counter easy hit

ID

50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط اب موجود ہے کہ ختم کر دی گئی؟ چیئرمین ایف بی آر نے واضح کر دیا

50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط اب موجود ہے کہ ختم کر دی گئی؟ چیئرمین ایف بی آر نے واضح کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے واضح کیا ہےکہ 50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط موجود ہے لیکن کارروائی ستمبر تک روک دی ہے۔کراچی میں مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ انکم ٹیکس فائلر […]

50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط، معاملہ وزیراعظم تک پہنچ گیا

50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط، معاملہ وزیراعظم تک پہنچ گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 50 ہزار روپے کی خریداری پر شناختی کارڈ مہیا کرنے کا معاملہ وزیراعظم عمران خان کی میز تک پہنچ گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کے مطابق یکم اگست سے شرط لاگو ہوگی یا نہیں یہ فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ32 لاکھ پرچون فروش ایف بی […]

کتنی شاپنگ پر شناختی کارڈ دکھانا لازم ہے؟ ایف بی آر نے نیا اعلان کر دیا

کتنی شاپنگ پر شناختی کارڈ دکھانا لازم ہے؟ ایف بی آر نے نیا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئر مین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سیّد شبر زیدی کا کہنا ہے کہ اشیا کے بجائے آمدن پر ٹیکسز جمع کر کے دکھائیں گے، ٹیکس کا پورا نظام بدل رہے ہیں۔ معیشت کو دستاویزی بنانے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ 50 ہزار سے زائد کی خریداری کرنے […]

وزارت داخلہ کا پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

وزارت داخلہ کا پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عدالتی احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو سابق آرمی چیف اور صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت دے دی۔ تاہم اس بارے میں نادرا حکام کا کہنا […]

معذور شہری کو پیروں کی انگلیوں کے نشانات سے شناختی کارڈ جاری کرنے کا حکم

معذور شہری کو پیروں کی انگلیوں کے نشانات سے شناختی کارڈ جاری کرنے کا حکم

 لاہور: ہائیكورٹ نے نادرا کو دونوں ہاتھوں سے محروم نوجوان كے پیروں كے انگوٹھوں كے نشانات لے كر اسے شناختی كارڈ جاری كرنے كا حكم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد جمیل خان نے ہاتھوں سے محروم نوجوان محمد سلیم كی درخواست پر سماعت كی، درخواست گزار كے وكیل وسیم اے ڈی ایڈووكیٹ نے مؤقف […]

شناختی کارڈ، پاسپورٹ بنانے اور بنوانے والے ہوشیار

شناختی کارڈ، پاسپورٹ بنانے اور بنوانے والے ہوشیار

اسلام آباد : چوہدری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ غیر ملکیوں کے ہاتھ جارہے تھے، جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ انسانی اسمگلنگ میں استعمال ہوئے، پاسپورٹ ہمارا، شہریت کسی اور کی، بدنامی ہماری، تین سال میں ساڑھے 4 لاکھ شناختی کارڈ اور 23 ہزار 500 پاسپورٹ بلاک کئے۔ […]

افغان خاتون شربت گلہ کا شناختی کارڈ بنانے والا نادرا پروسیسنگ آفیسر گرفتار

افغان خاتون شربت گلہ کا شناختی کارڈ بنانے والا نادرا پروسیسنگ آفیسر گرفتار

پشاور: افغان خاتون شربت گلہ اور ان کے گھر والوں کا جعلی دستاویزات پر شناختی کارڈ بنانے والے نادراپروسیسنگ آفیسر عماد خان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق شربت گلہ اور اس کے گھر والوں کو جعلی دستاویزات پر قومی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث پروسیسنگ آفیسر عماد خان ایف […]

پشاور: جعلی شناختی کارڈ بنانے پر افغان خاتون گرفتار

پشاور: جعلی شناختی کارڈ بنانے پر افغان خاتون گرفتار

شربت گلہ کے جعلی شناختی کارڈ کی انکوائری ڈیڑھ سال سے چل رہی تھی اور اس میں نادرا کے تین اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی جا چکی ہیں پشاور: پشاور میں سبز آنکھوں سے شہرت پانے والی افغان خاتون شربت گلہ کو جعلی شناختی کارڈ بنوانے پر ایف آئی اے […]

شناختی کارڈ

شناختی کارڈ

تحریر : عرفانہ ملک گرمیوں کی چھٹیاں ہوتے ہی بچوں میں ایک ہلچل مچ جاتی ہے وہ چھٹیاں ہونے سے پہلے ہی اپنی پلاننگز شروع کردیتے ہیں ہم نے ادھرجاناہے ادھر جاناہے۔اتنے دن گزارنے ہیں۔اب چونکہ بچے بھی سکول سے فارغ ہوچکے ہیں اور گرمی میں میراخیال ہے کہ جب تک سب مل کر کسی […]

شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق، رشوت خوری کا سدباب کیوں نہیں

شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق، رشوت خوری کا سدباب کیوں نہیں

تحریر : شمائلہ عادل 6 ماہ میں تمام شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کی جائے گی، جعلی شناختی کارڈز کی تصدیق پاکستان کی سلامتی کا مسئلہ ہے۔ اس عرصہ میں شناختی کارڈز رکھنے والے ڈھائی کروڑ خاندانوں کی تصدیق کی جائے گی۔ جعلی شناختی کارڈز بنانے والوں اور جس نے مدد کی وہ دو ماہ […]