counter easy hit

آمد محسن انسانیت سے انسانی حقوق کا راستہ کھل گیا, المیہ ہے، چاند تک پہنچ گیا،انسان انسانیت تک نہ پہنچ سکا

آمد محسن انسانیت سے انسانی حقوق کا راستہ کھل گیا, المیہ ہے، چاند تک پہنچ گیا،انسان انسانیت تک نہ پہنچ سکا

حجة الودع کا خطبہ انسانی حقوق کا سب سے بڑ ا منشورہے المیہ ہے، چاند تک پہنچ گیا،انسان انسانیت تک نہ پہنچ سکا آمد محسن انسانیت سے انسانی حقوق کا راستہ کھل گیا آمدمحسن انسانیت سے انسانی حقوق کا راستہ کھل گیا ۔ مقام انسانیت کا سب سے بڑا علمبردار نظام اسلام ہے ۔ حقوق […]

لمحہ فکریہ ۔ افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال

لمحہ فکریہ ۔ افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال

تجزیاتی رپورٹ خبر رساں ادارہ پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے بھارتی ایجنسی ”را“ افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کرواتی ہے پاکستان کو مسائل کا ذمہ دار ٹھہرانے کی بجائے افغانستان کو انسدادِ دہشت گردی اور بارڈر مینجمنٹ میکنزم پر توجہ دینی چاہیے، […]

پرویزرشید نے ” شیروانی کا بٹن “ کا بیان داغ کر وزارت حاصل کرنیکا امتحان ”پاس “کر لیا، ابرار کیانی

پرویزرشید نے ” شیروانی کا بٹن “ کا بیان داغ کر وزارت حاصل کرنیکا امتحان ”پاس “کر لیا، ابرار کیانی

پرویزرشید نے ” شیروانی کا بٹن “ کا بیان داغ کر وزارت حاصل کرنیکا امتحان ”پاس “کر لیا پیرس(ایس ایم حسنین)ابرار کیانی ،سینئر راہنما، تحریک انصاف ، فرانس نے ن لیگی وزرا کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ باتوں کے پہلوان نے وزارت حاصل کرنے کیلئے لفظوں کی قلابازیاں شروع کر دی ہیں۔ […]

پنجاب بھر کے مظلوم و محروم طبقات اور مزدور بلاول بھٹوزرداری کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں ، خان زاہد

پنجاب بھر کے مظلوم و محروم طبقات اور مزدور بلاول بھٹوزرداری کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں ، خان زاہد

پنجاب بھر کے مظلوم و محروم طبقات بلاول بھٹوزرداری کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں  پیرس(ایس ایم حسنین)خان زاہد اقبال،سابق صدر، پیپلز پارٹی ،فرانس نے یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران جماعت کی پالیسیوں نے محروم طبقات اور ملازمت پیشہ مزدور طبقے کو پیپلز پارٹی کے اور قریب کردیا […]

فاضل ججز صاحبان کے کیس سے ہاتھ اٹھانے کے بعد وزیرا عظم او رانکی فیملی اور وکلاءنے معاملے پر مٹی ڈالنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں، عاطف مجاہد

فاضل ججز صاحبان کے کیس سے ہاتھ اٹھانے کے بعد وزیرا عظم او رانکی فیملی اور وکلاءنے معاملے پر مٹی ڈالنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں، عاطف مجاہد

فاضل ججز صاحبان کے کیس سے ہاتھ اٹھانے کے بعد وزیرا عظم او رانکی فیملی اور وکلاءنے معاملے پر مٹی ڈالنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں پیرس(ایس ایم حسنین)عاطف مجاہد،سینیئر راہنما ،تحریک انصاف ، فرانس نے اپنے بیان میں پانامہ کیس کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاضل ججز کے […]

ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا

ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا

دبئی: ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کی طرف سے اعلان کیے گئے اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جانا تھا اور اس پروجیکٹ پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے کام کرنا تھا، ذرائع کا یہ بھی بتانا […]

اداکاری میں پرجوش توہوں لیکن “مسٹرپرفیکشنسٹ” نہیں، عامرخان

اداکاری میں پرجوش توہوں لیکن “مسٹرپرفیکشنسٹ” نہیں، عامرخان

ممبئی: بالی ووڈ میں اداکاری، ہدایتکاری اورپروڈکشن کے ماہرسمیت مسٹرپرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ ایک پر جوش انسان تو ہیں لیکن مسٹر پرفیکشنسٹ نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلموں کے انتخاب میں ہمیشہ محتاط رہنے والے اوربہترین سے بہترین اداکاری کرنے والے بالی ووڈ اداکارعامرخان کا کہنا […]

خیبرایجنسی کے غاروں کی دیواروں پر30 ہزارسال قدیم پینٹنگزکی دریافت

خیبرایجنسی کے غاروں کی دیواروں پر30 ہزارسال قدیم پینٹنگزکی دریافت

پشاور: خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں 110 مقامات سے غاروں کی دیواروں پر ایسی تصاویر دریافت ہوئی ہیں جو آج سے 30 ہزار سال پہلے بنائی گئی تھیں۔ ایجنسی کے سیاسی منتظمین اور ماہرینِ آثارِ قدیمہ پر مشتمل ایک ٹیم نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ انہیں جمرود کے غاروں سے قبل از تاریخ […]

سپاہی روتے نہیں ہیں

سپاہی روتے نہیں ہیں

ہمارے دوست ایک کرنل صاحب تھے جو ہندو پاک جنگوں کے حوالے سے غازیوں، شہیدوں اور ان کے بچوں کے بارے میں لکھا کرتے تھے۔ اب بھی جنگوں والا موسم ہے اور ستمبر کو گزرے چند دن ہی ہوئے ہیں، جنگ ستمبر کی یادیں تازہ ہیں۔ ان دنوں میں کالج سے فارغ ہوا تھا، ہم […]

ایک سیلفی کافی ہے

ایک سیلفی کافی ہے

ڈی این اے دو طرح کا ہوتا ہے۔ایک وہ جو آپ کے نسلی و جسمانی شجرے کا ڈاکخانہ ہے۔دوسرا ڈی این اے لسانی ہے۔جو آپ کے تہذیبی پس منظر کا چٹھا کھول کے رکھ دیتا ہے۔زبان کھلی نہیں کہ آپ کھل گئے۔اس لسانی ڈی این اے کی گواہی میں قرآن کہتا ہے ’’ بولو کہ […]

مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا رہا، اوباما کا اعتراف

مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا رہا، اوباما کا اعتراف

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ کچھ امریکی مجھے غیر ملکی کی نگاہ سے دیکھتے تھے جبکہ شمالی ریاستوں کے سفید فام امریکیوں کا رویہ جنوبی ریاستوں کے سفید فاموں سے مختلف […]

شام، داعش کے حملے، 49 اہلکار شہید؛ بمباری میں شدت پسندوں کے 168 آئل ٹینکر تباہ

شام، داعش کے حملے، 49 اہلکار شہید؛ بمباری میں شدت پسندوں کے 168 آئل ٹینکر تباہ

دمشق / بیروت / جنیوا: شام میں داعش نے حملوں کے دوران 49 شامی اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ یہ ہلاکتیں پلمیرا شہر کے قریب 24 گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔ پلمیرا کے صحرا میں امریکی اتحادی فوج کی بمباری میں داعش کے 1688 آئل ٹینکر تباہ ہوگئے۔ اے ایف پی کے مطابق حلب میں شامی جنگی طیاروں […]

پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے 3 لیفٹیننٹ جنرل کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے 3 لیفٹیننٹ جنرل کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

راولپنڈی: پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے تین لیفٹیننٹ جنرلز نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا جب کہ تینوں جنرل سربراہ پاک فوج قمر جاوید باجوہ سے سینئر تھے۔ یس نیوز کے ذرائع کے مطابق پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تعیناتی کے بعد سینئر تین جنرلز لیفٹیننٹ جنرل اشفاق […]

اقوام عالم انسانی حقوق سے متعلقہ پالیسیوں کی تشکیل میں احتیاط برتے، صدرممنون حسین

اقوام عالم انسانی حقوق سے متعلقہ پالیسیوں کی تشکیل میں احتیاط برتے، صدرممنون حسین

 اسلام آباد: صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ کشمیریوں اورفلسطینیوں کو حقِ خودارادیت کے بنیادی حق سے محروم کردیا گیا ہے اوراقوام عالم انسانی حقوق سے متعلقہ پالیسیوں کی تشکیل میں احتیاط برتے۔ اسلام آباد میں ایوان صدرمیں انسانی حقوق کے عالمی دن پر تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق اوروفاقی […]

پنجاب اورخیبرپختونخوا میں دھند کے باعث نظام زندگی مفلوج

پنجاب اورخیبرپختونخوا میں دھند کے باعث نظام زندگی مفلوج

 لاہور: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹر وے کے بیشتر سیکشنز کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے جب کہ بعض شہروں میں فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا ہے۔ یس نیوز کے مطابق لاہور، حافظ آباد، […]

پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے ایک بارپھرہڑتال کردی

پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے ایک بارپھرہڑتال کردی

 لاہور: پنجاب بھرمیں ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے مطالبات منظور نہ ہونے پر ایک بار پھرہڑتال کردی جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب بھرکے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرزنے ایک بار پھر ہڑتال کردی، لاہور میں ینگ ڈاکٹرز نے سینٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف پہلے ریلی نکالی اور […]

پاکستان نے پریکٹس میچ میں آسٹریلیا الیون کو شکست دے دی

پاکستان نے پریکٹس میچ میں آسٹریلیا الیون کو شکست دے دی

کیرنز: پاکستان نے 3 روزہ پریکٹس میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 210 رنز دے شکست دے کر سیریز کا آغاز فاتحانہ اندازمیں کیا ہے۔ آسٹریلیا کے کیزالیز اسٹیڈیم کیرنز میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 310 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کرکٹ آسٹریلیا الیون 109 رنز پر ڈھیر ہو […]

امریکی انتخابات میں روس نے مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا، سی آئی اے

امریکی انتخابات میں روس نے مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا، سی آئی اے

واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ روس نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا۔ امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سی آئی اے کی جانب سے امریکی حکام کو بتایا گیا ہے کہ یہ بات بالکل واضح ہے کہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات […]

طیارہ حادثہ؛ ائیرہوسٹس صدف فاروق کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

طیارہ حادثہ؛ ائیرہوسٹس صدف فاروق کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

 اسلام آباد: حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والی ائیر ہوسٹس صدف فاروق کی  نماز جنازہ ان کے آبائی علاقےکلرسیداں میں ادا کردی گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والی ائیرہوسٹس کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے کلرسیداں میں ادا کردی گئی ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزاسپتال ڈاکٹر […]

کراچی آپریشن آخری دہشت گرد اورمکمل امن تک جاری رہے گا، مراد علی شاہ

کراچی آپریشن آخری دہشت گرد اورمکمل امن تک جاری رہے گا، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کی کامیابی اس وقت ہوگی جب یہ ختم ہوگا اور اس وقت تک آپریشن جاری رہے گا۔ دھابیجی پر 100 ایم جی ڈی کے پمپنگ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا […]

جارحانہ عزائم نہیں رکھتے لیکن بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

جارحانہ عزائم نہیں رکھتے لیکن بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

 کراچی: ائیرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ ملک کے دفاع کےحوالے سے مسلح افواج کا کردار نہایت اہم ہے جب کہ دشمنوں کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں۔ کراچی میں پاک بحریہ کی 106 ویں اور15 ویں شارٹ سروس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ائیرچیف مارشل سہیل امان نے کہا […]

طیارہ حادثہ؛ تحقیقات کیلئے فرانسیسی ٹیم کی 24 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقع

طیارہ حادثہ؛ تحقیقات کیلئے فرانسیسی ٹیم کی 24 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقع

 اسلام آباد: فرانسیسی ٹیم کی پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کے لئے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان آمد متوقع ہے۔ یس نیوز کے مطابق فرانس کی تحقیقاتی ٹیم پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کے لئے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام […]