counter easy hit

بارسلونا میں پاکستانی فراڈئیےکا انوکھاانداز،کئی لٹ گئے،متاثرین کو تلاش

بارسلونا میں پاکستانی فراڈئیےکا انوکھاانداز،کئی لٹ گئے،متاثرین کو تلاش

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)بارسلونا میں مقیم افراد فراڈ کے ایک نئے طریقے سے لٹنے لگے۔تفصیلات کے مطابق بارسلونا میں مقیم مالک مکان اور اس مکان میں مقیم افراد فراڈ کےایک نئے طریقے سے لٹنے لگے،اس طریقہ واردات سے اب تک کئی پاکستان لٹ چکے ہیں۔نئے طریقہ واردات میں ایک پاکستانی نوجوان اپنا نام کہیں خرم ،کہیں خرم […]

جرمن شہر ڈریسڈن کی مسجد پر حملہ، ایک شخص گرفتار

جرمن شہر ڈریسڈن کی مسجد پر حملہ، ایک شخص گرفتار

ڈریسڈن(نمائندہ خصوصی)جرمن شہر ڈریسڈن کی ایک مسجد اور ایک کانگریس سینٹر پر ہونے والے بم حملے کے تناظر میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ 39 سالہ اس ملزم کا تعلق صوبہ سیکسنی سے ہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق زیر حراست شخص غیر ملکیوں مخالف تنظیم’’پیگیڈا […]

مسجد صوفیاء میں محفل میلاد،مولانا سبحان کا سیرت رسولﷺ پر خطاب

مسجد صوفیاء میں محفل میلاد،مولانا سبحان کا سیرت رسولﷺ پر خطاب

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیﷺ کا یوم ولادت مبارک دنیابھرکی طرح  سپین کے شہربارسلونا اوربادالونامیں بھی نہایت عقیدت واحترام سے منایاگیا اور اس ضمن میں تقریبات جاری ہیں ۔گزشتہ روز مسجد صوفیاء میں محفل میلاد منعقد ہوئی ۔جس سے مسجد کے امام اور خطیب مولانا سبحان نے خطاب کیا اور کہا کہ آنحضرت محمد […]

جشن عید میلاد النبی جلوس بارسلونا میں اھم شخصیات کی بھرپور شرکت. تصویری جھلکیاں

جشن عید میلاد النبی جلوس بارسلونا میں اھم شخصیات کی بھرپور شرکت. تصویری جھلکیاں

جشن عید میلاد النبی جلوس بارسلونا میں اھم شخصیات کی بھرپور شرکت. تصویری جھلکیاں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 19

حکمرانو! تلور پر رحم کرو خدا تم پر رحم کرے گا

حکمرانو! تلور پر رحم کرو خدا تم پر رحم کرے گا

تحریر : ریاض جاذب تلور کے شکار پر خیبر پختون خوا گورنمنٹ نے بندی عائد کردی جس کے بعد قطری شہزادے اب یہاں (ڈیرہ اسماعیل خان ، کوہاٹ ) میں تلور کا شکار نہیں کرسکیں گے۔ تلور بھی ایسے پرندوں میں شامل ہے جس کی نسل تیزی سے ختم ہورہی ہے۔ یہ اب نایاب پرندوں […]

سفارتخانہ پاکستان پیرس میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

سفارتخانہ پاکستان پیرس میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

پیرس (نمائندہ خصوصی) سفارتخانہ پاکستان پیرس میں ولادت با سعادت نبی مکرم ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا اس تقریب میں ہیرس کے مقامی نعت خوانوں میاں ساجد گورسی ، حاجی رشید احمد اور دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا۔ اس محفل میں سفارتخانہ کے سٹاف اور کمیونٹی نمائندوں نے بھرپور شرکت کی ۔ سفیر […]

پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کا جنرل اجلاس، ملک خلیل مجلس عاملہ کے الیکشن میں بھاری اکثریت میں مشیر خاص منتخب

پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کا جنرل اجلاس، ملک خلیل مجلس عاملہ کے الیکشن میں بھاری اکثریت میں مشیر خاص منتخب

ویانا (نمائندہ خصوصی) پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کاپاکستانی کمیونٹی کا جنرل اجلاس 10 دسمبر کو 12 ڈسٹرکٹ کے مقامی ہال میں منعقد ہوا جس میں پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے صدر ندیم خان ، نائب صدر حاجی غلام مصطفی بلوچ ،فنانس سیکرٹری خواجہ منظور احمد ،میڈیا کوآرڈینیٹر اکرم باجوہ،مجلس عاملہ کے چیر مین لالہ محمد […]

انٹرنیشنل چیئر یونین کے لیے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی جانب سے وقتی قدر شناسی

انٹرنیشنل چیئر یونین کے لیے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی جانب سے وقتی قدر شناسی

میمفس (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل چیئر یونین (آئی سی یو) نے آج بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے رواں ہفتے آئی سی یو کے لیے وقتی قدر شناسی کی فراہمی پر قدر دانی کا اظہار کیا ہے۔ 2004ء میں قائم ہونے اور امریکا میں صدر دفاتر رکھنے والے آئی […]

پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کی جنرل میٹنگ میں شرکت کرنے پر پاکستانی کمیونٹی کا بے حد مشکور ہوں، محمد حسین خان

پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کی جنرل میٹنگ میں شرکت کرنے پر پاکستانی کمیونٹی کا بے حد مشکور ہوں، محمد حسین خان

ویانا (نمائندہ خصوصی) پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے مجلس عاملہ کے چیرمین لالہ محمد حسین خان تبسم نے پاکستانی کمیونٹی فورم کے میڈیا کوآرڈینیٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 10 دسمبر کو پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں اور تاجر برادری کی جنرل میٹنگ میں پاکستانیوں کی بھر پور […]

جنید جمشید کی نماز جنازہ، ڈیفنس میں ادا کی جائیگی، ہمایوں جمشید

جنید جمشید کی نماز جنازہ، ڈیفنس میں ادا کی جائیگی، ہمایوں جمشید

چترال طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے معروف نعت خواں اور ٹی وی اینکر جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے کہا ہے کہ مرحوم جنید جمشید کی نماز جنازہ معین خان اکیڈمی گراؤنڈ ڈی ایچ اےمیں اداکی جائیگی۔ہمایوں جمشید نے کل تک ان کی میت مل جانے کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

عبدالرحمان عرف بھولا کی حوالگی سے متعلق پیشرفت

عبدالرحمان عرف بھولا کی حوالگی سے متعلق پیشرفت

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کی حوالگی سے متعلق پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے حکام نے تھائی پولیس کو سانحہ بلدیہ سے متعلق دستاویزات جمع کرادی ہیں، عبدالرحمان عرف بھولا بنکاک جیل کے اسپتال میں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو گردوں میں تکلیف کی شکایت […]

خبردار! سردیوں میں روز نہانا آپ کیلیے نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے

خبردار! سردیوں میں روز نہانا آپ کیلیے نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے

لندن: طبی ماہرین کے مطابق سردیوں میں روزانہ غسل کرنا جلد کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے لہٰذا موسم سرما میں روزانہ نہانے گریز کیا جانے چاہیے۔ صحت مند اور توانا رہنے کے لیے صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے اور صاف رہنے کے لیے غسل کرنا انتہائی ضروری ہے لیکن جب بات سردیوں میں نہانے […]

دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں میں گٹھ جوڑ ہرصورت ختم کریں گے، آرمی چیف

دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں میں گٹھ جوڑ ہرصورت ختم کریں گے، آرمی چیف

پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں میں گٹھ جوڑ ہر صورت ختم کریں گے جب کہ قیام امن کے لیے پاک افغان بارڈر کے دوسری جانب دہشت گردوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

ویزہ ختم ہونے کے باوجود واپس نہ جانے والے عمرہ معتمرین کو جرمانہ اور سزا ہوگی

ویزہ ختم ہونے کے باوجود واپس نہ جانے والے عمرہ معتمرین کو جرمانہ اور سزا ہوگی

مکہ المکرمہ: سعودی حکام نے عمرہ پر آنے والے افراد کو متنبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عمرہ معتمرین نے اگر اپنے ویزے کی مدت سے زیادہ سعودی عرب میں قیام کیا تو انہیں 50 ہزار سے ایک لاکھ ریال جرمانہ جب کہ ایک سال قید کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔ عرب خبر رساں ویب […]

چین کی ایک بار پھر بھارت کی نیوکلئیر سپلائر گروپ میں شمولیت کی مخالفت

چین کی ایک بار پھر بھارت کی نیوکلئیر سپلائر گروپ میں شمولیت کی مخالفت

بیجنگ: چین نے بھارت کی مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے اور نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ان دونوں معاملات پر مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا […]

چکوال: احمدیوں کی عبادت گاہ کا گھیراؤ کرنے والا ہجوم منتشر، پولیس

چکوال: احمدیوں کی عبادت گاہ کا گھیراؤ کرنے والا ہجوم منتشر، پولیس

چکوال: صوبہ پنجاب کے شہر چکوال میں مبینہ طور پر احمدیوں کی ایک عبادت گاہ کا گھیراؤ کرنے والے اینٹوں اور لاٹھیوں سے لیس تقریباً ایک ہزار مشتعل مظاہرین کو منتشر کردیا گیا۔ چواس سیداں پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او محمد نواز نے ڈان کو بتایا کہ ہجوم کو منتشر کردیا گیا ہے لیکن […]

پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام عرب شیوخ کی نایاب پرندوں کے مبینہ شکار کیخلاف ریلی کاانعقاد

پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام عرب شیوخ کی نایاب پرندوں کے مبینہ شکار کیخلاف ریلی کاانعقاد

کوئٹہ(یس نیوز )عرب شیوخ کی نایاب پرندوں کی مبینہ شکار کیخلاف پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے دالبندین میں ریلی نکالی گئی۔ پی پی پی کے کارکنوں نے موجودہ حکومت اور شکاری عربوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھارکھے تھے ۔  ریلی کی قیادت پیپلز یوتھ […]

پنجاب اورسندھ کے کئی علاقوں میں شدید دھند

پنجاب اورسندھ کے کئی علاقوں میں شدید دھند

پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں شدید دھند کا راج،لاہور ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لیے بندکردیا گیا۔ لاہورسے پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد سے گوجرہ تک موٹروے بھی بندکردی گئی۔ شدیددھند کے باعث لاہور تا پنڈی بھٹیاں ،فیصل آباد تا گوجرہ موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس […]

امریکی طالبہ نے گلہریوں کو دوست بنالیا

امریکی طالبہ نے گلہریوں کو دوست بنالیا

گلہریوں کو عام طور پر بہت معصوم اور بے ضرر سمجھا جاتا ہے ،لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ بہت اچھی دوست بھی ثابت ہوسکتی ہے، پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے کیمپس میں پائی جانے والی گلہریوں کو اپنا دوست بنا کر انہیں اس طرح سے تربیت دی ہے کہ وہ طرح طرح کے […]

چینی کاغذ کے باعث مقامی انڈسٹری کو خطرات لاحق

چینی کاغذ کے باعث مقامی انڈسٹری کو خطرات لاحق

چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی وجہ سے چینی مصنوعات کی یلغار کی زد میں آنے والی دیگر صنعتوں میں پیپر اور پیپر بورڈ انڈسٹری بھی سرفہرست صنعتوں میں شامل ہوگئی ہے کیونکہ چین سے سستے کاغذ کی درآمد کی وجہ سے پاکستان کی پیپر اینڈ پیپر بورڈ انڈسٹری شدید مشکلات کا شکار ہے۔پاکستان […]

شہزاد رائے کا جنید جمشید کو نغمہ گا کر خراج عقیدت

شہزاد رائے کا جنید جمشید کو نغمہ گا کر خراج عقیدت

 کراچی: معروف گلوکار شہزاد رائے نے شہید جنید جمشید کا گانا ’’ مر بھی جاؤں تو مت رونا ‘‘ پیش کرکے انھیں زبردستخراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق اپنی جدائی سے ہزاروں دلوں کو اداس کرنے والے جنید جمشید شہید کو ان کے دوست احباب اپنے اپنے انداز سے خراج عقیدت پیش کرہے […]

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

 اسلام آباد: سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.2 اور زمین میں اس کی گہرائی 279 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی […]

ممبئی ٹیسٹ: بھارت نے میدان مار لیا، انگلینڈ کو شکست

ممبئی ٹیسٹ: بھارت نے میدان مار لیا، انگلینڈ کو شکست

ممبئی ٹیسٹ میں بھارت نے انگلینڈ کو ایک اننگز اور 36 رنز کی بڑی شکست دے دی ہے، ٹیم انڈیا نے پانچ میچوں کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ ممبئی: (یس نیوز) ٹیسٹ میچ کا پانچواں اور آخری روز گوروں کیلئے ڈراؤنا ثابت ہوا۔ بھارت نے مہمان ٹیم کو […]