counter easy hit

in

شھرالرمضان، دو قسم کے لوگ مکمل تیاری کر رھے ھوں گے؟

شھرالرمضان، دو قسم کے لوگ مکمل تیاری کر رھے ھوں گے؟

اس وقت دو قسم کے لوگ مکمل تیاری کر رھے ھوں گے. پہلے لوگ اللہ کے دوست ھیں جو اس وقت سوچ رھے ھوں کہ اللہ کے فضل سے زندگی میں ایک بار پھر رمضان کا مہینہ آ رھا ھے…… اس دفعہ بہت عبادت کرنی ھے.. بہت نوافل پڑھنے ھیں.. بہت سخاوت کرنی ھے.. اور […]

پاکستانی ادارہ این آر ٹی سی روبوٹس پر کیا کام کر رہا ہے؟

پاکستانی ادارہ این آر ٹی سی روبوٹس پر کیا کام کر رہا ہے؟

نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر سی ٹی) وزارت دفاع کی پیداواری تنظیم اور الیکٹرانک کی صنعت ہے، جو 1966 سے جدید ترین دفاعی آلات تیار کر رہی ہے۔ این آر ٹی سی کی بنیاد رکھنے کی وجہ 1965 کی جنگ بنی تاکہ پاکستان کو تکنیکی اعتبار سے خود مختار بنایا جا سکے۔ […]

سعودی عرب ، ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی کم کردی گئی

سعودی عرب ، ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی کم کردی گئی

اسلام آباد(اہس ایم حسنین) پاکستان میں ڈالر کی قدر میں ردول بدل پر سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ نے 2021 کے لیے پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی ری شیڈول کردی۔نئے جاری ہونے والے شیڈول میں پانچ سال کے لیے تجدید کیے جانے والے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 84 ریال کردی […]

کینیڈا، پاکستانی شہریوں نے ای کچہری میں ہائی کمشنر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا

کینیڈا، پاکستانی شہریوں نے ای کچہری میں ہائی کمشنر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اوٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے مونٹریال، ٹورنٹو اور اوٹاوا میں پاکستان کے قونصل جنرلز کے ہمراہ کینیڈا میں مقیم پاکستانی شہریوں کےلیے ای کچہری کا انعقاد کیا ۔اس موقع پر بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے ورچوئل فارمیٹ سیشن میں ہائی کمشنر کو اپنے مسائل اور مطالبات کی تفصیلات سے آگاہ […]

آج،گورنمنٹ اور پرائیویٹ سیکٹر میں خالی آسامیاں، پنجاب منرل کمپنی ، ٹیلی نار پاکستان، ایمریٹس ائرلائن، طالب علم سکالرشپ 2021-2022، وزارت دفاع میں خالی آسامیاں، قائد اعظم رینجرز سکول آسامیاں، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی،

Punjab Minral Company Jobs, Punjab Mineral Company Jobs 2021 in Lahore پنجاب منرل کمپنی میں ملازمتیں دیئے گئے لنک کے ذریعے آن لائن درخواست دیں Punjab Mineral Company Government of The Punjab is seeking applications from highly qualified and experienced individuals for the posts of Chief Geophysicist, Geologist, Human Resource Generalist and Front Desk Officer […]

زلمے خلیل زاد کی جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشریف غنی کیساتھ ملاقات

زلمے خلیل زاد کی جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشریف غنی کیساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان عوام کو امن کا موقع ہاتھ سے نکلنے نہیں دینا چاہیے، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے دوحہ میں جنرل ملر کے ہمراہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ زلمے خلیل زاد نے اپنے سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں کہا کہ صدر اشرف غنی […]

سی پیک منصوبوں کیلئے وزیراعلیٰ کے پی کے اور ان کی ٹیم کی تیاری لائق تحسین ہے، عاصم باجوہ

سی پیک منصوبوں کیلئے وزیراعلیٰ کے پی کے اور ان کی ٹیم کی تیاری لائق تحسین ہے، عاصم باجوہ

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سی پیک منصوبوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور ان کی ٹیم کی گہری دلچسپی اور ہوم ورک قابل تحسین ہے، یہ بات چیئرمین سی پیک اتھارٹی میجر جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے ملاقات کے بعد کہی۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعلیٰ اور ان کی […]

آذربائیجان فوج کے شانہ بشانہ پاک فوج کی شمولیت کی میڈیا رپورٹس انتہائی غیرذمہ دارانہ اور جعلی ہیں

آذربائیجان فوج کے شانہ بشانہ پاک فوج کی شمولیت کی میڈیا رپورٹس انتہائی غیرذمہ دارانہ اور جعلی ہیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نوگورنو کاراباخ میں آرمینیا کی فوج کے خلاف آذربائیجان کی افواج کے ساتھ مل کر پاکستانی فوج کے لڑنے کے بارے میں میڈیا رپورٹس بے بنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں آرمینیائی فوج کے آذربائیجان پرحملے کیخلاف […]

گیارہ ہندوؤں کی موت،ذمہ دار بھارتی حکومت ہے: پاکستان ہندو کونسل

گیارہ ہندوؤں کی موت،ذمہ دار بھارتی حکومت ہے: پاکستان ہندو کونسل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان سے بھارت کی ریاست راجھستان منتقل ہونے والے ہندو خاندان کی پراسرار موت کا معمہ ابھی تک حل طلب ہے۔ جس کی بڑی وجہ بھارتی حکومت کی واقعے پرمجرمانہ خاموشی ہے۔ مگر پاکستان ہندوکونسل نے گیارہ ہندوؤں کی موت کا ذمہ داربھارتی حکومت کوقراردے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

امریکہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے گرویدہ ہوگئے، دوطرفہ تعاون میں اضافے اور اچھے نتائج پرتوجہ مرکوز کرلی

امریکہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے گرویدہ ہوگئے، دوطرفہ تعاون میں اضافے اور اچھے نتائج پرتوجہ مرکوز کرلی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے کا خواہشمند ہے اور استحکام کیلئے انھیں جاری رکھنا چاہتا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی طرف سے تعاون کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کے ٹوئٹر پیغام کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ […]

ننگرہار پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت، محمد صادق

ننگرہار پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت، محمد صادق

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے ننگرہار میں جیل پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے حملے امن دشمنوں کی کارروائیاں ہیں اورپاکستان امن کیخلاف سازشوں کی مذمت کرتا ہے۔       @AmbassadorSadiq · 15h Pakistan strongly condemns today’s Nangarhar jail attack. […]

پاکستان کے چڑیا گھر میں شیر کی موت قابلِ مذمت ہے، ڈبلیو ڈبلیو ایف نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے علیحدگی اختیار کرلی

پاکستان کے چڑیا گھر میں شیر کی موت قابلِ مذمت ہے، ڈبلیو ڈبلیو ایف نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے علیحدگی اختیار کرلی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی ادارہ برایے جنگلی حیات ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں نارواسلوک کی وجہ سے شیر کی موت کی مذمت کی ہے اوراحتجاجی طور پر ۔ اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے علیحدگی اختیار کرلی ہے عالمی ادارہ برایے جنگلی حیات, پاکستان (ڈبلیو ڈبلیو […]

امریکی الیکشن چوری ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا واویلا، نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز

امریکی الیکشن چوری ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا واویلا، نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے صدارتی حریف کے ساتھ مباحثہ ملتوی ہونے کے بعد انھوں نے نے نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں انہوں نے تجویز دی کہ انتخاب اس وقت تک ملتوی رہے جب تک […]

انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں نوکریاں

انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں نوکریاں

Jobs in University of Engineering and Technology تازہ ترین سرکاری اور پرائیوٹ نوکریاں کی معلومات اپنے واٹس اپ پر بالکل فری حاصل کرنے کیلئے ابھی All Jobs Information پر کلک کر کے ہمارا واٹس اپ گروپ جوائن کریں۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

بھارت / ایڈوانی بابری مسجد شہادت میں اپنے کردار سے مکر گئے

بھارت / ایڈوانی بابری مسجد شہادت میں اپنے کردار سے مکر گئے

اسلام آباد(اہس ایم حسنین) بی جے پی کے سنئیر لیڈر ایل کے ایڈوانی نے 1992 کے بابری مسجد کے انہدام کیس میں ایک خصوصی عدالت کے سامنے اپنا بیان قلمبند کرایا اور مسجد کے متنازعہ ڈھانچے گرانے کی سازش میں اپنا ہاتھ اور کسی قسم کا کردار نہ ہونے کا دعویٰ کیا۔ خصوصی جج کی […]

وزیرخارجہ؍ اوورسیز میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کو خراج تحسین

وزیرخارجہ؍ اوورسیز میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کو خراج تحسین

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بیرون ممالک میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی انتھک کوششوں کا نتیجہ ہے کہ ڈھائی لاکھ پاکستانی اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں۔ انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام […]

حکومت کے پانچ سال پورے کرنا قوم کو بدعا دینے کے مترادف ہے، ادارے ایک صفحے پر نہیں سیاسی جماعتیں ملکی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں، مولانا فضل الرحمن

حکومت کے پانچ سال پورے کرنا قوم کو بدعا دینے کے مترادف ہے، ادارے ایک صفحے پر نہیں سیاسی جماعتیں ملکی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پانچ سال پورے کرنے کی بات کرنا قوم کو بددعا دینے کے برابر ہے۔ عید الاضحی کے بعد تمام مدارس کھولے جارہے ہیں۔ کرونا وبا کے تناظر میں ایس اوپیز کے مطابق ‘مدارس کے بچوں کے امتحانات ان کے متعلقہ ضلع کے مدارس میں لیے جائیں گے ۔’ جمعیت علمائے اسلام […]

لاہور ، نجی سکول میں کم عمر بچیوں کو جنسی حراساں کرنے کا افسوسناک واقعہ

لاہور ، نجی سکول میں کم عمر بچیوں کو جنسی حراساں کرنے کا افسوسناک واقعہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) لاہور گرامر سکول کے بارے میں نجی ٹی وی پر ایک دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ جس میں گلبرگ لاہور کی غالب مارکیٹ میں واقعہ لاہور گرامر سکول میں کم عمر، ننھی بچیوں نے اپنے انسٹا گرام اور فیس بک پیجز پر یہ بات شیئر کی کہ سکول […]

سرکاری ملازمین کی پنشن اورتنخواہوں کے ساتھ مزدور کی اجرت 25000 کی جائے، اسامہ قادری

سرکاری ملازمین کی پنشن اورتنخواہوں کے ساتھ مزدور کی اجرت 25000 کی جائے، اسامہ قادری

اسلام آباد(یس اردو نیوز) قومی اسمبلی کا اجالاس سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شروع ہوا توایم کیوایم کے رکن اسمبلی اسامہ قادری اظہارِ خیال کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا جائے ۔ انھوں نے کہا کہ بجٹ 2021-2020 کا اجلاس میں اپنے خیالات کے اظہار کا موقع […]

شہزادہ محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ۔!!! خوف کا شکار ہوکر کہاں پناہ لے لی؟ سنسنی خیز انکشافات نے عربوں کو مشکل میں ڈال دیا

شہزادہ محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ۔!!! خوف کا شکار ہوکر کہاں پناہ لے لی؟ سنسنی خیز انکشافات نے عربوں کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ چڑیل بڑے دن بعد ایک خبر لے کر آئی ہے، سعودی عرب میں اقتدار کا کھیل جاری ہے اوراسکے مرکزی کردار محمد بن سلمان بری طرح خوف کا شکار ہو چکے ہیں،عالمہ سطح […]

فرانس،سفیر پاکستان معین الحق کی پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے ساتھ مشترکہ آن لائن کانفرنس، کشمیری عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہنے کے عہدہ کا اعادہ

فرانس،سفیر پاکستان معین الحق کی پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے ساتھ مشترکہ آن لائن کانفرنس، کشمیری عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہنے کے عہدہ کا اعادہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے زیرقیادت حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ پیرس میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے پاکستانی اور کشمیر کے سرکردہ اراکین کے ساتھ آن لائن ملاقات کا اہتمام کیا جس […]

کوروناوائرس نے ٹائیگرفورس کی شکل میں قومی رضاکار فورس مہیاکی، انکے ساتھ پاکستان میں خدمات انجام دیکر روحانی سکون حاصل ہوا، خدامات کا سفر جاری رہیگا، ملک عابد

کوروناوائرس نے ٹائیگرفورس کی شکل میں قومی رضاکار فورس مہیاکی، انکے ساتھ پاکستان میں خدمات انجام دیکر روحانی سکون حاصل ہوا، خدامات کا سفر جاری رہیگا، ملک عابد

کوروناوائرس نے ٹائیگرفورس کی شکل میں قومی رضاکار فورس مہیاکی، انکے ساتھ پاکستان میں خدمات انجام دیکر روحانی سکون حاصل ہوا، خدامات کا سفر جاری رہیگا، ملک عابد پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس ملک عابد پاکستان کے دورہ سے واپس پہنچ گئے۔ ان کا ائرپورٹ پر ان کے قریبی دوستوں اور تحریک […]

سعودی عرب میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے بھی حکومت سے اپیل کردی، خط لکھ دیا

سعودی عرب میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے بھی حکومت سے اپیل کردی، خط لکھ دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب میں مقیم دیگرملکوں کے طلبا اپنے ملکوں کو روانہ پاکستانی طلبا کا مدد کیلئے وفاقی محتسب کوخطسعودی عرب میں زیرِتعلیم پاکستانی طلباء جوہاسٹل میں قید ہیں اور دیگر مشکلات کے سبب انھوں نے وفاقی محتسب کو خط لکھ کر وطن واپسی کے لئے سعودی گورنمنٹ کو وزارتِ خارجہ کی […]

1 2 3 407