counter easy hit

charged

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سرینا عیسیٰ پر3 کروڑ 50 لاکھ جرمانہ عائد کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سرینا عیسیٰ پر3 کروڑ 50 لاکھ جرمانہ عائد کردیا

سرینا عیسیٰ کوتسلی بخش جوابات نہ دینے پر جرمانہ کیا گیا، سرینا عیسیٰ نے ایف بی آر کے فیصلے کو یکطرفہ اور غیرقانونی قرار دے دیا۔ ذرائع فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سرینا عیسیٰ پر3 کروڑ 50 لاکھ جرمانہ عائد کردیا ہے، سرینا عیسیٰ کوتسلی بخش جوابات نہ دینے پر جرمانہ کیا گیا،سرینا عیسیٰ نے […]

متحدہ عرب امارات، بھارتیوں کو لگام ڈالنے کیلئے قانون حرکت میں آگیا، تعصب پرمبنی مواد پر قید وجرمانہ

متحدہ عرب امارات، بھارتیوں کو لگام ڈالنے کیلئے قانون حرکت میں آگیا، تعصب پرمبنی مواد پر قید وجرمانہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) یو اے ای ، عمان اور قطر میں ہندوستانی سفارتخانوں نے سوشل میڈیا پر متعلقین کے طرز عمل کے بارے میں وارننگ جاری کرتے ہوئے ہندوستانیوں کو یاددہانی کرائی ہے کہ خلیج میں تعصب کیخلاف سخت قوانین لاگو ہیں ۔ یہ بات واضح ہے کہ انڈیا میں بعض مقبول ٹی وی […]

پاکستان کی ایک اور ڈالر گرل منظر عام پر ۔۔۔۔ ایان علی کے بعد ایک اور حسینہ پر منی لانڈرنگ کا الزام لگ گیا

پاکستان کی ایک اور ڈالر گرل منظر عام پر ۔۔۔۔ ایان علی کے بعد ایک اور حسینہ پر منی لانڈرنگ کا الزام لگ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہے کہ اداکارہ صوفیہ مرزا کو منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے باعث نوٹس جاری کیا گیا ہے تاہم اداکارہ نے ایسی خبروں کی تردید کی ہے۔ سوشل میڈیا پر بعض صارفین کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ صوفیہ مرزا منی لانڈرنگ میں […]

عمران خان اورا نکے وزراء کیسے قومی خزانے کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں ؟ (ن) لیگی رہنما برجیس طاہر کا الزام

عمران خان اورا نکے وزراء کیسے قومی خزانے کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں ؟ (ن) لیگی رہنما برجیس طاہر کا الزام

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما برجیس طاہر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی پارٹی نے آپ (عمران خان) سے این آر او نہیں مانگا۔مرتضیٰ جاوید عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آپ خود ہی کہتے […]

مئی کی 17 تاریخ تک چھٹیاں نہ دینے والے پرائیوٹ سکولز کیخلاف چھاپوں کا فیصلہ

مئی کی 17 تاریخ تک چھٹیاں نہ دینے والے پرائیوٹ سکولز کیخلاف چھاپوں کا فیصلہ

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) ای ڈی او (ایجوکیشن) ڈاکٹر طارق قاضی کی خصوصی ہدایت پر سپیشل ٹیمز کا گرمیوں کی چھٹیاں 17 مئی کو نہ دینے والے پرائیویٹ سکولز کے خلاف چھاپے شروع کیے جائیں گے۔ خصوصی ٹیم کا دھمیال کے علاقے بینک کالونی میں قائم دی سٹرونگ روٹس سکول پر چھاپہ ۔ سکولز مالکان نے سکولز میں […]

راولپنڈی: ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے پرائیوٹ سیکرٹری شیخ اسلم کا چالان

راولپنڈی: ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے پرائیوٹ سیکرٹری شیخ اسلم کا چالان

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے پرائیوٹ سیکرٹری شیخ اسلم کا چالان کر دیا گیا۔ ٹریفک وارڈن چوھدری اخلاق نے ٹریفک سگنل بند ہونے کے باوجود یو ٹرن لے کر ٹریفک میں خلل پیدا کرنے پر شیخ اسلم کا ۵۰۰ روپے کا چالان کیا۔ جری ٹریفک […]

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں؛ فرد جرم آج عائد کی جائے گی

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں؛ فرد جرم آج عائد کی جائے گی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز اورداماد کیپٹن (ر) صفدراحتساب عدالت پہنچ گئے جہاں ان پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ریفرنسوں کی سماعت آج احتساب عدالت میں جاری ہے۔ سابق وزیراعظم ، ان […]

رانی مکھرجی قانون کی گرفت میں

رانی مکھرجی قانون کی گرفت میں

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔ خوبصورت آنکھوں والی دلکش اداکارہ رانی مکھر جی کو برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی)کی جانب سے بھارت کے پوش علاقے جوہو میں واقعے بنگلے کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف نوٹس جاری کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رانی مکھرجی […]

کرپشن کیس میں شرجیل میمن و دیگر پر فرد جرم 28 جولائی کو عائد ہوگی

کرپشن کیس میں شرجیل میمن و دیگر پر فرد جرم 28 جولائی کو عائد ہوگی

کراچی:  احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی بدعنوانی میں نامزد سابق صوبائی وزیر اطلاعت شرجیل انعام میمن، ذوالفقار علی سلوانی، انعام اکبر، سید مقصود ہاشمی، منصور راچپوت، گلزارعلی و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کیلیے 28جولائی مقرر کردی ہے۔ گزشتہ روز سماعت کے موقع پر عدالت نے شرجیل میمن کے خلاف تمام دستاویزات […]

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار

تیزی سے چارج اور 3 گنا زیادہ بجلی بچانے والی بیٹری تیار یہ کم خرچ بیٹری لمبے عرصے تک کارآمد رہنے کے علاوہ ہزاروں مرتبہ ری چارج بھی کی جاسکتی ہے۔ آسٹن، ٹیکساس: امریکی اور پرتگالی ماہرین کی ایک ٹیم نے ایسی ماحول دوست سالڈ اسٹیٹ بیٹری تیار کرلی ہے جو نہ صرف تیزی سے چارج […]

بیوی سے تنگ آکر بینک میں ڈاکہ ڈالنے کا الزام ثابت

بیوی سے تنگ آکر بینک میں ڈاکہ ڈالنے کا الزام ثابت

لارنس ریپل نے پولیس اہلکاروں کو بتایا تھا کہ وہ گھر میں رہنے کے برعکس جیل میں رہنے کو ترجیح دیں گے ۔ نیو یارک: امریکی ریاست کنساس میں ایک 70 سالہ شخص پر بینک میں ڈاکہ ڈالنے کا الزام ثابت ہو گیا ۔اس شخص کے مطابق اس نے اپنی بیوی سے تنگ آ کر […]

پاکستانی ٹیم میلبرن میں سلو اوور ریٹ کی مرتکب

پاکستانی ٹیم میلبرن میں سلو اوور ریٹ کی مرتکب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستانی ٹیم کو سلو اوور ریٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کپتان مصباح الحق پر 40 فیصد اور قومی ٹیم کے بقیہ کھلاڑیوں پر 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم سلو اوور ریٹ کی […]

دہشت گردوں کا علاج معالجہ کیس؛ ڈاکٹر عاصم، انیس قائمخانی اور وسیم اختر پرفرد جرم عائد

دہشت گردوں کا علاج معالجہ کیس؛ ڈاکٹر عاصم، انیس قائمخانی اور وسیم اختر پرفرد جرم عائد

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کے علاج معالجے اور سہولت فراہم کرنے سے متعلق مقدمے میں ڈاکٹر عاصم، انیس قائم خانی، وسیم اختر، قادر پٹیل اور عثمان معظم سمیت تمام نامزد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج معالجے اور سہولت فراہم […]

منی لانڈرنگ کیس، متحدہ بانی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

منی لانڈرنگ کیس، متحدہ بانی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

لندن: (یس اردو نیوز ) تفصیلات کے مطابق متحدہ کے بانی کے خلاف برطانیہ میں چلنے والے کیس کے مرکزی کردار سرفراز مرچنٹ نے عدالت میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ جس میں التجا کی گئی ہے کہ پولیس نے ان کے پیسے بغیر کسی جرم کے اپنے قبضے میں لے رکھے ہیں جنہیں واپس […]

شعور ذات

شعور ذات

تحریر: شاز ملک فرانس دنیا میں جب انسان اپنی پہلی سانس لیتا ہے تو قدرت کی طرف سے ودیعت کردہ احساس میں کہیں نہ کہیں اسکے شعور میں یہ آگاہی دل کی دھڑکنوں اور سانسوں کی روانی میں ہوتی ہے کے وہ ایک انجانی دنیا میں قدم رکھ چکا ہے جہاں قدرت کے متیّن کردہ […]

نواز شریف ملک کے کرپٹ ترین آدمی ہیں، کپتان کا الزام

نواز شریف ملک کے کرپٹ ترین آدمی ہیں، کپتان کا الزام

اوکاڑہ : حلقہ این اے 144 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا مجھے فخر ہے کہ میں نے پاکستانی قوم کو نئی سوچ دی۔ میں نے قوم کو ایک آزاد قوم بنانے کی کوشش کی اور قوم کے جاگنے پر اللہ کا شکر گزار ہوں۔ عمران خان نے کہا قوم […]

برطانوی صحافی مظہرمحمود پر فرد جرم عائد کر دی گئی

برطانوی صحافی مظہرمحمود پر فرد جرم عائد کر دی گئی

لندن : برطانوی عدالت نے صحافی مظہر محمود پر جھوٹ بولنے اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ برطانوی صحافی مظہر محمود پر جھوٹ بولنے پر فرد جرم عائد کردی گئی، مظہر محمود نے برطانوی پاپ اسٹارکوبالی ووڈ میں کام دینے کا جھانسہ دیا اور کوکین پلانے کی پیش […]

یونانی پولیس نے ایک پاکستانی کو جعلی سی ڈیز اور ڈی وی ڈیز رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا

یونانی پولیس نے ایک پاکستانی کو جعلی سی ڈیز اور ڈی وی ڈیز رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) یونانی جزیرہ رہوڈز کی پولیس نے ایک انتالیس سالہ پاکستانی کو جعلی سی ڈیز اور ڈی وی ڈیز رکھنے اور نابالغوں کو فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ جزیرہ رہوڈز کی پولیس کے مطابق جزیرہ کے رہائشی دوخاندانوں نے مقامی پولیس کو ایک ماہ قبل مطلع کیاکہ ایک […]

ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ کی بیوی پر کتے سمگل کرنے کا الزام عائد

ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ کی بیوی پر کتے سمگل کرنے کا الزام عائد

لاس اینجلس : ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ حکام کو بتائے بغیر رواں سال اپریل میں دو کتے لے کر آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچ گئی تھیں۔ بو اور پسٹل نامی ان کتوں کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ اداکار جونی ڈیپ کے نجی طیارے پر آسٹریلیا پہنچے تھے جہاں جونی […]

فیفا کے کئی عہدیدار کرپشن کے الزام میں گرفتار

فیفا کے کئی عہدیدار کرپشن کے الزام میں گرفتار

زیورخ : فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کرپشن کے سنگین الزام کی زد میں آگئی۔ زیورخ سے فیفا کے کئی عہدے داروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کرپشن کے سنگین الزامات کی زد میں آگئی۔فیفا کے نائب صدر جیفری ویب اور ایگزیکیٹو کمیٹی کے سابق رکن یوجینیو فیگیوروڈو کیخلاف بھی منی […]

حکومت نے اقتصادی راہداری کا اصل منصوبہ چھپایا ہوا ہے، عمران خان کا الزام

حکومت نے اقتصادی راہداری کا اصل منصوبہ چھپایا ہوا ہے، عمران خان کا الزام

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی نظر میں پنجاب ہی سب کچھ ہے اور سارا پاکستان ہے۔ نواز شریف کو چھوٹے صوبوں کے احساس محرومی کا کوئی احساس نہیں ہے۔ محرومیوں کی وجہ سے ایسٹ پاکستان […]

بوسٹن میراتھن بم دھماکے کے ملزم پر فرد جرم عائد

بوسٹن میراتھن بم دھماکے کے ملزم پر فرد جرم عائد

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے 2 سال قبل بوسٹن میراتھن ریس کے دوران دھماکے کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ امریکی ریاست بوسٹن کی عدالت نے میراتھن ریس کے دوران دھماکے کے الزام میں گرفتار جہار سرنائیف نامی ملزم پر فرد جرم عائد کردی ہے، مجرم پر 30 […]

ظلم سے نجات اور بھٹکتی انسانیت

ظلم سے نجات اور بھٹکتی انسانیت

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی فی الوقت دو خبریں قابل توجہ ہیں۔ایک کا تعلق دلت نوجوان اروندن سے ہے تو دوسری مشہور سماجی خدمتگار اور مصنف ڈاکٹر بھارت پٹناکر سے متعلق ہے۔ریاست تمل ناڈو کے علاقہ کرشہ نگر میں کچھ دبنگ لوگوں نے مبینہ طور پر ایک دلت نوجوان کے منہ میں پیشاب کر […]

نامور ماڈل ایان علی غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

نامور ماڈل ایان علی غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) ملک کی نامور ماڈل ایان علی کو غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش کے الزام میں بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایان علی اسلام آباد سے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی روانہ ہورہی تھیں لیکن اے ایس ایف کے کاؤنٹر پر پہنچ کر جب ان کے سامان کی […]