counter easy hit

مہنگائی میں کوئی کمی نہیں ہوئی،چوہدری ندیم

مہنگائی میں کوئی کمی نہیں ہوئی،چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)مہنگائی کے چھیالیس سال میں کم ترین سطح پر ہونے کے حکومتی دعوے مضحکہ خیز اور غریب عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہیں حکمرانوں کی لوٹ مار ،کرپشن اور بیڈ گورننس نے ملک کو بھکاری بنا دیا ہے ،ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس […]

حکومت کی تعلیم دوستی اشتہاری مہم تک محدود ہے :حاجی اسلم چوہدری

حکومت کی تعلیم دوستی اشتہاری مہم تک محدود ہے :حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں تعلیمی اداروں کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہو کر پچاس ہزار رہ جانا مسلم لیگ ن کے تعلیمی دعوؤں کی نفی ہے۔حکومت کی تعلیم دوستی اشتہاری مہم تک محدود ہے۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے در حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

کرپشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتیں پی ٹی آئی کیساتھ ہیں،منور جٹ

کرپشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتیں پی ٹی آئی کیساتھ ہیں،منور جٹ

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتیں تحریک انصاف کے مؤقف کیساتھ متفق ہیں ، ان خیالات کا اظہار منور جٹ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عید کے بعد بادشاہی نظام کو معطل کرنے کیلئے ایک ساتھ سڑکوں پر نکلیں گے ،حکمرانوں کا اب […]

اپوزیشن ایک ہزار ریفرنس جمع کرالے بدنامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا:سلطانہ اصغر

اپوزیشن ایک ہزار ریفرنس جمع کرالے بدنامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا:سلطانہ اصغر

پیرس(نمائندہ خصوصی)اپوزیشن وزیر اعظم کے خلاف ایک ہزار ریفرنس دائر کر لے انہیں بد نا می کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ران خیالات کا اظہار سلطان اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کہ اپوزیشن نے وزارت عظمیٰ کو ایک مذاق سمجھ […]

محمود اچکزئی کا بیان حقائق کو جھٹلانے کی کوشش ہے :زاہد اقبال خان

محمود اچکزئی کا بیان حقائق کو جھٹلانے کی کوشش ہے :زاہد اقبال خان

پیرس(نمائندہ خصوصی)محمود اچکزئی کی طرف سے صوبے کے پی کے کو افغانستان کا حصہ قرار دینا حقائق کو جھٹلانے کی کوشش ہے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی جیسے بزرگ مدبر سیاستدان جنہوں نے ہمیشہ آئین و قانون کی […]

حکومت عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کر رہی ہے ،راجہ اشفاق

حکومت عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کر رہی ہے ،راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت عوام کو سستے رمضان بازاروں کے ذریعے اربوں روپے کی رقم سے ریلیف فراہم کر رہی ہے ، جس سے عام آدمی کو براہ راست فائدہ ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کی […]

رمضان المبارک برکتوں، رحمتوں اور بخشش کا مہینہ ہے ،قاری فاروق احمد فاروقی

رمضان المبارک برکتوں، رحمتوں اور بخشش کا مہینہ ہے ،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی) رمضان المبارک برکتوں، رحمتوں اور بخشش کا مہینہ ہے۔ اللہ تعالی کی طرف سے یہ مسلمانوں کے لیے بہت بڑا انعام ہے۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ اس بابرکت اور مقدس مہینے کا احترام ہم سب کے […]

وزیر اعظم کا احتساب لازم ہے،ناصر علی رانجھا

وزیر اعظم کا احتساب لازم ہے،ناصر علی رانجھا

اٹلی(بیورو چیف) وزیر اعظم کا احتساب ہو گا تو چھوٹے مگر مچھ قابو میں آئیں گے۔ شریف خاندان بیرون ملک جتنا پیسہ لے کر گیاتھااْس کا حساب دینا ہو گااپوزیشن اس نکتے پر متفق ہے کہ سب سے پہلے میاں محمد نواز شریف کا احتساب کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار ناصر علی رانجھا صدر […]

پاکستان کی سالمیت کے خلاف بیان دینے والے سیاستدان نہیں،مظہر اقبال گوندل

پاکستان کی سالمیت کے خلاف بیان دینے والے سیاستدان نہیں،مظہر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی سالمیت کے خلاف بیان دینے والے سیاستدان نہیں بلکہ ملک دشمن ہیں ایسے سیاستدانوں پر پابندی قانون بنانے کی اہم ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مظہر اقبال گوندل رہنما پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ اچکزئی افغانوں کے ہمدرد ہیں تو وہ خود ہی […]

حکومتی نا اہلی پر پوری قوم ماتم کناں ہے،یاسمین فاروق

حکومتی نا اہلی پر پوری قوم ماتم کناں ہے،یاسمین فاروق

پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ کی نا اہل حکومت نے غریب پینشنرز اور روزہ داروں کو سخت گرمی میں بے حال کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لاہور نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بے چارے غریب بوڑھے اور خواتین لمبی لمبی قطاروں میں پنشن لینے […]

تعلیمی بجٹ میں کمی افسوسناک ہے،حافظ عبدالرزاق صادق

تعلیمی بجٹ میں کمی افسوسناک ہے،حافظ عبدالرزاق صادق

سپین(بیورو چیف) حکومت نے تعلیم کو نظر اندازکیا جس سے ملکی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔ ان خیالات کا اظہار حافظ عبدالرزاق صادق کو آرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ بجٹ میں پچھلے سال کے مقابلے میں تعلیمی بجٹ میں مزید کمی […]

قوم لٹیروں کیخلاف میدان میں آئے،نعمت اللہ

قوم لٹیروں کیخلاف میدان میں آئے،نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) عید الفطر کے بعد کرپٹ حکمرانوں کیخلاف چلائی جانے والی تحریک لیٹروں کو جیلوں میں ڈالنے تک جاری رہے گی۔ پوری قوم کو اب لیٹروں کے خلاف میدان میں آنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا انہوں […]

وفاقی وزیر خزانہ جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں،چوہدری منیر وڑائچ

وفاقی وزیر خزانہ جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں،چوہدری منیر وڑائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں جن کا کہنا ہے کہ مہنگائی 46سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مہنگائی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جسکے باعث غریب آدمی غریب تر ہوتا جا رہا ہے اور سبزی اور دالیں بھی […]

امجد صابری کا سرعام قتل حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے :اقبال خونن

امجد صابری کا سرعام قتل حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے :اقبال خونن

پیرس(نمائندہ خصوصی) امجد صابری کا سرعام قتل حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اسلامی ملک میں قومی ہیرو کا قتل ہو جانا حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے […]

عمران کی قیادت میں ملک خوشحال ہو گا::حاجی ابرار اعوان

عمران کی قیادت میں ملک خوشحال ہو گا::حاجی ابرار اعوان

پیرس(نمائندہ خصوصی) عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی راہوں پر گامزن ہو گا۔ تحریک انصاف آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جنگ لڑ رہی ہے۔ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں جبکہ حکمران میٹرو ٹرین اور میٹرو بس تک محدود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما […]

مسلم لیگ ن عوام کی مقبول ترین سیاسی جما عت ہے :میاں حنیف

مسلم لیگ ن عوام کی مقبول ترین سیاسی جما عت ہے :میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن عوام کی مقبول ترین سیاسی جما عت ہے اور میاں نواز شریف ہی قوم کے پسندیدہ لیڈر ہیں مسلم لیگ ن نے اپنے تین سا لہ دور اقتدار میں ریکارڈ ترقیا تی منصوبے پا یہ تکمیل تک پہنچا ئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ […]

نواز شریف قوم کو ترقی کی طرف لے جارہے ہیں :ملک ناصر

نواز شریف قوم کو ترقی کی طرف لے جارہے ہیں :ملک ناصر

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے قائدین میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف قوم کو ترقی کی طرف لے جارہے ہیں۔ حکومت عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے۔ ملک میں امن و امان کے فروغ کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل بھی حل کئے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اطہار […]

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے :شہزاد خادم

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے :شہزاد خادم

پیرس(نمائندہ خصوصی)مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ، حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث عوام مسائل سے دو چار ہیں، حکمران مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شہزاد خادم میڈیا انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، ان کا مزید کہنا تھاکہ پاک […]