counter easy hit

پی آئی اے پرواز 10گھنٹہ تاخیرسے مسافر لائی،سامان بھول آئی

PIA flight brought 10 hour delay to passengers, forgot goods

PIA flight brought 10 hour delay to passengers, forgot goods

جدہ سے 130 مسافروں کو فیصل آباد لیکر پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز 10 گھنٹے تاخیر سے پہنچی، لیکن تمام مسافروں کا سامان جدہ میں ہی بھول آئی ۔

ائرپورٹ ذرائع کےمطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 764 کو اتوارکی شام 7 بجےجدہ سے فیصل آباد پہنچنا تھا،لیکن 10 گھنٹے تاخیر سے یہ پرواز آج صبح سوا 5 بجے فیصل آباد پہنچی ، گھنٹوں تاخیر سے آنے والی پرواز 130 مسافروں کا سامان جدہ ائرپورٹ پر ہی بھول آئی ۔پی آئی اے کے اس کارنامے پر متاثرہ مسافروں نے فیصل آباد ائرپورٹ پر احتجاج کیا، مسافروں کا کہنا ہے کہ پی آئی اے حکام نے 2 روز میں سامان پہنچانے کا وعدہ کیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website