counter easy hit

میاں شہباز شریف پارک میں ہونے والا فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ پھر بارش کی نظر ہو گیا

Sharif Flood Light

Sharif Flood Light

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات میاں شہباز شریف پارک میں ہونے والا فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ پھر بارش کی نظر ہو گیا ہے مسلسل دودن کی بارش سے شہباز شریف پار ک کا کرکٹ گراونڈ پھر کئی کئی فٹ پانی میں ڈوب گیا جس کی وجہ سے کرکٹ کے میچز کو دوبارہ روک دیا گیا ہے ،کرکٹ گراونڈ میں پانی کی نکاسی کا بند وبست نہ ہونے کی وجہ سے میچ روکنا پڑے ہیں ۔ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر ندیم بٹ کے مطابق ایک دو روز کے بعد دوبارہ میچ شروع ہو نگے