counter easy hit

officials

’کراچی افیئر‘ کرپشن کیس میں فرانس کے سابق وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ شروع

’کراچی افیئر‘ کرپشن کیس میں فرانس کے سابق وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ شروع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق فرانسیسی وزیر اعظم ایدوارد بالادور کے خلاف 90 کی دہائی میں ہتھیاروں کے سودے میں رشوت کے الزامات پر مقدمے کا آغاز ہوگیا۔کراچی افیئر‘ کے نام سے مشہور کیس میں نامزد 91 سالہ بالادور کا نام فرانس کے ان اہم سیاست دانوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے جن […]

آرمی چیف کا ایف ڈبلیو او ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، مختلف منصوبوں‌ پر بریفنگ

آرمی چیف کا ایف ڈبلیو او ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، مختلف منصوبوں‌ پر بریفنگ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی صلاحتیں قابلِ ستائش، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ یہ بات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایف ڈبلیو او کے ہیڈکوارٹر کے دورے کے موقع پر کہی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایف […]

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کا معاملہ، آئی جی سمیت اعلیٰ افسران احتجاجاً چھٹیوں پر

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کا معاملہ، آئی جی سمیت اعلیٰ افسران احتجاجاً چھٹیوں پر

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد سندھ پولیس میں آئی جی رینک کے افسران نے دلبرداشتہ ہوکر چھٹیوں پر جانے کی تیاری کرلی۔ زرائع کے مطابق آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر آج دفتر نہیں آئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ 15 روز کی چھٹیوں پر چلے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی […]

افغان حکام کا پاکستان کی نئی ویزا پالیسی پر اظہار تشکر ،افغان صدر کا پاکستانی شہریوں کیلئے نئی ویزاپالیسی بنانے کا اعلان

افغان حکام کا پاکستان کی نئی ویزا پالیسی پر اظہار تشکر ،افغان صدر کا پاکستانی شہریوں کیلئے نئی ویزاپالیسی بنانے کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغا ن حکام نے پاکستان کی طرف سے نئی ویزا پالیسی پرفوری عملدرآمد کو مثبت پیشرفت قرار دیتے ہوئےافغانستان کی طرف سے بھی پاکستانی شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ نئی ویزا پالیسی کے تحت افغان شہریوں کو تمام کیٹگریز میں طویل مدتی انٹری ویزے ملیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے […]

شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے شہداء کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان

شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے شہداء کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے شہداء کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف لڑنے والے پولیس […]

افغان سرحد؍پاک فوج کی طرف سے افغان حکام کو مٹھائی کا تحفہ، محمد صادق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا خراج تحسین

افغان سرحد؍پاک فوج کی طرف سے افغان حکام کو مٹھائی کا تحفہ، محمد صادق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا خراج تحسین

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) عید الاضحیٰ پر پاک افغان بارڈر پر تعینات پاکستانی فوجیوں نے اپنی اعلیٰ روائت برقرار رکھتے ہوئے ہمسایہ ملک افغانستان کے فوجی حکام کو پھول اورمٹھائی کا تحفہ پیش کیا۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے شوشل میڈیا پر طورخم بارڈر پر پاک فوج کی طرف سے مٹھائی اورپھول […]

چین ایران تعاون پرمغربی مبصرین کی رائے بے بنیاد، تمام معاہدے منظر عام پرآچکے، ایرانی سفیر

چین ایران تعاون پرمغربی مبصرین کی رائے بے بنیاد، تمام معاہدے منظر عام پرآچکے، ایرانی سفیر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایران چائینہ کے معاہدوں کے مندرجات واضح ہیں ۔ ان کے بارے میں مغربی اہلکاروں کے بیانات میں کوئی حقیقت نہیں۔ پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید علی حسینی نے کہا ہے کہ 2016 میں چین کے صدر شی چن پنگ کے دورہ ایران کے موقع پر ایران اورچین کے […]

عمران خان میرے ساتھ 2019 سے کیا کچھ کررہے ہیں،قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے بیان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

عمران خان میرے ساتھ 2019 سے کیا کچھ کررہے ہیں،قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے بیان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے اپنا تفصیلی بیان میڈیا کو جاری کردیا ہے ۔ اور اس میں نئے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ جن کے مطابق ان کے پاس ہر بات کے ثبوت موجود ہیں مگر ان کو ہر موقع پر کس کس طرح ہراساں کیا گیا یہ […]

صحافیوں کی عالمی تنظیم نے پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث افغانی اورپاکستانی صحافیوں کو تنبیہی نوٹس پر پاکستانی حکام کو ہی موردالزام ٹھہرا دیا،

صحافیوں کی عالمی تنظیم نے پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث افغانی اورپاکستانی صحافیوں کو تنبیہی نوٹس پر پاکستانی حکام کو ہی موردالزام ٹھہرا دیا،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر نے منظر عام پر آنے والے حکومت پاکستان کے اس اندرونی میمو پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں بیرون ملک مقیم 6 صحافیوں کو “پاکستان کے خلاف” بولنے سے روکنے کی بات کی گئی ہے۔تنظیم کا کہنا ہے کہ اس میمو کی […]

مصر، فوج کو انتخابات کی اجازت مگر شرط ایسی کہ فوج کا انتخابات میں حصہ لینا تقریباً ناممکن بنا دیا گیا

مصر، فوج کو انتخابات کی اجازت مگر شرط ایسی کہ فوج کا انتخابات میں حصہ لینا تقریباً ناممکن بنا دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) مصر کی پارلیمان نے دنیا کی پارلیمانی تاریخ کی منفرد ترامیم منظور کرتے ہوئے حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کو انتخابات میں حصہ لینے کی مشروط اجازت دیدی ہے۔آئین میں کی جانے والی مذکورہ ترمیم میں واضح کیا گیا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے والے فوجی اہلکاراپنے محکمے کی […]

نئی دہلی پاکستانی سفارتی عملے کیلئے کشمیر بن گیا، پاکستان میں بھارتی جاسوسوں کی گرفتاری پر بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کو گھیرے میں لے لیا

نئی دہلی پاکستانی سفارتی عملے کیلئے کشمیر بن گیا، پاکستان میں بھارتی جاسوسوں کی گرفتاری پر بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کو گھیرے میں لے لیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت نے ایک بار پھر سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں، پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کے افسران کو ہراساں کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کر دیاگیا۔ بھارت نے پاکستانی سفارتخانے کا محاصر کرلیا، بھارت نے ایک بار پھر سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں، پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کے […]

افغان طالبان نے گزشتہ روز افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ویڈو جاری کردی

افغان طالبان نے گزشتہ روز افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ویڈو جاری کردی

[wpc-weather id=”J”/] افغان طالبان نے گزشتہ روز افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی ویڈو جاری کردی ہے۔ ظاہراً طیارے کو man portable surface to air missile سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس کے بارے دو احتمال اوائل سے ہی دیے جارہے ہیں اور ہم نے بھی ذکر […]

بریکنگ نیوز: پر اسرار اور نامعلوم خاتون پارلیمنٹ میں داخل ۔۔۔۔ اسلام آباد میں سیکورٹی اداروں اور ایجنسیوں کی دوڑیں لگ گئیں

بریکنگ نیوز: پر اسرار اور نامعلوم خاتون پارلیمنٹ میں داخل ۔۔۔۔ اسلام آباد میں سیکورٹی اداروں اور ایجنسیوں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پارلیمنٹ کی بوسیدہ سکیورٹی کے باعث ایک نامعلوم خاتون اچانک پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے جاری اجلاس میں داخل ہوگئی،جس کے بعد اجلاس میں شریک اعلیٰ افسران،سینیٹرز اور رکن قومی اسمبلی حیران رہ گئے گئے ۔ خاتون نے پارلیمنٹ ہاؤس کے کانسٹیٹیوشن روم میں جاری پی اے سی سب کمیٹی […]

وائٹ ہاؤس میں یہ لوگ مجھے کہتے تھے ٹرمپ کے احکامات نہ مانو ۔۔۔۔ اعلیٰ عہدے پر تعینات خاتون افسر کے انکشافات نے تہلکہ مچا دیا

وائٹ ہاؤس میں یہ لوگ مجھے کہتے تھے ٹرمپ کے احکامات نہ مانو ۔۔۔۔ اعلیٰ عہدے پر تعینات خاتون افسر کے انکشافات نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں امریکہ کی سابق سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے دو اہم مشیروں نے ان سے کہا تھا کہ وہ صدر ٹرمپ کے احکامات نہ مانیں۔اپنی نئی کتاب میں نکی ہیلی نے کہا ہے کہ اُس وقت کے وائٹ ہاؤس میں چیف آف سٹاف جان کیلی […]

راولپنڈی سے پکڑی جانیوالی ڈاکو رانی کس اہم شخصیت کی بیوی نکلی۔۔۔؟ نام جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

راولپنڈی سے پکڑی جانیوالی ڈاکو رانی کس اہم شخصیت کی بیوی نکلی۔۔۔؟ نام جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

راولپںڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں شہریوں سے لفٹ لے کر لُوٹنے والی دو خواتین کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گرفتار خواتین میں سے ایک ڈاکو خاتون پولیس اے ایس آئی کی اہلیہ ہے۔ پولیس نے ملزمہ کے شوہر اے ایس آئی امجد کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

مولانا سے مذاکرات کیلیے کمیٹی وزیراعظم نے کس کے مشورے پر تشکیل دی ؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مولانا سے مذاکرات کیلیے کمیٹی وزیراعظم نے کس کے مشورے پر تشکیل دی ؟ شیخ رشید نے بتا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دروازے بند کرنا جمہوریت کیخلاف ہے، سارے چودھری مر جائیں تب بھی مولانا کو اقتدار نہیں ملے گا۔ ، وزیراعظم اور آرمی چیف ایک ہی گاڑی کے دوپہیے ہیں، ملک میں مہنگائی کے ذمہ دار سابق حکمران ہیں، آج پاکستان معاشی بہتری کی جانب گامزن […]

پاکستان کا وہ ٹیکس چور مافیا جس کے سرکردہ لوگ وزیراعظم ہاؤس میں موجود ۔۔۔ یہ کون کون ہیں ؟َ ایک انکشاف نے ہر طرف ہلچل مچا دی

پاکستان کا وہ ٹیکس چور مافیا جس کے سرکردہ لوگ وزیراعظم ہاؤس میں موجود ۔۔۔ یہ کون کون ہیں ؟َ ایک انکشاف نے ہر طرف ہلچل مچا دی

کراچی(ویب ڈیسک) تہلکہ خیز تحقیقاتی رپورٹ ۔ کراچی پشاور اور لاہور میں مختلف مقامات کی نشاندہی۔ جہاں کم قیمت میں سگریٹ فروخت ہورہا ہے اور ایسے کئی برانڈز ہیں، پروگرام میں تینوں شہروں میں ریکارڈ کی گئی خفیہ رپورٹس نشر کی گئیں، کراچی کے نمائندے واجد بلوچ شہر کی مارکیٹ میں گئے، انہوں نے مختلف […]

، اس سیاستدان کو پہچاننے میں ہم لوگوں نے غلطی کی، نیب آفیشل نے اپنے ہی ملزم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

، اس سیاستدان کو پہچاننے میں ہم لوگوں نے غلطی کی، نیب آفیشل نے اپنے ہی ملزم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

وہ انتہائی لو پروفائل زندگی گزارتے ہیں اور نمودونمائش سے گریز کرتے ہیں، اس لئے کبھی شاہد خاقان کے بارے میں زیادہ سوچنے اور جاننے کی زحمت گوارا نہیں کی۔ میاں نواز شریف کی کابینہ کے اہم وزیر تھے اور چونکہ میاں صاحب کی حکومت کے بارے میں میری رائے اچھی نہیں تھی، اس لئے […]

ایک بار پھر تحریک انصاف کی تنظیم سازی ۔۔۔ کیا بڑی تبدیلیاں آنے والی ہیں ؟ کارکنوں اور عہدیداروں کے کام کی خبر

ایک بار پھر تحریک انصاف کی تنظیم سازی ۔۔۔ کیا بڑی تبدیلیاں آنے والی ہیں ؟ کارکنوں اور عہدیداروں کے کام کی خبر

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی ریجنل تنظیموں کے اوپر صوبائی سطح پر تنظیم برقرار رکھنے یا ختم کرنے کا فیصلہ آئندہ چند روز میں کور کمیٹی اجلاس میں کیا جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر میں تحریک انصاف کے موجودہ تنظیمی ڈھانچہ کو تبدیل کرتے ہوئے صوبوں […]

تحریک انصاف والوں کی پانچوں گھی میں ، اہم وزراء اور عہدیداروں کے ایسے کرتوت سامنے آگئے کہ آپ کو شریفوں اور زر والوں کے کارنامے بھول جائیں گے

تحریک انصاف والوں کی پانچوں گھی میں ، اہم وزراء اور عہدیداروں کے ایسے کرتوت سامنے آگئے کہ آپ کو شریفوں اور زر والوں کے کارنامے بھول جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئر صحافی محمد مالک نے انکشاف کیاہے کہ حکومت اپنے پاور پرچیزنگ ایگریمنٹ میں آئی پی پیز کے ساتھ ترمیم کرنے جا رہی ہے اب حسن اتفاق یہ ہے کہ اس میں کچھ آئی پی پیز ہیں جن کا جھگڑا چل رہا ہے اور اس میں دو کمپنیاں بھی سامنے آئی ہیں […]

تنگی میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید، 2 اہلکار زخمی

تنگی میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید، 2 اہلکار زخمی

چار سدہ: تنگی میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید جب کہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ چارسدہ میں تنگی کے علاقے گنڈھیری میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اے ایس آئی محبت خان شہید جب کہ 2 اہلکار توصیف اور مصور زخمی ہوگئے۔ […]

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کو 3 اہلکاروں سمیت اغوا کرلیا گیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کو 3 اہلکاروں سمیت اغوا کرلیا گیا

ٹانک: اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کو 3 اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر ریاض میانی کو 3 اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا گیا۔ ریاض میانی والدہ کے انتقال پر اسلام آباد سے ٹانک جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق اغوا […]

وزیراعظم نے سرکاری افسران کے غیر ملکی دوروں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

وزیراعظم نے سرکاری افسران کے غیر ملکی دوروں کے حوالے سے بڑا حکم جاری کر دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے سرکاری افسران کے غیر ملکی دوروں کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ شروع کردی۔ تین سے زائد افسران پر مشتمل وفد کے غیرملکی دورں پر روانگی وزیر اعظم عمران خان کی اجازت سے مشروط کر دی گئی۔تین سے زائد افسران پر مشتمل سرکاری وسائل پر غیرملکی دورہ کرنے والے وفد کی […]

پاکستان کے اعلیٰ سرکاری افسران اور انکی غیر ملکی بیویاں دراصل کتنا طاقتور طبقہ ہیں

پاکستان کے اعلیٰ سرکاری افسران اور انکی غیر ملکی بیویاں دراصل کتنا طاقتور طبقہ ہیں

لاہور (ویب ڈیسک) قارئین! یہ اَنہونی تو نہیں لیکن باعث حیرت ضرور ہے… فیس بک والوں کو ایسی کون سی بات ناگوار گزری ہے کہ میری فیس بک ٹائم لائن سے حالیہ کالم بعنوان ”دوہری شہریت سے دوہری زوجیت تک‘‘ نہ صرف حذف کر ڈالا بلکہ اسے نفرت انگیز بھی قرار دیا ہے نامور کالم […]

1 2 3 7