counter easy hit

پنجاب حکومت بلدیاتی نمائندوں کا احتصال بند کرے،چوہدری محمد الیاس

پنجاب حکومت بلدیاتی نمائندوں کا احتصال بند کرے،چوہدری محمد الیاس

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) سابق ضلعی صدر و آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے 107چوہدری محمد الیاس نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت بلدیاتی نمائندوں کا احتصال بند کرے اگر بلدیاتی اداروں کی بحالی کیلئے فی یونین کونسل25لاکھ روپے فنڈز دینے کا اعلان کرکے ڈی سی او […]

سرائے عالمگیر:پرانی جہلم منی سہراب گوٹھ کی شکل اختیار کر گیا

سرائے عالمگیر:پرانی جہلم منی سہراب گوٹھ کی شکل اختیار کر گیا

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر:پرانی جہلم منی سہراب گوٹھ کی شکل اختیار کر گیا۔ ڈیروں پر ہیروین اور نشہ آور انجکشن کی سرعام فروخت عروج پر۔شکایت کرنے والوں کو جھوٹے مقدمات میں الجھایا جانے لگا ۔ ماٹھے معززین کی سرپرستی، مقامی پولیس کے چھاپے بھی حالات تبدیل نہ کر سکے ، تفصیل ضلع […]

بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے ،لگتا ہے حکمرانوں نے ہمارا جینے کا حق چھیننے کا منصو بہ بنا لیا ہے

بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے ،لگتا ہے حکمرانوں نے ہمارا جینے کا حق چھیننے کا منصو بہ بنا لیا ہے

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے ،لگتا ہے حکمرانوں نے ہمارا جینے کا حق چھیننے کا منصو بہ بنا لیا ہے،خواجہ سراؤں نے بجٹ کو مسترد کردیا، تفصیل کے مطابق خواجہ سراؤں نیلی ،ماہ نور ،ببلی ،بلونے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صرف اورصرف کاغذی […]

رواں ہفتہ سرائے عالمگیر لہولہان :اقدام خود کشی سمیت مختلف حادثات میں9افرادجابحق

رواں ہفتہ سرائے عالمگیر لہولہان :اقدام خود کشی سمیت مختلف حادثات میں9افرادجابحق

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) رواں ہفتہ سرائے عالمگیر لہولہان :اقدام خود کشی سمیت مختلف حادثات میں9افرادجابحق عورت سمیت10 افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر میں رواں ہفتہ کے دوران سرائے عالمگیر نیا روڈ پر ٹرالے و موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں سمبلی کا رہائشی 45سالہ راجہ ظفر اقبال […]

گلوکار سلمان احمد کی جان کو خطرہ، پولیس کا ملک چھوڑنے کا مشورہ

گلوکار سلمان احمد کی جان کو خطرہ، پولیس کا ملک چھوڑنے کا مشورہ

معروف گلوکار سلمان احمد کی جان کو خطرہ ہے ، کراچی پولیس نے سیکورٹی دینے کے بجائے ملک چھوڑنے کا مشورہ دے دیا کراچی (یس اُردو) کراچی میں معروف گلوکار سلمان احمد خان کو پولیس نے جان کو خطرہ کے باعث ملک چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے ، تاہم سلمان احمد نے ملک چھوڑنے […]

اسحاق ڈار اور اعزاز چودھری سے اولسن کی ملاقاتیں، بارڈر مینجمنٹ پر پاکستان کی حمایت

اسحاق ڈار اور اعزاز چودھری سے اولسن کی ملاقاتیں، بارڈر مینجمنٹ پر پاکستان کی حمایت

امریکا کی پاکستان کے ساتھ تعلقات میں سرد مہری کو ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سیکریٹری خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری سے […]

تربت: ایف سی کے قافلے پر بم حملہ، 6 اہلکار زخمی

تربت: ایف سی کے قافلے پر بم حملہ، 6 اہلکار زخمی

بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف سی کے قافلے کے قریب دھماکا، چھ اہلکار زخمی۔ تربت: (یس اُردو) تربت کے علاقے دشت بلنگور میں ایف سی کے قافلے پر دہشتگردوں کی جانب سے بم حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کو قریبی […]

عمران خان حقائق سامنے آنے کے بعد مریم نواز سے معذرت کریں: ڈار

عمران خان حقائق سامنے آنے کے بعد مریم نواز سے معذرت کریں: ڈار

عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ سے بدتمیزی کے معاملے کی دوسرے روز بھی گونج رہی، اسحاق ڈار نے بھی کپتان کو مریم نواز سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔ دوسری طرف عمران خان کہتے ہیں واقعہ لاہور میں پیش آیا، ذمہ دار نواز لیگ ہی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ڈاکٹر عظمیٰ خان سے […]

راولاکوٹ: آزاد پتن کے قریب وین کھائی میں گر گئی 8 افراد جاں بحق

راولاکوٹ: آزاد پتن کے قریب وین کھائی میں گر گئی 8 افراد جاں بحق

راولاکوٹ میں آزاد پتن کے قریب وین کھائی میں گر گئی 8 افراد جاں بحق 10 زخمی ہو گئے۔ راولاکوٹ: (یس اُردو) راولپنڈی سے ہجیرہ جانے والی وین آزاد پتن کے قریب گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔ حادثے میں 10 افراد زخمی […]

دمام میں پھنسے پاکستانیوں کے گھروں میں فاقے، سفارتخانے کا مدد سے گریز

دمام میں پھنسے پاکستانیوں کے گھروں میں فاقے، سفارتخانے کا مدد سے گریز

سعودی عرب کے شہر دمام میں پھنسے پاکستانیوں کی زندگی بد سے بدتر ہو گئی، کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات ختم ہو گئیں، گھروں میں بھی فاقے ہونے لگے، متاثرین کا حکومت پاکستان سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ ان کی وطن واپسی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ دمام: (یس اُردو) عید اپنوں کے ساتھ […]

بلاول بھٹو کی مینگو ڈپلومیسی، ملکہ برطانیہ کو سندھڑی آموں کا تحفہ

بلاول بھٹو کی مینگو ڈپلومیسی، ملکہ برطانیہ کو سندھڑی آموں کا تحفہ

بلاول بھٹو کی سات سمندر پار بھی مینگو ڈپلومیسی جاری۔ ملکہ برطانیہ کے لئے سندھڑی آموں کا تحفہ بجھوا دیا لاہور: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان میں ہی نہیں سات سمندر پار بھی مینگو ڈپلومیسی جاری ہے۔ اس بار بلاول بھٹو نے سندھ کی خاص سوغات سندھڑی آموں […]

چیئرمین واپڈا کے بیان کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی گئی

چیئرمین واپڈا کے بیان کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی گئی

پیپلز پارٹی نے چیئرمین واپڈا کے کالا باغ ڈیم سے متعلق بیان پر قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) تحریک التواء نفیسہ شاہ، شازیہ مری، نوید قمر، اعجاز جاکھرانی اور دیگر نے جمع کرائی۔ تحریک میں کہا گیا ہے کہ تین صوبائی اسمبلیاں کالا باغ ڈیم کیخلاف قراردادیں […]

اسلام آباد پولی کلینک ہسپتال میں مبینہ کرپشن کا چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد پولی کلینک ہسپتال میں مبینہ کرپشن کا چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال میں مبینہ کرپشن اور ادویات کی چوری کا انکشاف۔ چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے معاملے کا نوٹس لے لیا، سیکرٹری کیڈ سے دو ماہ میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے نوٹس ہیومن رائٹس سیل میں دائر […]

فطرہ اور زکوٰۃ کی جبری وصولی میں 90 فیصد کمی آئی ہے: صدر کراچی اتحاد

فطرہ اور زکوٰۃ کی جبری وصولی میں 90 فیصد کمی آئی ہے: صدر کراچی اتحاد

ماہ رمضان کے آغاز سے ہی کراچی میں فطرہ اور زکوٰۃ کی زبرسدتی وصولی تاجر برادری کے لئے ایک مسئلہ بن چکی تھی، تاہم گزشتہ دو برس سے ان واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے اور تاجر برداری قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی سے خوش نظر آتی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) شہر قائد […]

افغانستان کا پاکستان میں کارروائی کیلئے دہشت گردوں کو تیار کئے جانے کا انکشاف

افغانستان کا پاکستان میں کارروائی کیلئے دہشت گردوں کو تیار کئے جانے کا انکشاف

افغانستان نے پہلے سرحد پر فائرنگ کی اب دہشت گردوں سے گٹھ جوڑ کر لیا۔ پاکستان میں کارروائی کے لیے 80 سے سو دہشت گرد تیار کئے جانے ک انکشاف جنہیں افغان نیشنل آرمی کی پشت پناہی حاصل ہے۔ لاہور: (یس اُردو) پہلے سرحد پر فائرنگ اب دہشت گردوں کے ساتھ گٹھ جوڑ۔ افغانستان اوچھے […]

لاہور: شہریوں کا لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، ٹریفک جام

لاہور: شہریوں کا لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، ٹریفک جام

بتی چوک راوی روڈ کے مکینوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میٹرو بس بند کر دی لاہور (یس اُردو) لاہور میں طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بتی چوک پر رہائشیوں نے دھرنا دے دیا ، میٹرو بس سروس روک لی ۔بتی چوک راوی روڈ کے مکینوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف […]

ایف بی آر بیرون ملک موجود پیسہ واپس لانے کے لیے سرگرم

ایف بی آر بیرون ملک موجود پیسہ واپس لانے کے لیے سرگرم

ذرائع کے مطابق سوئس حکام نے پیسہ واپس لانے کیلئے پاکستانی قوانین میں ترامیم تجویز کیں اور اپنی گائیڈ لائن بھی پیش کی کراچی (یس اُردو) ایف بی آر نے آف شور کمپنیوں میں لگایا گیا سرمایہ واپس پاکستان لانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ۔ایف بی آر آف شور کمپنیوں کا پیسہ ملک […]

ماں کی ممتا سے محروم عبداللہ کی عدالت میں باپ سے ملاقات

ماں کی ممتا سے محروم عبداللہ کی عدالت میں باپ سے ملاقات

عبداللہ چودھری اقبال کے لائے گئے کھلونوں سے کھیلتا رہا ، بچے کو خود سے مانوس کریں ، عدالت کی والد کو ہدایت کراچی (یس اُردو) ماں کی ممتا سے محروم ننھے عبداللہ کی عید ایدھی سینٹر میں ہی گذرے گی ، کراچی سٹی کورٹ میں عبداللہ کی اس کے والد سے دوسری ملاقات کرائی […]

ملک بھر میں بیشتر بینک بند، لنک ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

ملک بھر میں بیشتر بینک بند، لنک ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

بینکوں کی کہیں برانچیں بند، کہیں لنک ڈاؤن ، کراچی ، لاہور ، پشاور ، اسلام آباد اور ملتان میں صارفین رُل گئے ، بزرگ پنشنرز مایوسی کی تصویر، خواتین بھی خوار لاہور (یس اُردو) ملک بھر میں بیشتر بینک بند ہونے اور لنک ڈاؤن ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا […]

رچرڈ اولسن کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

رچرڈ اولسن کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

رچرڈ اولسن نے دفترخارجہ میں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد سے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات سمیت افغانستان سے پاکستان کے تعلقات اور بارڈر منیجمنٹ کے حوالے سے بات کی گئی اسلام آباد (یس اُردو) امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری سے ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پر […]

وزیراعظم کے احتساب کیلئے ہر حد تک جائیں گے: عمران خان

وزیراعظم کے احتساب کیلئے ہر حد تک جائیں گے: عمران خان

میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمراں خان کا کہنا تھا سفارش، سیاسی بھرتیوں اور میرٹ پر عمل نہ ہونیکی وجہ سے پولیس کو تباہ کیا گیا ہے کراچی (یس اُردو) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے احتساب کے لیے ہر حد تک جائیں گے ، سفارش، سیاسی بھرتیوں اورمیرٹ […]

ملک بھر میں آج شب قدر انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

ملک بھر میں آج شب قدر انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

شب قدر کی رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے ، اس رات قرآن پاک کا نزول ہوا لاہور (یس اُردو) ملک بھر میں آج رمضان المبارک کی ستائیسویں شب انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ۔ مساجد میں محافل شبینہ ، عبادات ، ذکر و اذکار اور نعت خوانی کا خصوصی اہتمام کیا […]

کراچی: تیسرے روز بھی بجلی مکمل بحال نہ ہو سکی، جگہ جگہ احتجاج

کراچی: تیسرے روز بھی بجلی مکمل بحال نہ ہو سکی، جگہ جگہ احتجاج

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے بعد بجلی کی معطلی پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا، گرمی کی مشکل کو بجلی کی عدم فراہمی نے مشکل ترین کر دیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) بارش کے بعد تیسرے روز بھی بجلی کا انتظام معمول پر نہ آ سکا۔ شہر کے علاقے ابراہیم […]

لاہور: عمران خان کی بہن کی گاڑی روکنے والا پروٹوکول فریال تالپور کا نکلا

لاہور: عمران خان کی بہن کی گاڑی روکنے والا پروٹوکول فریال تالپور کا نکلا

عمران خان کی پہلے حکومت پر تنقید، حقیقت جاننے پر جواب دینے سے گریز ، مریم نواز کہتی ہیں جھوٹ بولنے والے رمضان میں تو شرم کریں لاہور: (یس اُردو) عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کے ساتھ لاہور میں بدتمیزی کا معمہ دنیا نیوز نے حل کر دیا ۔ ڈاکٹر عظمٰی خان کو […]