counter easy hit

strongest

فرانس، پاکستانی کمیونٹی فرانسوا پیپونی کی کامیابی کیلئے پرعزم ، معروف سیاسی وسماجی شخصیات عمیر بیگ، راجہ علی اصغر، عبدالقدیر اور چوہدری شہباز کسانہ کی کمیونٹی سے بھرپور تعاون کی اپیل

فرانس، پاکستانی کمیونٹی فرانسوا پیپونی کی کامیابی کیلئے پرعزم ، معروف سیاسی وسماجی شخصیات عمیر بیگ، راجہ علی اصغر، عبدالقدیر اور چوہدری شہباز کسانہ کی کمیونٹی سے بھرپور تعاون کی اپیل

پیرس(پریس نوٹ) پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ راہنمائوں اور پاکستان فیسٹول فرانس کی منتظم کمیٹی کی شخصیات نے فرانس انتخابات کے دوسرے ٹور کیلئے فرانسوا پیپونی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کی کامیابی کیلئے پاکستانی کمیونٹی سے مدد کی اپیل کی ہے۔ پیرس میں اتوار کو ہونے والے دوسرے ٹور کے انتخابات میں […]

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کشمیر سمیت تمام معاملات میں پاکستانی سیاست کی مضبوط ترین آواز ہیں،یاسرخان

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کشمیر سمیت تمام معاملات میں پاکستانی سیاست کی مضبوط ترین آواز ہیں،یاسرخان

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کشمیر سمیت تمام معاملات میں پاکستانی سیاست کی مضبوط ترین آواز ہیں،یاسرخان لندن؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسر خان نے لندن میں وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد سے ملاقات کی اور اس کے بعد ان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ یاسرخان […]

دنیا کا سب سے مضبوط پاسپورٹ سنگا پور کا، عمران خان کے ایک سال مکمل ہونے کے بعد پاکستان کس نمبر پر آ گیا ہے؟ تازہ ترین تفصیلات

دنیا کا سب سے مضبوط پاسپورٹ سنگا پور کا، عمران خان کے ایک سال مکمل ہونے کے بعد پاکستان کس نمبر پر آ گیا ہے؟ تازہ ترین تفصیلات

لاہور (ویب ڈیسک ) دنیا میں سیاسی اثر و رسوخ یا دیگر حکومتوں کے ساتھ بہترین تعلقات کی بنا پر کسی ملک کے شہریوں کو دوسرے ملکوں میں ویزہ فری انٹری کا حق حاصل ہوتا ہے ۔ اسے پاسپورٹ کی مضبوطی سے تشبیہہ دی جاتی ہے کیونکہ جس ملک کے شہریوں کو جتنے ممالک میں […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، سرمایہ کاری مالیت میں2کھرب 67ارب روپے کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، سرمایہ کاری مالیت میں2کھرب 67ارب روپے کا اضافہ

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو بھی تیزی رہی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص خریداری میں گرمجوشی بڑھنے کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس484.41 اضافے سے 39539.02پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ 70.05 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تفصیلات […]

طاقتور ترین ملک وزیراعظم سے ملنے کا خواہاں ہے

طاقتور ترین ملک وزیراعظم سے ملنے کا خواہاں ہے

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراطلاعات خیبر پختونخواہ شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ آج امریکہ کی خواہش ہے کہ وہ عمران خان سےملاقات کرے، باہر بیٹھے لوگ سمجھتے ہیں کہ دو ماہ میں حکومت جانے والی ہے۔ وزیراطلاعات خیبر پختونخواہ شوکت یوسفزئی نے لاہور پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ […]

سبطین خان وزیراعلی پنجاب کے مضبوط ترین امیدوار

سبطین خان وزیراعلی پنجاب کے مضبوط ترین امیدوار

لاہور: عام انتخابات 2018 کے کامیاب انعقاد کے بعد واضح اکثریت سے ابھرنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف حکومت سازی کے لئے سیاسی توڑ جوڑ میں مصروف ہے۔ اسی سلسلہ میں پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی سبطین خان وزیراعلی پنجاب کے مضبوط ترین امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے ہیں۔ شاہ […]

تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغاز، پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف

تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغاز، پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف

اسلام آباد(زین العابدین) تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغازکر دیا گیا۔ پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس  کا مختصر تعارف جاری کردیا گیا۔ پنجاب سے تحریک انصاف کی مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف یہ ہے کہ عندلیب عباس ایک سیاستدان ہی نہیں معلم اور لیڈرشپ ٹریننگ میں مہارت کی حامل ہیں۔ سماجی […]

مردان کے ’ہلک‘ خضر حیات کا مضبوط ترین انسان ہونے کا دعویٰ

مردان کے ’ہلک‘ خضر حیات کا مضبوط ترین انسان ہونے کا دعویٰ

ہالی ووڈ کے فلمی کردار ’ہلک‘کی طرح ایک پاکستانی نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ وہ دنیا کا مضبوط ترین انسان ہے۔ مردان کے ارباب خضر حیات کا وزن 436کلو گرام ہے، ’ہلک’ کہلانے والا ارباب کہتا ہے کہ وہ روزانہ تین کلو گوشت، چار مرغیاں اور چھتیس انڈے کھاتا ہے، پانچ کلو دودھ پیتا […]