counter easy hit

ایبٹ آباد کمیشن، میمو گیٹ اور پانامہ لیکس نام نہاد جمہوریت کے چیمپئنز کے کالے کارناموں کی ایک داستان عجیب ہے ، ابرارا کیانی

ایبٹ آباد کمیشن، میمو گیٹ اور پانامہ لیکس نام نہاد جمہوریت کے چیمپئنز کے کالے کارناموں کی ایک داستان عجیب ہے ، ابرارا کیانی

ایبٹ آباد کمیشن، میمو گیٹ اور پانامہ لیکس نام نہاد جمہوریت کے چیمپئنز کے کالے کارناموں کی ایک داستان عجیب ہے پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے یس اردو نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایبٹ آباد واقع، پھر کمیشن کی رپورٹ، میمو گیٹ اور […]

آصف زرداری کی واپسی کے اعلان پر قومی سیاست کا رخ سندھ کیطرف اور سیاسی اداکاروں پر سکوت طاری ہے، ناصر علی رانجھا

آصف زرداری کی واپسی کے اعلان پر قومی سیاست کا رخ سندھ کیطرف اور سیاسی اداکاروں پر سکوت طاری ہے، ناصر علی رانجھا

آصف زرداری کی واپسی کے اعلان پر قومی سیاست کا رخ سندھ کیطرف اور سیاسی اداکاروں پر سکوت طاری ہے پیرس، اٹلی (ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے سابق صدر جناب ناصر علی رانجھا نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی بھر پور واپسی پر سیاسی اور جمہوری اداروں […]

سانحہ کوئٹہ پر عدالت نے کمیشن بنایا تو قوم کو حقیقت معلوم ہوئی ورنہ شریف ڈکٹیٹر نے قومی کمیشنز کو بھی مذاق بنوا دیا ہے ، سید زاہد عباس

سانحہ کوئٹہ پر عدالت نے کمیشن بنایا تو قوم کو حقیقت معلوم ہوئی ورنہ شریف ڈکٹیٹر نے قومی کمیشنز کو بھی مذاق بنوا دیا ہے ، سید زاہد عباس

سانحہ کوئٹہ پر عدالت نے کمیشن بنایا تو قوم کو حقیقت معلوم ہوئی ورنہ شریف ڈکٹیٹر نے قومی کمیشنز کو بھی مذاق بنوا دیا ہے  پیرس، برلن(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر راہنما سید زاہد عباس نے آج یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سانحہ […]

جمہوری پارٹی کا بچہ چیئرمین الفاظ کی قدر نہیں جانتا، اپنے لفظوں کا بھی پاس نہیں رکھ پاتا، میاں حنیف

جمہوری پارٹی کا بچہ چیئرمین الفاظ کی قدر نہیں جانتا، اپنے لفظوں کا بھی پاس نہیں رکھ پاتا، میاں حنیف

جمہوری پارٹی کا بچہ چیئرمین الفاظ کی قدر نہیں جانتا، اپنے لفظوں کا بھی پاس نہیں رکھ پاتا پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ (ن)فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جمہوری پارٹی کا بچہ چیئرمین  اپنے لفظوں کا پاس رکھنا نہیں جانتا۔ اسکےلئے دعووں کی کوئی حیثیت […]

دہشتگردوں کے ساتھ وزیر داخلہ کے روابط ثابت شدہ ہیں، وزیر داخلہ عالمی سطح پر بدنام زمانہ ’گڈ اور بیڈ طالبان‘نظریے کے خالق ہیں، ملک محمد اجمل

دہشتگردوں کے ساتھ وزیر داخلہ کے روابط ثابت شدہ ہیں، وزیر داخلہ عالمی سطح پر بدنام زمانہ ’گڈ اور بیڈ طالبان‘نظریے کے خالق ہیں، ملک محمد اجمل

دہشتگردوں کے ساتھ وزیر داخلہ کے روابط ثابت شدہ ہیں، وزیر داخلہ عالمی سطح پر بدنام زمانہ ’گڈ اور بیڈ طالبان‘نظریے کے خالق ہیں پیرس،بیلجئم (ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے سینئر راہنما ملک محمد اجمل نےیس اردو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کا دہشتگرد گروہوں کے […]

صدر زرداری اور پیپلز پارٹی کے خلاف وزیر داخلہ کی سازشوں کا جال بے نقاب ہو چکا،کفایت نقوی

صدر زرداری اور پیپلز پارٹی کے خلاف وزیر داخلہ کی سازشوں کا جال بے نقاب ہو چکا،کفایت نقوی

صدر زرداری اور پیپلز پارٹی کے خلاف وزیر داخلہ کی سازشوں کا جال بے نقاب ہو چکا،اب واویلا فضول ہے پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق سینئر نائب صدر جناب کفایت حسین نقوی نے یس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کا واویلا ان کی سازشوں کا جال […]

ترکی کی تاریخ کے ہولناک ترین واقعہ کا آنکھوں دیکھا حال، ایک مسلح شخص فائرنگ کرتا ہوا  ترکی کے لیے روس کے سفیر پر حملہ آور ہوا 

ترکی کی تاریخ کے ہولناک ترین واقعہ کا آنکھوں دیکھا حال، ایک مسلح شخص فائرنگ کرتا ہوا  ترکی کے لیے روس کے سفیر پر حملہ آور ہوا 

قتل کے دوران وہاں پر موجود ایسوسی ایٹڈ پریس کا ایک فوٹو گرافر برہان ’اوزیبلیسی‘ وہاں موجود تھا اس کا آنکھوں دیکھا حال ملاحظہ کریں۔ میں پیر کو ایک تصویری نمائش میں شرکت کر رہا تھا. جہاں اچانک ایک مسلح شخص روسی سفیر پر حملہ آور ہوا انہوں نے کہا کہ کس طرح انہوں نے مہلک […]

پیپلز پارٹی پر آج تک ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کی جا سکی، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی پر آج تک ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کی جا سکی، خورشید شاہ

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے حکومت کی جانب سے ریگولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کئے جانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ  پیپلز پارٹی پر آج تک ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کی جا سکی۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت کی […]

چوہدری نثار کی ڈکشنری میں اخلاقیات کا کوئی لفظ شامل نہیں، پیپلزپارٹی

چوہدری نثار کی ڈکشنری میں اخلاقیات کا کوئی لفظ شامل نہیں، پیپلزپارٹی

اسلام آباد/ کراچی: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ پر کرپشن کے الزامات پر پی پی رہنماؤں نے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس بریفنگ کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی کا کہنا تھا کہ چوہدری […]

چوتھے روز ’اضافی وقت‘ کے ذمہ دار امپائرز قرار

چوتھے روز ’اضافی وقت‘ کے ذمہ دار امپائرز قرار

برسبین: آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے چوتھے روز کے ’اضافی وقت‘ کا ذمہ دار امپائرز کو ٹھہرا دیا، ان کا کہنا ہے کہ میری جانب سے ایسی کوئی درخواست نہیں کی گئی تھی، میں مقررہ وقت میں کھیل کے اختتام اور اپنے بولرز کو آرام دینے کے حق میں تھا۔ دوسری جانب آئی سی سی کا کہنا ہے […]

آسٹریلیا میں لگاتار دسویں شکست، شرمناک ریکارڈ پاکستان سے جڑ گیا

آسٹریلیا میں لگاتار دسویں شکست، شرمناک ریکارڈ پاکستان سے جڑ گیا

برسبین: آسٹریلیا میں لگاتار دسویں شکست سے شرمناک ریکارڈ پاکستان سے جڑ گیا، اس سے قبل مشترکہ طور پر بھارت 1948 سے 1977 جبکہ ویسٹ انڈیز 2000 سے 2009 کے دوران اس منفی ریکارڈ کے حامل تھے۔ ان دونوں کو بھی یہ مسلسل شکستیں آسٹریلیا میں ہی ہوئیں۔ پاکستان کی 39 رنز سے شکست ہدف کے تعاقب […]

پاک آسٹریلیا پہلا معرکہ سال کا بہترین ٹیسٹ قرار

پاک آسٹریلیا پہلا معرکہ سال کا بہترین ٹیسٹ قرار

سابق کرکٹرز نے پاک آسٹریلیا معرکے کو سال کا بہترین ٹیسٹ قرار دے دیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بہترین فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کیا، ٹیم آخری گیند تک لڑے تو ہار میں کوئی شرمندگی نہیں ہونی چاہیے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف گرین کیپس  کی ایسی کارکردگی نہیں دیکھی،شعیب اختر […]

آخری 4 بیٹسمینوں نے مزاحمت کی نئی مثال قائم کردی

آخری 4 بیٹسمینوں نے مزاحمت کی نئی مثال قائم کردی

برسبین: برسبین ٹیسٹ میں آخری 4 پاکستانی بیٹسمینوں نے مزاحمت کی نئی مثال قائم کردی، ہدف کے تعاقب میں230رنز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا،اس مرحلے پر 3ففٹی شراکتوں کا بھی پہلا موقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کے آخری 4 بیٹسمین 230 رنز جوڑنے میں کامیاب ہوئے جو ہدف کے تعاقب میں کسی […]

کارپوریٹ سیکٹر فلم انڈسٹری میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہا ہے، سجل علی

کارپوریٹ سیکٹر فلم انڈسٹری میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہا ہے، سجل علی

 لاہور: اداکارہ وماڈل سجل علی نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری  کا نیا دورشروع ہوچکا ہے۔ پڑھے لکھے نوجوانوں نے فلم انڈسٹری کی باگ دوڑ سنبھال لینے سے فلم انڈسٹری کا بحران کافی حدتک ختم  ہوچکا ہے اور باقائدگی سے فلمیں بندرہی ہیں اوراب جہاںفنانسرزیہاں سرمایہ کاری کرنے کے لیے آگے آرہے ہیں، وہیں کارپوریٹ سیکٹرکی […]

ستارے جو نقلی نام سے مشہور ہوئے، کیا آپ ندیم ظفر، ثمینہ اور محمد خان سے واقف ہیں؟

ستارے جو نقلی نام سے مشہور ہوئے، کیا آپ ندیم ظفر، ثمینہ اور محمد خان سے واقف ہیں؟

 کھیل ہو یا فلم کی دنیا بعض اوقات اس میں داخل ہونے والا کسی باعث اپنا نام تبدیل کر لیتا ہے۔اکثر وہی نقلی نام قبولیت عامہ پاتا ہے اور لوگ اس کا اصل نام نہیں جان پاتے۔مثال کے طور پر دلیپ کمار کو سبھی جانتے ہیں،مگر یوسف خان سے صرف ان کے جان نثار پرستار […]

ماہرہ خان ایشیا کی پرکشش ترین خواتین میں شامل

ماہرہ خان ایشیا کی پرکشش ترین خواتین میں شامل

ممبئی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستانی ڈراموں میں شانداراداکاری کرکے خوب داد حاصل کی اوراب اداکارہ جلد ہی بالی ووڈ میں اداکارہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم “رئیس” میں ڈیبیو کرتی بھی نظرآئیں گی لیکن اب ایک قدم اورآگے بڑھتے ہوئے اداکارہ نے ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں بھی جگہ بنالی ہے۔ […]

کرینہ کپوراور سیف علی خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

کرینہ کپوراور سیف علی خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں آج صبح ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  کرینہ کپوراورسیف علی  کے ہاں آج صبح ممبئی کے اسپتال میں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، بیٹے کا نام “تیمورعلی خان پٹودی”رکھا گیا ہے۔ جس پر اعتراض کرتے ہوئے بہت سے […]

چین میں بے وفا شوہروں کی جاسوسی کیلیے خاتون نے دفتر کھول لیا

چین میں بے وفا شوہروں کی جاسوسی کیلیے خاتون نے دفتر کھول لیا

بیجنگ: چین میں اس خاتون کو ’’مسٹریس کِلر‘‘ غیر ازدواجی تعلقات تباہ کرنے والی اور خواتین کے لیے سراغ رسانی کرنے والی عورت کے القاب دیئے گئے ہیں کیونکہ وہ گزشتہ 15 برس سے ان خواتین کی مدد کررہی ہیں جو اپنے شوہروں کی دوسرے عورتوں میں دلچسپی پر رو رو کر ہلکان ہوتی رہتی ہیں۔ […]

بھارتی تاجر کا بیٹی کی شادی پر بے گھر افراد کو مکان کا تحفہ

بھارتی تاجر کا بیٹی کی شادی پر بے گھر افراد کو مکان کا تحفہ

بھارت میں ایک تاجر نے پہلے اپنی بیٹی کی دھوم دھام سے شادی کرنے کا اعلان کیا لیکن بعد میں اسی رقم سے 90 بے گھر افراد کو مکانات تعمیر کرکے تحفے میں دیدیئے۔ بھارتی تاجر اجے منوٹ اپنی بیٹی کے بیاہ پر 70 سے 80 لاکھ روپے خرچ کرنا چاہتا تھا لیکن ایک مقامی سیاستدان […]

تدمر: داعش کے حملے 20شامی فوجی شہید

تدمر: داعش کے حملے 20شامی فوجی شہید

شام کے وسطی علاقے تدمر کے قریب داعش کے حملوں میں  20شامی فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ سیرین آبزرویٹری کے مطابق حمص صوبے میں تیفور ائیرپورٹ پر حملوں میں شامی فوجی اور حکومت کے حامی 20 جنگجو مارے گئے ہیں۔آبزرویٹری نے بتایا کہ ائیرپورٹ کے قریب ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا، جس کے نتیجے میں شامی […]

امریکا اور بھارت پاکستان کی اقتصادی ترقی نہیں چاہتے،فضل الرحمان

امریکا اور بھارت پاکستان کی اقتصادی ترقی نہیں چاہتے،فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختو نخوا حکومت کو پاک چین راہداری منصوبے سے متعلق کچھ معلوم نہیں ہے، وہ پہلے ہی غیر سنجیدہ لوگوں کے پیچھے چھپی طاقتوں کی نشاندہی کر چکے ہیں ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ورکرز کنونشن سےخطاب میں مولانا فضل الرحمان کا […]

چودھری نثار کا پی پی کی کرپشن مخالف مہم پر کارا وار

چودھری نثار کا پی پی کی کرپشن مخالف مہم پر کارا وار

وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ پی پی کاکرپشن مخالف مہم چلاناایسےہےجیسے بی جے پی مسلمانوں کےحقوق کے لیے مہم چلائے،بلاول بھٹو کی والدہ کا نام بھی پاناما لیکس میں ہے ۔ اسلام آباد میں ریپڈ رسپانس فورس کے پہلے بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر […]

کسی افسر کو ہٹانا یا لگانا سندھ حکومت کا اختیار ہے، مرادعلی شاہ

کسی افسر کو ہٹانا یا لگانا سندھ حکومت کا اختیار ہے، مرادعلی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اے ڈی خواجہ خود رخصت پر گئے ہیں ،انہیں نکالا نہیں گیا، اب جو بھی آئی جی آئے گا وہ 21 گریڈ کا افسر ہوگا، کسی افسر کو ہٹانا یا لگانا سندھ حکومت کا اختیار ہے ۔ این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں ریسرچ […]

پاکستان ٹیم نئے عزم کے ساتھ میلبورن پہنچ گئی

پاکستان ٹیم نئے عزم کے ساتھ میلبورن پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ کھیلنے میلبورن پہنچ گئی ، کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس سے اعتماد ملا ہے ، ٹیم ناممکن کو ممکن بناسکتی ہے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بلند حوصلوں کے ساتھ برسبین سے میلبورن پہنچ گئی ہے، کھلاڑی یہاں بھی جیت کےلیے پر عزم […]