counter easy hit

گجرات میں کسی بھی پولیس آفیسر کو ڈی پی او گجرات تعینات نہیں کیا گیا

 DPO Gujrat

DPO Gujrat

گجرات(انور شیخ سے ) پنجاب حکومت کی جانب سے ابھی تک گجرات میں کسی بھی پولیس آفیسر کو ڈی پی او گجرات تعینات نہیں کیا گیا نہ ہی کسی پولیس آفیسر کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ،جبکہ ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ کو ابھی تک گجرات ڈی پی او گجرات نہین لگایا گیا کیونکہ سہیل ظفر چٹھہ سترہ جولائی تک چٹھی پر ہیں اس کے علاوہ تین چار پولیس آفسران نے ڈی پی او گجرات لگنے کے لیے سی ایم انٹرویو دے رکھے ہیں ان میں سے سب سے زیادہ فیورٹ سہیل ظفر چٹھہ ہیں ،کیونکہ اس سے قبل وہ ڈی پی او ررحیم یار خان اور ڈی پی او شیخوپورہ بھی رہ چکے ہیں