counter easy hit

حکومت پانامہ لیکس کے داغ باتوں سے دھونے کی کوشش کررہی ہے،چوہدری افضال احمد گوندل

حکومت پانامہ لیکس کے داغ باتوں سے دھونے کی کوشش کررہی ہے،چوہدری افضال احمد گوندل

فرانس: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما چوہدری افضال احمد گوندل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پانامہ لیکس سمیت منظر عام پر آنے والے لوٹ کھسوٹ کے داغ باتوں سے دھونے کی کوشش کررہی ہے مگر عوام کے اندر پایا جانے والا اضطراب اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ عوام […]

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ بھارتی وزیر خارجہ نہیں کر سکتیں: سرتاج عزیز

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ بھارتی وزیر خارجہ نہیں کر سکتیں: سرتاج عزیز

سرتاج عزیز نے سشما سوراج کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں استصواب رائے کرایا جائے۔ کشمیر کا فیصلہ وہاں کی عوام کریں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے بیان پر سخت […]

رینجرز اختیارات کا معاملہ آج طے ہو جائیگا، پی پی کے بڑوں نے سر جوڑ لئے

رینجرز اختیارات کا معاملہ آج طے ہو جائیگا، پی پی کے بڑوں نے سر جوڑ لئے

سندھ میں رینجرز کے قیام اور اختیارات میں توسیع کے معاملے پر دبئی میں پی پی قیادت سر جوڑ کر بیٹھے گی، وفاقی وزیر خرم دستگیر کہتے ہیں رینجرز اختیارات کا معاملہ ایک دو دن میں حل ہو جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) رینجرز کے اختیارات میں توسیع ہو گی یا نہیں؟ سائیں سرکار قیام […]

چودھری نثار بینرز لگوا کر خود وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں: لطیف کھوسہ

چودھری نثار بینرز لگوا کر خود وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں: لطیف کھوسہ

پیپلز پارٹی کے رہنماء لطیف کھوسہ وزیر داخلہ چودھری نثار علی پر خوب برسے، کہتے ہیں صوبائی خود مختاری میں وزیر داخلہ مداخلت نہیں کر سکتے، چودھری نثار بینرز لگوا کر خود وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔ دبئی: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے دبئی میں اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد لطیف کھوسہ نے میڈیا سے […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 7 شرپسند گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 7 شرپسند گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں سات شرپسند گرفتار کر لئے گئے، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ کوئٹہ: (یس اُردو) ایف سی ترجمان کے مطابق بارکھان کے علاقے داد شاہ میں کالعدم تنظیم کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران راکٹ لانچرز، 4 آر پی جی راکٹ، 2 […]

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 198 رنز بنا کر آؤٹ

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 198 رنز بنا کر آؤٹ

انگلینڈ کی ٹیم نے پہلی اننگز میں 589 رنز بنائے تھے۔ کپتان مصباح الحق کے علاوہ کوئی اور بلے باز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا۔ 6 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔ مانچسٹر: (یس اُردو) اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم 198 رنز […]

بھارت کا تین چینی صحافیوں کو ملک میں ٹھہرنے کی اجازت سے انکار

بھارت کا تین چینی صحافیوں کو ملک میں ٹھہرنے کی اجازت سے انکار

چینی صحافیوں کے ویزوں کی مدت 31 جنوری کو ختم ہوگئی تھی جس میں توسیع نہیں کی گئی ، 31 جولائی تک واپس جانے کا حکم دے دیا نئی دہلی (یس اُردو ) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار بھارت کا دوہرا معیار ، تین چینی صحافیوں کو ملک میں ٹھہرنے کی اجازت […]

روسی مہم جو کا دنیا کے گرد چکر لگانے کا نیا عالمی ریکارڈ

روسی مہم جو کا دنیا کے گرد چکر لگانے کا نیا عالمی ریکارڈ

فیڈر کونیوکوو نے ہاٹ ایئر بیلون کے ذریعے دنیا کا چکر لگایا ، گیارہ دنوں میں تینتیس ہزار کلومیٹرز کا فاصلہ طے کیا کینبرا (یس اُردو ) روسی مہم جو نے گیارہ دن میں ہاٹ ایئر بیلون کے ذریعے تنہا دنیا کے گرد چکر لگا کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ۔ روسی مہم جو […]

اٹلی مائونٹین بائیکنگ ، ساتواں مرحلہ آسٹریا کی جوڑی کے نام

اٹلی مائونٹین بائیکنگ ، ساتواں مرحلہ آسٹریا کی جوڑی کے نام

ہرمن پرنسٹینر اور ڈینیئل گیسمر نے دشوار گزار راستوں پر مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے پہلے مقررہ فاصلہ طے کیا اٹلی (یس اُردو) اٹلی ماؤنٹین بائیکنگ کے ساتویں مرحلے میں رائیڈرز نے فتح سمیٹنے کے لیے بھرپور کوشش کی ۔ ایونٹ کا ساتواں مرحلہ آسٹریا کی جوڑی کے نام رہا ۔ اٹلی میں […]

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

تیز ہوائوں کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل رہی ہے ، گیارہ ہزار ایکڑ رقبہ جل کر خاکستر ہوچکا کیلیفورنیا (یس اُردو ) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا ، آگ کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر قریبی علاقے خالی کرا لیے گئے ۔ سانتا کلاریتا […]

دہشت اور سنسنی سے بھر پور ہالی وڈ فلم “بلیئر وچ” کا ٹریلر جاری

دہشت اور سنسنی سے بھر پور ہالی وڈ فلم “بلیئر وچ” کا ٹریلر جاری

خوف کے ایک نئے دور کا آغاز، دہشت اور سنسنی سے بھر پور ہالی وڈ فلم ” بلیئر وچ ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ نیو یارک: (یس اُردو) ہالی وڈ فلم “بلیئر وچ” کی کہانی ایسے نوجوانوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے دوستوں کی تلاش میں جنگل میں جاتے ہیں۔ جنگل میں […]

سوات میں دھماکے، سیاحتی سیزن تباہ کرنے کی سازش؟

سوات میں دھماکے، سیاحتی سیزن تباہ کرنے کی سازش؟

تحریر: فضل خالق خان گزشتہ ایک ماہ سے سوات میں تواتر سے پے درپے دھماکوں نے یہاں کی عوام کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا ء کردیا ہے ۔ چونکہ سوات کے سیاحتی مقامات میں آج کل موسم انتہائی خوش گوار اور معتدل ہونے کی بناء پر ملک کے دیگر گرم علاقوں سے تعلق […]

لگا ہے ضمیر فروشوں کا بازار دیکھو

لگا ہے ضمیر فروشوں کا بازار دیکھو

تحریر: شیخ توصیف حسین گزشتہ روز میں اپنے ایک دوست کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں پہنچا تو اسی دوران مجھے پیار و محبت اور عقیدت کے ملے جلے جذبات کے ساتھ ایک آواز سنائی دی کہ بھائی توصیف آپ ادھر ہمارے پاس آجائے یہ آ واز سن کر میں سوچوں کے سمندر میں […]

کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک

کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آزادکشمیر کے الیکشن میں نوازلیگ نے کلین سویپ کرکے یہ ثابت کردیا کہ وہ اب بھی پاکستان کی مضبوط رترین جماعت ہے ۔ یہ نوازلیگ کی انتخابی سیاست کی ہیٹ ٹرک تھی ۔ پہلے 2013ء کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے اقتدار کی سب سے اونچی مسند سنبھالی ، پھر […]

عالمی برادری کشمیریوں پر مظالم بند کرا ئے ،قاری فاروق احمد فاروقی

عالمی برادری کشمیریوں پر مظالم بند کرا ئے ،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حق خود ارادیت ملنا چاہئے ، عالمی برادری کشمیریوں پر مظالم بند کرا ئے ، کشمیر ی علیحدگی کی نہیں بھارت سے آزادی کی تحریک چلا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، […]

کشمیر میں فتح نواز شریف کی پالیسیوں پر اعتماد ہے ، ،راجہ اشفاق

کشمیر میں فتح نواز شریف کی پالیسیوں پر اعتماد ہے ، ،راجہ اشفاق

پیرس(نمائندہ خصوصی)حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر کشمیری ووٹروں کو مبارکباد دیتے ہیں مسلم لیگی امیدواروں کی جیت دراصل وزیراعظم نواز شریف کی مثبت پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔ راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کہ کشمیر اسمبلی […]

عوامی امنگوں کے مطابق حکومت قائم کریں گے ، چوہدری فضل الہی

عوامی امنگوں کے مطابق حکومت قائم کریں گے ، چوہدری فضل الہی

پیرس(نمائندہ خصوصی) عوامی امنگوں کے مطابق حکومت قائم کریں گے ،بد انتظامی ،سفارش کلچر،کرپشن،بے روزگاری کے خاتمہ کے لیے پروگرام لائیں گے۔ ، ان خیالات کا اظہار چوہدری فضل الہیٰ سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ خطہ میں تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع کیا […]

جمہوریت وآمریت

جمہوریت وآمریت

تحریر: امتیاز علی شاکر: لاہور سب سے پہلے توہمیں اس سوال کا جواب تلاش کرناہے کہ آخر جمہوریت وآمریت میں فرق کیاہے؟سادہ الفاظ میں یوں کہاجاسکتاہے کہ جمہوریت عوام کے اقتداراورآمریت کسی فردواحد کی حکمرانی (تسلط) کا نام ہے۔جب ہم وطن عزیزکے ماضی وحال پرنظرڈالتے ہیں تومعلوم ہوتاہے کہ یہاں رائج جمہوریت وآمریت میں کچھ […]

عوام نے کرپشن کرنیوالوں کو اسمبلی سے آؤٹ کردیا،ملک ناصر

عوام نے کرپشن کرنیوالوں کو اسمبلی سے آؤٹ کردیا،ملک ناصر

پیرس(نمائندہ خصوصی)ٓزاد کشمیر کے عوام نے تمام جماعتوں کو مسترد کرکے میاں نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے عوام نے ترقی باٹنے والوں کو ووٹ دیکر کرپشن اور بددیانتی کرنے والوں کو اسمبلی سے اْٹھا کرباہر پھینک دیا ہے ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن […]

آزادکشمیر کے لوگوں کو مایوس نہیں کریں گے :میاں حنیف

آزادکشمیر کے لوگوں کو مایوس نہیں کریں گے :میاں حنیف

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کو بھاری مینڈیٹ دینے پر اہل آزاد کشمیر کے کا شکریہ ادا کرتے ہیں ،آزادکشمیر کے لوگوں کو مایوس نہیں کرینگے۔ بدانتظامی ،سفارشی کلچر،کرپشن کا قلع قمع کریں گے۔ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بے روزگاری […]

میاں برادران نے ملکی ترقی و خوشحالی کو مقدم رکھا:چوہدری سجاد نمبر دار

میاں برادران نے ملکی ترقی و خوشحالی کو مقدم رکھا:چوہدری سجاد نمبر دار

پیرس(نمائندہ خصوصی)میاں برادران نے ملکی ترقی و خوشحالی کو مقدم رکھا۔ سیاست صرف اور صرف عوام کی بے لوث خدمت کا نام ہے۔ آزاد کشمیر کے الیکشن نے بھی ثابت کیا ہے کہ خدمت کی سیاست ہی حقیقی سیاست ہے۔ آزاد کشمیر کے عوام نے جس بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے اس کی لاج […]

والدین کی عزت وعظمت، ادب واحترام

والدین کی عزت وعظمت، ادب واحترام

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال اسلام دین فطرت اور مکمل ضابطہ حیات ہے اور امن، سلامتی ،تہذیب و آداب کی بجا آوری کی تعلیم دیتا ہے۔اسلام باہمی احترام اور اعلیٰ اخلاقیات کا مذہب ہے،اللہ کا احترام،انبیاء و رسل کا احترام،مساجد کا احترام،آسمانی کتابوں کا احترام،قرآن پاک کااحترام، بزرگوں اوراپنے بڑوں کا احترام،اساتذہ و علماء کا […]

تحر یک انصاف لٹیروں کو منطقی انجام تک پہنچائے گی: شاہدہ امجد

تحر یک انصاف لٹیروں کو منطقی انجام تک پہنچائے گی: شاہدہ امجد

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحر یک انصاف لٹیروں کو منطقی انجام تک پہنچائے گی، ملکی دولت لو ٹ کر بیرون ملک لے جا نے والوں کو نشان عبرت بنا ئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار شاہدہ امجد رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، ا نہوں نے کہاکہ کرپٹ حکمرانوں کے دن گنے جا […]

وزیراعلیٰ نے پنجاب ترقی کی شاہرا ہ پر گامزن کر دیا، خان یوسف

وزیراعلیٰ نے پنجاب ترقی کی شاہرا ہ پر گامزن کر دیا، خان یوسف

پیرس(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔ تعلیم اور صحت کے میدان میں میاں شہباز شریف کی خدمات قابل تعریف ہی نہیں لائق تحسین بھی ہیں۔ کسان پیکیج دیہی روڈز پروگرام’پڑھو پنجاب‘ بڑھو پنجاب اہم کارنامے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم […]