counter easy hit

خیبرپختونخواه

بریکنگ نیوز: ملک کے اعلیٰ ترین عہدیدار بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔۔ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق

بریکنگ نیوز: ملک کے اعلیٰ ترین عہدیدار بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔۔ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے صوبے کے ڈائریکٹر آف پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام اللہ خان میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ ڈاکٹر اکرام اللہ انتہائی پرعزم ہیں اور بہتری محسوس کر رہے ہیں اور […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan.Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Excise, Taxation & Narcotics-Control Department Sindh Jobs 2019 for 70+ Support Staff Posts Cantt Public School / College (Sialkot) Jobs 2019 for Teachers, Lecturers & Lab Staff Livestock & Fisheries Department Sindh Jobs 2019 for 395+ Posts (BPS 1-4) PTCL Jobs July 2019 for Managers / Professionals Intelligence Bureaue (IB) […]

پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت الارم

پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت الارم

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Gujranwala Medical College Jobs 2019 for 57+ Jr Technicians, Technologists and Teaching Faculty PPHI Sindh Jobs 2019 for 100+ Posts (Multiple Categories) (Various Districts) NADRA Jobs 2019 for 45+ Junior Executives (26 Sindh Districts/Tehsils) – Part 7 Quaid-e-Azam Public College Gujranwala Jobs 2019 for Teaching Staff & Principal […]

پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت الارم

پاکستان میں سب سے اوپر ملازمت الارم

Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Ministry of Energy Pakistan Jobs 2019 for 15+ Posts (Multiple Categories) (Download OTS Form) MARI Petroleum Company (MPCL) Pakistan Jobs 2019 for 50+ Medical, Admin, Accounts, Engineering, DAE & Other Posts PO Box 240 Federal Govt Organization Jobs 2019 for 23+ LDC/UDC, Supervisors, Draftsman & Other Staff Posts […]

خیبر پختونخواہ کے صحت محکمہ نوکریاں 2019 148 + جونیئر کلر، کمپیوٹر آپریٹرز، کلینیکل ٹیکنینسٹس اور دیگر مراسلے کے لئے

خیبر پختونخواہ کے صحت محکمہ نوکریاں 2019 148 + جونیئر کلر، کمپیوٹر آپریٹرز، کلینیکل ٹیکنینسٹس اور دیگر مراسلے کے لئے

KP Health Department Jobs 2019 for 148+ Jr Clerks, Computer Operators, Clinical Technicians & Other Posts 15 December, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 146

فیڈریل بورڈ آف ریونیو اسلام آباد میں بہت سی آسامیوں کیلئے درخواستیںمطلوب ہیں، آج سرکاری و غیرسرکاری نوکریوں کے تمام اخبارات میں شائع ہونیوالے اشتہارات

فیڈریل بورڈ آف ریونیو اسلام آباد میں بہت سی آسامیوں کیلئے درخواستیںمطلوب ہیں، آج سرکاری و غیرسرکاری نوکریوں کے تمام اخبارات میں شائع ہونیوالے اشتہارات

Pakistan Railways Jobs 2018 for 155+ Posts (Download PTS Form) University of Punjab Jobs 2018 for 22+ IT, Admin, Jr Clerks, Library, Teaching & Support Staff AJK Health Department Jobs 2018 for 31+ Teaching & Non-Teaching Staff (Multiple Categories) Shaikh Zayed Hospital Lahore Jobs 2018 for 19+ Administrators, Medical Officers, Pharmacists & Specialists UET Peshawar […]

ملازمت کے مواقع ، کوئٹہ میں پیتھالوجسٹس کیلئے خالی آسامیاں، آج کے اخبارات کے تراشے

ملازمت کے مواقع ، کوئٹہ میں پیتھالوجسٹس کیلئے خالی آسامیاں، آج کے اخبارات کے تراشے

Pathologist Required In Quetta 07 Nov 2018 Vacancies              1 Posted Date          07 Nov 2018 Last Date               N/A City                          Quetta. Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 123

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان لاہور کراچی میں مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پر مذہبی جماعت کے کارکنان کے احتجاج کے باعث اندرون ملک تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔ دھرنے کی وجہ سے کراچی […]

کوہاٹ : 39ملکی اتحاد عا لم اسلام کو تقسیم کرنے کی امریکی و صیہونی سازش ہے ، قومی جرگہ خیبر پختونخوا کا اعلامیہ جاری

کوہاٹ : 39ملکی اتحاد عا لم اسلام کو تقسیم کرنے کی امریکی و صیہونی سازش ہے ، قومی جرگہ خیبر پختونخوا کا اعلامیہ جاری

کوہاٹ : 39ملکی اتحاد عا لم اسلام کو تقسیم کرنے کی امریکی و صیہونی سازش ہے ، قومی جرگہ خیبر پختونخوا کا اعلامیہ جاری کوہاٹ( یس اردو نیوز) شیر کوٹ کوہاٹ میں آج اہم قومی مسائل پر ہونے والے جرگہ کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔ اس  قومی جرگہ میں اورکزئی، کرم ایجنسی، […]

شوباز وزیراعلیٰ نہیں کہ ہر منصوبے پر اپنی تصویر لگائوں، پرویز خٹک

شوباز وزیراعلیٰ نہیں کہ ہر منصوبے پر اپنی تصویر لگائوں، پرویز خٹک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم سیاست میں مال بنانے نہیں خدمت کےجذبے سے آئے ہیں،شو باز وزیراعلیٰ کی طرح نہیں کہ ہر منصوبے پر اپنی تصویر لگائوں۔ میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے سوال کیا کہ کیا ملک اس لیے بنا ہے کہ عوام کے لیے کچھ نہ کیا جائے […]

لاہور:پیپلزپارٹی کے امیدوار بابر بٹ فائرنگ سے جاں بحق،بلاول بھٹو کی مذمت

لاہور:پیپلزپارٹی کے امیدوار بابر بٹ فائرنگ سے جاں بحق،بلاول بھٹو کی مذمت

لاہور(یس اردو نیوز)لاہور کے علاقے مناواں لکھو ڈیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار بابر بٹ جاں بحق ہوگئے، پیپلزپارٹی کے آج کے اجلاس ملتوی کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں لکھو ڈیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار بابر بٹ جاں […]

گیلی شلوار، زندہ لاشیں، مولانا ڈیزل، اور اب ‘پھٹیچر’

گیلی شلوار، زندہ لاشیں، مولانا ڈیزل، اور اب ‘پھٹیچر’

گیلی شلوار، زندہ لاشیں، مولانا ڈیزل، اور اب ‘پھٹیچر’ افشاں مصعب  “اس قوم کی یاداشت بہت کمزور ہے۔” کسی معاملے پر بے بسی سے لبریز یہ جواب سن کر میں ہمیشہ مسکرا دینے والوں میں سے رہی ہوں۔ بالکل اسی طرح جیسے “اگر ہم نے حماقت کی تو انہوں نے بھی فلاں فلاں وقت ایسی […]

پختون دہشتگرد یا متاثرینِ دہشتگردی؟

پختون دہشتگرد یا متاثرینِ دہشتگردی؟

دہشتگردی کی تازہ ترین لہر، جس نے ماہِ فروری میں اپنا سر اٹھایا ہے، نے چاروں صوبوں کے عوام کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔ سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں، درجنوں افراد زخمی ہیں، ہمارا ملک ایک بار پھر لہو لہو ہے، مگر ہمارا ردِعمل اتحاد کا نہیں، اختلاف کا ہے۔ہمارے ملک میں افغان مہاجرین […]

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش شاہ رخ خان نے جاوید آفریدی کو دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز دبئی یا لندن میں کرانے کی تجویز دی۔ فوٹو : فائل پشاور: بالی وڈ اسٹار اور انڈین پریمئیر لیگ کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے پشاور زلمی کے […]

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت افغان صدر کی دعوت قبول کر لی ہے اور ٹیم رواں سال کابل کا دورہ کرے گی،جاوید آفریدی ۔ فوٹو فائل افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان سپر لیگ ٹو کی چیمپئن پشاور زلمی کو مبارکباد دیتے ہوئے ٹیم کو افغانستان کا دورہ […]

ملک بھر میں سرچ آپریشن،80 افرادگرفتار

ملک بھر میں سرچ آپریشن،80 افرادگرفتار

ملک بھر میں سرچ آپریشن،80 افرادگرفتار ملک بھر میں امن و امان یقینی بنانے کےلیے سرچ آپریشن جاری ہے ۔ دادو سے4مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا جبکہ بھکرمیں22مشکوک افراد کو حراست میں لےلیاگیا۔پشاور کےمختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے54 افراد کوگرفتار کر لیا۔ملک بھر میں دہشت گردی سے نمٹنے کےلیے سرچ آپریشن […]

وزیراعظم نے ’کرم تنگی ڈیم‘ کاسنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے ’کرم تنگی ڈیم‘ کاسنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نوازشریف نے شمالی وزیر ستان میں ’کرم تنگی ڈیم‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ڈیم کی بنیاد شمالی وزیرستان میں ایک نئےدورکا آغاز ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ فساد اور خوف کا دور اختتام کو پہنچا، شمالی وزیرستان میں ترقیاقی منصوبوں کا […]

مردان: خودکش حملہ آور ہونے کا شبہ، پولیس فائرنگ سے مزدور ہلاک

مردان: خودکش حملہ آور ہونے کا شبہ، پولیس فائرنگ سے مزدور ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس نے خود کش حملہ آور ہونے کے شبہ میں ایک مزدور پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ورثاء کے مطابق 12 بچوں کا والد، 45 سالہ اولس خان نامی مزدور مردان کا رہائشی تھا اور گذشتہ 15 سال سے شہر میں […]

“اگر میں دہشتگردوں کو نہیں ماروں گا تو وہ ہمارے لوگوں کو مار دیں گے”

“اگر میں دہشتگردوں کو نہیں ماروں گا تو وہ ہمارے لوگوں کو مار دیں گے”

ہمیں یہ اندازہ ہی نہیں ہے کہ دہشتگرد حملے کس طرح بالواسطہ ہمارے بچوں پر اثرات مرتب کرتے ہیں۔ کیا ہم نے تھوڑا ٹھہر کر یہ سوچنے کی کوشش کی ہے کہ یہ ہماری نئی نسل کے رویوں میں کس طرح تبدیلی پیدا کر رہے ہیں؟میں اپنے دس سالہ کزن سے ہونے والی گفتگو کبھی […]

لاہورمیں پی ایس ایل فائنل:عمران خان مخالف، آفریدی حامی

لاہورمیں پی ایس ایل فائنل:عمران خان مخالف، آفریدی حامی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کی مخالفت کر دی۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں فائنل کے خطرات بہت ہیں ، فائدہ کوئی نہیں جبکہ بوم بوم آفریدی نے کہا کہ سوچ سمجھ کر فیصلہ ہوگیا ہے تو اس کی حمایت کرنی چاہیے ۔ تحریک انصاف […]

پختونوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد

پختونوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پنجاب کشمیر اور سندھ میں پختونوں کی پکڑدھکڑ پر ناراضی اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی گرفتاریاں فی الفور بند کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے نکتہ اعتراض پر پنجاب میں پختونوں کی گرفتاریوں […]

تنگی کچہری دھماکا ؛ حملہ آوروں کے 3 مشتبہ سہولت کار گرفتار

تنگی کچہری دھماکا ؛ حملہ آوروں کے 3 مشتبہ سہولت کار گرفتار

چار سدہ: پولیس نے گزشتہ روز تنگی تحصیل کچہری پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے 3 مشتبہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کے مطابق پولیس نے گزشتہ روزتنگی تحصیل کچہری پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کے 3 مشتبہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے، […]

1 2 3 5