counter easy hit

ملک محمد حنیف اعوان ہا لینڈ کے دورے پر روانہ ہو گئے

Hanif Awan

Hanif Awan

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) ضلعی صدر مسلم لیگ(ن ) گجرات ایم پی اے ملک محمد حنیف اعوان ہا لینڈ کے دورے پر روانہ ہو گئے اور عید الفطر بھی اپنی فیملی کے ہمراہ ہالینڈ میں منائیں گے اور پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے تفصیل کے مطابق ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) ایم پی اے حلقہ پی پی 114ملک محمد حنیف اعوان ہالینڈ کے دورے پر روانہ ہو گئے اور دوست احباب نے نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا اور ملک محمد حنیف اعوان اپنی فیملی کے ہمراہ عیدالفطر ہالینڈ میں ہی منائیں گے اور پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملا قاتیں کریں گے