counter easy hit

سانحہ اے پی ایس‘ شہداءکی یادیں وطن عزیز کی بقا سے جڑی ہیں، دہشتگرد اور انتہا پسند عناصر نیشنل ایکشن پلان پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں،اصغر برہان

سانحہ اے پی ایس‘ شہداءکی یادیں وطن عزیز کی بقا سے جڑی ہیں، دہشتگرد اور انتہا پسند عناصر نیشنل ایکشن پلان پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں،اصغر برہان

  ’سانحہ اے پی ایس‘ شہداءکی یادیں وطن عزیز کی بقا سے جڑی ہیں دہشتگرد اور انتہا پسند عناصر نیشنل ایکشن پلان پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں، پیرس (ایس ایم حسنین)تحریک انصاف کے سینئر راہنمااصغر برہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان  کوئی غیرت مند پاکستانی آرمی پبلک سکول کے شہید معصوم بچوں […]

سانحہ آرمی پبلک سکول کا دل خراش واقعہ مدتوںدلوں کو تڑپاتا رہیگا، دہشتگردوں نے معصوم کلیوںکومسل کر وحشی جانوروں کو بھی شرما دیا ، ابرار کیانی

سانحہ آرمی پبلک سکول کا دل خراش واقعہ مدتوںدلوں کو تڑپاتا رہیگا، دہشتگردوں نے معصوم کلیوںکومسل کر وحشی جانوروں کو بھی شرما دیا ، ابرار کیانی

سانحہ آرمی پبلک سکول کا دل خراش واقعہ مدتوںدلوں کو تڑپاتا رہیگا، دہشتگردوں نے معصوم کلیوںکومسل کر وحشی جانوروں کو بھی شرما دیا  پیرس (ایس ایم حسنین)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما جناب ابرار کیانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول میں وحشت و بربریت کی جو کہانی لکھی گئی اس […]

سابق صدر آصف علی زرداری بی بی شہید کی برسی میں شرکت کیلئے پاکستان میں

سابق صدر آصف علی زرداری بی بی شہید کی برسی میں شرکت کیلئے پاکستان میں

کراچی(ایس ایم حسنین)سابق صدر آصف علی زرداریمحترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ رہے ہیں وہ 23دسمبر کو پاکستان پہنچیں گے اور کچھ دیر میں اس بات کا اعلان کر دیا جائے گا۔ سابق صدر آصف علی زرداری غیر علانیہ طور پر علاج اور کاروباری مصروفیات کے باعث بیرون ملک […]

حلب سے چار ہزار جنگجو اور اہل خانہ کے انخلا کی تیاریاں مکمل

حلب سے چار ہزار جنگجو اور اہل خانہ کے انخلا کی تیاریاں مکمل

شام کی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ مشرقی حلب سے چار ہزار باغیوں اور ان کے خاندان والوں کے انخلا کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں اور حلب جلد ہی اسلحے اور جنگجوؤں سے پاک ہو جائے گا۔ ریاستی ٹی وی چینل پر فوٹیج دکھائی جا رہی ہے جس میں دکھایا گیا […]

لڑکوں کی پیدائش کے لیے انڈین اخبار کی ٹپس

لڑکوں کی پیدائش کے لیے انڈین اخبار کی ٹپس

انڈیا کے ایک اخبار نے اپنے قارئین کو ایک غیر سائنسی طریقہ بتایا ہے جس سے لڑکے کی پیدائش ’یقینی‘ ہوتی ہے۔ اخبار نے حاملہ خواتین سے کہا ہے کہ وہ خوب کھائیں اور سوتے وقت چہرے کا رخ مغرب کی طرف رکھیں۔ انڈیا میں باپ کے کروموسوم کے ذریعے بچے کی جنس کا تعین […]

بینک نے 20 لاکھ ڈالر دیے اور میں نے لٹا دیے

بینک نے 20 لاکھ ڈالر دیے اور میں نے لٹا دیے

ایک جوان آسٹریلین لیوک بریٹ مور کی نوکری ختم ہوئے کچھ ہی عرصہ ہوا تھا جب ان کے بینک نے غلطی سے ان کی کریڈٹ کی حد لامحدود کر دی۔ لیوک بریٹ کے لیے یہ ایک سنہری موقع تھا۔ انھوں نے خود بتایا کہ کیسے پیسے خرچے اور اس وقت تک نہیں رکے جب تک […]

انڈیا: بنارس کی کسما وتی جو بغیر ریت کھائے نہیں رہ سکتیں

انڈیا: بنارس کی کسما وتی جو بغیر ریت کھائے نہیں رہ سکتیں

انڈین ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس کی کسما وتی تقریباً ہر روز ایک کلو ریت کھاتی ہیں لیکن صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ مقامی صحافی روشن جیسوال نے اس سلسلے میں کسما وتی اور ان کے اہل خانہ سے بات کی۔ کسما وتی جب 15 برس کی تھیں تو ایک بار ان کے پیٹ […]

نئی ٹیم کے لیے دہشتگردی اور بھارت بڑے چیلنجز

نئی ٹیم کے لیے دہشتگردی اور بھارت بڑے چیلنجز

جب نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کور کمانڈرز کانفرس کی صدارت کریں گے تو سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں ہونے والی آخری کور کمانڈرز کانفرنس میں جو افسران موجود تھے، ان کے علاوہ اب کانفرنس میں کئی نئے چہرے بھی موجود ہوں گے۔ نئے آرمی چیف کو بڑے پیمانے […]

جیمز اینڈرسن چنئی ٹیسٹ سے باہر

جیمز اینڈرسن چنئی ٹیسٹ سے باہر

چنئی: ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کے سب سے کامیاب باؤلر جیمز اینڈرسن ہندوستان کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ جمعے سے چنئی کے ایم اے چدم برم اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے میچ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے ایلسٹر کک نے بتایا کہ اینڈرسن کندھے اور ٹخنے […]

میجر جنرل آصف غفور ڈی جی آئی ایس پی آر مقرر

میجر جنرل آصف غفور ڈی جی آئی ایس پی آر مقرر

راولپنڈی: میجر جنرل آصف غفور کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) مقرر کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق پاک فوج میں نئی تقرریاں کی گئی ہیں جس کے تحت سوات میں ایک ڈویژن کی کمانڈ کرنے والے […]

معروف عالم دین جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

معروف عالم دین جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اے کے ڈی گرائونڈ میں نماز جنازہ کے دوران عوام کی بڑی تعداد موجود تھی کراچی : معروف عالم دین اور گلوکار جنید جمشید کی نماز جنازہ اے کے ڈی گرائونڈ میں ادا کر دی گئی ۔ اے کے ڈی گرائونڈ میں مرحوم کے پرستاروں ، اداکاروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے […]

اکلوتے بیٹے کا باپ کا کھربوں کا کاروبار لینے سے انکار

اکلوتے بیٹے کا باپ کا کھربوں کا کاروبار لینے سے انکار

بیٹے کا کہناہے کہ وہ اسطرح کی زندگی نہیں گزار سکتا جس طرح کی زندگی اس کا باپ گزار رہاہے، وہ سادہ زندگی گزارنا چاہتاہے ۔ بیجنگ : چین کی سب سے بڑی کمپنی اور متعدد شاپنگ مالز ، تھیم پارک کے ڈالین ونڈا گروپ کے مالک نے ایک کانفرنس کے دوران شرکا کو بتایا […]

دنیا کی سب سے پتلی کمروالی لڑکی منظر عام پر آ گئی

دنیا کی سب سے پتلی کمروالی لڑکی منظر عام پر آ گئی

جرمن لڑکی کی کمر صرف 25انچ ہے جبکہ وہ اس کمر کو خاص لباس استعمال کر کے 16انچ تک سکیڑ سکتی ہے ۔ برلن: جرمنی میں سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والی دنیا کی سب سے پتلی کمروالی لڑکی سامنے آگئی ۔ جرمنی کی 26سالہ مچل کی تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی جنگل […]

امریکی دلہن کا اپنی شادی پر والد کے ساتھ شاندار ڈانس

امریکی دلہن کا اپنی شادی پر والد کے ساتھ شاندار ڈانس

  امریکی دلہن کااپنی شادی کے موقع پر والدکے ہمراہ ڈانس کا شاندار مظاہرہ کیا اور شادی کی تقریب کو یاد گار بنا دیا ۔ ہر دلہن کی خواہش ہوتی کہ وہ اپنی شادی کو یادگار بنائے اور لوگ اسے ہمیشہ یاد رکھیں لیکن اس دلہن نے تو اپنی خواہش کو کچھ الگ ہی انداز […]

پیٹو شخص نے برگر کھانے میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

پیٹو شخص نے برگر کھانے میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

برگر کھانے کا شوق بہت لوگوں کو ہوتا ہے، لیکن اٹلی میں منعقدہ ایک شو کے دوران شرکاء نے اتنی رغبت سے برگر ہڑپ کئے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ گینز ریکارڈ اکیڈمی کے تحت منعقدہ اس شو میں شامل پیٹو افراد نے ریکارڈ قائم کرنے کے غرض سے برگر کھانے شروع کئے تو […]

گلاس برج پر سیکڑوں افراد کا مینی کوئن چیلنج

گلاس برج پر سیکڑوں افراد کا مینی کوئن چیلنج

مینیکوئن چیلنج کا بخار اب چین بھی جاپہنچا ہے۔چین میں واقع دنیا کے بلند ترین گلاس برج پر آنے والے سیکڑوں افراد نے بھی اس چیلنج کو قبول کرتے ہوئے کئی لمحوں تک ساکت رہ کر سب کو حیران کردیا۔ چیلنج پورا کرنے کی دھن میں مگن تمام افراد اپنی اپنی جگہ کسی مجسمے کی […]

ڈرون کےذریعے سامان کی پہلی ترسیل

ڈرون کےذریعے سامان کی پہلی ترسیل

بین الاقوامی رٹیلراور انٹرنیٹ کی دنیا کی معروف آن لائن دکان امیزون نےخریدےگئےسامان کی ترسیل کا سلسلہ ڈرون کےذریعے شروع کردیاہے۔ خریداری کے 13منٹ بعد ہی ڈرون نے سامان خریدار کے گھر پہنچا دیا۔ کمپنی کےبانی جیف بیزوس نےڈرون کےذریعےکی جانے والی دنیاکی پہلی ڈلیوری کی تصدیق کی۔ اس نظام کو امیزون پرائم ایئرکانام دیاگیاہے […]

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے ۔ کراچی انکم ٹیکس بار نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس ،ماہانہ اسٹیٹمنٹ اور سیلز ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کی اپیل کردی ہے۔ ایف بی آر سال 2016 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 3بار اضافہ […]

2013 میں ہیکنگ سے 1 ارب صارفین متاثر ہوئے، یاہو

2013 میں ہیکنگ سے 1 ارب صارفین متاثر ہوئے، یاہو

یاہو کا کہنا ہے کہ 2013 میں ہونے والے ہیکنگ کے واقعے سے کم سے کم ایک ارب صارفین کے اکاؤنٹس متاثر ہوئے ہیکنگ کے دوران صارفین کے نام، فون نمبرز، پاس ورڈز اور ای میل ایڈریسز چرالیے گئے تاہم بینک اور ادائیگیوں سے متعلق معلومات نہیں چرائی گئیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس […]

خلا سے کچرا ہٹانے کے لیے جاپانی خلائی مشن روانہ

خلا سے کچرا ہٹانے کے لیے جاپانی خلائی مشن روانہ

جاپان نے خلا سے کچرا ہٹانے کے لئے اپنا کارگو خلائی جہازبین الاقوامی اسپیس سینٹر کی جانب روانہ کردیا ہے جو خلامیں موجود کچرے کی صفائی بھی کرے گا ۔ جاپانی کارگو خلائی جہازسات سو میٹرطویل آلے کی مدد سے زمین کے مدار میں موجود کوڑے کرکٹ کی صفائی کرے گا ۔ یہ آلہ المونیم […]

لاہورمیں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

لاہورمیں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

لاہورمیں ینگ ڈاکٹرز کی سینٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف ہڑتال جاری ہے،ینگ ڈاکٹرز آؤٹ ڈور میں کام نہیں کر رہے،تاہم سینئر ڈاکٹرزاور پروفیسر مریضوں کو خود چیک کر رہے ہیں ۔ ملتان کے نشتر اسپتال سے مریضوں کو زبردستی نکالنے کی کوشش کی گئی۔ لاہورکےسرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال جاری ہے،ینگ ڈاکٹرز آؤٹ ڈور […]

نیہا جمشید نے مختصر زندگی میں اپنی الگ پہچان بنائی

نیہا جمشید نے مختصر زندگی میں اپنی الگ پہچان بنائی

نیہا ضیاء جنہیں ہم آج نیہا جمشید کے نام سے یاد کر رہے ہیں،حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں شامل تھیں ۔ نیہا جمشید اپنی مختصر سی زندگی میں الگ پہچان رکھنے والی خاتون تھیں۔ فٹ بال فیڈریشن کیلئے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔پا کستان فٹ بال فیڈریشن ویمن ونگ […]

سرفراز احمد کوکرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی سونپے جانے کا امکان

سرفراز احمد کوکرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی سونپے جانے کا امکان

 کراچی: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریارخان کا کہنا ہے کہ اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ میں قائدانہ صلاحیتوں نے کوئی اعتماد نہیں دیا جبکہ مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کےبعد سرفراز احمد کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار […]

روسی صدر دنیا کی با اثر ترین شخصیت قرار

روسی صدر دنیا کی با اثر ترین شخصیت قرار

واشنگٹن: روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے ایک بار پھر دنیا کی بااثر ترین شخصیت کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ امریکی جریدے فوربز نے 2016 میں دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں دنیا کی 10 بااثر ترین شخصیات کے نام بتائے گئے ہیں اور اس فہرست میں […]