counter easy hit

چوہدری محمد انور آرائیں پان شاپ والوں کی وفات پر اظہار تعزیت

Anwar Arain

Anwar Arain

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) چوہدری عارف حسین آرائیں کا سرائے عالمگیر کی ممتاز شخصیات چوہدری عرفان انور آرائیں کے والد محترم اور حاجی چوہدری رحم دین ،حاجی چوہدری محمد سرور کے بھائی چوہدری محمد انور آرائیں پان شاپ والوں کی وفات پر اظہار تعزیت تفصیل کے مطابق ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری عارف حسین آرائیں نے سرائے عالمگیرکی ممتاز شخصیات چوہدری عرفان انور ،چوہدری فرحان انور ،چوہدری جبران انور ،چوہدری نعمان انور ،چوہدری عمران انور کے والد محترم اور حاجی چوہدری رحم دین حاجی چوہدری محمد سرور ،کے بھائی اور چوہدری شکیل سرور چوہدری عاطف سرور چوہدری شعیب سرور ،چوہدری طاہر وحید کے چچا جان چوہدری محمد انور آرائیں پان شاپ والوں کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعا ٰلیٰ مرحوم چوہدری انور کو جنت والفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں