counter easy hit

Katrina

کترینہ کیف کی چھوٹی بہن ازابل کیف پر سلمان خان مہربان ۔۔۔ منچلی حسینہ کس فلم میں جلوہ گر ہوں گی؟ جانیے

کترینہ کیف کی چھوٹی بہن ازابل کیف پر سلمان خان مہربان ۔۔۔ منچلی حسینہ کس فلم میں جلوہ گر ہوں گی؟ جانیے

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف بالی اسٹار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کے ساتھ اپنی ڈیبیو فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔بالی وڈ کے معروف تجزیہ کار ترن آدرش نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ کترینہ کی بہن ازابیل اپنی ڈیبیو فلم ‘کوتھا’ میں ایوش شرما […]

کترینہ کیف نے اچانک ایسا انکشاف کر دیا کہ مداح دنگ رہ گئے

کترینہ کیف نے اچانک ایسا انکشاف کر دیا کہ مداح دنگ رہ گئے

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کی جوڑی ایک عرصہ خبروں کی زینت رہی لیکن اس پر اداکارہ بات کرنے سے گریزاں رہیں لیکن اب کھل کر بول پڑیں، ایک نئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ کبھی اس بریک اپ بات نہیں کرتی مگر میڈیا نے انہیں اس […]

کترینہ کیف کو اپنے والد کے نہ ہونے کا احساس ہونے لگا

کترینہ کیف کو اپنے والد کے نہ ہونے کا احساس ہونے لگا

ممبئی: بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف کو اپنے والد کے نہ ہونے کا احساس ہونے لگا۔بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف بہت کم اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرتی نظر آتی ہیں فلم فیئر کو ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی زاتی زندگی کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ میری والدہ اور […]

کترینہ کیف اس وقت کہاں ہیں اور کیا کر رہی ہیں؟ اداکارہ کی ایسی تصویر جو آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی

کترینہ کیف اس وقت کہاں ہیں اور کیا کر رہی ہیں؟ اداکارہ کی ایسی تصویر جو آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبصورت ترین اداکارہ کترینہ کیف کےسر پر گھاس اگنے کا سن کر آپ یقینا ڈر گئے ہوگے ایسا تو نہیں مگر کچھ اس جیسا ہی ہے۔ کترینہ کیف کی ایسی منفرد تصویر سامنے آئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات مداحوں کے ساتھ […]

کرینہ کپور اور کترینہ کیف کے آگے تو پھول بھی بچھاتے ہو اور انہیں منہ مانگی رقمیں بھی دیتے ہو ۔۔۔ پاکستان کی مشہور فیشن ماڈل کے ساتھ ایسی واردات ہو گئی کہ وہ پھٹ پڑیں

کرینہ کپور اور کترینہ کیف کے آگے تو پھول بھی بچھاتے ہو اور انہیں منہ مانگی رقمیں بھی دیتے ہو ۔۔۔ پاکستان کی مشہور فیشن ماڈل کے ساتھ ایسی واردات ہو گئی کہ وہ پھٹ پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا نامور پاکستانی فیشن ماڈل کے لیے مسیحا بن گیا ۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرنے کی دیر تھی کہ فیشن ماڈل کے ساتھ فنکاری کرنے والے راہ راست پر آ گئے ، تفصیلات کے مطابق لاہور کے مشہور فیشن ڈیزائنرز نے فیشن ماڈل انعم ملک کا معاوضہ روک رکھا تھا ، […]

میں نے کئی بار خود سے جنگ لڑی ہے مگر ۔۔۔۔۔ کترینہ کیف نے اپنی زندگی کا بڑا راز مداحوں کے سامنے رکھ دیا

میں نے کئی بار خود سے جنگ لڑی ہے مگر ۔۔۔۔۔ کترینہ کیف نے اپنی زندگی کا بڑا راز مداحوں کے سامنے رکھ دیا

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے ان کی زندگی میں ایک دن محبت ضرور آئے گی لیکن صحیح وقت پر اور انہیں اس وقت کا انتظار ہے۔ اداکارہ کترینہ کیف کا شماربالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے پاس شہرت […]

شوبز کی دنیا میں “سریا ” کی انٹری ۔۔۔کترینہ کیف کے نئے آئٹم سانگ نے یو ٹیوب پر دھوم مچا دی

شوبز کی دنیا میں “سریا ” کی انٹری ۔۔۔کترینہ کیف کے نئے آئٹم سانگ نے یو ٹیوب پر دھوم مچا دی

ممبئی (ویب ڈیسک ) بولی وڈ فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی ریلیز کو اب کچھ ہی دن باقی ہیں جبکہ فلم کا ایک اہم گانا سامنے آگیا۔سریا نامی اس گانے میں خوبرو اداکارہ کترینہ کیف رقص کرتی نظر آئیں، جبکہ عامر خان بھی ان کے ہمراہ نظر آئے۔ابھی فلم ساز نے یہ پورا گانا تو […]

کترینہ کیف آج کتنے سال کی ہو گئیں ؟ بالی وڈ سے حیران کر دینے والی خبر آ گئی

کترینہ کیف آج کتنے سال کی ہو گئیں ؟ بالی وڈ سے حیران کر دینے والی خبر آ گئی

ممبئی; بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف آج اپنی سالگرہ منارہی ہیں، وہ آج 35سال کی ہوگئی ہیں۔2003ءمیں فلم ’بوم‘ سے اپنے کیریئرکا آغاز کرنیوالی کترینہ کیف نے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے اور موجودہ دور کی اہم اداکاراﺅں میں اپنا نام بنایا۔اپنی سالگرہ منانے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کترینہ کیف کا کہناتھاکہ […]

کترینہ کیف کی سالگرہ، کتنے سال کی ہوگئیں؟

کترینہ کیف کی سالگرہ، کتنے سال کی ہوگئیں؟

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف آج اپنی سالگرہ منارہی ہیں، وہ آج 35سال کی ہوگئی ہیں۔ 2003ءمیں فلم ’بوم‘ سے اپنے کیریئرکا آغاز کرنیوالی کترینہ کیف نے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے اور موجودہ دور کی اہم اداکاراﺅں میں اپنا نام بنایا۔اپنی سالگرہ منانے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کترینہ کیف کا […]

کترینہ کیف کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہے گا

کترینہ کیف کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہے گا

بالی وڈ اسٹار سلمان خان اپنی سابقہ محبوبہ اور قریبی دوست کترینہ کیف کو ’دبنگ ٹور‘ میں سب سے زیادہ معاوضہ دلوادیا۔ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی جس کے فوری بعد سلو میاں امریکا کے لیے ’دبنگ ٹور‘ کا آغاز کریں گے۔  […]

کیا کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ بگ باس 12 کی میزبانی کریں گی؟

کیا کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ بگ باس 12 کی میزبانی کریں گی؟

ممبئی: بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ بگ باس 12 کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی۔ بھارتی ٹی وی کے نمبر ون شو بگ باس کا انتظار لوگوں کو شدت سے رہتا ہے، شو کے اب تک 11 سیزن نشر ہوچکے ہیں اور ہر نیا سیزن مقبولیت میں پچھلے تمام […]

نیویارک کے مادام تساؤ میں کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب

نیویارک کے مادام تساؤ میں کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب

نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ اداکار ہ کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف نے اپنے مومی مجسمے کی تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر بھی کی ہے ۔ سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کے مومی مجسمے پر جہاں تنقید کی جا رہی ہے […]

’باربی ڈریمز‘ کترینہ کیف کی سوانح حیات؟

’باربی ڈریمز‘ کترینہ کیف کی سوانح حیات؟

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سوانح عمری لکھنے کا سوچ رہی ہیں جو ’باربی ڈریمز‘ کے نام سے شائع کی جائے گی۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے بھارتی فلم نگری میں اپنے کیرئیر کا آغاز امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’بوم‘ سے کیا جس کے بعد کترینہ کیف بالی ووڈ انڈسٹری پر چھاگئیں اور متعدد بلاک […]

کترینہ کی عامر کو 53 ویں سالگرہ پر پرمسرت مبارکباد

کترینہ کی عامر کو 53 ویں سالگرہ پر پرمسرت مبارکباد

دلفریب اداکارہ کترینہ کیف نے اداکار عامر خان کی 53 ویں سالگرہ کے موقعے پر انہیں ایک پر مسرت مبارکباد دی اور اس کے ساتھ ساتھ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو بھی شئیر کی جس میں عامر خان اور کیترینہ دونوں اپنی نئی آنے والی فلم ’’ٹھگس آف ہندوستان‘‘ کے ڈانس کی ریہرسل کرتے دکھائی […]

کترینہ کیف شادی کررہی ہیں، بالی وڈ اداکارہ کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

کترینہ کیف شادی کررہی ہیں، بالی وڈ اداکارہ کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

ممبئی: نامور بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد شادی کی خوشخبری سنائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف سے حالیہ انٹرویو میں ان کی شادی بارے سوال کیا گیا جس پر کترینہ کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد شادی کی خوشخبری سنائیں گی۔ انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ شادی کے بعد بھی اداکاری جاری رکھیں گی جس […]

لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کو برطانوی سپر اسٹار قرار دے دیا

لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کو برطانوی سپر اسٹار قرار دے دیا

لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کیف کی تعریف کرتے ہوئے انہیں برطانوی سپر اسٹار قرار دے دیا ہے۔ لندن کے میئر صادق خان ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں جہاں وہ ممبئی، نئی دہلی اور امرتسر کا دورہ کریں گے، یہ دورہ بھارت اور برطانیہ کے تعلقات میں مزید ہم آہنگی کیلئے […]

اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہوں: کترینہ کیف

اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہوں: کترینہ کیف

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ میں اپنے کام سے مطمئن اور خوش ہ ہیں، انڈسٹری میں نئے لوگوں کے ساتھ کام کرکے سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ بالی و وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہیں۔کترینہ […]

کترینہ اور شاہد کپور پہلی بار فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر

کترینہ اور شاہد کپور پہلی بار فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور کترینہ کیف پہلی بار ہدایت کار شری نارائن سنگھ کی فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ شاہد کپور کی فلم ’پدماوتی‘ تاحال ریلیز نہیں ہوئی ہے لیکن اس فلم نے ریلیز سے قبل ہی فلم نگری میں ان کی ڈیمانڈ مزید بڑھا دی […]

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو ایک کے بعد ایک فلم کی آفر

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو ایک کے بعد ایک فلم کی آفر

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد کترینہ کیف کی قسمت کھل گئی ہے انہیں ایک کے بعد ایک فلم کی آفر ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ کترینہ کیف نئی آنے والی بالی ووڈ فلم ‘روشنی’ میں شاہد کپور کے مد مقابل […]

کترینہ رنویر سنگھ کی بیوی بننے کے لیے تیار

کترینہ رنویر سنگھ کی بیوی بننے کے لیے تیار

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اپنی اگلی فلم میں رنویر سنگھ کی دلہن بنیں گی۔ بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد کترینہ کیف کی قسمت کھل گئی ہے انہیں ایک کے بعد ایک فلم کی آفر ہورہی ہے، کترینہ ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ٹائیگر زندہ […]

سلمان خان کے باعث کترینہ فلم ’ریس 3‘ سے باہر

سلمان خان کے باعث کترینہ فلم ’ریس 3‘ سے باہر

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نئی آنے والی فلم ریس 3 میں مرکزی اداکار نبھانا چاہتی تھیں جس کے لیے ان کا نام بھی لیا جارہا تھا  تاہم اب وہ فلم کی کاسٹ سے باہرہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں نئی آنے والی فلم ریس 3 میں سلمان خان تومرکزی کردارادا کرہی رہے […]

سدھارتھ نے کترینہ کو سب کے دل کی دھڑکن قرار دیدیا

سدھارتھ نے کترینہ کو سب کے دل کی دھڑکن قرار دیدیا

بالی وڈ کے نوجوان اداکار سدھارتھ ملہوترا نے انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف کو سب کے دل کی دھڑکن قرار دے دیا۔ سدھارتھ ملہوترا ان دنوں اپنی نئی آنے والی نئی فلم ’’جینٹل مین‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ ان کی اس فلم کا ایک گانا ’’چندرالےکھا‘‘ ہے جس کی تشہیر کرتے ہوئے انہوں نے […]

قومی ہیرو سرفرازاحمد ’کترینہ اور ماہرہ‘ کے مداح نکلے

قومی ہیرو سرفرازاحمد ’کترینہ اور ماہرہ‘ کے مداح نکلے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی، جس میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ کترینہ اور ماہرہ کے مداح ہیں۔ تقریب میں عمر شریف کی میزبانی نے چار چاند لگا دیے۔ لیجنڈری اداکار عمر شریف کے سوالات کے جواب میں چیمپیئن کرکٹر نے اپنے جذبات کا اظہارکیا۔ تقریب […]