counter easy hit

virus

پاکستان میں اومی کرون کا نیا ویریئنٹ; جلسوں سے عوام کو دور رکھنے کی سازش ؟

کوروناوائرس اومی کرون کے نئی ویریئنٹ کا انکشاف ہوا جس کے بارے میں خدشہ ہے کہ یہ قسم پہلے سے زیادہ مہلک اور خطرناک ثابت ہوگی جس سے بچاو کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور ویکسیئن لگوانے کی ہدایت قومی سطح پر شروع کی جارہی ھے تاہم تحریک اعتماد سے ہٹائے جانیوالی عمران خان کی […]

امریکہ: دو اہم سرکاری محکموں پر ‘غیر ملکی’ سائبر حملوں کی تصدیق

امریکہ: دو اہم سرکاری محکموں پر ‘غیر ملکی’ سائبر حملوں کی تصدیق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے دو اہم سرکاری محکمے انتہائی طاقتور سائبر حملوں کی زد میں آنے کے بعد حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئٰ ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ کے متعدد سرکاری محکموں بشمول محکمہ خزانہ اور کامرس کے کمپیوٹر سسٹمز کو […]

چینی وزارت خارجہ/صدر ٹرمپ اوراہلیہ کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات

چینی وزارت خارجہ/صدر ٹرمپ اوراہلیہ کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کے کورونا میں مبتلا ہونے کا سن کر بہت افسوس ہوا۔امید ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ایک بیان میں امریکہ کے صدرٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا […]

کورونا وائرس کی پروا نہ کرنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہوکر اہلیہ سمیت قرنطینہ پہنچ گئے

کورونا وائرس کی پروا نہ کرنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہوکر اہلیہ سمیت قرنطینہ پہنچ گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)الیکشن کمپین کے دوران کورونا وبا کے خاتمے کا اعلان کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہو کر قرنطینہ سنٹر جاپہنچے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے […]

امریکی الیکشن چوری ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا واویلا، نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز

امریکی الیکشن چوری ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا واویلا، نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے صدارتی حریف کے ساتھ مباحثہ ملتوی ہونے کے بعد انھوں نے نے نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں انہوں نے تجویز دی کہ انتخاب اس وقت تک ملتوی رہے جب تک […]

عوام عید الضحٰی پر کوروناوائرس سے بچنے کے لیے حکومتی ایس او پی فالو کریں۔حمزہ علی خان ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی

عوام عید الضحٰی پر کوروناوائرس سے بچنے کے لیے حکومتی ایس او پی فالو کریں۔حمزہ علی خان ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے ) ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی ریجن ریسکیو 1122 جناب حمزہ علی خان نے کہا ہے کہ عوام کو چاہیے کہ عید الضحٰی پر کوروناوائرس کے خطرات سے بچنے کے لیے حکومت کے قائم کردہ ایس اوپیز کو فالو کریں تاکہ پاکستان اس وبا کی صورت حال پر قابو پا سکے سمارٹ […]

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانی سیکس ورکرز کِس حال میں ہیں؟

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانی سیکس ورکرز کِس حال میں ہیں؟

سماجی فاصلے کا خیال رکھو۔ کسی کے قریب نہ جاؤ۔ باہر نکلتے وقت ماسک لگاؤ۔ سینیٹائزر ساتھ رکھو اور بار بار استعمال کرو۔ ایک ایسے وقت میں جب ساری دنیا کورونا، کورونا کا شور مچا ہے، ہر ایک کی طرح عاشی اور شہزادی نے بھی یہ مشورے سینکڑوں نہیں تو درجنوں بار ضرور سُنے ہیں۔ […]

شاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ،انہیں پتہ کیسے چلا؟بڑی خبر آگئی

شاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ،انہیں پتہ کیسے چلا؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتا یا ہے کہ وہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہ محمود قریشی نے بتا یا کہ آج سہ پہر مجھے تھوڑا بخار محسوس ہوا جس پر میں نے فوری طور پر خود کوگھر میں قرنطینہ […]

کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کے آغاز سے ہی زندگی اور روزگار میں توازن پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کے آغاز سے ہی زندگی اور روزگار میں توازن پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (یس اردو نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کے آغاز سے ہی زندگی اور روزگار میں توازن پر خصوصی توجہ دی جا […]

بھارتی کشمیر میں سو سے زائد حاملہ خواتین کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بھارتی کشمیر میں سو سے زائد حاملہ خواتین کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بھارت میں مثبت کورونا وائرس کیسز میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے ۔اس وباء نے بھارت کے زیرانتظام جموں و کشمیر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ وادئی کشمیر میں اب تک ایک سو چالیس حاملہ خواتین کے کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آئے ہیں ۔ جہاں بھارت میں مثبت کورونا وائرس کیسز میں […]

طالبان کے گڑھ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ

طالبان کے گڑھ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ

افغانستان میں کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے کے بعد طالبان نے کہا تھا کہ وہ اس سے نمٹنے کے لیے تیاریاں کر چکے ہیں لیکن اب انہیں شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جانیے طالبان کورونا وائرس کا مقابلہ کیسے کر رہے ہیں؟ حبیب رحمان کا تعلق جنوبی افغانستان کے اس علاقے […]

کرونا وائرس حاملہ خواتین کے لیے کتنا خطرناک ہے؟

کرونا وائرس حاملہ خواتین کے لیے کتنا خطرناک ہے؟

ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی عالمگیر وبا نے دنیا بھر کو بحرانی کیفیت میں مبتلا کر رکھا ہے اور اس سے بچنے کے لیے لوگوں کی اکثریت اپنے گھروں میں بند ہو کر رہ گئی ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں میں مردوں کی […]

پیپلز پارٹی کے دبنگ راہنما اورسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اہم ترین ممبر اورفیملی کرونا وائرس کا شکار

پیپلز پارٹی کے دبنگ راہنما اورسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اہم ترین ممبر اورفیملی کرونا وائرس کا شکار

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کے بیٹے، اہلیہ اور دیگر دو خواتین میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی کے ترجمان نجیب ابڑو نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی کی تشخیص کے بعد مولا […]

انڈین پائلٹ کوویڈ۔19 کا شکار، روس جانے والا ہوائی جہاز آدھے راستہ سے واپس

انڈین پائلٹ کوویڈ۔19 کا شکار، روس جانے والا ہوائی جہاز آدھے راستہ سے واپس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے ماسکو میں پھنسے ہندوستانیوں کو واپس اپنے ملک لانے کیلئے اڑان بھرنے والا ایئر انڈیا کا ہوائی جہاز کو اس وقت آدھے راستہ سے واپس بلالینا پڑا جب پتہ چلا کہ ہوائی جہاز کاایک پائلٹ کورونا وائرس سے متاثر ہے۔اس فلائٹ کا نمبر AI-1945 بتایا گیا ہے۔ یہ فلائٹ ”وندے […]

ریڈیوپاکستان کےدوملازمین کوروناوائرس کےباعث جاں بحق

ریڈیوپاکستان کےدوملازمین کوروناوائرس کےباعث جاں بحق

اسلام آباد(یس اردو نیوز) انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ریڈیوپاکستان کے دوملازمین آج کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے ۔سینئربراڈ کاسٹ انجینئرمحمد اشفاق اور اردوزبا ن کی نیوز ریڈر ہما ظفر وائرس سے انتقال کرگئے ۔محمد اشفاق ریڈیوپاکستان کے مستقل ملازم تھے اور قابلیت اور فنی مہارت میں بے مثال […]

آئی ایم ایف کاغریب ملکوں کیلئےقرض کی ادائیگی میں سہولت کیلئے آمادگی کااظہار

آئی ایم ایف کاغریب ملکوں کیلئےقرض کی ادائیگی میں سہولت کیلئے آمادگی کااظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ نے کورونا وائرس کی وباء کے تناظر میں غریب ملکوں کیلئے قرض کی ادائیگی میں سہولت میں مدد دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔فنڈ کے ترجمان گیری رائس نے واشنگٹن میں ایک نیوز بریفنگ میں بتایا کہ 73 غریب ممالک میں سے نصف سے زائد ملک اس سہولت […]

کورونا ویکیسن کے پیچھے بھاگنے والے پاگل، اس کو شکست دینے کیلئے کسی ویکیسن کی ضرورت ہی نہیں، چین کے اعلان سے یورپ انگشت بدنداں رہ گیا

کورونا ویکیسن کے پیچھے بھاگنے والے پاگل، اس کو شکست دینے کیلئے کسی ویکیسن کی ضرورت ہی نہیں، چین کے اعلان سے یورپ انگشت بدنداں رہ گیا

کووڈ انیس کے لیے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی اس کیلئے دواکارگر ہوسکتی ہے۔ چین کے سائنسدانوں نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک چینی لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ایک دوا تیار کی جا رہی ہے […]

چین کے علاوہ باقی ملک کرونا کے بدترین حملے کیخلاف تیاری میں مصروف ہیں، کورونا سے نمٹنے کے لاک ڈائون کے علاوہ بھی طریقے ہیں یہ ثابت ہوچکا ہے

چین کے علاوہ باقی ملک کرونا کے بدترین حملے کیخلاف تیاری میں مصروف ہیں، کورونا سے نمٹنے کے لاک ڈائون کے علاوہ بھی طریقے ہیں یہ ثابت ہوچکا ہے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین خود کو اس وبا کے خلاف جنگ کا لیڈر سمجھتا ہے، حالانکہ کرونا وائرس کو کنٹرول کرنے والا تنہا ملک نہیں ہے۔ تائیوان بھی اس کی ایک مثال ہے، جہاں اس وائرس کو بڑی کامیابی سے قابو کیا گیا۔ چین دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے اپنے ملک میں کرونا […]

چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چین کی طرف سے بھیجی جانے والی طبی امداد کو پاکستان کیلئے چینی بھائیوں کا انمول تحفہ قرار دیا

چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چین کی طرف سے بھیجی جانے والی طبی امداد کو پاکستان کیلئے چینی بھائیوں کا انمول تحفہ قرار دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے مسئلے کے دوران ان کے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں پاکستان اور چین سدابہار تذویراتی شراکت دار ہیں اور کرونا وائرس کے مسئلے کے دوران ان کے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار چین میں تعینات […]

نیدرلینڈز میں ایک کتا اور تین بلیاں کرونا وائرس سے متاثر

نیدرلینڈز میں ایک کتا اور تین بلیاں کرونا وائرس سے متاثر

نیدرلینڈز کے حکام نے کہا ہے کہ ایک کتے اور تین بلیوں کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ ملک میں پالتو جانوروں کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے اولین واقعات ہیں۔ وزیر زراعت کیرولا شاؤٹن نے پارلیمان کو تحریری طور پر اس بارے میں آگاہ کیا۔ کتے کے بارے […]

پاکستان اورعالمی معیشت پرکورونا کے اثرات پر پاکستان تھنکرز فورم اور پیپلز پارٹی ریاض کا آن لائن سیمینار کا انعقاد

پاکستان اورعالمی معیشت پرکورونا کے اثرات پر پاکستان تھنکرز فورم اور پیپلز پارٹی ریاض کا آن لائن سیمینار کا انعقاد

ریاض (امتیاز احمد، نمائندہ خصوصی) پاکستان تھنکرز فورم اور پاکستان پیپلز پارٹی الریاض کی جانب سے کرونا وائرس کے عالمی اور پاکستانی معیشیت پر اثرات کے حوالے سے آن لائن سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی، سماجی، دینی اورادبی تنظیموں کے اکابرین کے علاوہ پاکستان کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سیمینار سے […]

کورونا وائرس کے خلاف مدافعاتی نظام کو توقیت دینے والی ‘کرشماتی افریقی دوا’ پر ڈبلیو ایچ او کا ردعمل

کورونا وائرس کے خلاف مدافعاتی نظام کو توقیت دینے والی ‘کرشماتی افریقی دوا’ پر ڈبلیو ایچ او کا ردعمل

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افریقین یونین نے مڈغاسکر کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ کرشماتی مشروب سے علاج کے بارے میں سائنسی شواہد فراہم کرے اور مطالبہ کیا ہے کہ افریقہ سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے ساتھ مل کر اس کے محفوظ ہونے اور افادیت کے بارے میں کام کرےافریقہ میں ایک […]

کورونا سے مرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس لانے کی اجازت

کورونا سے مرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس لانے کی اجازت

راولپنڈی: حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس سے مرنے والے اپنے پیاروں کی لاشیں وطن واپس لانے کی اجازت دے دی تاہم اس سلسلے میں انفیکشن کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے وزارت صحت اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔خبررساں ادارے کی رپورٹ […]

نیویارک کے گورنر بھی پاکستان کی طرح ’’اسمارٹ لاک ڈاؤن‘‘ کریں گے۔!! مراد سعید کے دعوے کی حقیقت کُھل گئی

نیویارک کے گورنر بھی پاکستان کی طرح ’’اسمارٹ لاک ڈاؤن‘‘ کریں گے۔!! مراد سعید کے دعوے کی حقیقت کُھل گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر مواصلات مراد سعید اپنے دلچسپ بیانات کے لیے کافی مشہور ہیں اور وزیر کا منصب سنبھالنے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اقتدار میں آنے سے قبل بھی وہ کئی مرتبہ دلچسپ بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بن چکے ہیں۔ ممراد سعید کی جانب سے اس […]

1 2 3 5