counter easy hit

ایرانی شہری قبر نما گڑھوں میں زندگی گزارنے پر مجبور

ایرانی شہری قبر نما گڑھوں میں زندگی گزارنے پر مجبور

ایران میں رہنے والے غریب شہری کس کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں، اس کا اندازہ آپ کو قبر نما گڑھوں میں رہنے والے غریب لوگوں کی تصویریں دیکھ کر بخوبی ہو جائے گا۔ تہران: (ویب ڈیسک) ایران ایک ترقی پذیر ملک ہے جو ایٹمی طاقت بننے کی کوشش میں سرگرداں ہے، لیکن وہاں کے […]

سوئٹزرلینڈ کی فوج میں دوران ڈیوٹی سیلفیاں لینے پر پابندی عائد

سوئٹزرلینڈ کی فوج میں دوران ڈیوٹی سیلفیاں لینے پر پابندی عائد

سوئٹزرلینڈ کی فوج کے سربراہ نے فوجی خواتین پر دوران ڈیوٹی سیلفی لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ برن:  سوئٹزرلینڈ کی فوج سے تعلق رکھنے والی خوب صورت خواتین اہلکاروں کی “سیلفی” تصاویر کے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر پھیل جانے کے بعد فوج کی قیادت نے دوران ملازمت اس نوعیت کی تصاویر […]

پولیس والے بھیک نہیں مانگنے دیتے، بھکاریوں نے آئی جی سندھ کو شکایت کر دی

پولیس والے بھیک نہیں مانگنے دیتے، بھکاریوں نے آئی جی سندھ کو شکایت کر دی

بھکاریوں کی جانب سے آئی جی سندھ کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار ایسے چوراہے پر جانے کو کہتے ہیں جہاں کچھ نہیں ملتا، فوری ایکشن لیا جائے۔ کراچی: کراچی پولیس سے شہریوں کے ساتھ بھکاری بھی پریشان ہونے لگے۔ بھکاریوں نے تنگ آ کر آئی جی سندھ کو درخواست […]

شناختی کارڈ، پاسپورٹ بنانے اور بنوانے والے ہوشیار

شناختی کارڈ، پاسپورٹ بنانے اور بنوانے والے ہوشیار

اسلام آباد : چوہدری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ غیر ملکیوں کے ہاتھ جارہے تھے، جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ انسانی اسمگلنگ میں استعمال ہوئے، پاسپورٹ ہمارا، شہریت کسی اور کی، بدنامی ہماری، تین سال میں ساڑھے 4 لاکھ شناختی کارڈ اور 23 ہزار 500 پاسپورٹ بلاک کئے۔ […]

ساڑھے تین گھنٹے میں ایک بچے کی پیدائش

ساڑھے تین گھنٹے میں ایک بچے کی پیدائش

د بئی : مرکز شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دبئی میں ہر ساڑھے تین گھنٹے میں ایک بچے کی پیدائش ہو رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے دبئی میں کھولے جانے والے نئے انٹر […]

ایک سو بتیس سال پرانا منصوبہ

ایک سو بتیس سال پرانا منصوبہ

لاہور : ایک سو بتیس سال پرانا منصوبہ آج بھی شہریوں کو پانی فراہم کررہا ہے۔ باہرسے دیکھنے پرتو سرخ اینٹوں کی سادہ سی عمارت ہے لیکن اس کے اندر پانی کی سپلائی کا منفرد منصوبہ سمویا ہوا ہے ۔بارہ فٹ اونچے پانچ سو بارہ ستونوں پر چار بڑے ٹینک ہیں ٹیوب ویلوں کی مدد […]

2016 اور ریسلنگ: کون ہارا، کس کی ہوئی جیت

2016 اور ریسلنگ: کون ہارا، کس کی ہوئی جیت

ڈھلتے سورج کی طرح دھیرے دھیرے اپنی منزل کی جانب بڑھتے سال 2016 نے ریسلنگ کی دنیا پر بھی گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ بلاشبہ یہ سال ریسلنگ کے حوالے سے خاصہ سنسنی خیز رہا، مداحوں کو کئی خوش خبریاں ملی اور کچھ ناخوشگوار واقعات نے انہیں حیرت میں مبتلا بھی کیا۔ حالیہ برس کہیں کسی […]

بھارت : کوئلے کی کان میں حادثہ، 5مزدور ہلاک

بھارت : کوئلے کی کان میں حادثہ، 5مزدور ہلاک

نئی دہلی: ہندوستان کے مشرقی ریاست جھار کھنڈ میں کوئلے کی کان کا بڑا حصہ بیٹھ جانے سے اس میں کام کرنے والے 5 مزدور ہلاک ہوگئے۔ حادثے میں متعدد مزدوروں کے ملبے تلے پھنس جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ریاست جھاڑکنڈ کے ضلع گوڈا میں کوئلے کی کان میں […]

پاکستانی ٹیم میلبرن میں سلو اوور ریٹ کی مرتکب

پاکستانی ٹیم میلبرن میں سلو اوور ریٹ کی مرتکب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستانی ٹیم کو سلو اوور ریٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کپتان مصباح الحق پر 40 فیصد اور قومی ٹیم کے بقیہ کھلاڑیوں پر 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم سلو اوور ریٹ کی […]

دہشتگردوں کی اطلاعات کا حصول مشکل ہوگیا،کراچی پولیس چیف

دہشتگردوں کی اطلاعات کا حصول مشکل ہوگیا،کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف مشتاق مہرنے اعتراف کیا ہے کہ دہشتگردوں کےبارے میں انٹیلی جنس اطلاعات حاصل کرنامشکل ہوگیا، سلیپرز سیل کسی سے احکامات نہیں لیتے ، خود کام کرتے ہیں ۔ جیو نیوز سے گفتگو میں کراچی پولیس چیف نے دعویٰ کیا کہ رواں برس ہونے والے واقعات میں سے 90فیصد ہائی پروفائل کیسز حل […]

جسٹس انور ظہیر جمالی آج ریٹائر ہورہے ہیں

جسٹس انور ظہیر جمالی آج ریٹائر ہورہے ہیں

جسٹس انور ظہیر جمالی بطور چیف جسٹس پاکستان آج ریٹائر ہو رہے ہیں، وہ ایک سال ، 3 ماہ تک عہدے پر فائز رہے، اس دوران متعدد اہم مقدمات سپریم کورٹ میں آئے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی نے بطور24ویں چیف جسٹس پاکستان گزشتہ برس 10ستمبر کو عہدہ سنبھالاتھا، انہوں نے اس دوران عوامی مفاد میں […]

یو اے ای :پاکستانی کے قاتل 10بھارتیوں کو سزائے موت

یو اے ای :پاکستانی کے قاتل 10بھارتیوں کو سزائے موت

متحدہ عرب امارات کی عدالت نے پاکستانی شہری کو قتل کرنے والے 10 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سے بچانے کے لئے دبئی کے ہوٹل کے مالک کو ڈیڈ لائن دے دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ پاکستانی مقتول کے ورثا کے ساتھ 23جنوری تک خون بہا ادا کرنے کے معاملات طے کیے جائیں ورنہ […]

رحیم یار خان :خود کش دھماکا،دو اہلکار زخمی

رحیم یار خان :خود کش دھماکا،دو اہلکار زخمی

رحیم یار خان میں پولیس لائن کے قریب مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑالیا ،واقعے میں 2اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی پی او ذیشان اصغر کے مطابق دھماکا شفیع ٹائون میں واقع سی ٹی ڈی کے دفتر کے باہر کھڑی موبائل کے پاس ہوا ہے،دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو شیخ زید […]

سیرینا ولیمز نے منگنی کرلی

سیرینا ولیمز نے منگنی کرلی

ٹینس کی ملکہ کو’ بادشاہ‘ مل گیا،ایک برس کی دوستی کے بعدساتھ نبھانے کا وقت آگیا ،سیرینا ولیمز نے اوہانیان سے منگنی کرلی ۔ سیرینا ولیمز نے بتایا کہ پہلے میز پر اتفاقیہ ملاقات ہوئی ،بعد میں طے کرکے ملے،اوہانیان نے جھک کر پوچھا ،شادی کروگی اور میں نے’ ہاں‘ کہہ دی ۔ٹینس کی ملکہ […]

پنجاب میں سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016ء کی منظوری

پنجاب میں سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016ء کی منظوری

پنجاب کابینہ نے پرانا کمشنری نظام بحال کرتے ہوئے نئے بلدیاتی نظام سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016ء کی منظوری دیدی ہے،اب ضلعی سطح پر ڈی سی او کی جگہ ڈپٹی کمشنر لے لیں گے،نیا نظام 2جنوری 2017ء سے نافذ العمل ہوگا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں صوبائی وزرا، مشیر، […]

مردان کے ’ہلک‘ خضر حیات کا مضبوط ترین انسان ہونے کا دعویٰ

مردان کے ’ہلک‘ خضر حیات کا مضبوط ترین انسان ہونے کا دعویٰ

ہالی ووڈ کے فلمی کردار ’ہلک‘کی طرح ایک پاکستانی نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ وہ دنیا کا مضبوط ترین انسان ہے۔ مردان کے ارباب خضر حیات کا وزن 436کلو گرام ہے، ’ہلک’ کہلانے والا ارباب کہتا ہے کہ وہ روزانہ تین کلو گوشت، چار مرغیاں اور چھتیس انڈے کھاتا ہے، پانچ کلو دودھ پیتا […]

نیویارک:ٹائمز اسکوائر پر 7فٹ اونچا 17کا ہندسہ نصب

نیویارک:ٹائمز اسکوائر پر 7فٹ اونچا 17کا ہندسہ نصب

نئے سال کی آمد پر پوری دنیا میں ہی جشن منایا جاتا ہے اور اس سال بھی نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لئے دنیا بھر میں خوب تیاریاں کی جارہی ہیں۔ امریکا میں بھی نئے سال کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں، اسی سلسلے میں 2017ءکے استقبال کے لئے نیویارک میں […]

بچی نے سوئی ہوئی والدہ کا فون پر انگوٹھا لگواکر آن لائن کھلونے منگوالیے

بچی نے سوئی ہوئی والدہ کا فون پر انگوٹھا لگواکر آن لائن کھلونے منگوالیے

آرکنساس: امریکا میں 6 سالہ بچی نے کمال چالاکی سے نیند کی آغوش میں اپنی ماں کا انگوٹھا لگوا کر اس کا فون کھولا اور 250 ڈالر کے آن لائن تحفے خرید لیے۔ امریکا کی رہائشی خاتون کی 6 سالہ بیٹی نے نیند کے دوران بہت احتیاط سے اپنی والدہ کےانگوٹھے کے فنگر پرنٹس سے ایمیزون ایپ کھول […]

ہالینڈ میں بھکاریوں کے لیے کریڈٹ کارڈ جیکٹ متعارف

ہالینڈ میں بھکاریوں کے لیے کریڈٹ کارڈ جیکٹ متعارف

ایمسٹرڈیم: ترقی پذیر ممالک میں نقد رقم کا استعمال کم سے کم ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے بے گھر اور بھکاریوں کو خیرات کم دی جانے لگی ہے لیکن اب اس کا حل نکالتے ہوئے ایمسٹرڈیم کی کمپنی نے ایک ایسی جیکٹ متعارف کرائی ہے جس میں کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ چھونے سے […]

کترینہ کی بندوق چلانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کترینہ کی بندوق چلانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: کترینہ کیف کی اہل خانہ کے ہمراہ بندوق چلانے کی مشق سے متعلق تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی اداکارہ کترینہ کیف ان دنوں لندن میں ہیں جہاں وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ کرسمس کی چھٹیاں منانے میں مصروف ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کترینہ […]

شادی اور باپ بننا میری قسمت میں نہیں ہے، کرن جوہر

شادی اور باپ بننا میری قسمت میں نہیں ہے، کرن جوہر

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر کا کہنا ہےکہ شادی اور باپ بننا میری قسمت میں نہیں ہے کیوں کہ میں نے بہت سے لوگوں کو شادی کرکے خوش نہیں دیکھا۔ بالی ووڈ  کے ہدایتکار کرن جوہر کا شمار فلم نگری کے صف اول فلمسازوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اب تک متعدد بلاک بسٹر […]

شردھا کپور کو فرحان اختر کے ساتھ رہنا مہنگا پڑ گیا

شردھا کپور کو فرحان اختر کے ساتھ رہنا مہنگا پڑ گیا

ممبئی: بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں ’’ولن ‘‘ کا کردار کرنے والے اداکار شکتی کپورحقیقی زندگی میں اپنی بیٹی اداکارہ شردھا کپور کے لیے ہی ’’ولن‘‘بن گئے۔ بالی ووڈ اداکار فرحان اختر کے اپنی اہلیہ کو طلاق دینے کے بعد فلم نگری کی اداکاراؤں کے ساتھ معاشقے زبان زدعام ہیں جس میں آدتیا راؤ حیدری […]

انوشکا اور ویرات نے منگنی کے خبروں کی تردید کردی

انوشکا اور ویرات نے منگنی کے خبروں کی تردید کردی

ممبئی: انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے منگنی سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے درمیان طویل عرصے سے معاشقے کی خبریں زبان زدعام ہیں اور دونوں ہی میڈیا کی خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں تاہم گزشتہ دنوں ویرات اور انوشکا ایک ساتھ چھٹیاں […]