counter easy hit

نئے ملازمین میں آج مورخہ چار جون دن دس بجے بمقام ٹی ایم اے گجرات میں تقرر نامے تقسیم کی جائیں گے

 letters in Gujarat

letters in Gujarat

گجرات(انور شیخ سے ) ایمپلائز یونین سی بی اے گجرات ٹی ایم اے کے جنرل سیکرٹری خالد گل اور سر پرست اعلیٰ اللہ رکھا سہوترا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات میں ڈیلی ویجز پر بھرتی ہونے والے نئے ملازمین میں آج مورخہ چار جون دن دس بجے بمقام ٹی ایم اے گجرات میں تقرر نامے تقسیم کی جائیں گے ۔یہ تقر نامے ٹی ایم اے یونین کے عہدہ داران تقسیم کریں گے ،خالد گل نے نئے ملازمین اپنے اپنے تقرر نامے وصول کرنے کے لیے وقت مقررہ پر ٹی ایم اے آفس پہنچ جائیں