counter easy hit

”بد عنوانی سے پاک معاشرے کا قیام ناگزیر ہے

”بد عنوانی سے پاک معاشرے کا قیام ناگزیر ہے

“  تحریر: رانا اعجاز حسین ملک و معاشرے سے کرپشن کے ناسور کے خاتمے کے لئے حکومتی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں، سرکاری اداروں میں محض کرپشن کے خاتمے کی ہدایت چسپاں کردینے سے ہی کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں ہوسکتا ۔ کرپشن کے یقینی خاتمے میں حکومتی عدم توجہی کے باعث پاکستان بھر […]

ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد رحمتہ اللعالمین

تحریر : محمد ریاض پرنس ربیع الاول کے مقدس مہینہ کے شروع ہوتے ہی تمام دنیا کے مسلمان اپنے اپنے گھروں، مساجد، گلیوں کو سجانا شروع کر دیتے ہیں ۔ اور ہر طرف خوشی ہی خوشی ہوتی ہے ۔خوشی کا یہ عالم ہوتا ہے کہ چھوٹے بچوں سے لے کر بوڑھے ،نوجوانوں کے ہاتھوں میں […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی شکر گزار ہے فرح معین صاحبہ آپ کی میزبانی کی

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی شکر گزار ہے فرح معین صاحبہ آپ کی میزبانی کی

پیرس (نمائندہ خصوصی) شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی خواتین اس سے پہلے جناب سفیر پاکستان کا انٹرویو در مکنون کے نئے میگزین کیلئے لے چکی تھیں سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں ان کی اہلیہ محترمہ فرح معین صاحبہ کی دلکش شخصیت اور خوش اخلاقی نے اتنا متاثر کیا کہ ٹیم کی باقی خواتین کیلئے […]

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انقلابی کردار

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انقلابی کردار

تحریر: جنید رضا دنیا کی کوئی قوم یا جماعت اس وقت تک کامیابی حاصل نہیں کر سکتی، جب تک وہ اپنے حقیقی رہبر و رہنما کی حیات سے واقفیت اور عملی مطابقت نہ رکھتی ہو، اس تناظر میں بحیثیت مسلمان ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے اس کامل و اکمل رہنما کی سیرت سے […]

اسلام میری نظر میں

اسلام میری نظر میں

تحریر : شاہ بانو میر یہ آرٹیکل لکھنے کا مقصد تھا کہ رویے انتہا پسندی کیطرف ہیں خواہ وہ مذھبی ہو یا معاشرتی ہم زہنی طور پے نہ تو اچھے پاکستانی رہے اور نہ ہی اچھے مسلمان میں قطعا اس سوچ کی مذمت کرتی ہوں کہ ایک انسان ایک سوچ سے تنفر کرتے ہوئے کسی […]

سینیٹر اسحاق ڈار اور چیف ایگزیگٹیو آفیسر اے ایف ڈی کے درمیان باہمی نشست

سینیٹر اسحاق ڈار اور چیف ایگزیگٹیو آفیسر اے ایف ڈی کے درمیان باہمی نشست

پیرس (نمائندہ خصوصی) سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی فرانس ڈویلپمنٹ ایجنسی (اے ایف ڈی) کے چیف ایگزیگٹیو آفیسر جناب ریمے ریوکس کے درمیان کل فرانس کے دارالحکومت پیرس میں باہمی نشست ہوئی۔ چیف ایگزیگٹیو آفیسر، اے ایف ڈی نے پاکستان کی معاشی ترقی کو سراہا اور کہا کہ پاکستان نے معاشی ترقی کی یہی […]

سونامی سڑکوں پر

سونامی سڑکوں پر

تحریر : شاہ بانو میر عمران خان نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا تہیہ کر لیا ہےـ عمران خان کا پریشر کیا ہے یہ حکمران خوب جانتے ہیں اسی لئے تو ہوائیاں ابھی سے اڑنے لگی ہیں ـ پانامہ لیکس میں نہ تو فارسی لکھی ہے اور نہ ہی کوئی قدیم تحریر تمام […]

سفارتخانہ پاکستان پیرس میں عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ، نعت خوانوں نے ہدیہ نعت پیش کیا ، سفیر پاکستان کا خطاب کمیونٹی کی بھرپور شرکت۔

سفارتخانہ پاکستان پیرس میں عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ، نعت خوانوں نے ہدیہ نعت پیش کیا ، سفیر پاکستان کا خطاب کمیونٹی کی بھرپور شرکت۔

پیرس( صاحبزادہ عتیق سے ) سفارتخانہ پاکستان پیرس میں ولادت با سعادت نبی مکرم ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا اس تقریب میں ہیرس کے مقامی نعت خوانوں میاں ساجد گورسی ، حاجی رشید احمد اور دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا۔ اس محفل میں سفارتخانہ کے سٹاف اور کمیونٹی نمائندوں نے بھرپور شرکت کی […]

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نایاب پرندے کا شکار غیر قانونی ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی […]

باکسر عامر خان کا بیوی کی خاطر امریکا منتقل ہونے کا امکان

باکسر عامر خان کا بیوی کی خاطر امریکا منتقل ہونے کا امکان

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان انگریزوں کے لئے بھی پردیسی ہونے لگے ہیں اور برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ عامر خان روٹھی بیوی کو منانے کے لئے امریکا منتقل ہو جائیں گے۔ عامر خان کے زوردار مکے رنگ میں حریفوں کو تو دھول چٹاتے رہے ہیں لیکن ازدواجی زندگی میں وہ خود چت […]