counter easy hit

fine

ایس او پیز کی خلاف ورزی، ترک ائیر لائن پر جرمانہ

ایس او پیز کی خلاف ورزی، ترک ائیر لائن پر جرمانہ

راولپنڈی(ایس ایم حسنین) حکومت نے ترک ائیرلائن کو اپنی پرواز میں کوِوڈ 19 کی روک تھام کے لیے بنائے گئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کی خلاف ورزی کرنے پر1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ائیر لائن کو کورونا ٹیسٹ اور قرنطینیہ کے اخراجات کے علاوہ ایک […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ،

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا۔ سول ایوی ایشن پاکستان کی طرف سے کورونا ایس ا وپیز کی خلاف ورزی کرنے پر قطر ایئر ویز پر مسافروں کے کوویڈ19 ٹیسٹس اور قرنطینہ کے اخراجات کی ذمہ داری عائد […]

جمعیت علمائے اسلام کا میڈیا مالکان کو اثاثوں کی غلط خبروں پر ایک ارب ہرجانے کا نوٹس اور مزید کارروائی کیلئے پیمرا سے رجوع

جمعیت علمائے اسلام کا میڈیا مالکان کو اثاثوں کی غلط خبروں پر ایک ارب ہرجانے کا نوٹس اور مزید کارروائی کیلئے پیمرا سے رجوع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جمعیت علمائے اسلام کی طرف سے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں اور جائیداد کی خریدوفروخت کی غلط خبریں منظر عام پر آنے کے بعد سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک ارب روپے کے ھرجانے کے نوٹس کے بعد جے یو آئی نے ٹی وی […]

ریکوڈیک کیس، پاکستان کو اہم کامیابی مل گئی، عالمی بنک کے ثالثی فورم نے پاکستان کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا

ریکوڈیک کیس، پاکستان کو اہم کامیابی مل گئی، عالمی بنک کے ثالثی فورم نے پاکستان کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کو ریکوڈک کیس میں اہم کامیابی ملی ہے۔ پاکستان نے کرونا وبا کے تناظر میں عالمی بنک کے ثالثی فورم کو جرمانے پر نظرثانی درخواست دی تھی جس پر ثالثی فورم نے حکم امتناع جاری کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق عالمی بینک کے ثالثی فورم نے ریکوڈک معاملے میں […]

بغیر اجازت حج مقامات میں داخلہ ممنوع، دس ہزار ریال جرمانہ ہوگا

بغیر اجازت حج مقامات میں داخلہ ممنوع، دس ہزار ریال جرمانہ ہوگا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) حج بیت اللہ کے موقع پر سعودی وزارت داخلہ نے حجاج کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے قوانین مزید سخت کردیے ہیں۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ’ 19 جولائی 28 ذی قعدہ سے 2 اگست 12 ذی الحجہ کے درمیان جو بھی بغیر […]

متحدہ عرب امارات، بھارتیوں کو لگام ڈالنے کیلئے قانون حرکت میں آگیا، تعصب پرمبنی مواد پر قید وجرمانہ

متحدہ عرب امارات، بھارتیوں کو لگام ڈالنے کیلئے قانون حرکت میں آگیا، تعصب پرمبنی مواد پر قید وجرمانہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) یو اے ای ، عمان اور قطر میں ہندوستانی سفارتخانوں نے سوشل میڈیا پر متعلقین کے طرز عمل کے بارے میں وارننگ جاری کرتے ہوئے ہندوستانیوں کو یاددہانی کرائی ہے کہ خلیج میں تعصب کیخلاف سخت قوانین لاگو ہیں ۔ یہ بات واضح ہے کہ انڈیا میں بعض مقبول ٹی وی […]

دوستی مزید مضبوط۔۔۔!!! پاکستان نے ترک کمپنی پر عائد کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ معاف کر دیا، عمران خان نے رجب طیب اردگان کو جاتے ہوئے بڑا تحفہ دے دیا

دوستی مزید مضبوط۔۔۔!!! پاکستان نے ترک کمپنی پر عائد کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ معاف کر دیا، عمران خان نے رجب طیب اردگان کو جاتے ہوئے بڑا تحفہ دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان نے ترک کمپنی کے ذمے کروڑوں ڈالر کا جرمانہ معاف کر دیا، کارکے کمپنی کو واجب الادا 19 کروڑ روپے معاف کرنے کے علاوہ ضبط شدہ چار بحری جہاز بھی واپس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان کی پاکستان آمد پر حکومت […]

سالوں کی قید اور 50 لاکھ روپے جُرمانہ۔۔۔!!! سیاسی شخصیات کی عزت اُچھالنا حریم شاہ کو مہنگا پڑ گیا، بڑے اقدام کی اطلاعات

سالوں کی قید اور 50 لاکھ روپے جُرمانہ۔۔۔!!! سیاسی شخصیات کی عزت اُچھالنا حریم شاہ کو مہنگا پڑ گیا، بڑے اقدام کی اطلاعات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینیٹ کی قائمی کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں بھی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کا تذکرہ ہوا ہے۔اجلاس کے دوران روبینہ خالد نے کہا کہ حریم شاہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہی جو افسوسناک ہے۔سییٹر رحمان ملک نے کہا کہ چار ورزاء اور کچھ سینیٹر کا نام   […]

ایک کو جیل بھیج دیں سب ٹھیک ہوجائیگا۔۔۔ اہم ترین کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ریمارکس

ایک کو جیل بھیج دیں سب ٹھیک ہوجائیگا۔۔۔ اہم ترین کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) غلط استغاثہ پر کسی ایک شخص کو جیل بھیج دیں تو سب ٹھیک ہوجائے گا۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالت عظمٰی نے راولپنڈی میں شہری نذیر کے قتل کے مجرم کی سزا بڑھانے کے لئے دائر درخواست باقاعدہ سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے آبزرویشن […]

پاکستانیوں کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں۔۔۔۔ واپڈا کے 157 ارب روپے کے لاسز عوام سے لینے کا فیصلہ ہوگیا

پاکستانیوں کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں۔۔۔۔ واپڈا کے 157 ارب روپے کے لاسز عوام سے لینے کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک کی 10بڑی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے ایک سال کے دوران 157 ارب روپے کے لائن لاسز کا بوجھ صارفین پر ڈال دیا۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ برائے 18-2017 کے مطابق ایک سال کے دوران ملک کی 10 بڑی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی 28 ارب یونٹسبجلی […]

سب کچھ ٹھیک ہونے لگ گیا ۔۔۔ ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ جانیے

سب کچھ ٹھیک ہونے لگ گیا ۔۔۔ ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک ) انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہواہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے آج کئی دنوں کے بعدخوشخبری آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کاوبارے کے اختتام پر چار […]

ریکوڈیک سمیت قومی اہمیت کے بہت سے منصوبے عمران نیازی اینڈ کمپنی نے بدنیتی سے متنازعہ بنائے ، اور اب عالمی سطح پر ان کے جرمانے غریب عوام اداکریگی، شیخ جاوید طارق

ریکوڈیک سمیت قومی اہمیت کے بہت سے منصوبے عمران نیازی اینڈ کمپنی نے بدنیتی سے متنازعہ بنائے ، اور اب عالمی سطح پر ان کے جرمانے غریب عوام اداکریگی، شیخ جاوید طارق

ریکوڈیک سمیت قومی اہمیت کے بہت سے منصوبے عمران نیازی اینڈ کمپنی نے بدنیتی سے متنازعہ بنائے ، اور اب عالمی سطح پر ان کے جرمانے غریب عوام اداکریگی، شیخ جاوید طارق پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما شیخ جاوید طارق نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے […]

جس دن نواز شریف اور آصف زرداری ہماری طرح عدالتوں میں رلنا شروع ہوگئے تو نظام ٹھیک ہوجائیگا

جس دن نواز شریف اور آصف زرداری ہماری طرح عدالتوں میں رلنا شروع ہوگئے تو نظام ٹھیک ہوجائیگا

اسلام آباد: تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ جس دن نواز شریف اور آصف زرداری ہماری طرح عدالتوں میں رلنا شروع ہوگئے تو نظام ٹھیک ہوجائیگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ یہ فیصلہ عدالت نے کرنا ہے کہ نواز شریف کو بیل دینی ہے یانہیں […]

وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے جُرمانہ

وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے جُرمانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے جُرمانہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو پولیٹن کارپوریشن (ایم سی آئی) کے شعبہ انوائرمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں خلل ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے کا جُرمانہ عائد کر […]

سلو اوور ریٹ کے سبب سرفراز پر میچ فیس کا 60فیصد جرمانہ

سلو اوور ریٹ کے سبب سرفراز پر میچ فیس کا 60فیصد جرمانہ

سلو اوور ریٹ کے سبب سرفراز پر میچ فیس کا 60فیصد جرمانہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی بنا پر پاکستانی ٹیم کو جرمانہ عائد کردیا جہاں پاکستانی ٹیم تیس فیصد اور کپتان سرفراز احمد پر 60 فیصد جرمانہ عائد […]

آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو تین لاکھ ڈالر جرمانہ

آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو تین لاکھ ڈالر جرمانہ

میلبرن: آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو جوا کھیلنے والی مشینوں میں لوگوں کے جیتنے کے امکانات کم کرنے کی غرض سے تبدیلی کرنے کے جرم میں تین لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو اپنی مشینوں کے […]

پیرس سے صرف ایک سیب امریکا لانے پر 50ہزار روپے جرمانہ

پیرس سے صرف ایک سیب امریکا لانے پر 50ہزار روپے جرمانہ

منییاپولس: پیرس سے امریکا آنے والی خاتون پر بغیر آگاہ کیے محض ایک سیب لانے پر 500 ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک خاتون نے ایئرلائن کے ذریعے  پیرس سے امریکی شہر ڈینور کا سفر کیا۔ یہ فلائٹ کنیکٹنگ تھی جو پیرس سے پہلے امریکی ریاست منی ایپلس پہنچی۔ بعد […]

ملالہ پر فتوے نہ لگائیے، خود کو ٹھیک کرلیجیے

ملالہ پر فتوے نہ لگائیے، خود کو ٹھیک کرلیجیے

ملالہ یوسف زئی کے پانچ سال بعد پاکستان واپس آنے پر میڈیا اور سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے تاثرات دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں۔ ملالہ کو کہیں پر قوم کی بیٹی کہا جا رہا ہے اور کہیں پر قوم کی دشمن کے نام سے یاد کیا جارہا ہے۔ کچھ لوگ انتہا پسندی کا […]

بیمار کا ہاتھ تھامنے سے درد کم ہوجاتا ہے، تحقیق

بیمار کا ہاتھ تھامنے سے درد کم ہوجاتا ہے، تحقیق

کولاراڈو(یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک) درد اور بیماری میں اپنے عزیز کا ہاتھ تھامنے سے تکلیف میں مبتلا افراد سے آپ کی ذہنی ہم آہنگی بڑھتی ہے اور اس سے درد کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔امریکی ماہرین کی جانب سے ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ بیماری یا تکلیف میں اپنے کسی […]

راولپنڈی: ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے پرائیوٹ سیکرٹری شیخ اسلم کا چالان

راولپنڈی: ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے پرائیوٹ سیکرٹری شیخ اسلم کا چالان

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے پرائیوٹ سیکرٹری شیخ اسلم کا چالان کر دیا گیا۔ ٹریفک وارڈن چوھدری اخلاق نے ٹریفک سگنل بند ہونے کے باوجود یو ٹرن لے کر ٹریفک میں خلل پیدا کرنے پر شیخ اسلم کا ۵۰۰ روپے کا چالان کیا۔ جری ٹریفک […]

دبئی: سگریٹ کے ٹوٹے پھینکنے پر 500 درہم جرمانہ ہوگا

دبئی: سگریٹ کے ٹوٹے پھینکنے پر 500 درہم جرمانہ ہوگا

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دبئی حالیہ برسوں کے دوران دنیا کے بڑے کاروباری مرکز کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اور اس کا راز ترقیاتی اقدامات میں اعلیٰ معیارات کی پاس داری ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ بیشتر ممالک میں عوام شاہراہوں، پارکوں اور عام گذرگاہوں میں سگریٹ کے ٹوٹے، کچرا اور […]

واٹس ایپ پرتضحیک آمیز پیغام، کویتی خاتون پر جرمانہ

واٹس ایپ پرتضحیک آمیز پیغام، کویتی خاتون پر جرمانہ

کویت میں موبائل ایپ واٹس ایپ پر تضحیک آمیز پیغام بھیجنے والی خاتون پر 3 ہزار دینار کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی خاتون کو واٹس ایپ پر اپنے دوست کو پیغام ٹائپ کیا کہ ’تم میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے، تمہیں شرم آنی چاہیے، لگتا ہے کہ […]

لندن: نواز شریف پر غلط گاڑی پارک کرنے پر جرمانہ

لندن: نواز شریف پر غلط گاڑی پارک کرنے پر جرمانہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو لندن میں اپنے اپارٹمنٹس کے باہر غلط پارکنگ کرنے پر 65 پاؤنڈجرمانہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مے فیئر اپارٹمنٹس کے باہر گاڑی غلط جگہ کھڑی دیکھ کر پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئےاور65 پاؤنڈ جرمانہ کر دیا جس کا چالان گاڑی کے وائپر میں رکھ دیا۔ چالان […]

آسٹریا میں نقاب پر پابندی، خلاف ورزی پر 150یورو جرمانہ

آسٹریا میں نقاب پر پابندی، خلاف ورزی پر 150یورو جرمانہ

آسٹریامیں نقاب پر پابندی کا اطلاق، پولیس نے خواتین کو چہرہ دکھانے پر مجبور کرنا شروع کردیا، خلاف ورزی کرنیوالوں پر ڈیڑھ سو یورو جرمانہ کیا جائے گا۔ یورپ کے ایک اور ملک آسٹریا میں بھی مسلمانوں پر زندگی تنگ ہونے لگی، چہرے کے نقاب پر پابندی لگا نے کے قانون کا اطلاق ہوگیا، عام […]