counter easy hit

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج اسلام آباد میں ہونگے

Session of the Senate and National Assembly in Islamabad today

Session of the Senate and National Assembly in Islamabad today

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمینٹ ہائوس میں ہونگے۔ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت دن 2بجے شروع ہو گا۔

سینٹ میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہوگا جس میں اپوزیشن ارکان کی طرف سے بل پیش کئے جائیں گے۔قومی اسمبلی کا اجلا س 2روز کے وقفہ کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت سہ پہر 4بجے پارلیمینٹ ہائوس میں شروع ہو گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website