counter easy hit

runs

اورنج ٹرین ٹریک پر آگئی، ملک کی پہلی تیز ترین اندرون شہر ٹرین چلانے کیلئے عملہ بھرتی ہوگیا، چیئرمین سی پیک کی خوشخبری

اورنج ٹرین ٹریک پر آگئی، ملک کی پہلی تیز ترین اندرون شہر ٹرین چلانے کیلئے عملہ بھرتی ہوگیا، چیئرمین سی پیک کی خوشخبری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اورنج ٹرین منصوبے کے آغاز کیلئے تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ یہ بات چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹینیٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اورنج ٹرین منصوبہ کا افتتاح جلد کر دیا جائے گا۔ منصوبے کیلئے سٹاف کی بھرتیاں جاری ہیں ، کرائے […]

آپ اتنے رنز کیسے بناتے ہیں؟ خاتون اینکر کا بابر اعظم سے سوال، قومی بلے باز کے جواب نے سب کو ہی حیران کر دیا

آپ اتنے رنز کیسے بناتے ہیں؟ خاتون اینکر کا بابر اعظم سے سوال، قومی بلے باز کے جواب نے سب کو ہی حیران کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) عالمی نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بیٹسمین بابر اعظم نے اپنے بیٹ کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کر دیے۔ بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد ایک انٹرویو میں جب خاتون اینکر نے بابر اعظم کے ان کے بیٹ کے حوالے سے سوال کیا تو قومی کپتان نے حقیقت بتا دی۔   […]

آسٹریلا کو جیت کے لیے کتنے رنز درکار ہیں اور اس کی انگلینڈ کو کتنی وکٹیں ؟ جانیے

آسٹریلا کو جیت کے لیے کتنے رنز درکار ہیں اور اس کی انگلینڈ کو کتنی وکٹیں ؟ جانیے

لندن(ویب ڈسیک )ایشزسیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا،دوسری اننگز میں آسٹریلیا کوانگلینڈ پر34رنز کی برتری حاصل ہوگئی جب کہ اس کی 7وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ایشزسیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں کھیل کے تیسرے دن انگلینڈ پہلی اننگز میں 374رنز بناکرآؤٹ ہوگئی،انگلینڈنے تیسرے دن کے کھیل کا آغاز بغیرکسی نقصان دس رنزسے […]

گلوبل ٹی 20 لیگ میں 34 گیندوں پر 5 چھکوں کی مدد سے کتنے رنز بنا ڈالے؟ شائقین کے کام کی خبر

گلوبل ٹی 20 لیگ میں 34 گیندوں پر 5 چھکوں کی مدد سے کتنے رنز بنا ڈالے؟ شائقین کے کام کی خبر

ٹورنٹو (ویب ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے گلوبل ٹی 20 لیگ میں عمدہ بیٹنگ کے ذریعے اپنی ٹیم کو فتح دلوا دی، انہوں نے جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے 40 گیندوں پر 5 چھکوں اور10 چوکوں کی مدد سے 81رنز بنائے اور مخالفت ٹیم کو 207 رنز کا ہدف دینے […]

500 رنز بنا کر فتح یقینی بنانی ہے تو پھر یہ تو کرنا پڑے گا۔۔

500 رنز بنا کر فتح یقینی بنانی ہے تو پھر یہ تو کرنا پڑے گا۔۔

لندن (نیوز ڈیسک ) بنگلہ دیش کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان، آل راونڈر محمد حفیظ اور وہاب ریاض کو ڈراپ کیے جانے اور محمد حسنین، آصف علی کو ٹیم میں شامل کیے جانے پر غور۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ کل بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول […]

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کی باؤلنگ کو تختہ مشق بنا ڈالا، 48رنز سے فاتح

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کی باؤلنگ کو تختہ مشق بنا ڈالا، 48رنز سے فاتح

لندن:  ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کی باؤلنگ کو تختہ مشق بنا ڈالا۔ دفاعی چیمپئن نے حریف ٹیم کو 48 رنز سے ہرا دیا۔ ڈیوڈ وارنر نے میگا ایونٹ کے دوران دوسری تھری فیگر اننگز کھیلی۔ عثمان خواجہ اور کپتان فنچ کی نصف سنچریوں کی بدولت کینگروزنے 381 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا۔ […]

کرکٹ ورلڈکپ میں انگلینڈنےافغانستان کو150رنزسے شکست دےدی۔

کرکٹ ورلڈکپ میں انگلینڈنےافغانستان کو150رنزسے شکست دےدی۔

کرکٹ ورلڈکپ کے24ویں میچ میں انگلینڈنےجارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتےہوئے افغان بولرز کی خوب درگت بنائی اور جیت کیلئےرواں ورلڈکپ کا سب سےبڑا ہدف 398 رنز دیا۔افغان ٹیم مقررہ اوورزمیں247رنزبناسکی۔ انگلش کپتان ایون مورگن نے148رنزکی دھواں دھاراننگز کھیلی جس میں 17 فلک شگاف چھکے شامل رہے اور 4 مرتبہ گیند کو باؤنڈری کی سیر […]

پاکستان کے خلاف بھارت کو اننگز شروع ہونے سے قبل 10رنز مل گئے

پاکستان کے خلاف بھارت کو اننگز شروع ہونے سے قبل 10رنز مل گئے

لاہور(ویب ڈیسک)ویسٹ انڈیز میں جاری ویمنز ورلڈ ٹی20 ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی خواتین بلے بازوں نے ٹی20 میں اپنا سب سے بڑا مجموعہ 133 اسکور کیا لیکن یہ کاوش بھی گرین شرٹس کو شکست سے نہ بچا سکی۔اس شکست سے قطع نظر میچ کے دوران پاکستان ویمنز ٹیم کا غیر پیشہ […]

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز 181 رنز پر ڈکلیئر ، آسٹریلیا کو جیت کے لیے کتنا ٹارگٹ مل گیا؟ جانیے

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز 181 رنز پر ڈکلیئر ، آسٹریلیا کو جیت کے لیے کتنا ٹارگٹ مل گیا؟ جانیے

دبئی (ویب ڈیسک ) دبئی ٹیسٹ پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہو گئی ، چوتھے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان نے 45 رنز پر تین وکٹین گنوا دی تھی ۔ قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق اور حارث سہیل نے چوتھے روز کھیل شروع کیا تو امام الحق 23 اور حارث سہیل […]

ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز سے ہرا دیا

ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز سے ہرا دیا

کوالالمپور: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 147 رنز کے بڑے مارجن سے زیر کر دیا ندا ڈار نے 5 رنز دےکر 4 شکار کیے۔کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ملائیشیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان […]

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ؛ پاکستان نے سری لنکا کو23 رنز سے ہرا دیا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ؛ پاکستان نے سری لنکا کو23 رنز سے ہرا دیا

لاہور: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 23 رنز سے ہرا دیا۔ ندا ڈار نے 5 شکار کیے، کپتان بسمعہ معروف نے ناقابل شکست 60 رنز کی اننگز کھیلی۔کوالالمپور میں جاری ایونٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]

پہلا ٹوئنٹی 20؛ افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے مات دے دی

پہلا ٹوئنٹی 20؛ افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے مات دے دی

دھیرادون: پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں افغانستان نے بنگلادیش کو 45 رنز سے ہرادیا۔افغانستان نے 8 وکٹ پر 167رنز جوڑلیے، اوپنر محمد شہزاد نے سب سے زیادہ 40 رنز بنائے، سمیع اللہ شنواری 36 رنز بناکر پویلین واپس ہوئے،عثمان غنی 26 اور اصغراستنکزئی25 رنز بنانے میں کامیاب رہے، شفیق اللہ 24 رنز تک محدود رہے،ابوالحسن اور محمود اللہ […]

انگلینڈ 242 رنز بناکر آؤٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 64 رنز کا ہدف

انگلینڈ 242 رنز بناکر آؤٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 64 رنز کا ہدف

لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 242 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 64 رنز کا ہدف ملا ہے۔ انگلش ٹیم لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 235 رنز سے چوتھے روز کے کھیل کا آغاز کیا تو مجموعی اسکور میں 7 […]

آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں پاکستان نے 310 رنز پر اننگ ڈکلیئر کردی

آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں پاکستان نے 310 رنز پر اننگ ڈکلیئر کردی

ڈبلن: پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹ پر 310 رنز بناتے ہوئے پہلی اننگ ڈکلیئر کر دی جب کہ آئر لینڈ کی 4 وکٹیں محض 7 رنز پر گر گئیں۔ ڈبلن میں کھیلے جانے والے میچ کے تیسرے روز دوپہر کے کھانے کے وقفے پر میزبان آئر لینڈ کی ٹیم مشکلات کا […]

پاکستان کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی 82 رنز سے شکست ۔ سیریز جیت لی

پاکستان کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی 82 رنز سے شکست ۔ سیریز جیت لی

پاکستان کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی 82 رنز سے شکست ۔ سیریز جیت لی کراچی: (اصغر علی مبارک) پاکستان نے عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ باؤلرز اور بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام […]

میلبرن: آسٹریلیا کے دو فیلڈرز کا شاندار کیچ؛ 26 رنز سے میچ جیت لیا

میلبرن: آسٹریلیا کے دو فیلڈرز کا شاندار کیچ؛ 26 رنز سے میچ جیت لیا

کرکٹ کی دنیامیں عموماََ ایک بات اکثر کہی جاتی ہے کہ کیچز وِن میچز ۔۔ اورآسٹریلیا کی مقامی ٹیم کے فیلڈرز کے اس شاندار کیچ کو دیکھ کر واقعی یہ کہنا غلط نہ ہوگا جنہوں نے نہ صرف شاندار کیچ کیا بلکہ اپنی ٹیم کو میچ بھی جتوا دیااور دیکھنے والوں کی بھی خوب داد […]

سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا دن: آسٹریلیا 2 وکٹوں پر 193 رنز

سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا دن: آسٹریلیا 2 وکٹوں پر 193 رنز

سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں دو وکٹیں گنواکر193رنز بنالئے، عثمان خواجہ 91 اور اسمتھ 44 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔انگلش ٹیم کا اسکور برابر کرنے کے لئے اسے مزید 153رنز کی ضرورت ہے اور اس کی 8وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی […]

ویرات کوہلی نے تیز ترین 9000 رنز بنا کر ڈی ویلیئرز کا ریکارڈ قبضے میں کرلیا

ویرات کوہلی نے تیز ترین 9000 رنز بنا کر ڈی ویلیئرز کا ریکارڈ قبضے میں کرلیا

کانپور: ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 9 ہزار رنز مکمل کرکے ابراہم ڈی ویلیئرز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ویرات کوہلی نے تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے کا یہ کارنامہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میں انجام دیا، یہ ان کے کیریئر کے 202 واں میچ اور […]

پچاسی سال کی عمر میں 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والی کار بنا ڈالی

پچاسی سال کی عمر میں 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والی کار بنا ڈالی

تیز رفتار کار کا لطف قدرے جداگانہ ہے۔ اگر سپیڈومیٹر 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ جائے تو رفتار کا جنون اپنے نقطۂ عروج پر ہوگا۔ دنیا کی سب سے تیز رفتار کار ’بلڈ ہاؤنڈ سپرسونک‘ کی رفتار کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ برطانوی انجنیئروں کی […]

پاکستان الیون نے یو کے میڈیا الیون کو 133 رنز سے ہرا دیا

پاکستان الیون نے یو کے میڈیا الیون کو 133 رنز سے ہرا دیا

میرانشاہ: پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 253 رنز بنائے ، یوکے میڈیا الیون 7 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا سکی پاکستان الیون نے یوکے میڈیا الیون کو دوستانہ ٹی ٹونٹی میچ میں 133 رنز سے شکست دے دی ۔ میرانشاہ میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 […]

سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ریکارڈ قائم کردیا

سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ریکارڈ قائم کردیا

برج ٹاﺅن: کریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بارباڈوس کے دارالحکومت برج ٹاؤن میں کھیلے جانے والے لیگ کے 25 ویں میچ میں سہیل تنویر نے 4 اوورز میں صرف 3 رنز دے کر 5 […]

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کا غرور خاک میں ملا کر 20 رنز سے شکست دیدی

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کا غرور خاک میں ملا کر 20 رنز سے شکست دیدی

ڈھاکا: بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 20 رنز سے شکست دے کر  سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کر لی۔شکیب الحسن نے 10 وکٹیں حاصل کیں اور مرد میدان قرار پائے۔ کھیل کے چوتھے روز آسٹریلیا نے 2 وکٹ پر 109 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تو اسے فتح کیلیے 8 وکٹ […]

انگلش کرکٹ کے 54 سالہ کومب کے آخری اوور میں 40 رنز

انگلش کرکٹ کے 54 سالہ کومب کے آخری اوور میں 40 رنز

لندن: آکسفورڈ شائر کرکٹ ایسوسی ایشن کے ایک میچ میں 54 سالہ اسٹیو میک کومب نے آخری اوور میں 40 رنز جڑ کر اپنی ٹیم کو فتح دلادی۔ اسٹیو میک کومب نے یہ کارنامہ ڈورچیسٹر آن تھامیس کرکٹ کلب کی جانب سے سوئن بروک کے خلاف میچ میں انجام دیا۔ 241 رنز ہدف کے تعاقب میں […]

شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل

شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل

پورٹ آف اسپین: سابق کپتان شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 میں 7 ہزا رنز مکمل ہوگئے۔ پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 میں 7 ہزا رنز مکمل ہوگئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اور ایشائی کرکٹر ہیں، انھوں نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس کی جانب سے ٹرائنباگو نائٹ رائیڈرز کے خلاف […]

1 2 3 6