counter easy hit

Chennai

چنیوٹ میں سرکاری اسکول پر زمیندار کا قبضہ، ٹیچر کو قتل کی دھمکیاں

چنیوٹ میں سرکاری اسکول پر زمیندار کا قبضہ، ٹیچر کو قتل کی دھمکیاں

چنیوٹ: ایکسپریس نیوز کے مطابق چنیوٹ میں گورنمنٹ اسکول پر زمیندار نے قبضہ کرکے اپنے ملازمین کی رہائش گاہ بنادیا جب کہ اسکول میں زیرِتعلیم 50 سے زائد بچے دربدر ہوگئے ہیں۔ گورنمنٹ پرائمری اسکول کوٹ غنی کی خاتون استاد کا کہنا ہے کہ بااثر زمیندار مجھے قتل کی دھمکیاں دیں اور بچوں سمیت اسکول سے نکال […]

چنئی ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو اننگز اور 75رنز سے ہرا دیا

چنئی ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو اننگز اور 75رنز سے ہرا دیا

بھارت نے بھرپور پنچ لگاتے ہوئے انگلش ٹیم کو ناک آئوٹ کردیا ہے۔ پانچویں ٹیسٹ میں کرون نائر کی ٹرپل سنچری اور لوکیش راہول کے 199 رنز کے بعد آل رائونڈر رویندرا جدیجہ نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے۔ انہوں نے کیریئر بیسٹ بولنگ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 48 رنز کے عوض7 اور […]

چنئی ٹیسٹ: بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 7وکٹ پر 759رنز

چنئی ٹیسٹ: بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 7وکٹ پر 759رنز

بھارت نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹیسٹ میں 282رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ بھارتی بیٹسمین کرون نائر نے ٹرپل سنچری بنائی ہے۔ وہ 302رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ بھارت نے سات وکٹ پر 759رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی ہے۔ کرون تاریخ کے تیسرے اور پہلے بھارتی کھلاڑی ہیں، جس نے اپنی پہلی […]

چنئی: بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 4وکٹ پر 391رنز

چنئی: بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 4وکٹ پر 391رنز

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچویں ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کا غلبہ جاری ہے۔ چنئی میں چند روز قبل آنے والے طوفان کے بعد چدمبرم اسٹیڈیم میں رنز کا سیلاب آگیا۔ میچ میں ہوم سائیڈ نے 391رنز بنا کر مہمان ٹیم کی پہلی اننگز کے اسکور 477رنز کا بھرپور جواب دے دیا ہے۔ اوپننگ بیٹسمین لوکیش […]

جیمز اینڈرسن چنئی ٹیسٹ سے باہر

جیمز اینڈرسن چنئی ٹیسٹ سے باہر

چنئی: ٹیسٹ کرکٹ میں انگلینڈ کے سب سے کامیاب باؤلر جیمز اینڈرسن ہندوستان کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ جمعے سے چنئی کے ایم اے چدم برم اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے میچ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے ایلسٹر کک نے بتایا کہ اینڈرسن کندھے اور ٹخنے […]

سمندری طوفان ’’وردھا‘‘ بھارتی شہر چنئی کے ساحل سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان ’’وردھا‘‘ بھارتی شہر چنئی کے ساحل سے ٹکرا گیا

نئی دلی: سمندری طوفان وردھا بھارت کے شہر چنئی کے ساحل سے ٹکرا گیا جب کہ بڑے پیمانے پر تباہی کے خدشے کے پیش نظر ساحلی علاقے کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان وردھا ساحلی شہر چنئی سے ٹکرا گیا ہے جس کے بعد ساحلی شہر میں  150 کلو میٹر فی […]

چنائی میں11منزلہ عمارت تین سیکنڈز میں ملبے کا ڈھیر

چنائی میں11منزلہ عمارت تین سیکنڈز میں ملبے کا ڈھیر

یوں تو بلندو بالا عمارتوں کو تعمیر کرنے میں کئی سالوں کی محنت اور وقت درکار ہوتا ہے لیکن انہیں ملبے کا ڈھیر بنانے کے لئے صرف چند سیکنڈز ہی کافی ہوتے ہیں۔ بھارتی شہر چنائی میں بھی ایسی ہی ایک 11منزلہ عمارت کو دھماکا خیز مواد سے تین سیکنڈز میں ملبے کا ڈھیر بنا […]

بلال آصف 19 اکتوبر کو چنائے میں باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ دینگے

بلال آصف 19 اکتوبر کو چنائے میں باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ دینگے

لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مشکوک باؤلنگ ایکشن کا شکار ہونے والے بلال آصف کلیئرنس ٹیسٹ کے لیے 19 اکتوبر کو چنائے میں اِن ایکشن ہوں گے۔ باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے چودہ روز کے اندر انہیں آئی سی سی کی منظور شدہ کسی بھی […]