counter easy hit

شہر میں دودن کی بارش سے ریلوے روڈ کئی کئی فٹ بارشی پانی میں ڈوب گیا ،

Railway Road

Railway Road

گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم اے گجرات کی نا اہلی :گجرات شہر میں دودن کی بارش سے ریلوے روڈ کئی کئی فٹ بارشی پانی میں ڈوب گیا ،نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے ریلوے روڈ کے عوام پریشانی کے عالم میں مبتلا ہو گئے ہیں،نکاس نہ ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی دوکانوں میں بھی داخل ہو گیا ،جبکہ بارش سے ریلوے روڈ کے تمام گلی محلے بھی بارش کے پانی میں ڈوبے رہے جس کی وجہ سے گزرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔