counter easy hit

مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب

مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب

سندھ کا نیا سائیں منتخب ہو گیا۔ مراد علی شاہ کی مراد پوری ہو گئی۔ تحریک انصاف کے خرم شیر زمان کو کسی جماعت نے ووٹ نہ دیا۔ متحدہ اور نون لیگ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ متحدہ کے زیر حراست رہنما رؤف صدیقی کو خصوصی اجازت پر ایوان میں لایا گیا تھا۔ کراچی: […]

وزیراعظم کیخلاف اثاثے چھپانے کی درخواست ، فریقین کو نوٹس جاری

وزیراعظم کیخلاف اثاثے چھپانے کی درخواست ، فریقین کو نوٹس جاری

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم کے خلاف اثاثے چھپانے سے متعلق کیس کی ابتدائی سماعت 3 اگست کو ہو گی اسلام آباد (یس اُردو) اثاثوں کے معاملے پر وزیراعظم کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن نے چار سیاسی جماعتوں کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں ۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم کے […]

سینیٹ اجلاس ، بلب کے دھماکے سے سینیٹرز ڈر گئے

سینیٹ اجلاس ، بلب کے دھماکے سے سینیٹرز ڈر گئے

سینیٹ میں اجلاس کی کارروائی کے دوران اچانک ایک بلب پھٹنے کی آواز سے ایوان میں سکتہ طاری ہو گیا اور ایوان کی کارروائی معطل ہو گئی اسلام آباد (یس اُردو) سینیٹ میں اجلاس کی کارروائی کے دوران اچانک بلب ٹوٹ گیا جس سے زور دار دھماکا ہوا ۔چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ […]

جلاؤ گھیراؤ کیس، انیس قائم خانی کی ضمانت منظور

جلاؤ گھیراؤ کیس، انیس قائم خانی کی ضمانت منظور

انیس قائم خانی پر کینٹ پولیس نے1994 میں کار نذر آتش کرنے کے الزام میں کیس داخل کیا تھا جس کے خلاف انیس قائم خانی کے وکلاء نے ضمانت کی درخواست داخل کی تھی کراچی (یس اُردو) سیشن کورٹ حیدر آباد نے پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنما انیس قائم خانی کی جلاؤ گھیراؤ کے […]

قندیل بلوچ سے صرف ایک ملاقات ہوئی، قتل سے میرا کوئی تعلق نہیں:مفتی عبدالقوی

قندیل بلوچ سے صرف ایک ملاقات ہوئی، قتل سے میرا کوئی تعلق نہیں:مفتی عبدالقوی

قندیل بلوچ کی والدہ کے مفتی عبد القوی پر الزامات کے بعد پولیس نے ملاقاتوں اور رابطوں سے متعلق سوالنامہ بھجوا دیا لاہور (یس اُردو) قندیل بلوچ قتل کا دائر کار مزید وسیع ہو گیا ، پولیس نے تفتیش کیلئے مفتی عبد القوی کو ملاقاتوں اور رابطوں سے متعلق سوالنامہ بھجوا دیا جبکہ مفتی قوی […]

احتجاج کیس، وسیم اختر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

احتجاج کیس، وسیم اختر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

وسیم اختر پر شہر میں پانی کی قلت کے مسئلے پر وزیراعلیٰ ہاؤس پر احتجاج کرنے کا کیس ہے کراچی (یس اُردو) کراچی کی مقامی عدالت نے پانی کی قلت پر وزیراعلیٰ ہاؤس پر احتجاج کے کیس میں نامزد مئیر کراچی وسیم اختر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ۔ کراچی کی مقامی […]

مقامی عدالت کا عبداللہ کو نانی کے حوالے کرنے کا حکم

مقامی عدالت کا عبداللہ کو نانی کے حوالے کرنے کا حکم

عبداللہ عدالت میں ہونے والی کئی ملاقاتوں کے بعد بھی اپنے والد سے مانوس نہ ہا سکا جس کے بعد عدالت نے اسے نانی کے حوالے کرنے کا حکم جاری کر دیا کراچی (یس اُردو)ماں کی ممتا سے محروم عبداللہ کو نانی کا پیار مل گیا ، مقامی عدالت نے عبداللہ کو نانی کے حوالے […]

ملتان : لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں ہاتھا پائی

ملتان : لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں ہاتھا پائی

ملتان کے علاقے ہیڈ نوبہار میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ستائے افراد سڑکوں پر آگئے ، مظاہرین نے میپکو انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی ملتان (یس اُردو) ملتان میں ہیڈ نوبہار کے قریب بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا ، مظاہرین نے ہائی وے بلاک کر دی ، پولیس نے میڈیا کو […]

کرپٹ حکمرانوں کی رخصتی کا وقت آگیا ،چوہدری خلیل احمد

کرپٹ حکمرانوں کی رخصتی کا وقت آگیا ،چوہدری خلیل احمد

پیرس(نمائندہ خصوصی) عمران خان کی کال پرپوری قوم تحریک احتساب میں شامل ہونے کے لئے تیار ہو چکی ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کر پشن کے خلاف مارچ میں کسان ، مز دور، طلبہ […]

حکومت کی پالیسیاں زراعت دشمن ہیں، چوہدری ندیم

حکومت کی پالیسیاں زراعت دشمن ہیں، چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان زرعی ملک ہو نے کے با و جو د آ ج بھی زرعی اجنا س میں خود کفیل نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر مسلم لیگ ق یوتھ ونگ فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کی زراعت دشمن پالیسیوں نے زمینداروں کی کمر توڑ کر […]

بلاول ذوالفقار بھٹو اور شہید بی بی کے صحیح جانشین ہیں،قاری فاروق احمد فاروقی

بلاول ذوالفقار بھٹو اور شہید بی بی کے صحیح جانشین ہیں،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کی جراتمند قیادت نے سندھ میں وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی تبدیلی اور پنجاب میں تنظیم سازی کے حوالے سے انقلابی فیصلے دے کر ثابت کر دیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی بینظیر بھٹو کے صحیح جانشین ہیں۔ پارٹی کے مخلص اور نظریاتی کارکن […]

اپوزیشن کرپشن کیخلاف متحد ہے ،حافظ عبدالرزاق صادق

اپوزیشن کرپشن کیخلاف متحد ہے ،حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف) و ز یر اعظم فیملی کے آف شور ا کا ؤنٹس دنیا بھر میں پاکستان کی بد نا می کا با عث بنتے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی سمیت ا پو ز یشن کی تمام جماعتیں کرپشن کے خلا ف متحد ہیں۔کسی بھی جماعت کی طرف سے کرپشن کے خلا ف احتجا ج کی کا […]

مقبوضہ کشمیر سے بھارت کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں :راؤ عارف ندیم

مقبوضہ کشمیر سے بھارت کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں :راؤ عارف ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارتی فوج کے مظالم سے کشمیریوں کی شہادتوں کی شدید مذمت کرتیہیں، ان خیالات کا اظہار راؤ عارف ندیم سینئر رہنما پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل عام پر عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی […]

مخالفین پر دھرنا سوار ہو چکاہے :نعمت اللہ

مخالفین پر دھرنا سوار ہو چکاہے :نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)مخالفین پر دھرنا سوار ہوچکاہے ، وہ رات کوبھی خواب میں دھرنا دیکھتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کیونکہ ن لیگ کے لٹیرے حکمرانوں کویقین ہے کہ عمران خان اب ان کی لوٹ مار اوربیرون ملک […]

بھارتی ظلم کیخلاف اقوام متحدہ کی خاموشی مجرمانہ فعل ہے ناصر علی رانجھا

بھارتی ظلم کیخلاف اقوام متحدہ کی خاموشی مجرمانہ فعل ہے ناصر علی رانجھا

اٹلی(بیورو چیف)بھارتی فوج بے گناہ کشمیری عوام پر ظلم و بر بریت کے پہاڑ توڑ رہی ہے ان کا قصور یہ ہے کہ وہ اپنے بنیادی حق، حقِ خود ارادیت کیلئے جدو جہد کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے […]

احتساب نہ ہونے سے ملک میں کرپشن عام ہے :حاجی اسلم چوہدری

احتساب نہ ہونے سے ملک میں کرپشن عام ہے :حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک میں بددیانتی اور کرپشن کی وجہ تمام سیاسی پارٹیوں کے اندر احتساب کے نظام کا نہ ہونا ہے۔ قرضہ معاف کروانیوالوں کو اپنی اپنی سیاسی پارٹیوں سے نکال باہر کرنا چاہئے ،سیاسی پارٹیوں کے اندرونی احتساب کے نظام کے مضبوط ہونے سے قوم کو مثبت پیغام جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار حاجی […]

پیپلز پارٹی پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت ہے :چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش

پیپلز پارٹی پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت ہے :چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اور جمہوریت کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کی لازوال قربانیاں ہیں۔ پیپلز پارٹی نے اپنے دور اقتدار میں غر یب عوام کے لئے بے شمار اقدامات اٹھائے۔ روٹی ، کپڑا اور مکان کے نعرے کے مطابق عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کیں۔ پیپلز […]

حکمرانوں کے اقتدار کا سورج غروب ہو نیوالاہے :ابو بکر گوندل

حکمرانوں کے اقتدار کا سورج غروب ہو نیوالاہے :ابو بکر گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے ، حکومت کی ناقص پالیسیوں سے تنگ آکر قوم سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار ہوچکی ہے ، عمران خان نے عوامی امنگوں کے مطابق حکمرانوں کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے کرپٹ حکمرانوں فرار نہیں ہونے دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ابو […]

اصول و اسلوب زندگی

اصول و اسلوب زندگی

تحریر : محمد جواد خان چلو اٹھو اس امید پر کہ دنیا ہماری ہے یہ کل بھی ہماری تھی یہ آج بھی ہماری ہے کہتے ہیں کہ تاریخ اپنے آپ کو دھراتی آئی ہے، اپنے اندر تبدیلی کی لہر پیدا کرتی آئی ہے، ہر دور میں اپنے گہر ے نقوش چھوڑتی آئی ہے، اپنی تلخ […]

ترک سیاست اور فوج

ترک سیاست اور فوج

تحریر : صہیب سلمان ترکی کے سیاسی نظام میں فوج کو جو منفرد کردار حاصل ہے وہ فوج کا جمہوری کردار ہے آپ کو تُرکی میں فوج کے کردار کو سمجھنے کیلئے ما ضی میں جانا ہوگا۔ تُرکی کی سیاست میں فوج کے کردار کا آغاز مصطفےٰ کمال پاشا اور عظمت انونو کے ادوار میں […]

مقدمہ 12 مئی 9 سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا

مقدمہ 12 مئی 9 سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا

تحریر : شہزاد عمران رانا پاکستان کی تاریخ کا وہ تاریک دن جسے کوئی محب وطن پاکستانی نہیں بھول سکتا جب وکلاءکی عدلیہ بحالی تحریک کے دوران 12مئی 2007کو اُس وقت کے معزول چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے سند ھ ہائی کورٹ بار سے خطاب کے لئے کراچی آنے کا فیصلہ کیا […]

ملک کا بدنام ہوتا تعلیمی نظام

ملک کا بدنام ہوتا تعلیمی نظام

تحریر : عزیر اکبر اس وقت ہمارے ملک کا تعلیمی نظام ایک عجیب وغریب صور حال سے دوچار ہے ۔ ملک کے لئے اس سے بڑا المیہ اور کیا ہو سکتا ہے کہ ملک کے وزیراعظم اور وزیر تعلیم کی ڈگریاں ہی شک کے گھیرے میں ہیں اور ان دونوں کی جانب سے بار بار […]

ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کا خط وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے نام

ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کا خط وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے نام

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا حکومت ِ پنجاب نے عطائیت کے خاتمہ کے لئے جہاںٹھوس اقدام شروع کئے وہاں طب یونانی اور ہومیوپیتھی کا گلا گھونٹنے کی بھی ٹھان لی ہے۔ پاکستان کا ہر شہری یہی چاہتا ہے کہ تعلیم اور صحت کے معاملے میں معیار اور اصولوں پر سمجھوتا نہ ہو۔ بلا تفریق عطائیت […]

نزع

نزع

تحریر : عرفانہ ملک کچھ مواقع جب ہم ضائع کردیتے ہیں تووہ ہمیں پھر نہیں ملتے اوراگر مل بھی جائیںتو وہ نہیں ہوتے جوہم کھو چکے ہوتے ہیں ہم وقت کے ساتھ رہنے کی حسرت میںہی رہ جاتے ہیں۔اور وقت آگے نکل جاتاہے۔اوروہ اپنی تند وتیز ہوائوں میںبہت کچھ ساتھ اڑاکرلے جاتاہے ۔اورہم اپنی انا […]