counter easy hit

kills

سرگودھایونیورسٹی کے سی ای او کی ہتھکڑوں میں ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں کس کا قصور نکلا اور کیا سزا دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سرگودھایونیورسٹی کے سی ای او کی ہتھکڑوں میں ہلاکت، انکوائری رپورٹ میں کس کا قصور نکلا اور کیا سزا دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف سرگودھالاہور کیمپس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) میاں جاوید احمد کی ہتھکڑیوں میں موت کے معاملے پرانکوائری رپورٹ کی روشنی میں ڈی آئی جی آپریشنزنےتین اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سی او کی ہتھکڑیوں میں موت اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد اس معاملے پر ایس پی ہیڈ […]

ڈی جی خان میں پاک فوج کی گاڑی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی ، اندر کون تھا اور پھر کیا ہوا ؟ جان کر دشمنوں کے پاوں تھر تھر کانپیں گے

ڈی جی خان میں پاک فوج کی گاڑی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی ، اندر کون تھا اور پھر کیا ہوا ؟ جان کر دشمنوں کے پاوں تھر تھر کانپیں گے

اولپنڈی(ویب ڈیسک)پاک فوج نے ڈی جی خان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے ۔ پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگردوں نے گشت کرنے والی رینجرز کی ٹیم پر فائرنگ کی اور جوابی فائرمیں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیاہے جبکہ دوسرا زخمی […]

Self-doubt kills more dreams than failure ever will, ، ناکامی کا ڈر ناکامی سے بڑا قاتل ہے حیران کن ویڈیو دیکھیں

Self-doubt kills more dreams than failure ever will, ، ناکامی کا ڈر ناکامی سے بڑا قاتل ہے حیران کن ویڈیو دیکھیں

Self-doubt kills more dreams than failure ever will CLICK HERE TO WATCH VIDEO   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 238

لاہور:مشہور لیڈی ڈاکٹر اپنے بیٹے سمیت قتل۔۔۔قاتل کون نکلااوروجہ کیابنی؟ خبرآگئی

لاہور:مشہور لیڈی ڈاکٹر اپنے بیٹے سمیت قتل۔۔۔قاتل کون نکلااوروجہ کیابنی؟ خبرآگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے قائد اعظم انڈسٹریل ایریا میں مشہور لیڈی ڈاکٹر سمیت قتل۔بدبخت بیٹا ہی باپ اور دادی کا قاتل نکلا۔اطلاعات کے مطابق سنگدل بیٹے نے ستر سالہ دادی اور پینتالیس سالہ والد کوجائیداد کے لالچ میں آکر موت کے گھاٹ اتارا۔ تفصیلات کے مطابق اس مکروہ کام کیلئے ملزم نے ملازموں کو بھی […]

بریکنگ نیوز: خود کش دھماکہ ، ہلاکتیں

بریکنگ نیوز: خود کش دھماکہ ، ہلاکتیں

کابل (ویب ڈیسک ) پاکستان کے ہمسایہ اسلامی ملک افغانستان کے شہر تاما میں سیکورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب خود کش بم حملہ ، دھماکے میں دواہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ،جنہیں اسپتال منتقل کردیا،دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا جس سے علاقے میں خوف و حراس Post Views – پوسٹ کو […]

انڈونیشیا میں سونامی کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

انڈونیشیا میں سونامی کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

جکارتہ(ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی کے ساحلی شہر پالو میں گزشتہ روز آنے والے شدید زلزلے اور سونامی نے تباہی مچادی ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 350 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی تھی، جس […]

نامور خاتون ماڈل قتل۔۔۔

نامور خاتون ماڈل قتل۔۔۔

بغداد(ویب ڈیسک) عراق میں نامعلوم مسلح افراد نے نامور ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار تارا فاریس کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بین الاقوامی ذرائع کی رپورٹس کے مطابق 22 سالہ تارا پر اس وقت قاتلانہ حملہ کیا گیا جب وہ گاڑی میں سوار ہو کر اپنے رشتہ داروں کے پاس جارہی تھیں کہ اچانک […]

امریکی گلوکار ایکس ٹینٹاسن ڈکیتی کے دوران قتل

امریکی گلوکار ایکس ٹینٹاسن ڈکیتی کے دوران قتل

فلوریڈا:امریکی ریاست جنوبی فلوریڈا کے مقبول ریپ گلوکار ایکس ٹینٹاسن کو گولیاں مارکر قتل کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 20 سالہ گلوکار ایکس ٹینٹاسن کوایک مسلح مشتبہ شخص نے شوروم سے نکلتےہوئے گولی مار کر قتل کیا، گولی لگنے کے فوراً بعد انہیں فورٹ لارڈیل ایریا اسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹرز […]

کابل میں 2 دھماکے،14 افراد جاں بحق

کابل میں 2 دھماکے،14 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو دھماکوں میں 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے، پہلے خودکش دھماکے میں مذہبی علماء کی ایک تقریب کو نشانہ بنایا گیا،جبکہ دوسرے دھماکے میں پولیس اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ افغان حکام کے مطابق پہلا خودکش دھماکا کابل میں پولی ٹیکنک یونیورسٹی کے نزدیک کیا گیا، […]

کوہلو میں ایف سی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

کوہلو میں ایف سی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

فرنٹیئر کور نے کوہلو میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 3 دہشت گرد ہلاک، جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ایف سی حکام کے مطابق مذکورہ کارروائی دہشت گردوں کے موجودگی کی اطلاع پر عمل میں لائی گئی۔ حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے […]

آزاد کشمیر میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 14 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 14 افراد جاں بحق

مظفر آباد: سماہی و میرپور جانے والی مسافر وین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔  میر پور آزاد کشمیر میں مسافر گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں 18 افراد سوار تھے۔ بدقسمت گاڑی […]

شمالی غزہ میں اسرائیلی کارروائی،25سالہ فلسطینی جاں بحق

شمالی غزہ میں اسرائیلی کارروائی،25سالہ فلسطینی جاں بحق

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں ایک تازہ اسرائیلی حملے میں ایک 25 سالہ فلسطینی ہلاک ہو گیا ،حملے میں ایک فلسطینی زخمی بھی ہوا۔ یہ بات غزہ کی وزارت صحت کی طرف سے بتائی گئی، اس بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا یہ فضائی حملہ تھا یا توپ […]

صومالیہ میں تاریخ کا خطرناک طوفان، 50 افراد ہلاک

صومالیہ میں تاریخ کا خطرناک طوفان، 50 افراد ہلاک

نیویارک / موغا ديشو: قرن افریقہ میں طوفان باد و باراں کے نتیجے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ساگر نامی سائیکلون نے قرن افریقہ میں تباہی مچائی۔ مقامی عہدے داروں کا کہنا تھا کہ ’ساگر‘ اس علاقے کی تاریخ کا اب تک کا سخت ترین […]

شام پر اسرائیلی فضائیہ کا حملہ، 9 افراد ہلاک

شام پر اسرائیلی فضائیہ کا حملہ، 9 افراد ہلاک

بیروت:  شام کے جنوبی علاقے قسوی میں اسرائیلی فضائیہ کے میزائل حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی مرکز کو نشانہ بنایا، میزائل حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے جب کے اسلحے کے ڈپو کو بھی نقصان پہنچا تاہم ہلاک ہونے والے […]

یمن میں شادی کی تقریب پربمباری‘ 20 افراد ہلاک

یمن میں شادی کی تقریب پربمباری‘ 20 افراد ہلاک

صنعا: یمن کے شمالی علاقے میں شادی کی تقریب پرفضائی بمباری کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد ہلاک جبکہ 45 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے شمالی صوبے حجاح میں شادی کی تقریب پر فضائی بمباری کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامہ اسپتال الجمہوری کے […]

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،4برطانوی زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،4برطانوی زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 برطانوی زائرین جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حادثہ مغربی مکہ کے قریب الاخلاص کے علاقے میں پیش آیا جب مدینہ منورہ سے مکہ جاتے ہوئے زائرین کی بس آئل ٹینکر سے جاٹکرائی۔ جس کے نتیجے میں زائرین بس کو آگ لگ […]

شام: حمس حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی

شام: حمس حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی

شام کے شہر حمس کے فوجی اڈے پر حملے کی نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ امریکا اور فرانس کی جانب سے خبردار کیے جانے کے بعد حمس میں شامی فوج کے ائیربیس پر میزائل حملہ کیا گیا، شامی فوج اور روسی وزارت دفاع نے ٹی فور بیس پر حملے کا […]

بغداد میں خودکش دھماکے، 26 افراد ہلاک

بغداد میں خودکش دھماکے، 26 افراد ہلاک

عراق کے دار الحکومت بغداد میں خودکش دھماکوں میں 26افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عراقی دارالحکومت میں تین روز کے دوران یہ دوسرا دہشت گرد حملہ ہے۔ عراقی حکام کے مطابق دو حملہ آوروں نے بغداد کے مصروف تجاتی علاقے طیارن اسکوائر میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا، دھماکوں میں 26افرار ہلاک اور […]

بھارت میں ٹریفک حادثہ، 9افراد ہلاک

بھارت میں ٹریفک حادثہ، 9افراد ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تامل ناڈو میں مسافر وین سڑک پر کھڑی لاری میں جاگھسی، حادثے میں تین بچوں اور دو خواتین سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں 4افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں طبی امداد […]

پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

پشاور: کرم ایجنسی میں افغان سرحد سے متصل علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے کرم ایجنسی میں افغان سرحد سے متصل پہاڑی علاقے میں ایک رہائشی کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ کئی زخمی ہوگئے […]

برطانیہ میں ہیلی کاپٹر اور طیارہ ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک

برطانیہ میں ہیلی کاپٹر اور طیارہ ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک

لندن : برطانوی علاقے بیکھنگم شائر کاؤنٹی کے قریب ایک ہیلی کاپٹر اور جہاز دوران پرواز آپس میں ٹکرا گئے جس کے دوران 4 افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی علاقے ایلزبری کے سیاحتی مقام بکنھہم شائر میں ایک جہاز اور ہیلی کاپٹر دوران پرواز فضا میں ٹکرا نے کے بعد زمین بوس […]

1 2 3 5