By MH Kazmi on October 5, 2019 ..., against, changed, cricket, first, great, Hassanin, History, in, lanka, match, Mohammad, of, record, sri, t20, the اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) سری لنکا کے خلاف پلے ٹی20 میچ میں محمد حسنین نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کر لیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے ابتدائی اوورز محمد حسنین کے لیے زیادہ اچھے ثابت نہ ہوئے اور وہ نسبتاً مہنگے ثابت ہوئے۔تاہم فاسٹ باؤلر نے […]
By MH Kazmi on October 5, 2019 afghan, arrives, Board, cricket, cricketer, demise, field, in, Mohammad, Nabi's, news, of, the Sports, اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر افغانستان کے کرکٹر اور آل راؤنڈر محمد نبی کے انتقال کی خبریں گردش کرنے لگیں جو جھوٹی نکلیں۔افغان ٹیم کے آل راؤنڈر کے انتقال کی خبریں سوشل میڈیا پر آئیں جو تیزی سے وائرل ہو گئیں، اس دوران کچھ صارفین نے افغان کرکٹر کے انتقال کی تصویر پوسٹ کی […]
By MH Kazmi on August 15, 2019 Amir, and, Azam, Babar, be, but, cricket, fans, how, in, Kohli, Mohammad, of, playing, report, same, soon, team, the, Virat, When, will, work Sports, اہم ترین, خبریں
دبئی(ویب ڈیسک) ورلڈ الیون اور ایشیاء الیون کے درمیان دو میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز بنگلہ دیش میں کھیلی جائے گی۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق بنگلہ دیش میں ہونے والے دونوں مقابلوں کو بین الاقوامی میچز کا درجہ حاصل ہوگا۔ورلڈالیون اور ایشیا ءالیون کے درمیان دونوں میچ18 اور 21 مارچ 2020ءکو شیر […]
By MH Kazmi on August 8, 2019 and, breaking, freed, hafiz, in, India, Mohammad, News:, Saeed, Us اہم ترین, خبریں
نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو رہا کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے واویلا شروع کر دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف لڑنے کے لیے حافظ سعید کو رہا کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ حافظ […]
By MH Kazmi on July 22, 2019 ..., A, arshad, denied, deputation, is, Judge, Latest, matter, Mohammad, news, of, other, Ruled, the, video, what اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری کی جانب سے احتساب عدالت کے جج کی متنازعہ وڈیو کی رپورٹ ایف آئی اے کو موصول ہو گئی، نیو زایجنسی آئی این پی کے مطابق فرانزک میں وڈیو اصل قرار دے دی گئی۔ایف آئی اے کے مطابق فرانزک میں تصاویر اور آواز کا تعین بھی کر لیا […]
By MH Kazmi on July 19, 2019 arshad, By, case, court, in, Judge, Maryam, Mohammad, Nawaz, of, presented, Supreme, the اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) وڈیو اسکینڈل سپریم کورٹ پہنچ چکا اور چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ نے اس کیس کو گزشتہ روز سننا بھی شروع کر دیا۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ وڈیو اسکینڈل غیر معمولی واقعہ ہے، وڈیوز درست ہیں یا نہیں اس بات کا تعین […]
By MH Kazmi on July 17, 2019 and, arrested, breaking, but, hafiz, Jamaat-e-Jihad, Latest, Mohammad, news, News:, Pakistan's, richest, Saeed, was, When, who اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) تازہ ترین خبر کے مطابق جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ پنجاب پولیس کے شعبہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے یہ گرفتاری اس وقت ڈالی جب حافظ محمد سعید گوجرانوالہ جا رہے تھے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حافظ محمد سعید […]
By MH Kazmi on July 15, 2019 and, arshad, colorful, elegant, fact, facts, History, justice, Malik’s, Mohammad, of, Pakistani, regarding, SOME, style, that, the اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) بیان حلفی سے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی گنجلک شخصیت سامنے آتی ہے۔ ذاتی زندگی میں ویسی بشری کمزوریاں ‘جس کا شکار ہم میں سے اکثر ہیں‘ مجلس آرائی کے شوقین‘ رنگین مزاج اور دوست نواز‘ اس کا فائدہ ملتان کے میاں طارق نے اٹھایا اور ناصر جنجوعہ و ناصر […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 A, Ambassador, bin, broke, By, called, details, Himself, imran, incredible, Khan, made, Mohammad, Pakistani, promise, Salman, the, who اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)دفتر خارجہ حکام نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کیلئے تاحال کوئی اقدام نہیں کیا۔اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا چیئرمین مصطفی نواز کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سعودی جیل میں قید ملتان کے رہائشی مرید عباس کے معاملے پر […]
By MH Kazmi on July 4, 2019 After, also, get, hajj, in, life, Mohammad, of, payment, Rafi's, Renowned, révolution, singer, the, was, what, you اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور (ویب ڈیسک) تقریباً چار سال قبل فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی مسلم اداکارہ زائرہ وسیم نے حال ہی میں فلم لائن چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے جو کچھ کہا اس کے بعد ایک بحث چھڑ گئی ہے۔ زائرہ نے لکھا تھا ‘یہ میرے خدا کو منظور نہیں اور فلموں میں کام کرنے سے […]
By MH Kazmi on June 21, 2019 are, asif, first, government, in, khawaja, Mohammad, of, Passengers, row, sitting, the اہم ترین, خبریں
قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن جاری ہے،اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کررہے ہیں، اجلاس میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈرخواجہ محمد آصف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کیجانب سے تحریک چلانا ان کا حق ہے، پاکستان کی تاریخ میں اتنی جلدی کوئی حکومت غیرمقبول نہیں ہوئی، انہیں اور وقت […]
By Web Editor on June 13, 2019 ali, captain, DPO, Mohammad, of, police, replaces, retired, Sahiwal's, SHOs, stations, Various, Zia اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ساہیوال کے ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردئیے ساہیوال: (چوہدری منیر احمد ساجد) سب انسپکٹر محمد اشرف بھٹی کو تھانہ کسووال سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم تعیناتی کا حکم سب انسپکٹر اعجاز اسلم کو تھانہ سول لائنز سے تبدیل کر […]
By Web Editor on May 28, 2019 bhatti, By, firing, killed, Mohammad, motorcycle, Naveed, riders, shopkeeper, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
فیروزوالا: لاہور روڈ کی آبادی خان پور میں موٹرسائیکل سواروں نے بھرے بازار میں فائرنگ کرکے نوجوان دکاندار محمد نوید بھٹی کو ہلاک کردیا۔ ملزمان فرار ہوگئے۔ مقتول کی ایک ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ خان پور کے رہائشی محمد نوید بھٹی 26 سالہ نے گائوں میں جنرل سٹور بنا رکھا […]
By Web Editor on May 20, 2019 A, Allaah, am, Amir, being, cup, I, Mohammad, of, on, part, squad, thankful, the, to, World اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد: پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا۔ ورلڈکپ اسکواڈ شمولیت پر اپنے ٹوئٹ میں محمد عامر نے کہاکہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ […]
By Web Editor on May 10, 2019 Academies, Amir, and, bowler, cricketer, cup, declared, director, fast, For, former, Mohammad, Muddasir, nazar, necessary, test, the, to, World اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: گولڈن آرم سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا۔ ورلڈکپ 2019 کے باقاعدہ آغاز 30 مئی میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا اور 23 مئی تک پاکستان ٹیم ورلڈ […]
By Web Editor on May 7, 2019 chaudhary, contacts, governor, increasing, Mohammad, of, political, Punjab, Sarwar, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرورسے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری، سابق نگراں وزیراعظم بلخ شیر مزاری، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری اور وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان نے گورنر ہاﺅس میں ملاقاتیں کیں، ملاقات میں سیاسی صورتحال […]
By Web Editor on April 30, 2019 assembly, Govt, Member, membership, Mohammad, of, restored, Shah, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، خیبر پختونخواہ سے منتخب ہونے والے حکمراں جماعت کے رکن اسمبلی شاہ محمد کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے فورتھ شیڈول میں شامل اراکین اسمبلی کی اہلیت سے […]
By Web Editor on April 22, 2019 accountability, bureau, Chairman, Deputy, director, For, Iqbal, Javed, karachi, Mohammad, months, NAB, Nadeem, National, sajid, Suspends, the, three اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جاوید اقبال نے نیب کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ندیم ساجد کو تین ماہ کے لیے معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فرائض سے غفلت برتنے پر نیب کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ندیم ساجد کو تین ماہ کے لیے […]
By Web Editor on April 17, 2019 A, analyst, become, education, For, in, is, Maalik, Minister, MNA, Mohammad, My, need, nephew, No, Own, pakistan, the, there, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تجزیہ کار محمد مالک نے کہاہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے۔ میرا باپ ایم این اے اور میرا بھتیجا بھی ایم این اے ہے۔ یہاں یہ نظام چلتا ہے۔ محمد مالک نے کہا ہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے۔ میرا باپ ایم این اے […]
By Web Editor on April 5, 2019 After, Amir, and, another, asif, ban, banned, fixing, icc, match, Mohammad, on اہم ترین, خبریں
کولمبو(ویب ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا کے کرکٹر دلہا را لو کوتھیکے پر کرپشن کے چارجز لگا دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے ترجمان کا کہناہے کہ دلہارا لوکوتھیکے پر کوڈ آف کنڈکٹ کی تین شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے اور انہیں 14 روز میں جواب داخل کرنا […]
By Web Editor on March 5, 2019 Allah, Amir's, and, BELONG, bowler, Died, fast, him, Mohammad, mother, Pakistani, return, shall, the, to, we اہم ترین, خبریں
ابو ظہبی: کراچی کنگز کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کی والد ہ انتقال کرگئی ہیں ۔ 26سالہ محمد عامر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی والد ہ کے سخت بیمار ہونے کی خبر دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ” میری والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں اور وہ آئی سی یو میں ہے،ہمیں آپ […]
By Web Editor on March 4, 2019 abu, and, bin, conversations, Dawoodi's, imran, Khan, modi, Mohammad, narendra, Now, on, Shaikh, spoke, telephone, to, veneration, Zaid اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: جنوبی ایشیا میں جاری کشیدگی ختم کرانے اور استحکام کے لئے متحدہ عرب امارات کی قیادت کی جانب سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، ولی عہد ابوظہبی اور عرب امارات کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم عمران خان اور نریندرمودی سے رابطے کرکے […]
By Web Editor on February 21, 2019 A, bin, crown, letter, Minister, modi, Mohammad, narendra, prime, Prince, Salman, saudi, the, to, wrote اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھارت کا دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے ہیں اور انہوں نے واپسی پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط بھی لکھ دیا ہے جس میں ولی عہد نے دورے کے دوران شاندار میزبانی پر شکریہ اداکیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی […]
By Web Editor on February 21, 2019 arrived, bin, china, crown, in, Mohammad, Prince, Salman, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایشائی دورے کے اگلے پڑاؤ چین پہنچ گئے، محمد بن سلمان دو روزہ دورے میں چینی اعلی حکام اور چینی صدر ژی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا سعودی ولی عہد کے دورے پر کہنا تھا کہ حالیہ سالوں میں چین اور […]