counter easy hit

Jamali

ہم نے ایسا اس لیے کیا کہ جمالی کو یاد رہے کہ اصل میں وہ وزیراعظم نہیں، ہم اسے کسی بھی وقت اتار سکتے ہیں۔۔۔۔ اقتدار کے ایوانوں میں پیش آنے والے اس واقعے کی تفصیلات آپ کو بہت کچھ سمجھا دیں گی

ہم نے ایسا اس لیے کیا کہ جمالی کو یاد رہے کہ اصل میں وہ وزیراعظم نہیں، ہم اسے کسی بھی وقت اتار سکتے ہیں۔۔۔۔ اقتدار کے ایوانوں میں پیش آنے والے اس واقعے کی تفصیلات آپ کو بہت کچھ سمجھا دیں گی

لاہور ; اکیس نومبر دوہزار دو کو اسلام آباد پارلیمنٹ کا اجلاس جاری تھا۔ طاقتور فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف نے ملک میں عام انتخابات منعقد کروائے تھے اور اسی کی روشنی میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کے ایوان میں کارروائی جاری تھی۔ مسلم لیگ ق نے کمپنی کی مینجمنٹ کے بعد […]

سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد  سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ جمالی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ترجمان تحریک انصاف بلوچستان عابدملک کے مطابق، ظفر اللہ نے شمولیت کا عندیہ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر بلوچستان سردار یار محمد رند سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران دیا۔دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات کرنے پر […]

سپریم کورٹ: سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی عبوری ضمانت منظور

سپریم کورٹ: سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی عبوری ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے کراچی پولیس میں بھرتیوں سے متعلق سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام حیدر جمالی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے 5 روز میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے غلام حیدر جمالی کی […]

میگا کرپشن کیس: سابق آئی جی غلام حیدر جمالی کے وارنٹ گرفتاری جاری

میگا کرپشن کیس: سابق آئی جی غلام حیدر جمالی کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: احتساب عدالت نے سندھ پولیس میں میگا کرپشن کے کیس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ نے کرپشن کیس میں سابق آئی جی غلام حیدر جمالی سمیت تمام ملزمان کی ضمانت مسترد کردی تھی جس کے بعد غلام حیدر جمالی چکما دے کر عدالت سے […]

سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

کراچی: سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق نیب ریفرنس میںدرخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے۔ سندھ ہائی کورٹ میں پولیس میں بوگس بھرتیاں کرکے قومی خزانے کو ساڑھے پچاس کروڑ روپے نقصان پہنچانے کے مقدمے میں سابق آئی جی پولیس سندھ غلام حیدر جمالی کی درخواست ضمانت کی سماعت […]

حکومت میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل جلد شروع ہوگا: میر ظفر اللہ جمالی

حکومت میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل جلد شروع ہوگا: میر ظفر اللہ جمالی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن قومی اسمبلی اورسابق وزیراعظم ظفر اللہ جمالی نے کہا ہے وطن کی خاطر اراکین استعفے دینے کیلئے تیاربیٹھے ہیں، نوازشریف کیسے خریدیں گے؟ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ظفر اللہ جمالی کا کہنا تھا کہ ملک میں جو بھی […]

کرپشن کیس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی پر فرد جرم عائد

کرپشن کیس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی پر فرد جرم عائد

کراچی: احتساب عدالت نے سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی و دیگر کے خلاف کرپشن کی فرد جرم عائد کردی ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی اور سابق اے آئی جی فدا حسین شاہ سمیت 8 افسران کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے غلام حیدر جمالی اور […]

ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی سرکاری عہدہ نہیں لوں گا، انورظہیر جمالی

ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی سرکاری عہدہ نہیں لوں گا، انورظہیر جمالی

 اسلام آباد: سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ نہیں لوں گا بھلائی کے کام سرکاری عہدوں کے بغیر بھی کئے جاسکتے ہیں۔ یس نیوزکے مطابق لااینڈ جسٹس کمیشن کے نئے آفس کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس انورظہیر جمالی کا […]

جسٹس انور ظہیر جمالی آج ریٹائر ہورہے ہیں

جسٹس انور ظہیر جمالی آج ریٹائر ہورہے ہیں

جسٹس انور ظہیر جمالی بطور چیف جسٹس پاکستان آج ریٹائر ہو رہے ہیں، وہ ایک سال ، 3 ماہ تک عہدے پر فائز رہے، اس دوران متعدد اہم مقدمات سپریم کورٹ میں آئے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی نے بطور24ویں چیف جسٹس پاکستان گزشتہ برس 10ستمبر کو عہدہ سنبھالاتھا، انہوں نے اس دوران عوامی مفاد میں […]

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو رٹائر، فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہوگا

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو رٹائر، فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہوگا

اسلام آباد: چیف جسٹس انور ظہیر جمالی رواں ماہ کی30 تاریخ کو رٹائر ہو رہے ہیں،عدالت عظمیٰ میں 19 دسمبر سے2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کے پیش نظر الوداعی تقریبات پہلے منعقدکرنیکا فیصلہ کیا گیاہے۔ سپریم کورٹ بار چیف جسٹس انورظہیر جمالی کو الوداعی عشائیہ 14دسمبرکو دے گی جبکہ فل کورٹ ریفرنس15دسمبر کومنعقدہوگا۔ چیف جسٹس […]

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی امراض کی تشخیص اور ذمہ داری کا فقدان

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی امراض کی تشخیص اور ذمہ داری کا فقدان

تحریر: محمد صدیق پرہار کراچی میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی نے کہا ہے کہ ملک میں ایک دوسرے پرالزامات کاکلچرپنپ رہا ہے۔یہ کلچر آج کانہیں بہت پرانا ہے اب اس میںتیزی آگئی ہے۔ہم دوسروںپرالزام لگانے میں دیرنہیں لگاتے۔کسی بھی ایسے معاملہ جس میں ہم خود مجرم ہوں […]

سابق ایڈیشنل آئی جی اور آئی جی سندھ کے درمیان تنازعات منظر عام پر آگئے

سابق ایڈیشنل آئی جی اور آئی جی سندھ کے درمیان تنازعات منظر عام پر آگئے

کراچی : سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو اور آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے درمیان تنازعات منظر عام پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اور سابق ایڈیشنل آئی جی میں اختلافات منظر عام پر آگئے، سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے آئی جی کے خلاف سوشل میڈیا پر دل […]

مشرف نے مجھے امریکا کے حوالے کرنا تھا، جمالی نے بچایا، ڈاکٹر عبدالقدیر

مشرف نے مجھے امریکا کے حوالے کرنا تھا، جمالی نے بچایا، ڈاکٹر عبدالقدیر

لاہور (جیوڈیسک) جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں پرویز مشرف نے امریکا کے حوالے کرنیکا فیصلہ کرلیا تھا۔ ظفراللہ جمالی نے وزارت عظمیٰ کی قربانی دے کر مجھے بچایا، ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرعبدالقدیر نے کہا پرویز مشرف نے طیارہ تیارکرا لیااور کابینہ کی منظوری کیلیے وزیراعظم کو […]