counter easy hit

پہلی اننگز میں 400 رنز بنانے کے باوجود شکست کا پانچواں موقع

پہلی اننگز میں 400 رنز بنانے کے باوجود شکست کا پانچواں موقع

میلبرن: ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پانچواں موقع ہے کہ کوئی ٹیم پہلی اننگز میں 400سے زائد رنز بنانے کے باوجود میچ ہار گئی ہو۔ پاکستان میلبورن میں اس منفی ریکارڈ کا حصہ بنا، رواں ماہ انگلینڈ نے وینکھیڈے اور چنائی میں اسی انداز میں میزبان بھارت کے ہاتھوں مات کھائی تھی، اس سے قبل انگلینڈ […]

باسط علی نے تھپڑ مارنے پر محمود حامد سے معافی مانگ لی

باسط علی نے تھپڑ مارنے پر محمود حامد سے معافی مانگ لی

کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے اپنے ہم عصر کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی ہے۔ یس نیوز کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ باسط علی نے ساتھی کرکٹر محمود حامد سے معافی مانگ لی ہے۔ باسط علی نے محمود حامد کو فون کرکے اپنے […]

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے پاکستان کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے پاکستان کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان

 لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے اظہر علی کو […]

دلبرداشتہ مصباح نے ریٹائر منٹ کا عندیہ دیدیا

دلبرداشتہ مصباح نے ریٹائر منٹ کا عندیہ دیدیا

میلبرن: آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرمناک شکست سے دلبرداشتہ ہو کر قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔ دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ مستقبل کے حوالے سے سوچنے کا وقت آگیا ہے، پرفارم […]

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کا حملہ، 2 بھارتی اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کا حملہ، 2 بھارتی اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے شمال میں بانڈی پورہ حاجن علاقہ میں مجاہدین نے بھارتی فورسز پر اچانک حملہ کرتے ہوئے2 بھارتی اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ حملہ جمعرات کو شاہ گھنڈ کے گلشن پورہ محلہ میں اس وقت کیا گیا جب فورسز علاقے کا محاصرہ کررہی تھیں۔ مجاہدین […]

شامی فوج کی اسکول پر بمباری، 6 بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق

شامی فوج کی اسکول پر بمباری، 6 بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق

دمشق / انقرہ / استنبول / ریاض: شامی دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے غوطہ میں حکومتی فورسز کی فضائی اور توپخانوں سے اسکول پر شدید بمباری کے نتیجے میں بچوں سمیت 40افراد جاں بحق ہوگئے۔ برطانیہ میں قائم سیرین آبزرویٹری نامی مانیٹرنگ گروپ کے مطابق سرکاری فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقہ غوطہ شرقیہ کے ٹاؤن […]

بھارت کی ملکہ حسن الیکشن میں حصہ لیں گی

بھارت کی ملکہ حسن الیکشن میں حصہ لیں گی

ممبئی: بھارتی ریاست ناگالینڈ کی 21 سالہ ملکہ حسن املیبنلا وٹی آئندہ بلدیاتی انتخابات میں آؤنگزا وارڈ موکوکچونگ سے حصہ لیں گی۔ املیبنلا وٹی گزشتہ سال مس ناگالینڈ بنی تھیں جبکہ اس سال وہ مس سپر ٹیلنٹ ورلڈ کے مقابلے میں تیسرے نمبر پر رہیں اور وہ آج کل سیاحت اور انسانی حقوق کی اعزازی سفیر […]

امریکا کو سفارتکاروں کی ملک بدری پر بھاری قیمت چکانا پڑے گی، روس کی دھمکی

امریکا کو سفارتکاروں کی ملک بدری پر بھاری قیمت چکانا پڑے گی، روس کی دھمکی

ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں کے الزام میں سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے اقدام کی امریکا کو بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوٹن کے ترجمان دمتری پسکو نے کہا ہے کہ سائبرحملوں کے الزام میں جو قدم امریکا نے اٹھایا اور روسی سفارتکاروں کو […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 93 پیسے تک اضافے کی تجویز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 93 پیسے تک اضافے کی تجویز

 اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6.93 روپے تک اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی۔ یس نیوز کے مطابق اوگرا نے جنوری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کی ہے جس میں پیٹرول 31 پیسے اورہائی اسپیڈ ڈیزل 3.94 روپے […]

زرداری مفاہمت کی سیاست، بلاول تنقید کرتے رہیں گے، ذرائع

زرداری مفاہمت کی سیاست، بلاول تنقید کرتے رہیں گے، ذرائع

نوڈیرو: پیپلز پارٹی نے پارلیمنٹ میں اپنے کردارکی حکمت عملی تیارکر لی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کے چیئرمین اور شریک چیئرمین کے ایوان میں آنے کے بعد خورشید شاہ ہی اپوزیشن لیڈر ہونگے، خورشید شاہ کو ٹاسک دیاجا ئیگا کہ تحریک انصاف سمیت اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کرکے حکومت کیخلاف مشترکہ حکمت عملی مرتب کریں۔بلاول بھٹو […]

امریکا نے 35 روسی سفارتکار ملک بدر کردیئے

امریکا نے 35 روسی سفارتکار ملک بدر کردیئے

واشنگٹن: امریکا نے صدارتی انتخابات میں مبینہ طور پر مداخلت کے الزام کے بعد 35 روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایف بی آئی کی جانب سے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت کے بعد سے امریکا اور روس کے درمیان تعلقات مزید خراب ہوگئے تھے تاہم اب اوباما حکومت […]

فیصل آباد میں پرانی دشمنی پر 3 افراد قتل

فیصل آباد میں پرانی دشمنی پر 3 افراد قتل

فیصل آباد: تھانہ کھرڑیانوالہ کی حدود میں پرانی دشمنی پر 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ یس نیوز کے مطابق فیصل آباد میں تھانہ کھرڑیانوالہ کی حدود کے علاقے 109 چک میں امتیاز اور جمیل میں پرانی دشمنی چلی آرہی تھی، جمیل گروپ نے امتیاز کے بھائی کو 2 سال پہلے جھگڑے کے بعد مبینہ […]

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، معمولات زندگی متاثر

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، معمولات زندگی متاثر

 لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں کو ایک مرتبہ پھر شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب کےمختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہوگئی جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے، حد نگاہ صفر ہونے کی […]

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

میلبرن: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 163 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور اس طرح گرین کیپس کو اننگز […]

کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کےجلسہ عام کی تیاریاں مکمل

کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کےجلسہ عام کی تیاریاں مکمل

 کراچی:نشتر پارک میں ایم کیو ایم پاکستان کے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان آج کراچی کے نشتر پارک میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کررہی ہے جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جس سے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، عامر خان اور دیگر […]

ہری پور میں کوچ اور ہائی روف میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

ہری پور میں کوچ اور ہائی روف میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

ہری پور: بلدھیر کے قریب مسافر کوچ اور ہائی روف کے درمیان تصادم سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یس نیوز کے مطابق ہری پور کے علاقے بلدھیر میں تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ اور ہائی روف میں تصادم ہو گیا، حادثے میں ایک بچے سمیت 5 افراد موقع پر […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، سرتاج عزیز

دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں ہمیں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئیں تاہم اب دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اسلام آباد میں سفارتی کورسز کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز  کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمہ […]

کچھ نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں، مولانا فضل الرحمان

کچھ نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں، مولانا فضل الرحمان

نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نادیدہ قوتیں انتخابات کے نتائج تبدیل کرتی ہیں اور یہی ہمارے راستے کی رکاوٹ ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ روایتی سیاست کرنے والوں پر مفادات کا […]

پاناما لیکس پر آصف زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں، عمران خان

پاناما لیکس پر آصف زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں، عمران خان

 کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے ایک نکاتی ایجنڈے پر آصف علی زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈارنے کالادھن سفید کرنے کی اسکیمیں بنائیں جب کہ نوازشریف اپنا پیسہ بنانے […]