counter easy hit

سانگلہ ہل:ماہ رمضان میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ شہری سڑکوں پرنکل آئے

سانگلہ ہل:ماہ رمضان میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ شہری سڑکوں پرنکل آئے

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) حکومت کے رمضان کے مقدس مہینہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،سانگلہ ہل اورگردونواح میں دورانیہ چودہ گھنٹے سے بھی واپڈاکے ستائے شہری سڑکوں پرنکل آئے پریس کلب کے باہرشدیداحتجاج کیااورحکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی گئی،مظاہرین کاکہناتھاکہ دن بدن بڑھتی ہوئی […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق واربرٹن روڈ نزد جسلانی موڑتیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 25سالہ فیاض ،مانانوالہ روڈ نزد غلام آباد سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 18سالہ عامر […]

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی ننکانہ صاحب کا دورہ کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی ننکانہ صاحب کا دورہ کیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم نے صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی ننکانہ صاحب کا دورہ کیا،اورسبزی منڈی میں موجود پھلوں ، سبزیوں اور دیگر اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں اور معیا ر کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب گورنمنٹ کی […]

پنجاب بھر میں سستے رمضان بازار اراکین اسمبلی کی پبلسٹی کا ذریعہ بن گئے

پنجاب بھر میں سستے رمضان بازار اراکین اسمبلی کی پبلسٹی کا ذریعہ بن گئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پنجاب بھر میں سستے رمضان بازار اراکین اسمبلی کی پبلسٹی کا ذریعہ بن گئے عوامی شکایات دور نہ ہوسکیں ، انتظامیہ اور مقامی عوامی نمائندے سستے رمضان بازاروں کا دورہ کرتے ہیں، مگر عوام کو ریلیف نہیں ملتا عوام اوپن مارکیٹ سے ہی اشیاء خرید رہے ہیں ،قومی و صوبائی اسمبلیوں کے […]

میاں شہباز شریف پارک گجرات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دوسرا سالانہ فلیڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے

میاں شہباز شریف پارک گجرات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دوسرا سالانہ فلیڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے

گجرات(انور شیخ سے ) میاں شہباز شریف پارک گجرات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دوسرا سالانہ فلیڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے اس کر کٹ ٹورنامنٹ میں 64ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ روزانہ چار ٹیمیں پانچ پانچ اوورز کا میچ کھیل رہی ہیں ،ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی ڈی سی او لیاقت چٹھہ اور […]

ساجد محمود کو تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں بطور محر ر تعینات کر دیا

ساجد محمود کو تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں بطور محر ر تعینات کر دیا

گجرات(نمائندہ خصوصی) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے ہیڈ کانسٹیبل ساجد محمود کو تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں بطور محر ر تعینات کر دیا ہے انہوں نے چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 127

ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے گجرات میں کھیلوں کے فروغ کے لی دن رات کام کیا ہے ، محمد انور شیخ

ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے گجرات میں کھیلوں کے فروغ کے لی دن رات کام کیا ہے ، محمد انور شیخ

گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے گجرات میں کھیلوں کے فروغ کے لی دن رات کام کیا ہے ،میاں شہباز شریف پارک میں دوسرا سالانہ میاں شہباز شریف کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ان کی کاوشوں کا نتیجہ ہے […]

مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے آٹھ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوے انکے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر ا دئیے

مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے آٹھ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوے انکے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر ا دئیے

گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم او ؤ پرائس مجسٹریٹ چوہدری خرم تر ہنگی نے گزشتہ روز شہر بھر میں مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے آٹھ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوے انکے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر ا دئیے جبکہ انہوں نے بارہ ہزار روپے موقع پر جرمانہ بھی کیا Post […]

مہنگے داموں دودھ اور دہی فروخت کرنے والے دو دوکانداروں عدنان اور افتخار احمد کے خلاف مقدمہ درج

مہنگے داموں دودھ اور دہی فروخت کرنے والے دو دوکانداروں عدنان اور افتخار احمد کے خلاف مقدمہ درج

گجرات(انور شیخ سے)ڈی او سی گجرات و انچارج رمضان سستا بازار جلالپور جٹاں ماجد بن احمد نے جلاپ پور جٹاں میں مہنگے داموں دودھ اور دہی فروخت کرنے والے دو دوکانداروں عدنان اور افتخار احمد کے خلاف مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا ہے جبکہ دو دوکانداروں کو دو ہزار روپے نقد جرمانہ بھی […]

ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے روایت امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان کاکھو ہار میں یکم رمضان سے آغاز کردیا

ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے روایت امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان کاکھو ہار میں یکم رمضان سے آغاز کردیا

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)MDکبابش ریسٹور نٹ (جدہ)ملک خورشید سلطان اعوان آف کھوہار نے روایت امسال اپنی والدہ محترمہ ام الخیر خاتون کی روح کے ایصال ثواب کیلئے شاندار افطار ڈنر دستر خوان کاکھو ہار میں یکم رمضان سے آغاز کردیا ،جہاں پر روز ہ داروں کو افطار اور کھانا پیش کیا جاتا ہے تفصیل کے […]

لحاج چوہدری علی اصغر بوکن رضائے الہی سے وفات پاگئے تھے

لحاج چوہدری علی اصغر بوکن رضائے الہی سے وفات پاگئے تھے

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سابق ایم پی اے جہلم چوہدری سعید اقبال کے بھائی اور چوہدری اعجاز ، چوہدری زاہد بوکن چوہدری سعید بوکن ،چوہدری سلیم اختر کے والد محترم الحاج چوہدری علی اصغر بوکن رضائے الہی سے وفات پاگئے تھے مرحوم الحاج چوہدری علی اصغر بوکن کی نمازجنازہ گزشتہ روز انکے آبائی گاؤ ں بوکن […]

چوہدری علی اصغر بوکن مرحوم کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار

چوہدری علی اصغر بوکن مرحوم کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)چوہدری اکمل نوری صدر نوری فاؤنڈیشن کا چوہدری اعجاز اصغر، چوہدری زاہد ،چوہدری سعید کے والد محترم چوہدری علی اصغر مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت فاتحہ حوانی کی تفصیل کے مطابق صدر نوری فاؤنڈیشن چوہدری اکمل نوری نے سابق ایم پی اے جہلم چوہدری سعید اقبال کے بھائی اور چوہدری اعجاز […]

کہاں ہیں ترقیاتی کام ۔؟سرائے عالمگیر اندرون شہر کی تمام سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

کہاں ہیں ترقیاتی کام ۔؟سرائے عالمگیر اندرون شہر کی تمام سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)کہاں ہیں ترقیاتی کام ۔؟سرائے عالمگیر اندرون شہر کی تمام سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،شہر کھنڈرات میں تبدیل ،گردوغبار نے ڈیرے جمالئے ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر شہر کی تمام سڑکیں جن میں پرانی ریلوے لائن ،کھنڈا چوک ،اورنگ آباد روڈ ،محلہ اسلام پورہ ،راجڑ قبرستان روڈ ،گرلزڈگری کالج روڈ ، […]

سرائے عالمگیر وگردونواح میں 18گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ نے عوام بلبلا اُٹھے

سرائے عالمگیر وگردونواح میں 18گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ نے عوام بلبلا اُٹھے

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھو)سرائے عالمگیر وگردونواح میں 18گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ نے عوام بلبلا اُٹھے،بچے وبوڑھے و خواتین بے ہوش ،ہسپتالوں ،کلینکوں پر ایمر جنسی کا سماں ،سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ جاری ،افطاری کے وقت قدرت الہی جوش میں آئی اور ابر رحمت نے موسم بدل دیا ،تفصیل کے مطابق تحصیل سرائے عالمگیر میں […]

پنجاب حکومت نے بھی عوام دشمن بجٹ پیش کر کے ثابت کر دیا کہ ان کو تعلیم و صحت کی نہیں بلکہ میگا ترقیاتی منصوبوں کی ضرورت ہے،چوہدری محمد الیاس

پنجاب حکومت نے بھی عوام دشمن بجٹ پیش کر کے ثابت کر دیا کہ ان کو تعلیم و صحت کی نہیں بلکہ میگا ترقیاتی منصوبوں کی ضرورت ہے،چوہدری محمد الیاس

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھو)وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عوام دشمن بجٹ پیش کر کے ثابت کر دیا کہ ان کو تعلیم و صحت کی نہیں بلکہ میگا ترقیاتی منصوبوں کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار سابق ضلعی صدر و آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے 107چوہدری محمد الیاس نے میڈیا سے گفتگو […]

صوبائی دارلحکومت کی تاجر تنظیموں نے بجٹ کیخلاف تحریک چلانے کا عندیہ دیدیا

صوبائی دارلحکومت کی تاجر تنظیموں نے بجٹ کیخلاف تحریک چلانے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پ ر )صوبائی دارلحکومت کی تاجر تنظیموں نے بجٹ کیخلاف تحریک چلانے کا عندیہ دیدیا، ریلیف دینے کی بجائے مزید ٹیکسز لگائے گئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ثابت کردیا کہ ٹیکس چوری کرنے والے ٹھیک کرتے ہیں جبکہ ٹیکس ادا کرنیوالوں پر مزید ٹیکس قابل قبول نہیں، گلبرگ اوریگا کمپلیکس کے تاجر رہنماؤں […]

پشاور: طوفان اور بارش سے دو افراد جاں بحق 13 افراد زخمی

پشاور: طوفان اور بارش سے دو افراد جاں بحق 13 افراد زخمی

محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ تیز آندھی و طوفان 92 کلو میٹر فی گھنٹہ کے رفتار سے چلی پشاور (یس اُردو) پشاور میں تیز آندھی ، طوفان اور بارش سے دو افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہو گئے ۔پشاور اور گرد نواح میں گرد […]

کوئی بھی ملک پاک ایران تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا :چودھری نثار

کوئی بھی ملک پاک ایران تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا :چودھری نثار

دونوں دوست ممالک کے درمیان سرحدوں کی نگرانی اور معلومات کے تبادلے کے نظام کو مزید موثر بنایا جائے گا :ایرانی سفیر سے ملاقات اسلام آباد (یس اُردو) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی تیسرا ملک ایران اور پاکستان کے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا ۔ وزیر داخلہ […]

عمر متین کی بیوی نور سلمان حملے کے منصوبے سے آگاہ تھی

عمر متین کی بیوی نور سلمان حملے کے منصوبے سے آگاہ تھی

نور سلمان سے تفتیش کے لیے گرینڈ جیوری طلب ،نور سلمان پر آج حملے سے تعلق کا الزام عائد کئے جانے کا امکان ہے اورلینڈو (یس اُردو) اورلینڈو کلب کے حملہ آور عمر متین کی کہانی میں نیا موڑ آ گیا ، ایف بی آئی حکام کا کہنا ہے کہ عمر متین کی بیوی نور […]

پاکستان اور افغانستان میں تنائو کا خاتمہ چاہتے ہیں :امریکہ

پاکستان اور افغانستان میں تنائو کا خاتمہ چاہتے ہیں :امریکہ

ہماری خواہش ہے کہ طورخم واقعے پر دونوں ممالک کے درمیان موجود کشیدگی کو پرامن طریقے سے حل کیا جائے :جان کربی واشنگٹن (یس اُردو ) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ طورخم سرحد پر ہونے والی کشیدگی پر پاکستان اور افغانستان سے رابطے میں ہیں ، چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک سرحد پر […]

صوابی :لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا مظاہرہ ، پولیس کی ہوائی فائرنگ

صوابی :لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا مظاہرہ ، پولیس کی ہوائی فائرنگ

شہری طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ، صوابی جہانگیرہ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا صوابی (یس اُردو ) صوابی کے علاقے مانکی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے زورہ داروں کا میٹر شارٹ کر دیا ۔ شہری سڑکوں پر آئے اور خوب ہنگامہ کیا ، پولیس کو مظاہرین […]

ایان علی کو بیرون ملک روانگی کا پروانہ مل گیا

ایان علی کو بیرون ملک روانگی کا پروانہ مل گیا

عدالتی حکم پر ماڈل گرل کا نان ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج ، عدالت کی جانب سے ماڈل گرل کو تنگ نہ کرنے کا حکم کراچی (یس اُردو ) بیرون ملک جانے کے لئے پر تولنے والی ڈالر گرل کو پروانہ مل گیا ، عدالتی حکم پر وفاق نے ایان علی کا نام ایگزیکٹ کنٹرول […]

عبداللہ کو ہر مہینے دو بار باپ سے ملوانے کا حکم

عبداللہ کو ہر مہینے دو بار باپ سے ملوانے کا حکم

چودھری اقبال نے عدالت میں نکاح نامہ پیش کر دیا ، ماں کی شفقت سے محروم بچہ باپ کی آغوش میں کب جائے گا اس کا فیصلہ 18 جون کو ہوگا کراچی (یس اُردو ) ننھے عبداللہ کو باپ کی شفقت میں دینے کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا ، البتہ عدالت نے دو گھنٹے […]

آپریشن ضرب عضب کے ذریعے ملک سے دہشتگردوں کا صفایا کر دیا :عاصم سلیم باجوہ

آپریشن ضرب عضب کے ذریعے ملک سے دہشتگردوں کا صفایا کر دیا :عاصم سلیم باجوہ

آپریشن کے قبل وزیرستان دنیا بھر میں دہشتگردی کی کارروائیوں کیلئے بدنام تھا :ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ اسلام آباد (یس اُردو) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے آپریشن ضرب عضب کے دوران ملک سے دہشتگردوں کا صفایا کر دیا گیا ہے ، اسلام آباد […]