counter easy hit

approval

برطانوی سفیر،پاکستانی ڈراموں کے دیوانے نکلے،انڈسٹری کا پاک برطانیہ دوستی میں کلیدی کردار، آکسفورڈ کی ویکسین کی پاکستان میں منظوری پر سرشار

برطانوی سفیر،پاکستانی ڈراموں کے دیوانے نکلے،انڈسٹری کا پاک برطانیہ دوستی میں کلیدی کردار، آکسفورڈ کی ویکسین کی پاکستان میں منظوری پر سرشار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانوی سفیربھی پاکستانی ڈراموں کے دیوانے نکلے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے معروف ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” میں شہوار احمد کا کردار نبھانے والے پاکستان کے سینئر فنکار عدنان صدیقی کے ساتھ ملاقات اور ڈرامہ سیریل کی تعریف کی۔ برطانوی سفیر کرسچئن ٹرنر نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]

کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کرتا پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ پیش

کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کرتا پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ پیش

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)’پوری قوم، وزیراعظم اور حکومت کو مبارک باد ہو، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کا حل نکلے گا جس کا وعدہ بھارت نے کیا ہے’۔ منگل کو وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ’اس نقشے میں درج کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ […]

نیپال اوربھارت کے درمیان “بیٹی اورروٹی” کارشتہ ایک سڑک نے توڑ دیا، راج ناتھ سنگھ کو منہ کی کھانی پڑی

نیپال اوربھارت کے درمیان “بیٹی اورروٹی” کارشتہ ایک سڑک نے توڑ دیا، راج ناتھ سنگھ کو منہ کی کھانی پڑی

بھارت کی مخالفت کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ میں نیا نقشہ منظور بھارت کی مخالفت اور ناراضگی کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ کے ایوان نمائندگان نے ان علاقوں کو، جن پر بھارت اپنا دعوی کرتا ہے، شامل کرتے ہوئے نیپال کا نیا سیاسی نقشہ منظور کرلیا ہے۔ پہلے سے ہی سرحدی تنازعہ اور کشیدہ تعلقات کے درمیان […]

منشاء بم اور اس کے دو بیٹوں کی تمام مقدمات میں درخواست ضمانت منظور

منشاء بم اور اس کے دو بیٹوں کی تمام مقدمات میں درخواست ضمانت منظور

لاہور:  لاہور کی سیشن عدالت نے منشاء بم اور اس کے دو بیٹوں کی تمام مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کر لی منشاء بم اور اس کے دو بیٹوں نے 7مقدمات میں درخواست ضمانتوں بعد از گرفتاری دائر کی تھی۔ سیشن عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنایا،جوہر ٹاون پولیس نے […]

نیب ایگزیکٹو اجلاس: مختلف ریفرنسز، انویسٹی گیشنز کی منظوری کا امکان

نیب ایگزیکٹو اجلاس: مختلف ریفرنسز، انویسٹی گیشنز کی منظوری کا امکان

اسلام آباد:  چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری ہے۔ ایل این جی کیس کی انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کی منظوری متوقع ہے۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز، انویسٹی گیشنز اور انکوائریز کی منظوری کا امکان ہے جبکہ بلٹ پروف گاڑیوں کی انکوائری بھی […]

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے مختلف سفارت خانوں میں اٹھارہ نئے سفیر اور کونسل جنرل تعینات کر دیے گئے

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے مختلف سفارت خانوں میں اٹھارہ نئے سفیر اور کونسل جنرل تعینات کر دیے گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اہم میڈیا ٹاک میری آج وزیراعظم پاکستان سے طویل مشاورت کے بعد ہمارے خالی اسٹیشنز پر اٹھارہ اہم تعیناتیاں کی جا رہی ہیں چین کے سفیر اپنی مدت پوری کر چکے ہیں سینئر سفارتکار نغمانہ ہاشمی کو بیجنگ میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے دہلی کیلئے معین […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیلئے ٹی وی چینل لائسنس کی منظوری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیلئے ٹی وی چینل لائسنس کی منظوری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیلئے ٹی وی چینل لائسنس کی منظوری اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئر مین محمد سلیم بیگ کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو ٹی وی چینل لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے، یہ مکمل طور پر نان […]

صف اول کی خاتون صحافی اور تجزیہ کار ریما عمر پشتون رہنما منظور پشتین کی وجہ سے انوکھی مشکل میں پھنس گئیں

صف اول کی خاتون صحافی اور تجزیہ کار ریما عمر پشتون رہنما منظور پشتین کی وجہ سے انوکھی مشکل میں پھنس گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) پیغام بہت واضح ہے، آپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔ قانون اور قانونی فیصلوں کے بارے میں جو رائے ریاستی نظریہ سے متصادم ہے، اس پر نہ صرف اعتراض کیا جاتا ہے بلکہ انھیں سنسر کرنے کی بھی کوششیں کی جاتی ہیں، نامور خاتون صحافی منزہ […]

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد راحیل شریف کو این او سی جاری کر دیا گیا

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد راحیل شریف کو این او سی جاری کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی اتحاد فوج کے سربراہ راحیل شریف کی مدت ملازمت آج رات 12 بجے ختم ہوجانی تھی ، تاہم پاکستانی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ آنا باقی تھا کہ راحیل شریف کو سعودی اتحاد فورس کی کمان سونپنی ہے یا نہیں ؟ اس حوالے سے سعودی عرب نے تو اپپنا اپنا […]

مجاہد کامران سمیت 4 پروفیسرز کی ضمانت منظور

مجاہد کامران سمیت 4 پروفیسرز کی ضمانت منظور

لاہور: سابق وی سی پنجاب مجاہد کامران سمیت 4 پروفیسر کی گرفتاری سے متعلق خبر سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ملزمنان کی طرف سے دائر کی گئی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے مجاہد کامران سمیت 4 پروفیسرز کی ضمانت […]

نیب ریفرنسز؛ نوازشریف کی فیصلہ اکٹھا کرنے کی درخواست غیرمؤثر قرار

نیب ریفرنسز؛ نوازشریف کی فیصلہ اکٹھا کرنے کی درخواست غیرمؤثر قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تین ریفرنسز کا فیصلہ اکٹھا کرنے کی درخواست غیر مئوثر قرار دے دی۔  سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں اپنے خلاف 3 نیب ریفرنسز کے فیصلے اکٹھے کرنے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، گزشتہ روز ہائی کورٹ نے درخواست پر […]

اشتر اوصاف کا استعفیٰ منظور، خالد جاوید نئے اٹارنی جنرل تعینات

اشتر اوصاف کا استعفیٰ منظور، خالد جاوید نئے اٹارنی جنرل تعینات

اسلام آباد: حکومت نے اشتر اوصاف کی جگہ پیپلزپارٹی کے سابق رہنماء این ڈی خان کے صاحبزادے بیرسٹر خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کردیا۔ بیرسٹر خالد جاوید خان اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر، قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سمری پر دستخط کردیے۔ 2 عشروں سے زائد وکالت کا تجربہ رکھنے والے […]

چاروں صوبوں میں آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل، نگراں کابینہ نے منظوری دیدی

چاروں صوبوں میں آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل، نگراں کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل کردیے گئے ہیں۔نگراں وفاقی کابینہ نے چاروں صوبوں کے نئے آئی جیز کی تعیناتی اور چیف سیکرٹریز تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اکبر […]

نیب کی نواز شیریف اور شاہد خاقان کیخلاف انکوائری کی منظوری

نیب کی نواز شیریف اور شاہد خاقان کیخلاف انکوائری کی منظوری

نیب نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان کے خلاف اختیارات کےناجائزاستعمال اورمن پسند کمپنی کو ایل این جی ٹرمینل کا 15 سال کاٹھیکہ دینےکے الزام میں انکوائری کی منظوری دے دی ۔چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہو جس میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی پر قومی […]

ایل این جی کیس: نواز شریف اور خاقان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری

ایل این جی کیس: نواز شریف اور خاقان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری

اسلام آباد: چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری دی گئی۔نیب کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں سابق وزرائے اعظم پر ایل این جی ٹرمینل کا خلاف ضابطہ ٹھیکہ دینے […]

قومی اسمبلی کی سروس، ٹربیونل ترمیمی بل 2018 کی منظوری

قومی اسمبلی کی سروس، ٹربیونل ترمیمی بل 2018 کی منظوری

قومی اسمبلی کی سروس، ٹربیونل ترمیمی بل 2018 کی منظوری اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی نے آج اپنے اجلاس میں سروس، ٹربیونل ترمیمی بل 2018 کی منظوری دی۔ یہ بل پارلیمانی امور کے وزیر شیخ آفتاب احمد نے پیش کیا تھا۔ مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان نے نکات اعتراض اٹھاتے ہوئے […]

فاٹا انضمام بل منظوری کیلئے سینیٹ میں پیش

فاٹا انضمام بل منظوری کیلئے سینیٹ میں پیش

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق آئینی بل منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے انضمام سے متعلق آئینی بل پیش کیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی […]

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز سمیت اہم شخصیات کے خلاف تحقیقات کی منظوری

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز سمیت اہم شخصیات کے خلاف تحقیقات کی منظوری

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جناب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آباد میں منعقد ہوا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز سمیت اہم شخصیات کے خلاف تحقیقات کی منظوری جس میں […]

قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری، ایمنسٹی سکیم فنانس بل کا حصہ

قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری، ایمنسٹی سکیم فنانس بل کا حصہ

اسلام آباد:  قومی اسمبلی نے مالی سال 2018-19 کا بجٹ ترامیم کے ساتھ پاس کر دیا، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو فنانس بل کا حصہ بنا دیا گیا۔ مالیاتی بل کی شق وار منظوری کے دوران پیپلزپارٹی کی شازیہ مری نے سگریٹس پر ہیلتھ لیوی عائد کی مخالفت کی، وزیر خزانہ نے تجویز منظور کرتے ہوئے […]

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لئے مختلف وزارتوں اورمحکموں کے تمام مطالبات زر کی منظوری دی ہے۔ ایوان نے 20 مطالبات زر منظور کئے جس میں انسانی حقوق ڈویژن، صنعت و پیداوار، محکمہ فروغ سرمایہ اور […]

بجٹ منظوری کے لئے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

بجٹ منظوری کے لئے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج شام ہوگا، آئندہ مالی سال کیلئے ایک ہزار تیس ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ منظوری کے لئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل کا […]

بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت کا قانون منظور

بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت کا قانون منظور

نئی دہلی: بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 12 سال سے کم عمر بچوں سے زیادتی کے مجرموں کیلیے سزائے موت کا آرڈیننس منظور کرلیا گیا۔ بھارت کی یونین کیبنٹ نے اس قانون کی منظوری دی جس میں ملزمان کی ضمانتوں […]

پرویز مشرف کے خلاف نیب تحقیقات کی منظوری

پرویز مشرف کے خلاف نیب تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق صدر پرویز مشرف سمیت دیگر شخصیات کے خلاف الزامات کی انکوائری کی منظوری دے دی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سابق صدر پرویز مشرف سمیت دیگر شخصیات کے خلاف انکوائری کی […]