counter easy hit

بلاول کی چیئرمین شپ جمہوری کارکنوں کے ساتھ سنگین مذاق ہے، سلطانہ اصغر

بلاول کی چیئرمین شپ جمہوری کارکنوں کے ساتھ سنگین مذاق ہے، سلطانہ اصغر

بلاول کی چیئرمین شپ جمہوری کارکنوں کے ساتھ سنگین مذاق ہے پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن (ویمن ونگ) کی صدر سلطانہ اصغر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلاول جیسے بچے کو چیئرمین بنا دینا پی پی کے جمہوریت پسند وں کے ساتھ بیہانک مذاق ہے پہلے پوری پیپلز پارٹی اب سابق صدر […]

غریب کو حکومت چار سال میں 14000روپے ماہانہ سے زیادہ تنخواہ نہیں دیتی اور ان کے خادم اعلیٰ کیلئے ہیلی کاپٹر اور جہاز ،خدا کی لعنت ہے، چوہدری سجاد

غریب کو حکومت چار سال میں 14000روپے ماہانہ سے زیادہ تنخواہ نہیں دیتی اور ان کے خادم اعلیٰ کیلئے ہیلی کاپٹر اور جہاز ،خدا کی لعنت ہے، چوہدری سجاد

غریب کو حکومت چار سال میں 14000روپے ماہانہ سے زیادہ تنخواہ نہیں دیتی اور ان کے خادم اعلیٰ کیلئے ہیلی کاپٹر اور جہاز ،خدا کی لعنت ہے پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان سملم لیگ ق فرانس کے راہنما چوہدری سجاد ڈوگہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو ہیلی کاپٹر اور […]

ن لیگ اپنے ہی وزیر داخلہ کیخلاف صف آرا ہے، واحد اہل وزیر کا قصور شجاع خانزادہ شہید والا ہے؟ ، چوہدری اکرم وسان

ن لیگ اپنے ہی وزیر داخلہ کیخلاف صف آرا ہے، واحد اہل وزیر کا قصور شجاع خانزادہ شہید والا ہے؟ ، چوہدری اکرم وسان

ن لیگ اپنے ہی وزیر داخلہ کیخلاف صف آرا ہے، واحد اہل وزیر کا قصور شجاع خانزادہ شہید والا ہے؟  پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری اکرم وسان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکوت اپنے ہی وزیر چوہدری نثار کیخلاف سازش میں مصروف ہے ۔ کس کو خوش […]

پیرس کی ڈائری پلس

پیرس کی ڈائری پلس

تحریر : راؤ خلیل احمد بچپن میں قتل کے ایک مقدمہ کے سبب اپنی جنم بھومی سے دور ایک شہر میں رہنا پڑا۔ گھر سے تھوڑا دور برف والے کا پھٹا تھا ۔ مجھے وہاں سے برف لینے جانا پڑتا تھا،راستے میں ایک گلی کی نکر پر ایک گھر ہوا کرتا تھا جس کے سامنے […]

بپاشا باسو کی بغیر میک اپ تصاویر نے سب کو حیران کردیا

بپاشا باسو کی بغیر میک اپ تصاویر نے سب کو حیران کردیا

ممبئی: بالی ووڈ میں بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ بپاشاباسو کی بغیر میک اپ تصاویر میں بدلی شخصیت نے مداحوں کو حیران کردیا۔ بپاشا باسونے 2001 میں فلمی کیرئیر آغازفلم ’’اجنبی‘‘ سے کیالیکن شہرت فلم’’راز‘‘ سے ملی جب کہ اداکارہ کیرئیر میں متعددبلاک بسٹرفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں […]

سینیٹ میں 5 ہزار روپے کا نوٹ بند کرنے کی قرارداد منظور

سینیٹ میں 5 ہزار روپے کا نوٹ بند کرنے کی قرارداد منظور

 اسلام آباد: سینیٹ نے 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بند کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں عثمان سیف اللہ نے 5 ہزار کا کرنسی نوٹ واپس لینے کی قرارداد پیش کی، قرارداد میں کہا گیا کہ ملک میں زیادہ تر غیر […]

ذاتی مفادات کی خاطر فرانس کو نقصان پہنچانے والوں کی حمایت نمک حرامی کی اعلیٰ مثال ہے۔ زاہد خاں

ذاتی مفادات کی خاطر فرانس کو نقصان پہنچانے والوں کی حمایت نمک حرامی کی اعلیٰ مثال ہے۔ زاہد خاں

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر اور سینئر رپنما زاہد خاں نے فرانس میں پاکستانیوں کی گرفتاری پر میڈیا سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے، کہ جس ملک کی وجہ سے پاکستان سے فرانس تک ہمارے پیاروں کے چہروں پے رونق اسی ملک کو نقصان پہنچانے والوں کی حمایت نمک حرامی کی ایک […]

پٹھان کوٹ حملہ: بھارت نے مسعود اظہر پر فرد جرم عائد کردی

پٹھان کوٹ حملہ: بھارت نے مسعود اظہر پر فرد جرم عائد کردی

نئی دہلی: ہندوستان نے جیشِ محمد اور اس کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پر رواں برس جنوری میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر ہونے والے حملے کی فرد جرم عائد کردی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے الزام عائد کیا ہے کہ 2 جنوری […]

محمد علی کا منڈیلا کو خط 7000 پاؤنڈ میں نیلام

محمد علی کا منڈیلا کو خط 7000 پاؤنڈ میں نیلام

عالمی شہرت یافتہ امریکی باکسر محمد علی کا جنوبی افریقہ کے رہنما نیلسن منڈیلا کے نام لکھا گیا ایک خط نیلامی کے دوران سات ہزار پاؤنڈ سے زیادہ میں فروخت ہوا۔ محمد علی کے دستخط پر مشتمل یہ خط نیلسن منڈیلا کو نسلی تعصب کے مخالف رہنما کی وفات کے موقع پر لکھا گیا جس […]

چوہدری نثار کو غصہ کیوں نہ آئے؟

چوہدری نثار کو غصہ کیوں نہ آئے؟

آدمی کی شخصیت سازی میں جغرافیے کا بھی خاصا ہاتھ ہوتا ہے۔ مثلاً موجودہ وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ہی لے لیجیے۔آپ کا گاؤں چکری عظیم گندھارا تہذیب کے بدھست مرکز ٹیکسلا کے دائرے میں آتا ہے۔ چنانچہ آپ کی شخصیت میں بھی یہاں کی مٹی میں بسی بودھ اصولوں کی خوشبو پائی […]

حلب سے نکلنے والے افراد کا مستقبل کیا؟

حلب سے نکلنے والے افراد کا مستقبل کیا؟

گو کہ اب محصور افراد کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن شام میں باغیوں کے زیر قصبہ شمالی حلب میں موجود عام شہریوں اور جنگجوؤں کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔ نکلنے والے زیادہ تر افراد ہمسایہ صوبے ادلب میں پناہ لے رہے ہیں جہاں امدادی تنظمیوں کے مطابق حالات ناساز […]

وکی میڈیا کا فوٹوگرافی مقابلہ

وکی میڈیا کا فوٹوگرافی مقابلہ

وکی میڈیا کی جانب سے فوٹوگرافی کے کروائے گئے ایک مقابلے میں تین پاکستانی فوٹوگرافروں کی تصاویر دس بہترین تصاویر میں شامل کی گئی ہیں۔ وکی میڈیا کے مطابق ‘وکی لوز مونومنٹس 2016’ کے عنوان سے منعقد کرائے گئے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 10،748 فوٹوگرافروں نے تقریبا تین لاکھ تصاویر بھیجیں جن میں […]

مصباح کوئی تکنیک نہیں ہے، یہ ایک اپروچ ہے

مصباح کوئی تکنیک نہیں ہے، یہ ایک اپروچ ہے

‘آسٹریلیا کی سیریز ہر گز آسان نہیں ہو گی۔ اگرچہ بہت کم لوگوں کو لگتا ہے کہ ہم یہ جیت سکیں گے اور بجا کہ آسٹریلین کنڈیشنز اور ٹیم کی موجودہ فارم ہمارے حق میں نہیں ہیں لیکن ہم اپنا راستہ خود بنائیں گے۔ ہمیں پتا ہے کہ ہم کر سکتے ہیں اور ہم کر […]

ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں 300روپے کی کمی

ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں 300روپے کی کمی

فی تولہ سونا49ہزار500اور دس گرام 42ہزار 428روپے ریکارڈ کیا گیا فی اونس24ڈالرگھٹ کر 1136ڈالرکا ہوگیا ، چاندی 750روپے پر مستحکم کراچی ( یس نیوز ) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 24 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1160 ڈالر سے گھٹ کر […]

1920 کی دہائی کے جہازوں کی جنوبی افریقہ میں لینڈنگ

1920 کی دہائی کے جہازوں کی جنوبی افریقہ میں لینڈنگ

نوے برس پرانے جہازوں کی اڑان کو ”ونٹیج ایئر ریلی ” کا نام دیا گیا ، کیپ ٹائون میں لوگوں نے پرانے جہازوں کا استقبال کیا کیپ ٹائون (یس نیوز ) انیس سو بیس اور تیس کی دہائی کے جہازوں کا 35 روزہ سفر ختم ہوا ۔ جنوبی افریقہ کے شہر سٹیلن بوش میں اتر […]

پانچ پاؤنڈ کا نوٹ لائیں، 62 ہزار ڈالر کمائیں

پانچ پاؤنڈ کا نوٹ لائیں، 62 ہزار ڈالر کمائیں

برطانیہ میں ان دنوں شہری پانچ پاؤنڈ مالیت کے چار کرنسی نوٹوں کی تلاش میں ہیں، کیونکہ ان میں سے ایک کرنسی نوٹ انہیں پچاس ہزار آسٹریلوی پاؤنڈز یعنی 62 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بنا سکتا ہے۔ لندن: برطانیہ کے سوشل میڈیا کیساتھ ساتھ پرنٹ میڈیا پر بھی ان چار کرنسی نوٹوں کی تلاش […]

کتے کی پریس کانفرنس، نوکری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

کتے کی پریس کانفرنس، نوکری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اس کانفرنس کے دوران متعدد کتے اور رپورٹرز بھی موجود تھے۔ کتے نے تمام رپورٹرز کے پوچھے گئے سوالات کا جواب بھی اپنے انداز میں دیا۔ اولمپیا : ابھی تک آپ نے انسانوں کو ہی ملازمت سے ریٹائر ہوتے دیکھا ہوگا۔ معروف شخصیات جب ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتی ہیں تو پریس کانفرنس کر ڈالتی ہیں […]

جسٹس (ر) جاوید اقبال کا ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

جسٹس (ر) جاوید اقبال کا ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

 اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن میں ذمہ داروں کا تعین کیا گیا ہے اور رپورٹ کسی الماری میں پڑی ہو گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے جسٹس جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ ایبٹ […]

روس کی سی پیک میں دلچسپی نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں

روس کی سی پیک میں دلچسپی نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں

 اسلام آباد: چند ماہ قبل روس نے بھارتی خواہشات کے برعکس پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لیا اور اب روس نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں یورایشین اکنامک یونین کو بھی شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جس نے مودی سرکار کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہیں۔ روس کی پاک […]

عدن خودکش حملہ میں ہلاکتیں 52ہوگئیں

عدن خودکش حملہ میں ہلاکتیں 52ہوگئیں

یمن کے جنوبی بندرگاہی شہر عدن میں ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی۔ اتوار18 دسمبر کی صبح ہونے والے اس حملے میں ایک خودکش بمبار نے فوجیوں کو اُس وقت نشانہ بنایا جب وہ عدن شہر کے شمال مشرقی علاقے العریش میں واقع السوالبا آرمی بیس پر اپنی […]

یو اے ای پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے

یو اے ای پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے

.متحدہ عرب امارات کے شیخ نہیان مبارک ال نہیان نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت سے گزرا اب حالات بہتر ہیں، پاکستان میں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکے ہیں اور مزید کے بھی خواہشمند ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر کلچر ،یوتھ اور شوشل ڈیولپمنٹ شیخ نہیان مبارک ال نہیان نے کراچی […]

گوادراور جیوانی میں پانی کا بحران،ٹینکرمافیا سرگرم

گوادراور جیوانی میں پانی کا بحران،ٹینکرمافیا سرگرم

گوادر اور جیوانی میں پینے کے پانی کا بحران مزید شدت اختیارکرگیا، جس کے باعث نجی ٹینکر آپریٹرز کی چاندی ہوگئی، پانی کےفی ٹینکر کی قیمت 12 سے 15 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔ گوادر میں پینے کے صاف پانی کا بحران سارا سال ہی جاری رہتا ہے ، مگرحالیہ قلت گوادر شہر اور جیوانی […]

جھل مگسی: ڈیزرٹ ریلی کا ٹائٹل رونی پٹیل کے نام

جھل مگسی: ڈیزرٹ ریلی کا ٹائٹل رونی پٹیل کے نام

جھل مگسی ڈیزرٹ کار ریلی کا ٹائٹل رونی پٹیل کے نام رہا، جبکہ اسد کھوڑو نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ریس میں شریک 60ڈرائیورز نے دشوار گزار راستے طے کیے۔ کبھی پہاڑ کو عبور کیا، تو کبھی دریا کے پانی سے گزرے، کہیں چٹیل میدان میں گاڑیوں […]