counter easy hit

ترک عوام کی یکجہتی لازوال داستان

ترک عوام کی یکجہتی لازوال داستان

تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں گزشتہ روز ترکی میں ایک واقع رونما ہوا جس میں ترک فوج کے اندر ایک باغی گروپ اٹھ کھرا ہوا جس نے ترک حکومت پر شب خون مارنے کی کوشش کیترک صدر نے غیر ملکی میڈیا کا سہارا لے کر عوام کو باہر نکلمے کا حکم دیا وہ رات […]

انقلاب محمدی

انقلاب محمدی

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دنیا بھر سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول ۖ سے مسجد نبوی ۖ کا چپہ چپہ مہک اور چمک رہا تھا عشقِ رسول ۖ کی آنچ سے عاشقوں کے چہرے گلنار ہو رہے تھے دنیا بھر سے عاشقوں کے یہ قافلے صدیوں سے پروانوں کی طرح مدینہ کا رُخ کر تے […]

جس نے ملاوٹ کی وہ ہم سے نہیں

جس نے ملاوٹ کی وہ ہم سے نہیں

تحریر : ملک نذیر اعوان 1928 کو انڈیا میں پیدا ہوئے اور 1947 میں پاکستان منتقل ہو گئے اصل میں خدا نے بندے سے جہاں کام لینا ہوتا ہے وہاں اس کو پہنچا دیتا ہے۔ عبدالستار شروع سے ہی فقیرانہ اور سادہ طبیعت کے مالک تھیاور پاکستان میں جب انہوں نے دیکھا کہ جو لوگ […]

قد آور اردگان کو سبز سلام

قد آور اردگان کو سبز سلام

تحریر : سالار سلیمان ترکی طیب اردگان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی عالمی میڈیا کا موضوع ہے۔ طیب اردگان بنیادی طور پر ایک اسلام پسند فرد ہے’ جس کا اظہار وہ وقتاً فوقتاً اپنے اقدامات اور بیانات سے کرتے ہیں۔ ابھی چند روز قبل ہی ترکی میں طیب اردگان کے اقتدار کی […]

محمد احمد سبزواری نہیں رہے

محمد احمد سبزواری نہیں رہے

تحریر: نعیم الرحمان شائق کل کی ایک خبر سے معلوم ہوا کہ ہمارے ملک کی ‘سوشل میڈیا سلیبریٹی’ قندیل بلوچ کو قتل کر دیا گیا ہے ۔میڈیا بتاتا ہے کہ ان کو ان کے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کیا۔ وہ متنازعہ تو تھیں ، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان […]

19جولائی یوم الحاق پاکستان

19جولائی یوم الحاق پاکستان

تحریر : حبیب اللہ سلفی کشمیر کی تاریخ میں 19جولائی 1947ء کا دن بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ یہ وہ وقت تھا کہ جب ہندوستان انگریز کی غلامی سے نکل رہا تھا’برصغیر میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہو رہی تھیں اور کلمہ طیبہ کی بنیاد پر چلنے والی تحریک کے پیش نظر پاکستان کی آزادی […]

کیا میں صحافی ہوں۔۔؟

کیا میں صحافی ہوں۔۔؟

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی میں کھڑا تھا۔اور منظر دیکھا رہا تھا۔کہ لوگ ایک چارپائی اٹھائے ہوئے ہسپتال کے میں گیٹ سے باہر جارہے تھے۔اور پھر روڈ پر چارپائی رکھ کر روڈ بلاک کردیا۔وہ کوئی خالی چارپائی نہیں تھی۔اس کے اوپر ایک انسان کی لاش تھی۔روڈ پر […]

یوم سیاہ اور برہان وانی کا جنازہ

یوم سیاہ اور برہان وانی کا جنازہ

تحریر : ساجد حبیب میمن میں سمجھتا ہوں کہ حکومت نے ایک اچھا فیصلہ کیاہے کہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور بھارت کے جبرو تشدد سے پردہ اٹھانے کے لیے یوم سیاہ منایا جائے ۔ضروری ہوگا کہ اس روز ملک بھر میں جلسے جلوس نکالیں جائیں اور ریلیوں میں بھرپور انداز میں شرکت کرتے […]

ترکی کا الله اکبر‎

ترکی کا الله اکبر‎

تحریر : محمد سلمان آفاق الله اکبر کے نعرے ترکی کے سڑکوں په تھے،باچھیں پاکستان میں میری کهل رہی تهیں۔ بی بی سی پہ دیکھ رہا تهااقبال کے مسلمان کو طوفانِ مغرب نے مسلمان کردیا تھا. افراد کے ہاتھوں میں قوم کی تقدیر تھی اورجمہور کی خودی تاریخ بنا رہی تھی. میں ذوق انقلاب سے […]

فتح اللہ گولن فوجی گولوں سے ترکی فتح کرنے چلا تھا

فتح اللہ گولن فوجی گولوں سے ترکی فتح کرنے چلا تھا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں سرزمینِ ترکی میں ماہِ رواں کی سولہ تاریخ جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب جو ہوااِس میں شک نہیں کہ یہ دنیاکی تاریخ کے ابواب میں ایک انوکھا واقعہ ہے جس میں نہتے عوام نے اپنی ہی فوج کو سڑکوں پر کھسیٹا اوراپنے باغی جسموں والے فوجیوں […]

بادشاہ اور فقیر

بادشاہ اور فقیر

تحریر: میر افسر امان آجکل ہمارے سامنے دو کردار ہیں ایک بادشاہ اور ایک فقیر کا۔دونوں میں سے نہ تو کوئی حقیقی بادشاہ ہے نہ حقیقی فقیر۔ ان دونوں کے کردار ان کو بادشاہ اور فقیر بناتے ہیں۔بادشاہ حکومت پاکستان کا منتخب وزیر اعظم ہے۔ اس کے پاس غریب عوام سے حاصل کردہ ٹیکس کے […]

ملک طالب حسین صدیقی کی خوشدامن مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی لیبر ھاؤس جلیب الشیوخ کویت میں منعقد ہوئی

ملک طالب حسین صدیقی کی خوشدامن مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی لیبر ھاؤس جلیب الشیوخ کویت میں منعقد ہوئی

کویت سٹی (ایم زیڈ شرفی سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کویت کے نائب صدر ملک طالب حسین صدیقی کی خوشدامن مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی لیبر ھاؤس جلیب الشیوخ کویت میں منعقد ہوئی، جس میں کویت میں مقیم معروف شخصیات نے شرکت کی۔ اس تقریب کی نقابت حکیم طارق محمود صدیقی نے […]

اترپردیش – بساط تو بچھ چکی ہے!

اترپردیش – بساط تو بچھ چکی ہے!

تحریر : محمد آصف اقبال یہ درست ہے کہ اترپردیش ملک کی سب سے بڑی ریاست ہے اور بڑا ہونے کے ناطے سیاسی میدان میں اہم کردار ادا کرتا آیا ہے۔ وہیں یہ بھی حقیقت ہے کہ ریاست میں ایسے بے شمار مسائل ہیں جن کا حل فوری طور پر ہونا چاہیے اس کے باوجود […]

بلجیم میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام شمعیں روشن کی گئیں، بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے

بلجیم میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام شمعیں روشن کی گئیں، بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے

برسلز (پ۔ر) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں شمعیں روشن کر کے کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ پروگرام کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو نے اتوار کی شام کو برسلز کے مرکزی اسٹیشن کے قریب کیا جس میں بڑی تعداد میں زندگی کے ہر طبقے اور مختلف این جی اوز کے […]

محمد اکمل کا اچھا اقدام، زیورخ میں مقیم محمد اکمل نے ایک ریسٹورنٹ SAHAR کے نام سے شروع کیا ہے

محمد اکمل کا اچھا اقدام، زیورخ میں مقیم محمد اکمل نے ایک ریسٹورنٹ SAHAR کے نام سے شروع کیا ہے

گزارنے کے تمام اصول سکھاتا ہے اور اُن اصولوں میں سے ایک اصول یہ بھی ہے کہ خود اور اپنی اولاد کو حلال کھلاؤ اس اصول کو مدنظر رکتھے ہوئے زیورخ میں مقیم محمد اکمل نے ایک ریسٹورنٹ SAHAR کے نام سے شروع کیا ہے جسمیں حلال گوشت، مرغی رکھی گئی ہے اور سب سے […]

کشمیر کا فطری الحاق ۔۔۔ صرف پاکستان کے ساتھ

کشمیر کا فطری الحاق ۔۔۔ صرف پاکستان کے ساتھ

تحریر : مبشر ڈاہر ریاست جموں و کشمیر کے تاریخی حوالہ جات پر نظر دوڑائیں تو یہ قریباً 3000 سال قبل مسیح تک ملتے ہیں لیکن اگر ہم وادی کے گزشتہ تین چار صدیوں کے سیاسی حالات پر نظر دوڑائیں تو کشمیر پرانہی لوگوں کی حکومت نظر آتی ہے جو پنجاب میں برسرِ اقتدار ہوتے […]

دنیا کو کشمیریوں کی جد وجہد کو تسلیم کرنا ہوگا :میاں حنیف

دنیا کو کشمیریوں کی جد وجہد کو تسلیم کرنا ہوگا :میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)ترکی کے عوام نے جمہوریت کا ساتھ دے کر ثابت کیا کہ جمہوریت ہی ملکوں کی ترقی کی ضامن ہے اور اسے ختم کرنے والے عوام دوست نہیں ہوسکتے پاکستان میں بھی جمہوریت کو چلنا چاہئے بھارت کی طرف سے نہتے کشمیریوں کا قتل عام کھلی بربریت ہے ان خیالات کا اظہار میاں حنیف […]

ملک میں ’’تبدیلی ‘‘ آنیوالی ہے، اقبال خونن

ملک میں ’’تبدیلی ‘‘ آنیوالی ہے، اقبال خونن

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سیاسی حالات میں بہت جلد ‘‘تبدیلی ’’ آنیوالی ہے ،جنرل راحیل شریف درپیش چیلنجوں سے نمٹنے اور بہتر فیصلہ کرنے کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں ، ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا ،پاکستان اور […]

کرپشن بچاوٓپروگرام میں ن لیگ کا ساتھ کوئی نہیں دیگا، حاجی ابرار اعوان

کرپشن بچاوٓپروگرام میں ن لیگ کا ساتھ کوئی نہیں دیگا، حاجی ابرار اعوان

پیرس(نمائندہ خصوصی)(ن) لیگ کے کر پشن بچا ؤ پروگرام میں کوئی انکا ساتھ نہیں دیگا۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہانیب سمیت تمام حکومتی ادارے مردہ گھوڑابن چکے ہیں۔یاسر گیلانی نے کہا فضل الرحمن مسلم لیگ ن کی کرپشن پر پردہ ڈالنے […]

کشمیر میں تحریک آزادی روکنا ناممکن ہے ، چوہدری منیر ورائچ

کشمیر میں تحریک آزادی روکنا ناممکن ہے ، چوہدری منیر ورائچ

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیریوں پر بھارتی مظالم ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہیں، ان مظالم کا مقصد کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبانا ہے لیکن تحریک آزادی کو روکنا اب کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منیر وڑائچ صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں […]

نہتے کشمیریوں کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ، نعمت اللہ

نہتے کشمیریوں کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ، نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)آزادی کشمیریوں کا حق ہے جس کو کسی صورت دبایا نہیں جا سکتا ، نہتے کشمیریوں کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ، اس پر انسانی حقوق کی بات کرنے والی تنظیموں کی خاموش حیران کن ہے ، انہیں کشمیریوں پر ہونے والا ظلم کیوں نظر نہیں آتا۔ ان خیالات […]

کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کا وجود نامکمل ہے ،ابوبکر گوندل

کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کا وجود نامکمل ہے ،ابوبکر گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جسے آزاد کروائے بغیر پاکستان کا وجود نامکمل ہے۔ کشمیری عوام کی پاکستان سے والہانہ محبت کے نتیجے میں جانوں کی قربانیوں نے 1947ء کی یاد تازہ کر دی۔ ان خیالات کا اظہار ابو بکر گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا،چوہدری سہیل بھدر

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا،چوہدری سہیل بھدر

پیرس(نمائندہ خصوصی)برہان وانی کی شہادت سے تحریک آزادی کشمیر کو نئی زندگی ملی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا۔ بھارتی مظالم کشمیر کی آزادی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے۔مسئلہ کشمیر صرف پاکستان کی تکمیل ہی نہیں زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل […]

آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے،چوہدری محمد اعظم

آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے،چوہدری محمد اعظم

پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارت ایک سازش کے تحت حالات خراب کرنا چاہتا ہے۔ عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔ کشمیر اقوام عالم کے ضمیر کے لئے ایک ٹیسٹ کیس ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ حریت کمزور نہیں پڑ سکتا۔ ان خیالات کاا ظہار چوہدری محمد اعظم […]