counter easy hit

کرک: دہشتگردوں کے حملے میں 10افراد ہلاک

کرک: دہشتگردوں کے حملے میں 10افراد ہلاک

اردن کے جنوبی شہر کرک میں دہشت گردوں کے حملوں میں ایک کینیڈین خاتون سیاح اور 7 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس آپریشن کے دوران 4دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ قلعے میں یرغمال بنائے گئے افراد کو رہا بھی کرا لیا گیا ہے۔ مقامی حکام […]

سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند

سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند

میرپور خاص سمیت سندھ بھر میں شوگر ملز کی جانب سے گنے کی خریداری بند کئے جانے پر کاشتکار رہنماوں نے شوگر ملز کے سامنے دھرنا دینے اور گھیراو کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ شوگر ملز نے پاسما کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کرشنگ سیزن بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ شوگر ملز ذرائع […]

سی او پی ڈی کا مرض تیزی سے دنیا میں پھیل رہا ہے

سی او پی ڈی کا مرض تیزی سے دنیا میں پھیل رہا ہے

دنیا بھر میں سی او پی ڈی کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ سگریٹ نوشی، شیشے اور تمباکو کی اشیا کا بڑھتا ہوا استعمال ہے۔ ان خیالات کا اظہار فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ’پھیپھڑوں کے دائمی مرض‘ کے عنوان پر آگہی سیمینار سے سربراہ پی جی اے […]

چنئی: بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 4وکٹ پر 391رنز

چنئی: بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 4وکٹ پر 391رنز

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچویں ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کا غلبہ جاری ہے۔ چنئی میں چند روز قبل آنے والے طوفان کے بعد چدمبرم اسٹیڈیم میں رنز کا سیلاب آگیا۔ میچ میں ہوم سائیڈ نے 391رنز بنا کر مہمان ٹیم کی پہلی اننگز کے اسکور 477رنز کا بھرپور جواب دے دیا ہے۔ اوپننگ بیٹسمین لوکیش […]

کراچی: فائرنگ سے خاتون جاں بحق

کراچی: فائرنگ سے خاتون جاں بحق

کراچی میں لال کوٹھی کے قریب فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی ہیں۔ فائرنگ ڈکیتی مزاحمت پر کی گئی یا کچھ اور معاملہ ہے پولیس گتھی سلجھانے میں تا حال ناکام ہے۔ پولیس نے فائرنگ کے واقعے کو پہلے ڈکیٹی مزاحمت کا نتیجہ قرار دیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کا شوہر […]

آرٹس کونسل انتخابات، محمد احمد شاہ نئے صدر بن گئے

آرٹس کونسل انتخابات، محمد احمد شاہ نئے صدر بن گئے

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات میں احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گیا ہے۔ محمد احمد شاہ آرٹس کونسل کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ آرٹس کونسل کے انتخابات اتوار کو منعقد ہوئے۔ کمشنر کراچی اعجاز خان نے الیکشن کمشنر کے فرائض سر انجام دیئے۔ کمشنر کراچی نے […]

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج اسلام آباد میں ہونگے

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج اسلام آباد میں ہونگے

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمینٹ ہائوس میں ہونگے۔ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت دن 2بجے شروع ہو گا۔ سینٹ میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہوگا جس میں اپوزیشن ارکان کی طرف سے بل پیش کئے جائیں گے۔قومی اسمبلی کا اجلا س 2روز کے وقفہ کے […]

فلم ’روگ وَن اے اسٹار وارز اسٹوری‘ آتے ہی چھا گئی

فلم ’روگ وَن اے اسٹار وارز اسٹوری‘ آتے ہی چھا گئی

لوکس فلمز کی تیار کردہ اس فلم کی ہدایت کاری کے فرائض گیرتھ ایڈورڈز نے انجام دی ہے۔ اس سنسنی خیز فلم کی کہانی گیلیسٹک ایمپائر کی تشکیل کے بعد منظرِ عام پر آنیوالے نوجوان باغیوں کے ایک ایسے گروہ کے گِرد گھوم رہی ہے۔ نوجوان جو ڈیتھ اسٹار کا خفیہ منصوبہ چرانے کی کوشش […]

کانگو ریپبلک: سونے کی کان میں حادثہ، 20افراد ہلاک

کانگو ریپبلک: سونے کی کان میں حادثہ، 20افراد ہلاک

وسطی افریقی ملک کانگو ریپبلک میں سونے کی ایک کان میں حادثے کے نتیجے میں 20افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ جنوبی علاقے کیوو میں پیش آیا، جہاں کام کے دوران ایک کان اچانک بیٹھ گئی۔حادثے کے نتیجے میں20 افراد ہلاک ہوئے اور متعدد افراد کان میں پھنس گئے ہیں۔ […]

کراچی :منشیات فروشوں کے سہولت کار ،2اہلکار گرفتار

کراچی :منشیات فروشوں کے سہولت کار ،2اہلکار گرفتار

کراچی پولیس میں موجود مزید دو کالی بھیڑیں پکڑی گئیں،دونو ں اہلکار منشیات فروشوں کو پیسے لے کر چھاپے کی پیشگی اطلاع دیتے تھے، ملزمان کا اعتراف جرم اور سینئر افسران کے منشیات فروشوں سے رشوت لینے کا انکشاف بھی کر دیا۔ منشیات فروشوں کا ساتھ دینے کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکاروں کو قانون […]

پی آئی اے پرواز 10گھنٹہ تاخیرسے مسافر لائی،سامان بھول آئی

پی آئی اے پرواز 10گھنٹہ تاخیرسے مسافر لائی،سامان بھول آئی

جدہ سے 130 مسافروں کو فیصل آباد لیکر پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز 10 گھنٹے تاخیر سے پہنچی، لیکن تمام مسافروں کا سامان جدہ میں ہی بھول آئی ۔ ائرپورٹ ذرائع کےمطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 764 کو اتوارکی شام 7 بجےجدہ سے فیصل آباد پہنچنا تھا،لیکن 10 گھنٹے تاخیر […]

سی پیک این ایف سی کا حصہ ہوگا؟فیصلہ آج

سی پیک این ایف سی کا حصہ ہوگا؟فیصلہ آج

پاک چین اقتصادی راہ داری کو قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کا حصہ بنانے یا نہ بنانے کا فیصلہ آج وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں ہو گا۔ اجلاس میں قومی مالیاتی کمیشن پر صوبوں کی رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا،بلوچستان اور سندھ کے وزرائے اعلی ہی وزیر خزانہ ہونے کے باوجود […]

پورٹو ریکو کی اسٹیفنی ڈل واجے مس ورلڈ بن گئیں

پورٹو ریکو کی اسٹیفنی ڈل واجے مس ورلڈ بن گئیں

پوری دنیا کی حسیناؤں کو مات دے کر پورٹو ریکو کی اسٹیفنی ڈل واجے مس ورلڈ2016 ءبن گئیں۔ امریکا کے شہر اوکسون ہل میں ہونے والے مقابلہ میں ڈومینیکن ری پبلک کی کی حسینہ دوسرے اور انڈونیشیا کی حسینہ تیسرے نمبر رہیں ۔19 سالہ اسٹیفنی ڈل واجے کالج کی طالبہ ہیں اور مستقبل میں انٹرٹینمینٹ […]

خیبرپختونخوا میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ او ہیروئن سمیت گرفتار

خیبرپختونخوا میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ او ہیروئن سمیت گرفتار

راولپنڈی پولیس نے خیبر پختونخواہ میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ کو ہیروئن سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔ راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد پولیس کے مطابق خیبر پختونخواہ میں تعینات سب انسپکٹر عمر عرفان سے مبینہ طورپر 1400 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم تھانہ بہانہ ماری پشاور میں ایڈیشنل ایس […]

ملتان :3روزہ پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

ملتان :3روزہ پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

محکمہ صحت کے مطابق ملتان میں3 روزہ پولیو مہم کے دوران5 سال سے کم عمر کے8 لاکھ 11 ہزار 411 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو مہم میں 2 ہزار 69 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں موبائل ٹیمیں بھی شامل ہیں ، پبلک پلیس پر 140 ٹیمیں جبکہ 195 ہیلتھ […]

امریکا: زندگی منجمد کردینے والی سردی ، 9 ہلاک

امریکا: زندگی منجمد کردینے والی سردی ، 9 ہلاک

امریکا کی وسطی ریاستوں میں شدید سردی کی لہر نے معمولات زندگی منجمد کر دیئے۔ نارتھ ڈکوٹا میں درجہ حرات منفی 55 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں میں سردی کی شدہد لہر برقرار ہے، جس […]

امریکا:نامزد وزیر خارجہ آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے

امریکا:نامزد وزیر خارجہ آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے وزیر خارجہ کے طور پر نامزد کیے جانے والے ریکس ٹِلرسن ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر نکلے ۔ ایک جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے اگلے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روسی آف شور کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں، یہ آئل کمپنی باہامس میں واقع […]

اسد شفیق کی شاندار اننگز،شائقین کے دل جیت لئے

اسد شفیق کی شاندار اننگز،شائقین کے دل جیت لئے

برسبین ٹیسٹ میں پاکستانی بلے باز اسد شفیق نے 137رنز کی ذمہ دارانہ اننگز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔انہوں نے گزشتہ روز گیری سوبرز کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا تھا۔ ڈے اینڈ نائٹ میچ کے مرد میدان قرار پانے والے اسد شفیق کا کہناتھاکہ اچھی بیٹنگ پروہ اللہ پاک کے شکر گزار ہیں۔ان […]

اے ڈی خواجہ 9ماہ 7دن عہدے پر تعینات رہے

اے ڈی خواجہ 9ماہ 7دن عہدے پر تعینات رہے

وزیراعلیٰ سندھ کی طرف سے برطرف کئے گئے ا ے ڈی خواجہ کو12مارچ 2016ء کو آئی جی سندھ تعینات کیا گیا ،وہ عہدے پر 9ماہ 7دن کام کرتے رہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ پولیس میں میرٹ پربھرتیوں پر چند سیاستدان اے ڈی خواجہ سے ناراض تھے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں معروف تاجر سے ان کا […]

برسبین ٹیسٹ کیرئیر کا دبائو سے بھرپورمیچ تھا، اسمتھ

برسبین ٹیسٹ کیرئیر کا دبائو سے بھرپورمیچ تھا، اسمتھ

آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے برسبین ٹیسٹ کو کیریئر کا دبائو سے بھرپور ٹیسٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسد شفیق نے ثابت کردیا کہ وہ بہترین بیٹسمین ہے۔ ٹیسٹ میچ کی اختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ اظہر علی وکٹ پر نہ رکتے تو میچ اتنا آگے جاتا ہی […]

درہ آدم خیل : لڑکی بازیاب ، 3 ملزمان گرفتار

درہ آدم خیل : لڑکی بازیاب ، 3 ملزمان گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی نےکوہاٹ ریجن کا درہ آدم خیل میں چھاپا مار کر 4 کروڑ تاوان کے لیے اغواء کی گئی لڑکی بازیاب کرالی اور 3 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔ محکمہ انسداد دہشتگردی کوہاٹ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کروڑ تاوان کے لئے کئی روز قبل اغواء کی گئی جواں سال لڑکی کو بازیاب […]

’پولیو سے پاک بلوچستان ‘ہدف کا حصول قریب ہے

’پولیو سے پاک بلوچستان ‘ہدف کا حصول قریب ہے

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے،وزیراعلی نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ صوبےکو پولیو سے پاک کرنے کا ہدف حصول کےقریب ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق مہم میں 24لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سےبچاؤ کی ویکسین پلائی جانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔اس دوران بچوں […]

ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں، مصباح الحق

ٹیم کی پرفارمنس سے خوش ہوں، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیم پاکستان کسی بھی وقت حیران کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، یونس خان کا فارم میں آنا خوش آئند ہے۔ پاکستانی کپتان نے میچ کے بعد اختتامی تقریب سے گفتگو میں کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی پرفارمنس سے خوش […]

ملیر: وائرس کی تشخیص نہیں ہو سکی ،سکندر میندھرو

ملیر: وائرس کی تشخیص نہیں ہو سکی ،سکندر میندھرو

وزیر صحت سندھ سکندر میندھرو نے پراسرار وائرس کے شکار ملیرکے علاقے سعود آباد کے گورنمنٹ اسپتال کا دورہ کیا ،حکام نے انہیں بیماری کے حوالے سے بریفننگ دی،ایم ایس اسپتال کا کہنا تھا کہ مرض پر تحقیق کیلئے بنائی گئی کمیٹی آج سے کام شروع کرےگی ۔ صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ ملیر […]