counter easy hit

plea

عدالت نے جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کو ایک اورجھٹکا دیدیا، اہلیہ کی استدعا پر بتادیا تحقیقات کس کی ہدایت پرہورہی ہیں

عدالت نے جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کو ایک اورجھٹکا دیدیا، اہلیہ کی استدعا پر بتادیا تحقیقات کس کی ہدایت پرہورہی ہیں

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ اور جیو کے ایڈیٹر اِن چیف میر شکیل الرحمٰن کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالتِ عالیہ نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد حکم جاری کیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے میر شکیل الرحمٰن اور ان […]

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے تہلکہ خیز پیشگوئی کردی

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے تہلکہ خیز پیشگوئی کردی

لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو کا کہنا ہے کہ بھارتی معاشی بحران پر ہندوستانی مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا ئے گا۔بھارتی سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کو […]

ایک خوبصورت خواجہ سرا کے ساتھ پیش آنے والا انوکھا واقعہ

ایک خوبصورت خواجہ سرا کے ساتھ پیش آنے والا انوکھا واقعہ

لاہور(ویب ڈیسک)ملتان کا ایک خواجہ سراکسی لاہوری پہلوان سے لڑ پڑا‘ لڑائی کے دوران ملتانی خواجہ سرا نے لاہوری پہلوان کو دھمکی دی ”میں تمہارے ساتھ ”خوفناک“ سلوک کروں گا“ پہلوان نے قہقہہ لگا کر جواب دیا ”تم خواجہ سرا ہو‘ تم میرے ساتھ ”خوفناک“ سلوک کیسے کرو گے“ خواجہ سرا کو اپنی غلطی کا […]

بھارتی سپریم کورٹ نے سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق درخواست مسترد کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق درخواست مسترد کردی

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق دائر کی گئی درخواست رد کردی۔ بھارتی سپریم کورٹ میں سری دیوی کی موت سے متعلق تحقیقات کیلئے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس دیپک مشرا نے کی۔ جسٹس دیپک مشرا […]

طلال چوہدری توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

طلال چوہدری توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) طلال چودھری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ کا وزیرمملکت داخلہ طلال چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ۔  طلال چودھری پر آیندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائےگی۔  طلال چودھری پر 14مارچ کو فرد جرم عائد ہوگی۔ طلال چودھری کے وکیل […]

این اے 125 دھاندلی کیس: وکلاء کی استدعا پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

این اے 125 دھاندلی کیس: وکلاء کی استدعا پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

ذاتی مصروفیات کی بنائ پر آج دلائل نہیں دے سکتے، سماعت ملتوی کی جائے: سعد رفیق اور حامد خان کے وکلاء کی عدالت سے استدعا اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے ایک سو پچیس دھاندلی کیس کی سماعت وکلاء کی استدعا پر بغیر کارروائی 12 جنوری تک ملتوی کر دی۔ جسٹس اعجاز افضل کی […]

طبی سہولت کی فراہمی، سلیم شہزاد کی درخواست منظور

طبی سہولت کی فراہمی، سلیم شہزاد کی درخواست منظور

درخواست کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں ہوئی ،عدالت نے ملزم سلیم شہزاد وکو جیل مینوئل کے تحت سہولت فراہم کی ہدایت کردی ۔ میڈیا سے گفتگو میں سلیم شہزاد نے کہا کہ مجھے پاکستان زندہ آباد کہنے کی سزا دی جارہی ہے ،سندھ حکومت میرے خلاف پولیس کو استعمال […]

پلی بارگین تو ہوگی ،نیب نہیں عدالتیں کریں گی!

پلی بارگین تو ہوگی ،نیب نہیں عدالتیں کریں گی!

آرڈیننس ڈکٹیٹر جاری کیا کرتے ہیں جن پر جمہوری ایوان تنگ ہوتے ہیں یا پھر وہ مطلق العنانی کے خمار کو مطمئن کرنے کے لیے اپنا یک شخصی حکم لاگو کرتے ہیں‘ چند روز قبل ہماری منتخب جمہوری حکومت نے بھی پلی بارگین سے متعلق ایک خاص منافذہ کا اجراء کیا جسکے ذریعے پلی بارگین […]

پلی بارگین کرنیوالے تاحیات نا اہل ہو جائیں گے

پلی بارگین کرنیوالے تاحیات نا اہل ہو جائیں گے

حکومت نے احتساب قانون میں ترمیم کیلئے آرڈیننس جاری کردیا جس کے تحت پلی بارگین اور رضاکارانہ رقم کی واپسی کےلئے عدالت کی منظوری لازمی ہو گی‘کرپشن میں ملوث افراد تاحیات سرکاری ملازمت اور عوامی عہدے کے لئے نااہل ہو جائیں گے‘ترمیمی آرڈیننس کا فوری نفاذ ہو گا اور پیر کو آرڈیننس سینیٹ اجلاس میں […]

وزیراعظم،وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف درخواست مسترد

وزیراعظم،وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے کرپشن کی بنیاد پر وزیراعظم محمدنواز شریف اور ان کے بھائی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست نا قابلِ سماعت قرار دےکر مسترد کردی ۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے مقامی شہری فیصل نصیر کی درخواست پرفیصلہ سنایا۔درخواست گزارکا الزام تھا کہ نواز […]

اشتعال انگیزتقریر؛ علامہ مرزا یوسف کی درخواست ضمانت مسترد

اشتعال انگیزتقریر؛ علامہ مرزا یوسف کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مرزا یوسف کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کیس میں نامزد ملزم علامہ  مرزا یوسف کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ، تفتیشی افسر نے عدالت میں بیان دیا […]

کراچی: شیئرز کے ذریعے فراڈ ،ملزمان کی پلی بارگیننگ کی درخواستیں مسترد

کراچی: شیئرز کے ذریعے فراڈ ،ملزمان کی پلی بارگیننگ کی درخواستیں مسترد

کراچی کی احتساب عدالت نے اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کے ذریعے فراڈ کرنے والے 3 ملزمان کی پلی بارگیننگ کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے سماعت 10 نومبر تک ملتوی کر دی ۔ احتساب عدالت میں اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کے ذریعے فراڈ کرنے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔سماعت میں عدالت نے تینوں ملزمان کی […]

سکندر جتوئی کی درخواست ضمانت مسترد، عدالت سے فرار کی کوشش

سکندر جتوئی کی درخواست ضمانت مسترد، عدالت سے فرار کی کوشش

سندھ ہائیکورٹ میں 50 کروڑ روپے کی کرپشن سے متعلق کیس میں عدالت نے ملزم صنعت کارسکندر جتوئی کی درخواست ضمانت کی بحالی کی استدعا مسترد کردی جس پر ملزم نے عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی۔ نیب نے احاطہ عدالت سے سکندر جتوئی کو گرفتارکرلیا ۔نیب کا موقف ہے کہ سکندرجتوئی نےپاکستان اسٹیل […]