counter easy hit

صحافی محمد انور شیخ اور پوری کابینہ کا ایک تعزیتی بیان

Anwar Shaikh

Anwar Shaikh

گجرات(نمائندہ خصوصی ) گجرات پریس کلب کے صدر اور سینئر صحافی محمد انور شیخ اور پوری کابینہ نے ایک تعزیتی بیان میں ن لیگ کے راہنما چوہدری تنویر گل کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور سوگواران کو سصبر جمیل دے