counter easy hit

چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا ہے، انس وحید بٹ

ans waheed butt

Anas Waheed Butt

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)ممتاز سماجی کاورباری شخصیت انس وحید بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا ہے انہوں نے ہمیشہ جرائم کرائم کو واضع کیا اور ان کے خاتمہ کیلئے ہر ممکن کوشش کی انہوں نے ہمیشہ جو دیکھا وہ ہی لکھاتھانہ کچہری کی صحافت کی اور نہ کی کسی کی TCکی ہمیشہ کی لمحہ مثبت صحافت کے فروغ کیلئے ہر ممکن کوشش کی ان جیسی شخصیت عرصوں بعد پید ا ہوتی ہیں ۔ یہ لالہ موسیٰ کیلئے باعث فخر کی بات ہے ہم امید کرتے ہیں کہ محمدمنشاء بٹ ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی بلیک میلنگ اور زرد صحافت کے خلاف ننگی تلوار رہیں گے اور علاقہ کے مسائل کو اجاگر کریں گے او ر ان کے حل کیلئے اپنی تمام تر توانیاں بروائے کار لائیں گے اور ہم ان کو ہر طرح کے ممکن تعاو ن کی یقین دہانی کراتے ہیں