counter easy hit

سفارت خانہ پاکستان پیرس میں کرسمس کے حوالے سے طعام کا اہتمام

سفارت خانہ پاکستان پیرس میں کرسمس کے حوالے سے طعام کا اہتمام

پیرس(عمیر بیگ) آج سفارت خانہ پاکستان فرانس نے سفارتخانہ میں کرسمس کے موقع پرعشائیہ کا اہتمام کیا جس میں پاکستانی کرسچن کمیونٹی کے علاوہ مذہبی رہنما، فرانس کے پارلیمنٹیرین، اعلی حکومتی عہدیداران، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر معزز خطاب کنندہ نے حضرت عیسی […]

نئے سال پر بعض ممالک میں ہونے والی دلچسپ رسومات

نئے سال پر بعض ممالک میں ہونے والی دلچسپ رسومات

لندن: نئے سال کا سورج زمین پر نئی امنگوں اور جذبات کے ساتھ طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کی اکثریت نئے سال کی منصوبہ بندی کرتی ہے لیکن دنیا بھر میں کئی ممالک ایسے بھی ہیں جہاں نئے سال سے جڑی کچھ رسومات اور توہمات پر بھی عمل کیا جاتا ہے جب کہ دلچسپ بات یہ ہے […]

نثار نے سانحہ کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ پرماہرین سے مشاورت شروع کردی

نثار نے سانحہ کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ پرماہرین سے مشاورت شروع کردی

 اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے سانحہ کوئٹہ پرسپریم کورٹ کے کمیشن کی رپورٹ پرقانونی ماہرین سے مشاورت کیلیے پریس کانفرنس ملتوی کردی، وزیرداخلہ قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد آج (ہفتے کو) پریس کانفرنس کریں گے۔ ہماری قوم دنیا کی مثالی قوم ہے انورؔ مصیبت کی گھڑی میں جس کو مسکانا بھی آتا ہے بتائو […]

برسبین ٹیسٹ جیتنے کیلئے پاکستان ہدف سے420 رنز دور

برسبین ٹیسٹ جیتنے کیلئے پاکستان ہدف سے420 رنز دور

برسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 70 رنز بنا لئے ہیں اور گرین کیپس کو میچ جیتنے کے لئے مزید 420 رنز درکار ہیں۔ برسبین کے […]

کرینہ کو پڑھائی ادھوری چھوڑنے کا غم ستانے لگا

کرینہ کو پڑھائی ادھوری چھوڑنے کا غم ستانے لگا

ممبئی: بالی ووڈ کے کپورخاندان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کرینہ کپوربچپن سے ہی ایک کامیاب اداکارہ بننا چاہتی تھیں اور ہمیشہ فنکاروں سے ملنے کے لیے وہ اپنے خاندان کے ہمراہ نظر آتی تھیں، اداکارہ نے اپنی پہلی فلم 20 سال کی عمر میں کی جس کے لیے انہیں سب سے پہلے اپنی تعلیم کو […]

اسلام آباد کا معروف ’’چائے والا‘‘ ارشد خان فلم میں کام کرے گا

اسلام آباد کا معروف ’’چائے والا‘‘ ارشد خان فلم میں کام کرے گا

 اسلام آباد: ارشد خان نے فلم کبیر سائن کرلی ہے جس کی شوٹنگ متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔ کہتے ہیں کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کے ہی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے اسلام آباد کے مشہور و معروف چائے والے ارشد خان کے ساتھ۔ جس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر […]

آئی سی سی نے ٹیموں کی تعداد بڑھانے کا عزم کرلیا

آئی سی سی نے ٹیموں کی تعداد بڑھانے کا عزم کرلیا

کولمبو: آئی سی سی نے ٹیموں کی تعداد بڑھانے کا عزم کرلیا، چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ٹاپ لیول کرکٹ میں 15،16 ٹیمیں کھیلیں، اس مقصدکوحاصل کرنے کیلیے ششانک منوہر کی زیرقیادت کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سری لنکا کرکٹ اورایشین کونسل کی دعوت پرکولمبو آنے والے رچرڈسن نے مزید کہا […]

آسٹریلوی میدانوں پر ناقص بیٹنگ کی نئی مثال قائم

آسٹریلوی میدانوں پر ناقص بیٹنگ کی نئی مثال قائم

برسبین: پاکستان نے آسٹریلوی میدانوں پر ناقص بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی،ٹیم نے صرف27 رنز کے سفر میں7وکٹیں گنوائیں، 35سال قبل اتنے ہی بیٹسمین واکا گرائونڈ میں 25رنز کا اضافہ کرپائے تھے،تیسرا موقع ہے کہ کینگروز کیخلاف2مہمان پیسرز نے4،4 یا زائد وکٹیں حاصل کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آسٹریلوی میدانوں پر بیٹنگ میں […]

مقبوضہ کشمیر؛ آسیہ اندرابی کی رہائی کا حکم، بھارتی مظالم کے خلاف ہڑتال

مقبوضہ کشمیر؛ آسیہ اندرابی کی رہائی کا حکم، بھارتی مظالم کے خلاف ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ہائیکورٹ نے دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی کالے قانون پبلک سیفٹی کے تحت نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے انکی فوری رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کی طرف سے محبوس خاتون لیڈر کیخلاف کالے قانون پی ایس اے لاگو کرنے کیلیے بنیاد بنائے گئے ڈوزیئر […]

ترکی میں فوجی اہلکاروں کی بس کے قریب دھماکے میں 13 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

ترکی میں فوجی اہلکاروں کی بس کے قریب دھماکے میں 13 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

انقرہ: ترکی کے صوبے قیصریہ کی ایک یونیورسٹی کے باہر فوجی اہلکاروں کی بس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 13 فوجی ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے وسط میں واقع قیصریہ نامی شہر کی ارجیس یونیورسٹی کے باہر شہر کی میونسپل کارپوریشن کی بس کے قریب عین […]

صدارتی انتخابات میں میری شکست کے ذمہ دار روسی صدرہیں، ہیلری کلنٹن

صدارتی انتخابات میں میری شکست کے ذمہ دار روسی صدرہیں، ہیلری کلنٹن

نیویارک: امریکی صدارتی انتخابات کی شکست خوردہ ہیلیری کلنٹن نے روسی صدر ولادی میرپیوٹن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدر نے اپنی ذاتی رنجش کے باعث ہمارے انتخابی عمل اور جمہوریت کے خلاف خفیہ سائبر حملوں کی ہدایت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں ناکام ہونے کے ایک […]

چینی بحریہ نے امریکی بحری ڈرون قبضے میں لے لیا

چینی بحریہ نے امریکی بحری ڈرون قبضے میں لے لیا

واشنگٹن: امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین کی بحریہ نے جنوبی بحریہ چین میں زیرآب کام کرنے والے امریکی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی بحریہ نے جنوبی بحیرہ چین میں سمندر میں کام کرنے والے امریکی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ پینٹاگون سے […]

بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

نوکنڈی: کوئٹہ سے تفتان جانے والی مسافر کوچ اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ یس نیوزکے مطابق نوکنڈی میں کوئٹہ سے تافتان جانے والی کوچ تیزرفتاری کے باعث ٹرالرسے ٹکرا گئی، تصادم کے بعد کوچ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق […]

مخالفین ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننےکے بجائے ملکی تعمیرمیں کردارادا کریں، صدرمملکت

مخالفین ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننےکے بجائے ملکی تعمیرمیں کردارادا کریں، صدرمملکت

 کراچی: صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام کے بغیر بنیادی سہولتوں کی فراہمی ممکن نہیں اور مخالفین ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کے بجائے ملکی تعمیر میں کردارادا کریں۔ کراچی میں پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ ان کے لئے پاسنگ […]

ایم کیوایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ایم کیوایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے گرفتار رکن صوبائی اسمبلی کامران فاروقی کو انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ […]

حیدر آباد کے قریب آئل ٹینکرز میں تصادم، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

حیدر آباد کے قریب آئل ٹینکرز میں تصادم، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

حیدر آباد: سپر ہائی وے پر دو آئل ٹینکرز میں تصادم کے بعد لگنے والی آگ نے پولیس موبائل سمیت متعدد گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جب کہ 2 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی بھی ہوئے۔ یس نیوز کے مطابق حیدر آباد کے قریب سپر ہائی وے پر 2 آئل […]

حویلیاں طیارہ حادثے کی میتوں کی آبائی علاقوں کو منتقلی کاعمل مکمل

حویلیاں طیارہ حادثے کی میتوں کی آبائی علاقوں کو منتقلی کاعمل مکمل

حویلیاں: طیارہ حادثے میں جاں بحق مزید 11 افراد کی میتیں چترال میں ان کے آبائی علاقوں کو پہنچادی گئی ہیں جس کے ساتھ ہی پاکستانی افراد کی میتوں کی منتقلی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق سانحہ حویلیاں میں جاں بحق ہونے والے 11 افراد کی میتیں نور خان ایئر بیس سے پاک […]

حکومت ڈانوا ڈول ہے لیکن گر نہیں رہی، یوسف رضا گیلانی

حکومت ڈانوا ڈول ہے لیکن گر نہیں رہی، یوسف رضا گیلانی

ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آج ملک میں لولی لنگڑی جمہوریت ہے اور حکومت ڈانوا ڈول ہے لیکن گر نہیں رہی۔ ملتان ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کے دوران سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے سب سےبڑے مخالف افتخار چوہدری اور وکلا تھے، جب میں […]

بلوچستان کے ضلع آواران میں ڈی پی او اور اے سی کے قافلے پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

بلوچستان کے ضلع آواران میں ڈی پی او اور اے سی کے قافلے پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

کوئٹہ: آواران کے علاقے جھاؤ میں نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر حملہ کیا گیا تاہم دونوں حکام محفوظ رہے۔ یس نیوز کے مطابق ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر آواران معمول کی گشت پر تھے کہ جھاؤ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ان کے قافلے […]

برسبین ٹیسٹ؛ 490 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ

برسبین ٹیسٹ؛ 490 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ

برسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 490 رنز کے […]

قوم کو نااہل حکومت کے خلاف متحرک کرنے کی ضرورت ہے، عمران خان

قوم کو نااہل حکومت کے خلاف متحرک کرنے کی ضرورت ہے، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پوری قوم کو نااہل اور بے رحم حکومت کے خلاف متحرک کرنے کی ضرورت ہے۔ لاہور میں نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ چیمپئن کبھی برے وقت پرافسوس نہیں کرتا بلکہ اس سےسبق سیکھتا ہے کرکٹ کھیلنے […]