counter easy hit

starts

امریکی دفتر خارجہ نے سیاہ فام سینئر سفارتکار لنڈا تھامس کی اقوام متحدہ میں بطورمستقل سفیر تعیناتی کی تصدیق

امریکی دفتر خارجہ نے سیاہ فام سینئر سفارتکار لنڈا تھامس کی اقوام متحدہ میں بطورمستقل سفیر تعیناتی کی تصدیق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی محکمہ خارجہ نے سیاہ فام سینئر سفارتکار لنڈا تھامس گرین فیلڈ کی اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل سفیر کی حیثیت سے تعیناتی کی تصدیق کردی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سینیٹ کی جانب سے لنڈا تھامس۔گرین فیلڈ کی اقوام […]

چين ميں ایک سے زیادہ بچوں کی اجازت کے بعد نئی مردم شماری کا آغاز

چين ميں ایک سے زیادہ بچوں کی اجازت کے بعد نئی مردم شماری کا آغاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک چین میں مردم شماری کا آغاز کردیا گیا۔ چین میں سات ملین رضاکار دو ماہ میں مردم شماری سے متعلق ڈیٹا جمع کرینگے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنيا کے سب سے زيادہ آبادی والے ملک چين ميں آج سے […]

یو اے ای، یہودیوں کیلئے کوشر ریستوران قائم کرنے میں تیزی، لاکھوں یہودیوں کے استقبال کی تیاری

یو اے ای، یہودیوں کیلئے کوشر ریستوران قائم کرنے میں تیزی، لاکھوں یہودیوں کے استقبال کی تیاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے معاہدے کے بعد ریستورانوں اور کیٹررز کی جانب سے یہودی عقائد کے مطابق ذبیحہ والے کوشر ریستوران کھولنے کی تیاریوں میں تیزی آگئی ہے۔ دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ کے زیرِ سایہ ارمانی ہوٹل میں […]

لندن، پاکستانی ہائی کمیشن نے روزانہ کی بنیاد پرقونصلر سروسز کا آغاز کردیا

لندن، پاکستانی ہائی کمیشن نے روزانہ کی بنیاد پرقونصلر سروسز کا آغاز کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لندن میں پاکستان کے ہائی کمیشن کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کو روزانہ کی بنیاد پر قونصلر خدمات کی فراہمی کے لئے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں قونصلر خدمات مثلاً پاسپورٹ وغیرہ اوردیگر […]

وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا، معید یوسف

وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا، معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا کیونکہ یہ اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ بات قومی سلامتی ڈویژن کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے ہفتے کو اسلام آباد میں اقتصادی رسائی کے مشاورتی گروپ کے پہلے اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔ ان […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا اورسیز پاکستانیز کے لیے تعلیمی پروگراموںمیں داخلوں کا آغاز

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا اورسیز پاکستانیز کے لیے تعلیمی پروگراموںمیں داخلوں کا آغاز

راولپنڈی (پریس ریلیز )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سعودی عرب ۔متحدہ عرب امارات ۔کویت ۔بحرین ۔عمان۔اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ۔(میٹرک ) ۔ایف اے جنرل اور آئی کام پروگرامز میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی داخلہ فارم اور پراسپکٹس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ […]

‘ججوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے’

‘ججوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے’

پاکستان میں جمعہ کو سوشل میڈیا پر قاضی فائز عیسیٰ کیس چھایا رہا اور سیادت دانوں اور صحافیوں کے علاوہ عام لوگوں نے اس پر اپنے اپنے انداز میں تبصرے کیے۔ جگ بازوں نے بھی جگتیں لگانے کا سلسلہ جاری رکھا۔ آج عدالت عظمی نے انصاف کی تاریخ میں ایک روشن باب کا اضافہ کیا۔ […]

جون سے تعلیمی سال کا آغاز۔!! پہلی سے آٹھویں کے طلبہ کو اگلی کلاس میں پرموٹ کرنے کا فیصلہ

جون سے تعلیمی سال کا آغاز۔!! پہلی سے آٹھویں کے طلبہ کو اگلی کلاس میں پرموٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت اجلاس میں کہا گیا ہے کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کو پروموٹ نہیں کیا جا رہا، امتحانات یکم جون سے 15 جون تک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، […]

سونم کپور کی خوبصورتی باہر آ نے لگے ۔۔۔ایسی تصاویر منظر عام پر آ گئیں کہ ہر کوئی آنکھیں جھپکنا بھول گیا

سونم کپور کی خوبصورتی باہر آ نے لگے ۔۔۔ایسی تصاویر منظر عام پر آ گئیں کہ ہر کوئی آنکھیں جھپکنا بھول گیا

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈکی خوبرواداکارہ سونم کپور کی انسٹا گرام پر نئی تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لئے ۔معروف ڈیزائنر پیٹر ڈنڈس کے تیار کردہ سیاہ لباس اوراس پر انتہائی نفاست سے کئے گئے کام نے ان کی شخصیت کو مزید نکھا ردیا ہے۔سونم نے ایک تصویر کے ساتھ کیپشن جمایا کہ پریس ڈے […]

عمران خان کے استعفے کا آغاز۔۔۔!!! اسمبلیوں کی تحلیل اور دوبارہ انتخابات کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

عمران خان کے استعفے کا آغاز۔۔۔!!! اسمبلیوں کی تحلیل اور دوبارہ انتخابات کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جمیعت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کااستعفیٰ آغاز ہوگا ، وزیراعظم کے استعفے کے بعد اسمبلیوں کی تحلیل اور دوبارہ انتخابات کا شیڈول سامنے لانا پڑے گا،ہمارے آزادی مارچ کی عمران خان کے 126دن کے دھرنے سے کوئی مماثلت نہیں ۔ نجی […]

پیرس، پی آئی اے کا بلامعاوضہ امدادی سامان کی ترسیل کا اعلان، سی ای او پی آئی اے ملک وقار کی اوورسیز کمیونٹی سے زیادہ سے زیادہ امدادی سامان بھیجنے کی اپیل

پیرس، پی آئی اے کا بلامعاوضہ امدادی سامان کی ترسیل کا اعلان، سی ای او پی آئی اے ملک وقار کی اوورسیز کمیونٹی سے زیادہ سے زیادہ امدادی سامان بھیجنے کی اپیل

پیرس، پی آئی اے کا بلامعاوضہ امدادی سامان کی ترسیل کا اعلان، سی ای او پی آئی اے ملک وقار کی اوورسیز کمیونٹی سے زیادہ سے زیادہ امدادی سامان بھیجنے کی اپیل پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن کے سی ای او نے قومی ائر لائن کی جانب سے زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے […]

بیگم شمیم اختر پر ڈیل کے لیے دباؤ شروع، یہ دباؤ کون ڈال رہا ہے؟بڑی خبر

بیگم شمیم اختر پر ڈیل کے لیے دباؤ شروع، یہ دباؤ کون ڈال رہا ہے؟بڑی خبر

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز رشید نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ پر ڈیل کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔اس حوالے سے پرویز رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب […]

بلاول اورمریم کی سیاست ابوبچائو سے شروع اورانشااللہ ابو بچائو پر ہی خت ہوجائیگی، اکرام رانجھا

بلاول اورمریم کی سیاست ابوبچائو سے شروع اورانشااللہ ابو بچائو پر ہی خت ہوجائیگی، اکرام رانجھا

بلاول اورمریم کی سیاست ابوبچائو سے شروع اورانشااللہ ابو بچائو پر ہی خت ہوجائیگی، اکرام رانجھا پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری اکرام رانجھا نے کہا ہے کہ بلاول اورمریم نواز سیاست کے اہل نہیں رہ سکتے کیونکہ ان کی پریکٹس ایک کرپٹ نظام سے سیکھنے اور پھر اس […]

تحریک انصاف فرانس کے رہنما اشفاق احمد جٹ اورعبدالرحمان تارڑ کی جانب سے عید ملن پارٹی کااہتمام،،پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعدادمیں پی ٹی آئی میں شمولیت

تحریک انصاف فرانس کے رہنما اشفاق احمد جٹ اورعبدالرحمان تارڑ کی جانب سے عید ملن پارٹی کااہتمام،،پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعدادمیں پی ٹی آئی میں شمولیت

پیرس(نمائندہ خصوصی) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف فرانس کےسینئر رہنما ئوں اشفاق احمد جٹ اورعبدالرحمان تارڑ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف فرانس اور پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کااہتمام کا گیا تھا،جس میں پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد شریک تھی اس موقع پر پی ٹی آئی فرانس کی مرکزی لیڈرشپ کی […]

ڈالر ریٹ پھر بڑھنا شروع

ڈالر ریٹ پھر بڑھنا شروع

کراچی: ڈالر کا ریٹ 2 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھنا شروع ہو گیا. انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج 10 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد 151 روپے 55 پیسے پر ٹریڈنگ ہوتی رہی۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر پھر چڑھ گیا، روپے کی قدر کے مقابلے 10 پیسے اضافے […]

بین الصوبائی انڈر 19 ہاکی میلہ راولپنڈی میں شروع

بین الصوبائی انڈر 19 ہاکی میلہ راولپنڈی میں شروع

بین الصوبائی انڈر 19 ہاکی میلہ راولپنڈی میں شروع راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) جونئیر ورلڈ کپ 2021 کی تیاریوں کے سلسلہ مہں پاکستان فیڈریشن کے زیراہتمام بین الصوبائی انڈر 19 ہاکی چیمپیئن شپ شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگئی ہے۔ چیمپیئن شپ کا افتتاح صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کیا، چیمپیئن شپ […]

انتخابی عمل کا اگلہ مرحلہ شروع

انتخابی عمل کا اگلہ مرحلہ شروع

ملک بھر میں انتخابی عمل کا اگلا مرحلہ شروع ہوگیا ۔اس مرحلے میں کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کی سماعت جاری ہے۔ ملک بھر میں ہائی کورٹ کے ججز پر مشتمل 21ٹریبونلز نے کام شروع کردیا ہے ،این اے 53اسلام آباد سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا […]

پاکستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کل سے آغاز

پاکستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کل سے آغاز

پاکستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا کل سے آغاز، انگلینڈ کو تاریخی شکست دینے کے بعد اسکاٹ لینڈ کے حوصلے بلند ایڈنبرا /اسکاٹ لینڈ: (اصغر علی مبارک) اسکاٹ لینڈ کے خلا ف دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ ’’ایڈنبرا‘‘ میں ہیڈ […]

22 سال قبل کرپشن اور ناانصافی کیخلاف جدوجہد کا آغاز

22 سال قبل کرپشن اور ناانصافی کیخلاف جدوجہد کا آغاز

میرپور: آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیصلہ کن انتخابی معرکے کا بگل بج چکا ہے عمران خان نے 22 سال پہلے کرپشن اورناانصافی کے خلاف جس جدوجہد کا آغاز کیا تھا عنقریب وہ جدوجہد منزل مقصود سے ہمکنار […]

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

کراچی: رمضان المبارک کے آغاز پر ہیٹ ویو نے شہر قائد کے لوگوں کی جان ہلکان کر رکھی تھی لیکن اس کے بعد ملک کے دیگر حصوں کی نسبت موسم بہت خوشگوار ہے اور اب محمکہ موسمیات نے جمعے کو بوندا باندی کی پیش گوئی بھی کردی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق رمضان المبارک […]

پاک انگلینڈ ہیڈنگلے ٹیسٹ کل شروع

پاک انگلینڈ ہیڈنگلے ٹیسٹ کل شروع

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے ہیڈنگلے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو انگلش ٹیم پر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے اور سرفراز الیون کے پاس سیریز اپنے نام کرنے کا یہ سنہری موقع ہے۔اس سے قبل […]

سابق ڈائریکٹر سی آئی اے کی کتاب کی فروخت شروع

سابق ڈائریکٹر سی آئی اے کی کتاب کی فروخت شروع

واشنگٹن امریکی ادارے سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومے کی کتاب   ہائر لائلٹی   دارالحکومت واشنگٹن میں ایک بُک شاپ نے رات بارہ بجے کتاب کی فروخت شروع کی۔ کومے کو گزشتہ سال صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔ انہوں نے خود نوشت کتاب   ہائر لائلٹی   میں صدر […]

اداکارہ نور کا مالی آڈٹ شروع ، دو اکاونٹس کی نشاندہی

اداکارہ نور کا مالی آڈٹ شروع ، دو اکاونٹس کی نشاندہی

لاہور:  ایف بی آر نے نور سے اثاثہ جات اور بینک اکاونٹس کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں، ایف بی آر نے ماڈل و اداکارہ نور کا انکم ٹیکس 2013 ، 2014ء کا آڈٹ شروع کر رکھا ہے۔ زرائع کے مطا بق آڈٹ میں یہ انکشاف ہوا کہ اداکارہ نور نے ایک نجی بنک […]