counter easy hit

لالہ موسیٰ اور گردنواح میں شراب اور چرس جیسے مکروہ دھندے عروج پر

لالہ موسیٰ اور گردنواح میں شراب اور چرس جیسے مکروہ دھندے عروج پر

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)لالہ موسیٰ اور گردنواح میں شراب اور چرس جیسے مکروہ دھندے عروج پر ۔ انتظامیہ مال پانی کی چمک سے خاموش ۔ عوامی حلقے ، تفصیلا ت کے مطابق لالہ موسیٰ اور اس کے گردنواح کے گاؤں میں شراب اور چرس سرعام خرید و فروخت کی جارہی ہیں نوجوان نسل اس مکروہ […]

چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا ہے، انس وحید بٹ

چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا ہے، انس وحید بٹ

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)ممتاز سماجی کاورباری شخصیت انس وحید بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا ہے انہوں نے ہمیشہ جرائم کرائم کو واضع کیا اور ان کے خاتمہ کیلئے ہر ممکن کوشش کی انہوں نے ہمیشہ جو دیکھا […]

مون سون کی بارش کی وجہ سے قصبہ محلہ پانی میں ڈوبنے لگا

مون سون کی بارش کی وجہ سے قصبہ محلہ پانی میں ڈوبنے لگا

لالہ موسیٰ ( عدیل بٹ)مون سون کی بارش کی وجہ سے قصبہ محلہ پانی میں ڈوبنے لگا ہر طرف پانی کا راج کوئی گلی پانی سے خالی نہیں ہر فرد مساجد ، سکولوں ، دفاتر ودیگر معاملات پورے کرنے سے قاصر بلدیہ کے تمام افسران دفاتر سے نکلنا اپنی توہین سمجھتے ہیں اے سی کھاریا […]

رمضان المبارک اپنی رحمتوں کوبکھیرتا ہوا ہم سے رخصت ہورہا ہے، مہر راشد

رمضان المبارک اپنی رحمتوں کوبکھیرتا ہوا ہم سے رخصت ہورہا ہے، مہر راشد

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت مہر راشدالمعروف مہر ڈاکٹرنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک اپنی رحمتوں کوبکھیرتا ہوا ہم سے رخصت ہورہا ہے رمضان المبارک کی قیمتی ساعت لمحہ بالمحہ ہم سے جارہی ہیں ہر رات رحمت بھری رات تھی ہر سحری کا پر کیف منظر اور افطار کی […]

چوہدری محمد انور آرائیں پان شاپ والوں کی وفات پر اظہار تعزیت

چوہدری محمد انور آرائیں پان شاپ والوں کی وفات پر اظہار تعزیت

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) چوہدری عارف حسین آرائیں کا سرائے عالمگیر کی ممتاز شخصیات چوہدری عرفان انور آرائیں کے والد محترم اور حاجی چوہدری رحم دین ،حاجی چوہدری محمد سرور کے بھائی چوہدری محمد انور آرائیں پان شاپ والوں کی وفات پر اظہار تعزیت تفصیل کے مطابق ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری عارف […]

ملک محمد حنیف اعوان ہا لینڈ کے دورے پر روانہ ہو گئے

ملک محمد حنیف اعوان ہا لینڈ کے دورے پر روانہ ہو گئے

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) ضلعی صدر مسلم لیگ(ن ) گجرات ایم پی اے ملک محمد حنیف اعوان ہا لینڈ کے دورے پر روانہ ہو گئے اور عید الفطر بھی اپنی فیملی کے ہمراہ ہالینڈ میں منائیں گے اور پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے تفصیل کے مطابق ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) […]

چوہدری عارف واہگہ کی تعیناتی سے جرائم پیشہ افراد کا مکمل خاتمہ ہو گا،تنویر حسین فیض پور ،چوہدری جہانگیر فیض پور

چوہدری عارف واہگہ کی تعیناتی سے جرائم پیشہ افراد کا مکمل خاتمہ ہو گا،تنویر حسین فیض پور ،چوہدری جہانگیر فیض پور

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیر چوہدری عارف واہگہ کی تعیناتی سے جرائم پیشہ افراد کا مکمل خاتمہ ہو گا ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار چیئرمین یو سی قصبہ چوہدری تنویر حسین فیض پور ،چوہدری جہانگیر فیض پور نے مشترکہ بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ […]

شہر میں دودن کی بارش سے ریلوے روڈ کئی کئی فٹ بارشی پانی میں ڈوب گیا ،

شہر میں دودن کی بارش سے ریلوے روڈ کئی کئی فٹ بارشی پانی میں ڈوب گیا ،

گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم اے گجرات کی نا اہلی :گجرات شہر میں دودن کی بارش سے ریلوے روڈ کئی کئی فٹ بارشی پانی میں ڈوب گیا ،نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے ریلوے روڈ کے عوام پریشانی کے عالم میں مبتلا ہو گئے ہیں،نکاس نہ ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی […]

میاں شہباز شریف پارک میں ہونے والا فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ پھر بارش کی نظر ہو گیا

میاں شہباز شریف پارک میں ہونے والا فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ پھر بارش کی نظر ہو گیا

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات میاں شہباز شریف پارک میں ہونے والا فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ پھر بارش کی نظر ہو گیا ہے مسلسل دودن کی بارش سے شہباز شریف پار ک کا کرکٹ گراونڈ پھر کئی کئی فٹ پانی میں ڈوب گیا جس کی وجہ سے کرکٹ کے میچز کو دوبارہ روک دیا گیا […]

عید الفطر کی آمد سے قبل ہی بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے

عید الفطر کی آمد سے قبل ہی بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے

گجرات(انور شیخ سے )عید الفطر کی آمد سے قبل ہی بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے جس کی وجہ شہر بھر میں ٹریفک جام ہو نا شروع ہو گئی ہے اس سلسلہ میں ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹریفک پولیس کی جانب سے ابھی تک پلان تیار نہیں کیا گیا اور نہ […]

صحافی محمد انور شیخ اور پوری کابینہ کا ایک تعزیتی بیان

صحافی محمد انور شیخ اور پوری کابینہ کا ایک تعزیتی بیان

گجرات(نمائندہ خصوصی ) گجرات پریس کلب کے صدر اور سینئر صحافی محمد انور شیخ اور پوری کابینہ نے ایک تعزیتی بیان میں ن لیگ کے راہنما چوہدری تنویر گل کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور […]

نئے ملازمین میں آج مورخہ چار جون دن دس بجے بمقام ٹی ایم اے گجرات میں تقرر نامے تقسیم کی جائیں گے

نئے ملازمین میں آج مورخہ چار جون دن دس بجے بمقام ٹی ایم اے گجرات میں تقرر نامے تقسیم کی جائیں گے

گجرات(انور شیخ سے ) ایمپلائز یونین سی بی اے گجرات ٹی ایم اے کے جنرل سیکرٹری خالد گل اور سر پرست اعلیٰ اللہ رکھا سہوترا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات میں ڈیلی ویجز پر بھرتی ہونے والے نئے ملازمین میں آج مورخہ چار جون دن دس بجے بمقام ٹی […]

گجرات میں کسی بھی پولیس آفیسر کو ڈی پی او گجرات تعینات نہیں کیا گیا

گجرات میں کسی بھی پولیس آفیسر کو ڈی پی او گجرات تعینات نہیں کیا گیا

گجرات(انور شیخ سے ) پنجاب حکومت کی جانب سے ابھی تک گجرات میں کسی بھی پولیس آفیسر کو ڈی پی او گجرات تعینات نہیں کیا گیا نہ ہی کسی پولیس آفیسر کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ،جبکہ ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ کو ابھی تک گجرات ڈی پی او گجرات نہین لگایا گیا […]

رائے منصب علی خاں لورز سوسائٹی کے زیر اہتمام مقامی شادی ہال میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

رائے منصب علی خاں لورز سوسائٹی کے زیر اہتمام مقامی شادی ہال میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)رائے منصب علی خاں لورز سوسائٹی کے زیر اہتمام مقامی شادی ہال میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم لیگی ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل ،تحصیل جنرل سیکرٹری ننکانہ رائے رضوان سلطان کھرل ،سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار علی عمران اعوان ،میونسپل کمیٹی ننکانہ کی چیئر […]

محکمہ اوقاف کے مزارعین کے ساتھ کوئی بھی ناانصافی نہیں کی جائے گی، ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل

محکمہ اوقاف کے مزارعین کے ساتھ کوئی بھی ناانصافی نہیں کی جائے گی، ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ محکمہ اوقاف کے مزارعین کے ساتھ کوئی بھی ناانصافی نہیں کی جائے گی ،وزیراعظم نے ننکانہ صاحب میں ہو نے والے پر تشدد واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی […]

ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے غلہ منڈی ننکانہ صاحب میں لگایا جانے والے سستے رمضان بازار کا دورہ کیا

ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے غلہ منڈی ننکانہ صاحب میں لگایا جانے والے سستے رمضان بازار کا دورہ کیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے غلہ منڈی ننکانہ صاحب میں لگایا جانے والے سستے رمضان بازار کا دورہ کیا انہوں نے رمضان بازار میں لگائے گئے سٹالز پر مختلف اشیاء کی کوالٹی اور قیمتوں کو چیک ،ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے مضان بازارمیں […]

ریلوے روڈ پر گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ بھڑک اٹھی ،بیوی جاں بحق ،خاوند شدید زخمی

ریلوے روڈ پر گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ بھڑک اٹھی ،بیوی جاں بحق ،خاوند شدید زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ریلوے روڈ پر گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ بھڑک اٹھی ،بیوی جاں بحق ،خاوند شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے روڈ پر افضل بیکری کے قریب واپڈا ملازم غلام باری کے گھر میں اچانک گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر گھر میں سوئے میاں […]

ماہ جون میں ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن

ماہ جون میں ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ماہ جون میں ننکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤ ن152مجرما ن اشتہاری اور 08عدالتی مفروران کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق قا ئم مقام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب نجیب اللہ پندرانی کی خصوصی ہدایت پر ننکانہ […]

کیوں نہیں سوچا آپ نے؟

کیوں نہیں سوچا آپ نے؟

تحریر : ایم سرور صدیقی آخری الہامی کتاب قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا فرمان (مفہوم) ہے چاند، ستارے اور سورج ایک ترتیب سے چل رہے ہیں رات سے پہلے دن نہیں آسکتا اور دن سے پہلے رات نہیں ہرکوئی اینی حد میں ہے اور اپنے مدارکے گرد گھوم رہاہے۔۔۔ آپ نے ٹریفک جام کے […]

تلاشِ شب قدر……؟؟

تلاشِ شب قدر……؟؟

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ جمعةالوداع کا دن تھا۔ آج سبھی لوگ مساجد کا رخ کر رہے تھے۔ سب بازار مکمل طور پر بند تھے۔ مساجد میں نمازیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ تھا۔ جمعہ کے خطبہ کے دوران زیادہ تر علمائے کرام نے شب قدر کی فضیلت و برکات بیان کیں۔ ہفتہ اور اتوار کی […]

حکومت کیخلاف تحریک چلائیں گے، بلاول قیادت کرینگے، پیپلز پارٹی کا اعلان

حکومت کیخلاف تحریک چلائیں گے، بلاول قیادت کرینگے، پیپلز پارٹی کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف پاناما لیکس پر احتجاجی تحریک کا عندیہ دے دیا۔ قمر الزمان کائرہ کہتے ہیں حکومت نے قبلہ درست نہ کیا تو احتجاج ہو گا۔ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ چودھری نثار وزیر اعظم کو بھی خاطر میں نہیں لاتے۔ کراچی: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین […]

لوڈشیڈنگ نے تاجروں کو عذاب میں مبتلا کردیا،ظہیر ستی

لوڈشیڈنگ نے تاجروں کو عذاب میں مبتلا کردیا،ظہیر ستی

پیرس(نمائندہ خصوصی) بجلی کی غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں اور تاجر برادری کو عذاب میں ڈال دیا ہے۔ سحری اور افطاری کے وقت بجلی غائب۔تاجر برادری جن کے کاروبار صرف بجلی پر چلتے ہیں۔ مکمل ٹھپ ہو کر رہ گئے۔ ان خیالات کا اظہار ظہیر ستی نائب صدر پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو […]

حقوق العباد پامال کرنا سیا ست نہیں،چوہدری محمد اعظم

حقوق العباد پامال کرنا سیا ست نہیں،چوہدری محمد اعظم

پیرس(نمائندہ خصوصی)ٓج لوٹ مار اور دھوکہ دہی کا نام سیاست رکھ دیا گیا ہے، ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منھا ج القر آن فرانس چوہدری محمد اعظم نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ جبکہ دکھی انسانیت کی خدمت اور انکے حقوق کی بحالی کی جدوجہد ہی سیاست ہے۔حقوق […]