counter easy hit

ملتان :3روزہ پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

Multan: 3-day polio campaign will starts today

Multan: 3-day polio campaign will starts today

محکمہ صحت کے مطابق ملتان میں3 روزہ پولیو مہم کے دوران5 سال سے کم عمر کے8 لاکھ 11 ہزار 411 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

پولیو مہم میں 2 ہزار 69 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں موبائل ٹیمیں بھی شامل ہیں ، پبلک پلیس پر 140 ٹیمیں جبکہ 195 ہیلتھ سینٹر پر موجود عملے پولیو کے قطرے پلائیں گے ۔محکمہ صحت کے مطابق2افراد پر مشتمل 900کے قریب موبائل ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website