counter easy hit

اسد شفیق کی شاندار اننگز،شائقین کے دل جیت لئے

Stunning Innings of Asad Shafiq, won the hearts of fans

Stunning Innings of Asad Shafiq, won the hearts of fans

برسبین ٹیسٹ میں پاکستانی بلے باز اسد شفیق نے 137رنز کی ذمہ دارانہ اننگز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔انہوں نے گزشتہ روز گیری سوبرز کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا تھا۔

ڈے اینڈ نائٹ میچ کے مرد میدان قرار پانے والے اسد شفیق کا کہناتھاکہ اچھی بیٹنگ پروہ اللہ پاک کے شکر گزار ہیں۔ان کی بیٹنگ نے میچ کو دلچسپ اور سنسنی خیز بنادیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹیل اینڈرز نے ہمت دکھاکر 490 رن کا ہدف پانے کی امید دلائی۔چھٹی پوزیشن پرشفیق احمد کی مجموعی طور پر یہ 9ویں سنچری تھی، جو ایک ریکارڈ ہے ۔ اس سے قبل گیری سوبرز نے اس پوزیشن پر 8سنچریاں اسکور کی تھیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website