counter easy hit

ویلڈن ! اے سی سرائے عالمگیر

ویلڈن ! اے سی سرائے عالمگیر

سرائے عالم ایک قدیم اور تاریخی شہر ہے مگر اس کو تحصیل کا درجہ حاصل ہوئے کوئی زیادہ عرصہ نہیں گزرا ، مرحوم و مغفور چوہدری محمد فاروق سابق وزیر قانون نے تقریباً 20 سے 22 سال قبل میں سرائے عالمگیر کو تحصیل کا درجہ دلوا کر ضلع جہلم کا حصہ بنایا جس کو چند […]

گجرات میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا جن بے قابو ہوگیا

گجرات میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا جن بے قابو ہوگیا

گجرات(انور شیخ)گجرات میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا جن بے قابو ہوگیا کئی کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں اور روزہ داروں کی چینحں نکال دیں شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے سخت گرمی اور حبس کی وجہ سے شہری پریشانی کے عالم میں مبتلا ہوگئے شہریں کی ہاتھ اٹھا […]

گجرات شہر میں شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے متعدد شہری بے ہوش ہو کر ہسپتال پہنچ گئے

گجرات شہر میں شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے متعدد شہری بے ہوش ہو کر ہسپتال پہنچ گئے

گجرات(انور شیخ) گجرات شہر میں شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے متعدد شہری بے ہوش ہو کر ہسپتال پہنچ گئے گذشتہ روز گجرات اور گردنواح میں حبس اور شدید گرمی کے باعث گجرات کے رہائشی نوید علی‘ علی احمد‘ رخسانہ بی بی‘سمیت چھ افراد بے ہوش ہوگئے ہیں جن کو طبی امداد کیلئے فوری […]

لیاقت علی چٹھہ نے ماجد بن احمد کو بہترین انتظامات کرنے پر تعریفی اسناد اور سر ٹیفکیٹ دیا

لیاقت علی چٹھہ نے ماجد بن احمد کو بہترین انتظامات کرنے پر تعریفی اسناد اور سر ٹیفکیٹ دیا

گجرات(انور شیخ)ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے رمضان سستا بازار جلالپور جٹاں کے انچارج ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد کو بہترین انتظامات کرنے پر تعریفی اسناد اور سر ٹیفکیٹ دیا اس موقع پر ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ جلالپور جٹاں میں رمضان سستے بازار کے شاندار […]

عرفان علی کاٹھیا اور خرم ترہنگی نے حلال چکن ماڈل شاپ کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا

عرفان علی کاٹھیا اور خرم ترہنگی نے حلال چکن ماڈل شاپ کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا

گجرات(انور شیخ)اے ڈی سی گجرات عرفان علی کاٹھیا اور ٹی ایم او گجرات چوہدری خرم ترہنگی نے گذشتہ روز گلزار مدینہ روڈ پر واقع احمد حلال چکن ماڈل شاپ کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا افتتاح کے موقع پر ممتاز سماجی شخصیت چوہدری مظہر وڑائچ شاہدولہ ٹاؤن اور صدر پریس کلب گجرات انور شیخ […]

ٹریفک کے مختلف حادثات اور لڑئی کے دوران 11افراد شدید زخمی ہو گئے

ٹریفک کے مختلف حادثات اور لڑئی کے دوران 11افراد شدید زخمی ہو گئے

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات اور لڑئی کے دوران 11افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ فیصل آباد روڈ پرشاہ کوٹ کے قریب تیزر فتار کار والے نے موٹر سائیکل والے کو ہٹ کیا جس کے نتیجہ میں 36سالہ محمد قربان گر کر شدید زخمی ہو گیاشالیمار ٹاؤن شاہکوٹ کے […]

اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن کا رمضان بازارننکانہ اور واربرٹن کا دورہ

اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن کا رمضان بازارننکانہ اور واربرٹن کا دورہ

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)اے سی ننکانہ میاں رفیق احسن کا رمضان بازارننکانہ اور واربرٹن کا دورہ۔ رمضان بازاروں میں عوام الناس کی سہولت کے لیے اشیائے خوردونوش سستے داموں دستیاب ہیں۔ مٹن،بیف ،چکن کی اعلی کوالٹی اوپن مارکیٹ سے 10روپے فی کلو کم قیمت پر مہیا کی جارہی ہیں۔ان خیالات کا اظہاراے سی ننکانہ […]

جماعت اسلامی حلقہ PP174 کے زیر اہتمام سیاسی و سماجی رہنماؤں اور صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا

جماعت اسلامی حلقہ PP174 کے زیر اہتمام سیاسی و سماجی رہنماؤں اور صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)جماعت اسلامی حلقہ PP174 کے زیر اہتمام جامع مسجد تفہیم القرآن بچیکی میں اراکین و کارکنان جماعت ،سیاسی و سماجی رہنماؤں اور صحافیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس میں جماعت اسلامی شعبہ الخدمت کے سرپرست حکیم عبد الغفار ناصری ،ا میر PP174 سیف اللہ خالد ،قیم شیخ […]

پوری قوم لوٹ مار کرنے والوں کا احتساب چاہتی ہے،چوہدری محمد سرور

پوری قوم لوٹ مار کرنے والوں کا احتساب چاہتی ہے،چوہدری محمد سرور

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پوری قوم لوٹ مار کرنے والوں کا احتساب چاہتی ہے ،تمام سیاستدانوں کا کڑا احتساب ہو نے تک ملک ترقی نہیں کر سکتا ،اگر تحریک انصاف کے کسی رہنما نے بھی کرپشن کی ہے تو اس کے خلاف بھی کاروائی ہو […]

حکومت پنجاب کی ڈی سی او دڈکٹر عثمان علی خان کو ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدائیت

حکومت پنجاب کی ڈی سی او دڈکٹر عثمان علی خان کو ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدائیت

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)حکومت پنجاب کی ڈی سی او دڈکٹر عثمان علی خان کو ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدائیت ، اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین کو ڈی سی او کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روزوزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 10افراد زخمی۔

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 10افراد زخمی۔

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 10افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ نزد مانانوالہ بائی پاس تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 25سالہ عرفان ،30سالہ شہباز اور20سالہ صداقت ،نزد لاری اڈا شاہ کوٹ تیز رفتار رکشہ والے نے 37سالہ محمد حنیف کو ہٹ کیا ،شاہ کوٹ صفدرآباد […]

ڈی او سی مشتاق احمد سپرا کا سستے رمضان بازارننکانہ کا اچانک دورہ۔

ڈی او سی مشتاق احمد سپرا کا سستے رمضان بازارننکانہ کا اچانک دورہ۔

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈی او سی مشتاق احمد سپرا کا سستے رمضان بازارننکانہ کا اچانک دورہ۔ رمضان کے آخری عشرے میں بھی عوام الناس کو اشیائے خوردونوش سستے داموں فروخت کی جارہی ہیں۔ ضلع بھر کے رمضان بازاروں میں عام مارکیٹ سے 10%کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈ ڈی او سی مشتاق […]

تین ماہ کے اندر اندر ننکانہ ٹاؤن پلاننگ کو حتمی شکل دے دی جائے گی، صدیق الفاروق

تین ماہ کے اندر اندر ننکانہ ٹاؤن پلاننگ کو حتمی شکل دے دی جائے گی، صدیق الفاروق

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ تین ماہ کے اندر اندر ننکانہ ٹاؤن پلاننگ کو حتمی شکل دے دی جائے گی ،ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان انتہائی کرپٹ اور نا اہل افسر تھا ،ڈی سی او کے خلاف انکوائری کروائی جائے تو […]

معائنہ ٹیموں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ صاحب میں ناکارہ ائیر کنڈیشنڈلگا کر خانہ پوری کردی گئی

معائنہ ٹیموں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ صاحب میں ناکارہ ائیر کنڈیشنڈلگا کر خانہ پوری کردی گئی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)معائنہ ٹیموں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ صاحب کی میل، چلڈرن اور فی میل وارڈ ز میں ناکارہ ائیر کنڈیشنڈلگا کر خانہ پوری کردی گئی جو ائیر کنڈیشنرلگائے گئے ہیں وہ بھی نہیں چلتے ، ان ائیر کنڈیشنروں کے لگانے کا کیا فائدہ مریضوں کا […]

سبق آموز واقعات

سبق آموز واقعات

تحریر: نعیم الرحمان شائق اچھا انسان وہ ہوتا ہے ، جو چھوٹی چھوٹی باتوں سے نصیحت پکڑتا ہے ۔وہ قصوں ، کہانیوں کو محض تفنن ِ طبع کے لیے نہیں پڑھتا ، بلکہ ان میں پنہاں سبق اور نصیحت پر عمل کرکے اپنی اصلاح کرتا ہے ۔ دنیا کی سب سے سچی کتا ب اور […]

مارشل آرٹس کی سرپرستی کی ضرورت

مارشل آرٹس کی سرپرستی کی ضرورت

تحریر: مہر بشارت صدیقی نفسیات کے ماہرین اس بات کے قائل ھیں کہ تفریح انسان کا فطری تقاضا ہے جس کا پورا کرنا نہایت ضروری ہے ۔دین اسلام نے بھی اس مسئلہ کو خاص اہمیت دی ہے اور مفید تفریحوں کی سمت لوگوں کی رہنمائی کی ہے، خطر ناک تفریحوں سے منع بھی کیاہے۔ تفریحوں […]

صبر و شکر

صبر و شکر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مجبور بے بس لاچار غمزدہ باپ کی آہوں ، سسکیوں ، ہچکیوں اور آہ و بکا ہ سے کمرے کے درو دیوار لرز رہے تھے ماحول کی سوگواریت ہما رے اندر تک اُتر چکی تھی لگ رہاتھا دکھی باپ کے غم میں ہر چیز نے ماتمی لباس پہن لیا ہے […]

اِسے کہتے ہیں ریفرینڈم

اِسے کہتے ہیں ریفرینڈم

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ایک ریفرنڈم ضیاء الحق نے کروایا تھا جس میں انھوں نے اپنے آپ کو دین کا چھٹا رکن ہی بنا ڈالا۔ ریفرنڈم کی عبارت یہ تھی کہ اگر آپ پاکستان میں اسلامی نظام چاہتے ہیں تو گویا آپ نے ضیاء الحق کی صدارت کے حق میں ووٹ دے دیا۔ گویا […]

جو تن لاگے سو تن جانے

جو تن لاگے سو تن جانے

تحریر: وقار انسا ماجد صاحب کے ہاں افطار پارٹی تھی اور شام سے ہی خاندان کے لوگوں کے ساتھ چند قریبی دوستوں کی فیملیز بھی موجود تھیں – ور مردوں کا دلچسپ موضوع سخن سیاست اور ملکی حالات زور وشور سے جاری و ساری تھا خواتین میں سے کچھ انہیں سن رہی تھیں اور کچھ […]

ہر واقعہ کا ملبہ پاکستان پر

ہر واقعہ کا ملبہ پاکستان پر

تحریر: سید توقیر زیدی مقبوضہ کشمیر میں سنٹرل ریزرو پولیس کے قافلے پر حملے میں سی پی آر ایف کے 8 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے، جھڑپ میں دو مجاہدین شہید ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ سرینگر سے جنوب کی جانب 15 کلومیٹر دور پام پورہ کے فریصتا بل […]

کیمرون کی جگہ نیا لیڈر

کیمرون کی جگہ نیا لیڈر

تحریر: سید توقیر زیدی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے دوبارہ ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ 26 لاکھ برطانوی شہریوں نے اس مقصد کیلئے سرکاری ویب سائٹ پر دستخطی مہم چلائی۔ ان شہریوں کا کہنا ہے کہ ریفرنڈم کے فیصلے میں جیتنے کیلئے اگر 60 فیصد سے کم ووٹ پڑیں یا ٹرن آؤٹ 75 فیصد […]

ماہ رمضان کا انعام پاکستان

ماہ رمضان کا انعام پاکستان

تحریر: رانا اعجاز حسین ماہ رمضان المبارک کی 27 تاریخ کو اللہ رب العزت کے خاص فضل و کرم سے ایک آزاد خود مختار، اسلامی فلاحی ریاست، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام عمل میں آنا بلاشبہ عوام پاکستان کے لیے قدرت کا ایک بہت بڑا انعام ہے، مگر صد افسوس کہ ہم قیام پاکستان سے […]

یہ تیرے جانے کے دن نہیں تھے

یہ تیرے جانے کے دن نہیں تھے

تحریر : فاطمہ خان ہماری زندگی خوشی اور غم کا مجموعہ ہے کبھی ایسے خوشیوں بھرے لمحات آتے ہیں کہ لگتا ہے کہ زندگی میں غم کا شائبہ تک نہیں ہے اور کبھی کبھی دکھ بھری دوپہریں اتنی طویل ہوجاتی ہیں کہ انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ شائد کوئی خوشی اسے […]

آج کا نوجوان بے راہروی کا شکار کیوں؟

آج کا نوجوان بے راہروی کا شکار کیوں؟

تحریر : ارم فاطمہ کسی بھی ملک کی معاشرت اور اس کی تہذیب کی عکاسی وہاں رہنے والے افراد کی زندگیِ ، ان کے اطوار ، ان کی سوچ اور ان کے رویوں سے ہوتی ہے۔جب معاشرہ اور تہذیب رو بہ زوال ہو اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو تو لازمی بات ہے اس معاشرے […]

1 2 3 85