counter easy hit

Shraddha

شکتی کپور کا شردھا کپور کی شادی کے معاملے پر واضح پیغام

شکتی کپور کا شردھا کپور کی شادی کے معاملے پر واضح پیغام

ممبئی: بھارتی اداکارہ شردھا کپور کی فلمیں اور اداکاری ہی نہیں ان کی نجی زندگی بھی خبروں کی زینت بنتی ہے اور اس حوالے سے افواہوں کا بازار بھی گرم رہتا ہے۔ شردھا کپور کے والد اور ماضی میں کئی فلموں میں ولن کا کردار ادا کرنے و الے اداکار شکتی کپور اپنی صاحبزادی سے متعلق […]

اداکارہ شردھا کپور نے بیڈ منٹن کی ٹریننگ کا آغاز کر دیا

اداکارہ شردھا کپور نے بیڈ منٹن کی ٹریننگ کا آغاز کر دیا

بالی ووڈ اداکارہ نے اپنی نئی فلم کے لئے بیدمنٹن کے سینئر کھلاڑی پرکاش پدوکون کی اکیڈمی سے ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے بیڈمنٹن کھلاڑی سائنہ نہوال کی زندگی پر بننے والی فلم کے لئے ٹریننگ کا آغا ز کر دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شردھا […]

شردھا کپور کو بغیر میک اپ تصاویرمیں پہچاننا مشکل

شردھا کپور کو بغیر میک اپ تصاویرمیں پہچاننا مشکل

ممبئی:  بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شردھا کپور کی بغیر میک اپ تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا جس میں انہیں پہچاننا آسان ہی بلکہ ناممکن ہے۔ شردھا کپور نے فلمی کیرئیر کا آغاز2010 میں فلم’’تین پتی‘‘ سے کیا لیکن شہرت انہیں 2013 میں ریلیز ہونے والی فلم’’عاشقی 2‘‘سے ملی جس کے بعد انہوں نے پیچھے […]

شردھا کپور کو فرحان اختر کے ساتھ رہنا مہنگا پڑ گیا

شردھا کپور کو فرحان اختر کے ساتھ رہنا مہنگا پڑ گیا

ممبئی: بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں ’’ولن ‘‘ کا کردار کرنے والے اداکار شکتی کپورحقیقی زندگی میں اپنی بیٹی اداکارہ شردھا کپور کے لیے ہی ’’ولن‘‘بن گئے۔ بالی ووڈ اداکار فرحان اختر کے اپنی اہلیہ کو طلاق دینے کے بعد فلم نگری کی اداکاراؤں کے ساتھ معاشقے زبان زدعام ہیں جس میں آدتیا راؤ حیدری […]

زیادہ معاوضہ مانگنے پرشردھا کپورکی فلم “گول مال فور” سے چھٹی

زیادہ معاوضہ مانگنے پرشردھا کپورکی فلم “گول مال فور” سے چھٹی

ممبئی: بالی ووڈ کی کامیڈی فلم “گول مال” نے نہ صرف باکس آفس پر بھی خوب بزنس کیا تھا بلکہ فلم بینوں کو بھی خوب محظوظ کیا تھا جس کے بعد فلم کے ہدایتکار روہت شیٹھی کی جانب سے صرف ایک نہیں بلکہ دو سیکوئل “گول مال ریٹرنز” اور”گول مال تھری” بنائے گئے اور اب ہدایتکار کی […]

داؤد ابراہیم کی فیملی نے شردھا کو پریشان کردیا

داؤد ابراہیم کی فیملی نے شردھا کو پریشان کردیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور جو ان دنوں بھارتی انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہم کی بہن کی زندگی پر فلم ’’حسینہ‘‘ میں کام کررہی ہیں اس وقت حیران پریشان رہ گئیں جب انڈرورلڈ کے ڈان داؤد ابراہیم کے خاندان کے افراد شوٹنگ پر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے محبوب اسٹوڈیوز میں داؤد ابراہیم […]

شردھا کپور فرحان اختر سے دوستی کی خبروں سے پریشان

شردھا کپور فرحان اختر سے دوستی کی خبروں سے پریشان

ممبئی: بھارتی فلم اسٹار شردھا کپور کہتی ہیں کہ وہ اکیلی خوش ہیں اور اپنی فلموں سے محبت میں گرفتار ہیں لیکن ان کی فرحان اختر سے قربت کی جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ بالی وڈ کے وراسٹائل فنکار شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور نے بھی اپنی اداکاری سے بہت کم وقت میں کروڑوں دلوں […]

شردھا کپور فلم میں سدھارت کی بہن بننے پر پریشان

شردھا کپور فلم میں سدھارت کی بہن بننے پر پریشان

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ کی زندگی پربننے والی فلم میں سدھارت ملہوترا کی بہن بننے پر پریشان ہیں۔ شردھا کپور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی جب کہ فلم میں نوجوان اداکار […]