counter easy hit

چین میں گدھا بھی سگریٹ پینے لگا

چین میں گدھا بھی سگریٹ پینے لگا

چین میں گدھے کی ایک بڑی سگریٹ کا کش لگاتے اور نتھنوں سے دھواں نکالنے کی ویڈیو دنیا بھر میں مقبول ہو گئی۔ بیجنگ: (یس اُردو) اس سے قبل چمپانزی اور دیگر جانوروں کی تمباکو نوشی کی تصاویر اور ویڈیو منظرِ عام پر آتی رہی ہیں لیکن کسی گدھے کی جانب سے سگریٹ پینے کی […]

داخلی بامقابلہ خارجی مسائل

داخلی بامقابلہ خارجی مسائل

تحریر : شیخ خالد ذاہد ناجانے کیوں دل اہم ترین معاملات پر بہت بے رحمی سے اپنی رائے دینے کیلئے مچلنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔ جیسے کوئی بچہ اپنے والدین کہ ساتھ بازار میں اپنی پسند کی کوئی بھی دیکھ کر مچلنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔۔اب دل کے اس بے رحمی سے مچلنے کی وجہ […]

پریانکا چوپڑا کی ہم شکل لڑکی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

پریانکا چوپڑا کی ہم شکل لڑکی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہم شکل لڑکی نوپریت بنگا کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ ممبئی: (یس اُردو) پریانکا چوپڑا کی ہم شکل لڑکی نوپریت بنگا کی تصاویر نے اداکارہ کے مداحوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والی لڑکی نوپریت نے […]

بھارتی میڈیا کے الزامات بے بنیاد ہیں: اسلامی اسکالر ذاکر نائیک

بھارتی میڈیا کے الزامات بے بنیاد ہیں: اسلامی اسکالر ذاکر نائیک

ذاکر نائیک کا کہنا تھا اسلامی چینل چلائے جانے پر ان کا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے ممبئی (یس اُردو) معروف اسلامی اسکالر ذاکر نائیک نے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد الزامات کو پروپیگنڈہ قرار دے دیا ، کہتے ہیں کہ دہشت سے متعلق ان کے بیان کو میڈیا نے توڑ مروڑ کر پیش […]

لارڈز ٹیسٹ ،پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 339 رنز بنا کر آؤٹ

لارڈز ٹیسٹ ،پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 339 رنز بنا کر آؤٹ

پہلے روز کے اختتام تک پاکستان نے چھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو بیاسی رنز بنائے تھے لندن (یس اُردو) لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف 339 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پہلا روز مصباح الحق کے نام رہا ، کپتان نے پہلے روز شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سنچری […]

وادی کشمیر لہولہان

وادی کشمیر لہولہان

تحریر : محمد ریاض پرنس وادی کشمیر لہولہان۔ بھارتی یزیدوں نے کشمیریوں کا پانی بند کر دیاپہاڑوں سا عزم اور استقامت اوردلیری رکھنے والے کشمیری بھائیوں اور مائوں بہنوں کو میں سلام پیش کرتا ہوں ۔جنھوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کردیا مگر بھارتی سورمائوں کے آگے جھکے نہیں اور مسلسل ان کے وحشیانہ […]

دی راک ” چوراسی ملین ڈالرز کما کر سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار

دی راک ” چوراسی ملین ڈالرز کما کر سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار

فوربز میگزین کی جاری لسٹ میں ڈوین جانسن کو سب سے زیادہ معاوضہ کمانے والا اداکار قرار دیا گیا ، سپر سٹار کی جانب سے مداحوں کا شکریہ نیویارک (یس اُردو ) رنگ میں نام کمانے والے “دی راک” ہالی وڈ کی دنیا میں بھی راج کرنے لگ گئے ۔ چوراسی ملین ڈالر کما کر […]

وزیر اعظم کا بھارتی مظالم کیخلاف منگل کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

وزیر اعظم کا بھارتی مظالم کیخلاف منگل کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم جدوجہد آزادی کشمیر کو مزید مضبوط کریں گے :وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کابینہ کے اجلاس سے خطاب لاہور (یس اُردو ) وزیر اعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف منگل کے روز ملک بھر میں یوم سیاہ منانے اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے […]

آ بیل مجھے مار

آ بیل مجھے مار

تحریر ۔ شوکت مقبول بٹ گزشتہ ٦٩ سالوں سے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ جموں کشمیر کے انسانوں کے سیاسی مستقبل کے متعین کرنے کے مسئلہ کو پاکستان کی توسیع پسندی کے مسئلہ کے طور پر ٹریٹ کیا ہے. اور ہمیشہ کشمیری عوام کی تحریک کے بڑے پیمانے پر چلاۓ جانے والے indigenous حصہ کو بھی […]

مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی دبانے کیلئے ظلم و ستم جاری

مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی دبانے کیلئے ظلم و ستم جاری

اب تک قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں سوا لاکھ کشمیری شہید ہوچکے ہیں ، تیرہ ہزار سے زائد کشمیری لاپتہ ہیں سری نگر (یس اُردو ) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دبانے کے لئے ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے ۔ جدوجہد آزادی کو کچلنے کیلئے اب تک […]

اسحاق ڈار منی لانڈرنگ کے الزامات سے کلیئر

اسحاق ڈار منی لانڈرنگ کے الزامات سے کلیئر

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے پندرہ سال بعد ناکافی شواہد پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی انکوائری بند کر دی۔ بورڈ نے پانچ نئے کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی بھی منظوری دے دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس۔ اسحاق ڈار منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری۔ 15 سال […]

خدمت انسانیت کا بھیدی ۔۔ عبدالستار ایدھی

خدمت انسانیت کا بھیدی ۔۔ عبدالستار ایدھی

تحریر: چوہدری غلام غوث دنیا کی پہلی 100 عظیم شخصیات کتاب لکھنے والے غیر مسلم مصنف نے نبی آخر الزماں حضرت محمدۖ کو پہلے نمبر پر رکھا اور اس کے پس منظر میں اس نے ایک واقعہ بطور دلیل پیش کیا ،اس نے تحریر کیا کہ ایک مرتبہ نبی اکرم ۖ اپنے صحابہ کے ساتھ […]

شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے ریفرنس دائر کر دیا

شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے ریفرنس دائر کر دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے وزیر اعظم پر بیرون ملک اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے لاہور (یس اُردو ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ریفرنس دائر کر دیا ۔ ریفرنس میں موقف اختیار […]

ایدھی کا جھولا اور اس کا انعام

ایدھی کا جھولا اور اس کا انعام

تحریر: سید انور محمود نیویارک میں بیٹھے ہوئے ایک شخص خلیل چشتی جو اپنے آپ کو مذہبی اسکالر کہتے ہیں انہوں نے ایدھی صاحب کی وفات کے اگلے روز 9 جولائی کواپنے فیس بک پر ایک تیسرئے درجے کے مضمون ’’عبدالستار ایدھی: سکے کے دورخ ‘‘ جس کے مصنف کا نام ’’ڈاکٹر حسن مدنی ‘‘ […]

پھر آ گیا ہوں گردشِ دوراں کو ٹال کے

پھر آ گیا ہوں گردشِ دوراں کو ٹال کے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کپتان صاحب نے ایک دفعہ پھر کھڑاک کر دیا۔ عنقریب سونامیے کنٹینر پر کھڑے خاں صاحب کی زبان سے یہ اعلان مکرر سنیں گے ”میں چاہتا ہوں کہ جلدی نیا پاکستان بن جائے تاکہ میں شادی کر لوں۔ ہندوستان ٹائم کو انٹرویو دیتے ہوئے کپتان صاحب نے فرمایا” دو طلاقوں […]

سفاک دہشت گردوں کے مسلم دنیا میں اگلے نشانے

سفاک دہشت گردوں کے مسلم دنیا میں اگلے نشانے

تحریر : علی عمران شاہین رمضان المبارک کے آخری ایام کرئہ ارض کے کونے کونے میں زخموں سے چور اور دکھوں، تکلیفوں سے رنجور امت مسلمہ کیلئے مزید کربناکی میں گزرے۔ دنیا میں مسلم امہ کیلئے امیدوں کا مرکز بننے والے ترکی پر دہشت گردوں نے ہولناک حملہ کیا۔ ان کا نشانہ استنبول کا ہوائی […]

مارشل لا کی بازگشت سماعتوں سے ٹکرانے لگی

مارشل لا کی بازگشت سماعتوں سے ٹکرانے لگی

تحریر : عبدالرزاق دکھ کی بات تو یہ ہے کہ پاکستانی عوام بھی عجب تکلیف دہ صورتحال سے دوچار ہے ۔کبھی جمہوریت کے پودے کی حفاظت کی خاطر خون کے دریا بہا دیتی ہے اور کبھی آمریت کو گلے لگانے میں ہی عافیت سمجھتی ہے۔ یہ پاکستانی قوم کے لیے بڑا تکلیف دہ منظر ہوتا […]

دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن لینا ہو گا تاکہ ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں، خان یوسف

دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن لینا ہو گا تاکہ ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں، خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی ) فرانس کے قومی دن کے موقع پر 80سے زاہد ہلاکتیں دہشت گردوں کی بھینٹ چڑھ گئی ہیں جس کو کسی طور پر بھی بھلانا ناممکن ہے ، ایسے واقعات دل پر نقوش چھوڑ جاتے ہیں ،ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے صرف مذمت کافی نہیں ، دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے ٹھوس […]

فرانس کے قومی دن کے موقع پر دہشت گردوں کی غلیظ کاروائی پر افسوس ہے،چوہدری ندیم

فرانس کے قومی دن کے موقع پر دہشت گردوں کی غلیظ کاروائی پر افسوس ہے،چوہدری ندیم

پیرس(نمائندہ خصوصی )فرانس کے قومی دن کے موقع پر دہشت گردوں کی غلیظ کاروائی پر افسوس ہے ، ایسی بزدلانہ حرکت سے دہشت گرد ہمیں اور حوصلہ مند بنا رہے ہیں ، ہم دکھ کی اس گھڑی میں فرانس کی عوام کے ساتھ ہیں ، ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم […]

دہشت گرد اپنے غلیظ نظریات تمام دنیا پر مسلط کرنا چاہتے ہیں جو کسی صورت میں قبول نہیں،ملک ناصر

دہشت گرد اپنے غلیظ نظریات تمام دنیا پر مسلط کرنا چاہتے ہیں جو کسی صورت میں قبول نہیں،ملک ناصر

پیرس(نمائندہ خصوصی )فرانس میں دہشت گردی سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ دہشت گرد اپنے غلیظ نظریات تمام دنیا پر مسلط کرنا چاہتے ہیں جو کسی صورت میں قبول نہیں ،فرانس کے قومی دن کے موقع پر ایسا دل کو خون کے آنسو رولانے والا واقعہ انتہائی شرمناک ہے ، جس کی ہم […]

فرانس کے قومی دن کے موقع پر دہشت گردی کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے،چوہدری محمد رزاق

فرانس کے قومی دن کے موقع پر دہشت گردی کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے،چوہدری محمد رزاق

پیرس(نمائندہ خصوصی )فرانس کے قومی دن کے موقع پر دہشت گردی کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، ہم دکھ کی اس گھڑی میں فرانس کی عوام کے ساتھ ہیں، ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد رزاق سینئر رہنما پاکستان پپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں […]

فرانس کے قومی دن کے موقع پر دہشت گردی کے دلخراش واقعہ نے دل کو خون کے آنسو رولایا ہے،قاری فاروق احمد فاروقی

فرانس کے قومی دن کے موقع پر دہشت گردی کے دلخراش واقعہ نے دل کو خون کے آنسو رولایا ہے،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی )فرانس کے قومی دن کے موقع پر دہشت گردی کے دلخراش واقعہ نے دل کو خون کے آنسو رولایا ہے ،ہم اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور فرانس کی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز […]

پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کی جا رہا ہے۔

پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کی جا رہا ہے۔

فرانس۔ (عمیر بیگ) پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے بروز ہفتہ 16 جولائی 2016 عصر تا مغرب قرآن خوانی اور ختم شریف کا اہتمام کیا گیا ہے۔مسجد انتظامیہ کی طرف سے تمام پاکستانی کیمیونٹی کو خصوصی طور پر دعوت دی جارہی ہے،تمام پاکستانی کیمیونٹی […]

بے شرم

بے شرم

تحریر : شاہد شکیل بہت بے شرم ہیں آپ، شرم نہیں آتی تمہیں، کہاں مر گئی تمہاری شرم، بے شرمی کی حد ہو گئی جیسے الفاظ اکثر ماضی میں ادا کئے جاتے تھے جبکہ آج کل تقریباً ہر اخبار ،ٹیلی ویژن اور فیس بک وغیرہ پر سننے اور پڑھنے کو ملتے ہیں کہ کوئی شرم […]