counter easy hit

حقوق العباد پامال کرنا سیا ست نہیں،چوہدری محمد اعظم

 Mohammad Azam

Mohammad Azam

پیرس(نمائندہ خصوصی)ٓج لوٹ مار اور دھوکہ دہی کا نام سیاست رکھ دیا گیا ہے، ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منھا ج القر آن فرانس چوہدری محمد اعظم نے ایک خصوصی ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ جبکہ دکھی انسانیت کی خدمت اور انکے حقوق کی بحالی کی جدوجہد ہی سیاست ہے۔حقوق العباد پامال کرنا سیاست نہیں